عمران خان کے لئے خصوصی جیکٹ تیار کر لی گئی

عمران خان کے لئے خصوصی جیکٹ تیار کر لی گئی

تحریک انصا ف کے سربراہ عمران خان کیلئے خصوصی جیکٹ تیار کرلی گئی۔ جسے پہن کر وہ چل پھر سکیں گے۔ جیکٹ ان کے معالج ڈاکٹر خالد نیازی نے تیار کروائی ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے معالج ڈاکٹر خالد نیازی نے کہا ہے کہ عمران خان کی کمر کی تکلیف دور کرنے […]

.....................................................

عمران خان کو کل شام تک ھسپتال سے ڈسچارج کئے جانے کا امکان

عمران خان کو کل شام تک ھسپتال سے ڈسچارج کئے جانے کا امکان

لاہور(جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جیکٹ پہن کر ھسپتال میں چلنا پھرنا شروع کر دیا ہے،ڈاکٹروں کا کہناہے کہ ان کی صحت تیزی سے بہتر ہو رہی ہے اور انہیں کل شام تک ھسپتال سے ڈسچارج کئے جانے کا امکان ہے۔شوکت خانم ھسپتال کی انتظامیہ کے مطابق عمران خان نے بغیر […]

.....................................................

عمران خان نے بغیر کسی سہارے 300 میٹرتک چہل قدمی کی

عمران خان نے بغیر کسی سہارے 300 میٹرتک چہل قدمی کی

لاہور(جیوڈیسک) لاہور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں،انہوں نے جیکٹ پہن کرھسپتال میں چلناشروع کردیاہے۔ڈاکٹرز کے مطابق عمران خان نے بغیر کسی سہارے کے 300 میٹرتک چہل قدمی کی۔

.....................................................

تجربہ کم تھا اس لئے عمران خان نے وزیراعلی نہیں بنایا، اسد قیصر

تجربہ کم تھا اس لئے عمران خان نے وزیراعلی نہیں بنایا، اسد قیصر

پشاور(جیوڈیسک) پشاور تحریک انصاف خیبرپختونخواکے صدراورصوبائی اسمبلی کے نامزداسپیکراسدقیصرنے کہاہے کہ خیبرپختونخوامیں حکومتی معاملات دیکھنے کیلئے 8رکنی چیئرمین ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ صوبے میں فردواحدکی حکومت نہیں ہوگی۔وزیراعلی نہ بنائے جانے پرافسوس ہے تاہم پارٹی چیئرمین کافیصلہ قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ تجربہ کم تھا اس لئے عمران خان نے وزیراعلی نہیں […]

.....................................................

چودھری برادران کی ہسپتال میں عمران خان سے ملاقات

چودھری برادران کی ہسپتال میں عمران خان سے ملاقات

لاہور(جیوڈیسک)چودھری شجاعت اور پرویز الہی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی شوکت خانم اسپتال میں عیادت کی۔ مسلم لیگ کی قیادت کی جانب سے عمران کی خیریت دریافت کی گئی اور عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ جبکہ خیبر پختونوخواہ میں حکومت سازی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا […]

.....................................................

سکھر : عمران خان کے بیان کیخلاف متحدہ کے کارکنوں کی ریلی

سکھر : عمران خان کے بیان کیخلاف متحدہ کے کارکنوں کی ریلی

سکھر(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان کے خلاف ایم کیو ایم کے کارکنان کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ایم کیو ایم زونل کمیٹی کے اراکین، کارکنوں اور ہمدردوں نے ایم کیو ایم سکھر زون سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں پوسٹرز نذر آتش کر کے […]

.....................................................

عمران خان کو حراساں کرنے کی ایک کامیاب کوشش اور تبدیلی ڈوب گئی

عمران خان کو حراساں کرنے کی ایک کامیاب کوشش اور تبدیلی ڈوب گئی

پاکستان کی تاریخ میں سے 2006 سے لیکر 2012 انتہائی اہم برس گزرے ہیں۔ 2006 سے 2008ء تک پرویز مشرف نے پاکستان کو تمام عوامی مسائل سے دو چار کر دیا ۔ اسی دوران پرویز مشرف نے لال مسجد، بگٹی اور بلوچستان آپریشن اور امریکہ کو ڈرون حملوں کی اجازت نامہ دیکر بہت زیادہ دل […]

.....................................................

چوہدری برادران نے عمران خان کی ھسپتال میں عیادت کی

چوہدری برادران نے عمران خان کی ھسپتال میں عیادت کی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور چوہدی شجاعت حسین اورچوہدری پرویزالہی نے اسپتال میں عمران خان کی عیادت کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی ااور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ چودھری شجاعت اورپرویز الہی نے عمران خان کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی۔

.....................................................

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نہ صرف محسن پاکستان ہیں بلکہ عالم اسلام کے بھی ہیرو ہیں اور ہم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی سرپرستی میں ایک نئے پاکستان کی بنیاد رکھیں گے،عمران خان

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے عمران خان کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے انہیں موجودہ الیکشن میں کامیابی اور قوم کو نئی سوچ دینے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ میری اور پارٹی کی طرف سے پاکستان کے استحکام ،ترقی اور خوشحالی کی جدوجہد کے […]

.....................................................

ایم کیو ایم کا عمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائر کرنیکا فیصلہ

ایم کیو ایم کا عمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائر کرنیکا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائرکرنیکافیصلہ کرلیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما واسع جلیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کیخلاف50 ارب روپے کے ہرجانے کا دعوی دائرکریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کیخلاف ہتک عزت کا دعوی الطاف […]

.....................................................

شہر قائد کو بھتہ خوروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے، عمران خان

شہر قائد کو بھتہ خوروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے، عمران خان

کراچی(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کہاہے کہ حالیہ الیکشن میں1977 کی دھاندلی کو بھی مات دے دی ہے۔ امن کے لئے دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے جس کے لئے طالبان سے مذاکرات کے حامی ہیں، لیکن زہرہ حسین کے قتل پر تحریک انصاف خاموش نہیں رہے گی۔روزنامہ دنیا کو خصوصی انٹرویو میں […]

.....................................................

ایم کیو ایم کاعمران خان کو 50 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

ایم کیو ایم کاعمران خان کو 50 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

پاکستان(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پچاس ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا گیا ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما واسع جلیل کا کہنا ہے۔ کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پرالزام تراشی کا لیگل نوٹس بھیج […]

.....................................................

ایم کیو ایم کاعمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائرکرنیکافیصلہ

ایم کیو ایم کاعمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائرکرنیکافیصلہ

کراچی(جیو ڈیسک)کراچی متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائرکرنیکافیصلہ کرلیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما واسع جلیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کیخلاف50 ارب روپے کے ہرجانے کا دعوی دائرکریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کیخلاف ہتک عزت کا دعوی الطاف حسین […]

.....................................................

حیدرآباد : عمران خان کے بیان کیخلاف ایم کیو ایم کا احتجاج

حیدرآباد : عمران خان کے بیان کیخلاف ایم کیو ایم کا احتجاج

حیدرآباد(جیوڈیسک) حیدرآباد ایم کیوایم حیدرآبادزون کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان کے خلا ف احتجاج کیاگیا۔پریس کلب کے باہر کئے گئے احتجاج میں ایم کیوایم حیدرآباد زونل انچارج محمد شریف ،ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اورکارکنوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔ انہوں نے عمران خلاف کے بیان کے خلاف نعرے لگائے۔ اس […]

.....................................................

زہرہ شاہد کے قتل میں الطاف حسین براہ راست ملوث ہیں،عمران خان

زہرہ شاہد کے قتل میں الطاف حسین براہ راست ملوث ہیں،عمران خان

لاہور(جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پارٹی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کا ذمہ دار الطاف حسین کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ زہرہ شاہد کے قتل کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔الطاف حسین سرعام ہمارے رہنماوں اور کارکنوں کو عوامی اجتماعات میں دھمکیاں دے چکے ہیں۔ برطانوی حکومت […]

.....................................................

تحقیقات سے قبل الزام لگانا عمران خان کی سیاسی ناپختگی ہے، فاروق ستار

تحقیقات سے قبل الزام لگانا عمران خان کی سیاسی ناپختگی ہے، فاروق ستار

کراچی(جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں ایک اور اندوہناک سانحہ ہوا، پاکستان تحریک انصاف کی سینئرنائب صدرکوقتل کردیا گیاہے ۔ میں قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے مذمت کرتا ہوں اورقاتلوں کی جلدازجلدگرفتاری کابھی مطالبہ کرتے ہیں۔ایسے حالات میں […]

.....................................................

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خصوصی ہدایت پر پارٹی کا وفد آج( ہفتہ ) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کریگا

تحریکِ تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خصوصی ہدایت پر مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر کی قیادت میںایک وفد آج( ہفتہ ) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کریگا۔ عمران خان کو محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا خصوصی پیغام ،نیک خواہشات اور پھولوں کا گلدستہ پیش […]

.....................................................

الیکشن 2013 قوم نے کیا کھویا کیا پایا

الیکشن 2013 قوم نے کیا کھویا کیا پایا

الیکشن 2013 ، اپنے انجام کو پہنچے مسلم لیگ ن فتح یاب ہوئی ۔ عمران خان کی سونامی آئی تو ضرورلیکن امیدوں کے مطابق وہ کارہائے سرانجام دینے میں ناکام رہی جس کے بلندو بانگ دعوے کئے جارہے تھے ۔ لیکن پھر بھی عمران خان نے ایک کوشش کے ذریعے لوگوں کے سینوں میں تبدیلی […]

.....................................................

اداکارہ میرا نے عمران خان کی عیادت کیلئے ھسپتال پہنچ گئیں

اداکارہ میرا نے عمران خان کی عیادت کیلئے ھسپتال پہنچ گئیں

لاہور(جیوڈیسک) لاہور اداکارہ میرا نے لاہور میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عیادت کی۔اداکارہ میرا عمران خان کی عیادت کرنے کے لئے شوکت خانم میموریل ھسپتال پہنچیں۔ عیادت کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے میرا نے بتایا کہ انہوں نے نہ صرف عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کا عمران خان کو ٹیلی فون

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کا عمران خان کو ٹیلی فون

لاہور(جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق جنرل اشفاق پرویز کیانی نے شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج عمران خان کو ٹیلی فون کیا۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے عمران خان کے لئے […]

.....................................................

عمران خان سے صلح ہوگئی ، اب فرینڈلی میچ ہونا چاہیے،نواز شریف

عمران خان سے صلح ہوگئی ، اب فرینڈلی میچ ہونا چاہیے،نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدراور متوقع وزیراعظم میاں نوازشریف نے منگل کی شام پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی شوکت خانم ھسپتال جا عیادت کی اور خیریت دریافت کی اس موقع پر انھوں نے عمران خان کی فوری صحتیابی کے لیے دعا بھی کی،اور انھیں گلدستہ پیش کیا۔ دریں اثنا عیاد […]

.....................................................

عمران خان نے حکومت بنانے کا ٹاسک دیا ہے، پرویز خٹک

عمران خان نے حکومت بنانے کا ٹاسک دیا ہے، پرویز خٹک

پشاور(جیوڈیسک) پشاور پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل پرویزخٹک نے کہا ہے کہ عمران خان نے انہیں حکومت بنانے کاٹاسک سونپاہے اوروہ وزارت اعلی کے امیدوارہیں۔ پشاورمیں حکومت سازی کے حوالے سے جماعت اسلامی کے رہنماوں کے ساتھ مشترکہ اجلاس کے بعدجماعت اسلامی کے صوبائی امیرپروفیسرمحمدابراہیم کے ہمراہ زرائع سے گفتگوکرتے ہوئے پرویزخٹک کاکہناتھا کہ […]

.....................................................

سونامی کرنہ سکا شیر کو زیر

سونامی کرنہ سکا شیر کو زیر

عمران خان نے لاہور میں جلسہ کرکے سیاسی میدانوںمیںہلچل مچا دی تھی۔ ہلچل کیوں نہ مچتی اتنا بڑا مجمع دیکھ کر تو ہر کوئی اش اش کراٹھا۔ سیاستدانوں کو تو ویسے بھی اپنی واہ واہ کے لیے عوام کی بہت زیادہ تعداد درکار ہوتی ہے۔ مینار پاکستان کے اس جلسے ہی نے تحریک انصاف کی […]

.....................................................

عمران خان کی 17سال کی محنت کے بعد تحریک انصاف آج پاکستان کی ,بڑی جماعت بن کر ابھری ہے

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کی 17سال کی محنت کے بعد تحریک انصاف آج پاکستان کی دوسری بڑی جماعت بن کر ابھری ہے اور آنے والے وقت میں یہ پہلے نمبر پر ہو گی۔ مرکز […]

.....................................................