ایک پہلو یہ بھی ہے کشمیر کی تصویر کا

ایک  پہلو  یہ  بھی  ہے  کشمیر  کی  تصویر  کا

تحریر : زین العابدین مسئلہ کشمیر پاکستان، ہندوستان اور کشمیر ی حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی ملکیت کا تنازع ہے۔اس مسئلہ کشمیر پر بھارت اور پاکستان کے درمیان تین بڑی جنگیں ہو چکی ہیں۔تقسیم ہندوستان کے موقع پر یہ تنازعہ کھڑا ہو ا تو دونوں ممالک کے درمیان جنگ ہوئی۔دوسری جنگ 1965ء اورتیسری […]

.....................................................

مودی سرکار نے 90 لاکھ کشمیریوں کو قیدی بنا رکھا ہے، عالمی برادری نوٹس لے۔ اسد مجید

مودی سرکار نے 90 لاکھ کشمیریوں کو قیدی بنا رکھا ہے، عالمی برادری نوٹس لے۔  اسد مجید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اسد مجید نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف عالمی برادری سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی شہر ورجینیا میں یوم پاکستان کی تقریب میں پاکستانی سفیر اسد مجید نے شرکت کی اور سب کے ساتھ مل کر کیک کاٹا۔ اس […]

.....................................................

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت اور کرفیو کے باوجود گھروں میں نظربند حریت قیادت کی اپیل پر گھروں سے باہر نکل آئے۔ پابندیوں اور بدترین لاک ڈاؤن بھی کشمیریوں کے جذبہ حریت کو دبانے میں ناکام ہو گیا اور سری نگر میں نماز جمعہ کے بعد ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ […]

.....................................................

ویلڈن وزیراعظم پاکستان

ویلڈن وزیراعظم پاکستان

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے دنیا پر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان بھارت سے بات چیت کے لیے بہت کچھ کر چکا ہے اب مزید کچھ نہیں کر سکتا،بھارت سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے،بھارتی حکمرانوں کی منفی سوچ اور پاکستان مخالف سازشوں خاص طور پرمسئلہ کشمیر […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر پاک بھارت کو مل کر حل کرنا ہو گا: فرانس

مسئلہ کشمیر پاک بھارت کو مل کر حل کرنا ہو گا: فرانس

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر امانویل ماکروں نے بھارت اور پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دو طرفہ مذاکرات کی بنیاد پر کشمیر کا حل تلاش کریں۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق، انھوں نے یہ بات گزشتہ روز بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے پیرس میں ملاقات کے دوران کہی ہے۔ ماکروں نے […]

.....................................................

بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جھوٹا آپریشن کر سکتا ہے۔ عمران خان

بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جھوٹا آپریشن کر سکتا ہے۔ عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے توجہ ہٹانے کیلئے جھوٹا آپریشن کر سکتا ہے۔ بھارت کی گھسے پٹے پلان پر عملدرآمد کرنے کی تیاری، وزیراعظم عمران خان نے بھارتی عزائم سے متعلق عالمی برادری کو خبر دار کر دیا۔ […]

.....................................................

حب الوطنی سے سرشار گیتوں کے ساتھ کشمیر پر دعوے کا پرچار

حب الوطنی سے سرشار گیتوں کے ساتھ کشمیر پر دعوے کا پرچار

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں سوشل میڈیا پر شائع کی گئی ایک میوزک ویڈیو میں یوٹیوب کے لاکھوں بھارتی صارفین کو پیغام دیا جا رہا ہے کہ وہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے مسلم اکثریتی علاقوں میں زمینیں خریدیں اور کشمیری خواتین سے شادیاں بھی کریں۔ بھارت میں رواں ماہ کے آغاز میں […]

.....................................................

بھارت نے پاکستان کے ساتھ واٹر ڈیٹا کا تبادلہ بھی روک دیا

بھارت نے پاکستان کے ساتھ واٹر ڈیٹا کا تبادلہ بھی روک دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے سیلابی موسم کے دوران پاکستان کے ساتھ آبی وسائل سے متعلق معلومات کے تبادلے کے سن 1989 میں طے پانے والے معاہدے کی تجدید سے انکار کر دیا ہے۔ نئی دہلی نے دریاؤں کا رخ موڑنے کے لیے اقدامات بھی شروع کر دیے ہیں۔ روئٹرز کے مطابق آبی […]

.....................................................

بھارت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کچھ نہیں کیا: ڈونلڈ ٹرمپ

بھارت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کچھ نہیں کیا: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت نے انسداد دہشت گردی کی جنگ میں کچھ بھی نہیں کیا۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان سے نکلنے کے لیے مذاکرات کر رہا ہے، شدت پسندی کے خلاف جنگ کی ذمہ داری دیگر ممالک اٹھائیں۔ صحافیوں سے گفتگو کے دوران […]

.....................................................

کشمیر آئینی طور پر آزاد ہو گیا

کشمیر آئینی طور پر آزاد ہو گیا

تحریر : سعد فاروق کشمیر برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا کہلاتا ہے۔ ماؤنٹ بیٹن نے نہرو کے ساتھ ساز باز کرکے کشمیر کو پہلے ہی بھارت کے ساتھ شامل کر لیا تھا۔ اس منصوبے کے تحت کانگریس تحصیل کی سطح جبکہ مسلم لیگ ضلع کی بنیاد پر تقسیم کی حامی تھی […]

.....................................................

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

تحریر : امتیاز علی شاکر وزیراعظم پاکستان کی جانب سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ امریکا کے موقع پر تحریک انصاف کے کارکنان کو امریکہ میں مودی کیخلاف بھرپور احتجاج کی ہدایت کی اور کہا کہ وہ ہرفورم پرکشمیریوں کیلئے آوازاُٹھائیں گے ،وزیراعظم پاکستان کے اس بیان کے بعد احتجاج کی طویل تاریخ سے […]

.....................................................

بھارت مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کی جانب بڑھ رہا ہے، اسے روکنا ہو گا: شاہ محمود قریشی

بھارت مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کی جانب بڑھ رہا ہے، اسے روکنا ہو گا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کی جانب برھ رہا ہے، دنیا کو اسے روکنا ہو گا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے ہمراہ ہفتہ وار پریس بریفنگ کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں […]

.....................................................

ہزاروں لاشوں کی گتھی مزید الجھ گئی

ہزاروں لاشوں کی گتھی مزید الجھ گئی

ہمالیہ کی دوسری جانب بھارت میں موجود منجمد جھیل ’’روپ کُنڈ‘‘ میں ہزاروں لاشوں کی موجودگی تاحال معمہ بنی ہوئی ہے کیونکہ سابقہ خیال کے برعکس اب ماہرین کا کہنا ہے کہ ہلاک شدگان میں مقامی افراد کے ساتھ دیگر اقوام کے لوگ بھی شامل ہیں۔ ماہرین نے یہ بات انہوں نے لاشوں کے ڈی […]

.....................................................

کشمیر، جنت پر حق مسلمان کا ہے نہ کہ کافر کا

کشمیر، جنت پر حق مسلمان کا ہے نہ کہ کافر کا

تحریر : علی رضا رانا کشمیر کا نام سنتے ہی جنگ ،لاشیں ، حراستیں، جبری گمشدگیاں، حراستی قتل ، املاک کی بربادی و تباہی ، پلیٹ گن سے چھلنی ،انسان ،بینائی سے محروم ،معصوم شہری ، ظلم جبر کے سائے میں پلتی ہوئی زندگیاں ، لاپتہ شوہروں کی نصف بیوہ خواتین ، انتظار میں بیٹھی […]

.....................................................

بھارت سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، وزیراعظم

بھارت سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ بھارت سے مزید بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے کیونکہ اس کا اب کوئی فائدہ نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے […]

.....................................................

کشمیر پر بھارتی اقدام کی مخالفت کرنے والے سابق وزیر چدم برم گرفتار

کشمیر پر بھارتی اقدام کی مخالفت کرنے والے سابق وزیر چدم برم گرفتار

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) نریندر مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی مخالفت کرنے والے سابق وزیر اور کانگریس کے رہنما چدم برم کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی وزیر کی گرفتاری آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ کے معاملے میں دہلی ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت مسترد ہونے […]

.....................................................

کنٹرول لائن پر پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب، افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک

کنٹرول لائن پر پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب، افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دیا جس کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک اور 2 بنکرز تباہ ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں 16 ویں روز بھی بدستور کرفیو نافذ، مظاہرین کا احتجاج جاری

مقبوضہ کشمیر میں 16 ویں روز بھی بدستور کرفیو نافذ، مظاہرین کا احتجاج جاری

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کو لگائے گئے کرفیو کو 16 روز ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کرفیو کے باعث مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ، فون اورٹی وی نشریات بدستور بند ہیں جب کہ حریت رہنما اور سیاسی رہنما بھی گھروں یا جیلوں میں بند ہیں۔ کے ایم ایس کے مطابق […]

.....................................................

بھارت نے پاکستانی انڈس واٹر کمشنر کو پانی کا ڈیٹا فراہم کر دیا

بھارت نے پاکستانی انڈس واٹر کمشنر کو پانی کا ڈیٹا فراہم کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلا رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کےانڈس واٹر کمشنرز کے درمیان پانی کا ڈیٹا شیئر کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی جس کے بعد بھارت نے پاکستانی انڈس واٹر کمشنر کو پانی کا ڈیٹا فراہم کردیا۔ ذرائع نے […]

.....................................................

بھارت دنیا کو تباہی کی جانب دھکیل رہا ہے!

بھارت دنیا کو تباہی کی جانب دھکیل رہا ہے!

تحریر : شیخ خالد زاہد تاریخ کی زیادہ ورق گردانی کرنے کی ضرورت نہیں اور نا ہی یادوں پر سے گرد جھاڑنے کی ضرورت ہے، ابھی کچھ سال پہلے کی بات ہے جب اسامہ بن لادن کا نام ساری دنیا میں گونج رہا تھا اورجبکہ اسامہ بن لادن کو صرف شک اور الزام کی بنیاد […]

.....................................................

ٹرمپ کا مودی کو فون، پاک بھارت تناؤ کم کرنے کی ضرورت پر زور

ٹرمپ کا مودی کو فون، پاک بھارت تناؤ کم کرنے کی ضرورت پر زور

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے گفتگو میں کشیدگی کم کرنے اور امن قائم رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس ہوگن گِڈلے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ٹرمپ کو فون کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں صدر […]

.....................................................

بھارتی طلبہ میں خودکشی کا بڑھتا رجحان

بھارتی طلبہ میں خودکشی کا بڑھتا رجحان

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں اعلٰی تعلیمی اداروں میں داخلے کی دوڑ اور بہتر تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بوجھ تلے دب کر طلبہ کی خودکشی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ طلبہ کی خودکشی کے سب سے زیادہ واقعات سن 2016 میں پیش آئے۔ اس ایک برس کے دوران 9474 طلبہ، […]

.....................................................

سو بار لے چکا ہے تو امتحاں ہمارا

سو بار لے چکا ہے تو امتحاں ہمارا

تحریر : مسز جمشید خاکوانی انڈیا کے ایک ٹی وی پروگرام میں ایک تجزیہ پیش کیا گیا جس میں اینکر صاحب فرما رہے تھے کہ پاکستان جو ایک ٹٹ پونجیا ملک ہے محض اس لیے انڈیا جیسے بڑے ملک سے نہیں ڈرتا کہ اس کی وجہ اس کے پا نچ ہتھیار ہیں ان پانچ ہتھیاروں […]

.....................................................

سیلاب کا خدشہ: وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

سیلاب کا خدشہ: وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) دریائے ستلج میں سیلاب کے خدشے کے پیش نظر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد کی صورتحال، لوگوں کے انخلاء کیلئے اقدامات اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ […]

.....................................................
Page 1 of 251123Next ›Last »