کراچی (پ ر) امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ باشعور قومیں اپنے ٹیلنٹ کی قدر کرتی ہیں، تعلیم اور اخلاقیات ہی زندہ قوموں کو عروج پر لے کر جاتی ہیں۔ جماعت اسلامی نے ہمیشہ ہونہار طلبہ کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی […]
بھمبر (نمائندہ خصوصی) ایس پی بھمبر چوہدری منیر احمد گریڈ 19 میں ترقیاب نوٹیفیکیشن جاری تفصیلات کیمطابق آزادکشمیر پولیس کے مایہ ناز پولیس آفیسر چوہدری منیر احمد گریڈ 19میں ترقیاب ہوگئے ہیں موصوف انتہائی ذمہ دار ،محنتی اور انسان دوست پولیس آفیسر ہیں بھمبرکے سیاسی و سماجی حلقوں نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر […]
تحریر : روہیل اکبر ہمارے ملک کے اداروں کی ناکامی کا بڑا سبب یہ ہے کہ جب ایک قابل اور محنتی شخص کام کرنا چاہتا ہے تو اسے مواقع فراہم نہیں کیے جاتے اور جب عمر کے آخری حصے میں انسان کو آرام کی ضرورت ہوتی ہے تب اسے ذمہ داریوں کے بوجھ تلے دبا […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان) نیشنل بینک منگلیہ کے مینجر چوہدری اشتیاق احمد نہایت ہی محنتی فرض شناس آفیسر ہیں۔ عوامی حلقوں نے نیشنل بینک منگلیہ کے مینجر چوہدری اشتیاق احمدکو بہتر طر یقے سے خد مات سر انجام دینے پر زبر دست الفا ظ میں خر اج تحسین پیش کیا۔ وہ اپنی ڈیو ٹی کو […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان) نیشنل بینک منگلیہ کے مینجر چوہدری اشتیاق احمد نہایت ہی محنتی فرض شناس آفیسر ہیں۔ عوامی حلقوں نے نیشنل بینک منگلیہ کے مینجر چوہدری اشتیاق احمدکو بہتر طر یقے سے خد مات سر انجام دینے پر زبر دست الفا ظ میں خر اج تحسین پیش کیا۔ وہ اپنی ڈیو ٹی کو […]
گھر کے افراد سلامت ہیں نہ گھر با قی ہے شر پسندو ں میں مگر جذبہ شر با قی ہے ایسے عالم میں بھی پر واز کی تحریک ہے کیو ں با زئو ں میں مرے شا ید کوئی پر با قی ہے کو ئی طا قت تجھے مرغوب نہیں کر سکتی تیرے دل میں […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان )رورل ہیلتھ سینٹر ملکہ میں تعینات ڈاکٹر آصف عنایت چوہدری فرض شناس ،محنتی ، کہنہ مشق انسان ہیں۔ اہل علاقہ نے ڈاکٹر آصف عنایت چوہدری کی ہسپتال میں خد ما ت کو ز بر دست الفا ظ میں خر اج تحسین پیش کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ ڈ اکٹر […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ نچلی سطحی پر اختیارات کی منتقلی کے ذریعے تھر جیسے سانحات کی روک تھام کو یقینی بنا کر عوامی زندگیوں کو محفوظ ،علاقائی ترقی اور عوام کو سہولیات کی فراہمی کے ساتھ شہر اور گائوں کو کھنڈرات میں تبدیل ہونے […]
کروڑ لعل عیسن: قابل اور محنتی نوجوان قوم کا سرمایا ہوتے ہیں۔ نوجوان تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں اور غیر نصابی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیں۔ نتکانی اکیڈمی کا ڈی جی خان سے دو بار گولڈ میڈل حاصل کرنا بہت بڑا اعزاز ہے۔ فخر اقبال نتکانی۔ نتکانی اکیڈمی کے طلباء کی کارکردگی دیکھ کر دلی […]
ڈپٹی کمشنر بھمبرسردا ر عدنا ن خو رشید نےPWDکے زیر اہتما م جا ری تر قیا تی منصو بو ں کا دورہ ،کا م کی رفتا ر تیز کر نے اوربروقت منصو بو ں کو مکمل کر نے کی ہد ایت تفصیلا ت بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر بھمبرسردا ر عدنا ن خو […]
کروڑ لعل عیسن : ڈاکٹر محبوب قریشی لائق محنتی اور فرض شناس انسان ہیں۔ ان کے خلاف چلائی جانے والی مہم ان کے پیشے کو بدنام کرنے کے مترادف ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق صدر انجمن تاجران شیخ نذیر حسین، شیخ حاجی فضل حق، شیخ محمد آصف، ملک محمد اسماعیل کھوکھر، حاجی صفدر حسین […]
کراچی جماعت اسلامی کراچی کے مستعفی امیر محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ اختلافات کی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ میں جماعت اسلامی میں تھا ہوں اور انشاء اللہ رہوں گا۔ اپنے ایک بیان میں محمد حسین محنتی نے کہاکہ میں اس وقت بھی جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس شوری اور مرکزی […]
ایک ماہ گزرنے کے باوجود قتل کے نامزد ملزم آزاد گوجرانوالہ (جی پی آئی)ایک ماہ گزرنے کے باوجود قتل کے نامزد ملزم آزاد’جبکہ پولیس نے مبینہ طور پر بھاری رشوت لیکر بااثر ملزمان کو بیگناہ قرار دیدیا’تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ بوریانوالی میں عرصہ تقریبا ایک ماہ قبل محنت کش یاسر محمود کو نہایت بے […]
اسلم کے گھر سے خوب مار دھاڑ اور چیخوں کی ملی جلی آوازیں آ رہی تھیں۔ ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے کسی کو شدید مار ماری جا رہی ہے۔ آوازوں سے ایسا لگ رہا تھا کہ کوئی عورت ہے جسے مار پڑ رہی ہے۔ یہ اسلم سلونگی کا گھر تھا اور یہ اب معمول […]