لبنان: سیاسی بحران مزید سنگین، حریری حکومت سازی سے دستبردار

لبنان: سیاسی بحران مزید سنگین، حریری حکومت سازی سے دستبردار

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے نامزد وزیراعظم سعد حریری نے صدر کے ساتھ اہم امور پر”شدید اختلافات” کی وجہ سے جمعرات کو اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ اس سے لبنان کا سیاسی بحران مزید سنگین ہوگیا ہے جہا ں گزشتہ نو ماہ سے کوئی باضابطہ حکومت نہیں ہے۔ لبنان کے نامزد وزیر اعظم […]

.....................................................