بھارت نے کشمیری صحافی کو دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کرلیا

بھارت نے کشمیری صحافی کو دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کرلیا

سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے کشمیری صحافی فہد شاہ کو دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ مقبوضہ کشمیر میں نیوز پورٹل کے ایڈیٹر فہد شاہ کو دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ مودی سرکارکے حکم پرفہدشاہ کوگرفتارکرنے والی مقبوضہ کشمیرکی کٹھ پتلی انتظامیہ نے بیان میں فہدشاہ پرسوشل میڈیا پوسٹس اورنیوز رپورٹس […]

.....................................................

یوم کشمیر اور سوا لاکھ شہدا

یوم کشمیر اور سوا لاکھ شہدا

تحریر: روہیل اکبر کشمیر کشمیریوں کا اور یہ حق کوئی بھی ان سے چھین نہیں سکتا 5 فروری کو دنیا بھر میں بسنے والے مسلمان اس یقین کے ساتھ یوم کشمیر مناتے ہیں کہ شائد دنیا اپنی آنکھیں کھول لے اور بے گناہ کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم رکھ سکیں نریندر مودی اور اس […]

.....................................................

ڈبلیو ایچ او کی سائٹ پر جموں کشمیر کہاں ہے اور بھارت کی پریشانی کیا ہے؟

ڈبلیو ایچ او کی سائٹ پر جموں کشمیر کہاں ہے اور بھارت کی پریشانی کیا ہے؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی پارلیمان میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گيا کہ ڈبلیو ایچ او کی ویب سائٹ پر جموں و کشمیر کے کچھ حصے کو پاکستان اور چین میں دکھا يا گيا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ ادارے کے ساتھ نقشے کا مسئلہ ’سختی سے اٹھایا‘ گیا ہے۔ بھارتی […]

.....................................................

بھارت کے سالانہ قومی بجٹ میں ہے کیا؟

بھارت کے سالانہ قومی بجٹ میں ہے کیا؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) مودی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں انفراسٹرکچر کو وسعت دینے اور سستے مکانات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی ہے۔ 530 ارب ڈالر یعنی 39.45 کھرب بھارتی روپے کے بجٹ میں دفاع کے لیے 5.25 لاکھ کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ بھارت میں نئے مالی سال کے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی لشکر کشی کے 74 سال

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی لشکر کشی کے 74 سال

تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر 74برس قبل 27اکتوبر1947ء کو ایک گہری سازش کے تحت بھارت نے کشمیر پر لشکر کشی کرتے ہوئے اس پر اپنا نا جائز تسلط جما لیا تھا۔ جس کے بعد آج تک وہاں فوجی راج قائم ہے اور بھارت جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کو پامال کرتے ہوئے کشمیری […]

.....................................................
.....................................................

کشمیری بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں

کشمیری بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں بسنے والے کشمیر آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کی اپیل پر مکمل ہڑتال ہے، کاروبار بند اور سڑکیں ویران ہیں۔ مقبوضہ وادی میں بھارت مخالف مظاہرے کیے جا رہے ہیں اور ریلیاں نکالی جا […]

.....................................................

‘بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے’

‘بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردی سے متاثر نہیں بلکہ جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت نے 1989 […]

.....................................................

بھارت میں مسلمانوں کو نماز کی ادائیگی سے روکنے کا ایک اور واقعہ

بھارت میں مسلمانوں کو نماز کی ادائیگی سے روکنے کا ایک اور واقعہ

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں ہندوانتہاپسند مودی سرکار کی سرپرستی میں قابو سے باہر ہو گئے۔ کرناٹک کے ایک اسکول میں مسلمان طلبا کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے ایک اسکول میں ہندوانتہاپسندوں کی جانب سے طلبا کوزبردستی نمازجمعہ کی ادائیگی سے روکنے کا واقعہ […]

.....................................................

بھارت: پاکستان کے درجنوں چینلز اور ویب سائٹ پر پابندی کا حکم

بھارت: پاکستان کے درجنوں چینلز اور ویب سائٹ پر پابندی کا حکم

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت کا الزام ہے کہ پاکستانی یوٹیوب چنیلز کشمیر اور بھارتی فوج سے متعلق بھارت مخالف پروپیگنڈہ کرتے رہے ہیں۔ نئی دہلی نے گزشتہ برس بھی متعدد پاکستانی چینلز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی عائد کر دی تھی۔ بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات نے جمعے کے روز اپنے ایک […]

.....................................................

وزیر اعظم کی سیکورٹی

وزیر اعظم کی سیکورٹی

تحریر: مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی ہندوستان میں جن چند لوگوں کے تحفظ کے لیے حکومت فکر مند ہوتی ہے، ان میں ایک ملک کا وزیر اعظم ہے، تحفظ میں کوتاہی کے نتیجے میں ملک نے ۱۹۸۴ء میں اندرا گاندھی ۱۹۹۱ء میں راجیو گاندھی کو کھو دیا ان کے علاوہ ناتھو رام گوڈسے کے ذریعہ […]

.....................................................

بھارت میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ بچوں کو کورونا نے یتیم بنا ڈالا

بھارت میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ بچوں کو کورونا نے یتیم بنا ڈالا

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک ہندوستان میں اس وبا کی وجہ سے تقریباً ڈیڑہ لاکھ بچے اپنے والدین سے محروم ہو گئے ہیں۔ ملکی پریس میں شائع والی خبروں کے مطابق، بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے انڈین نیشنل کمیشن […]

.....................................................

‘اتنا جھوٹ کہ ٹیلی پرومپٹر بھی نہیں جھیل پایا’، راہول کی مودی پر تنقید

‘اتنا جھوٹ کہ ٹیلی پرومپٹر بھی نہیں جھیل پایا’، راہول کی مودی پر تنقید

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم نریندر مودی کے ‘داوؤس عالمی اقتصادی فورم’ سے خطاب کے دوران ہی تکنیکی خرابی کی وجہ سے ٹیلی پرومپٹر رک گيا اور وہ ہکا بکا رہ گئے۔ راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ وہ یہ کہتے رہے ہیں کہ مودی لکھا ہوا ہی پڑھ سکتے ہیں۔ کانگریس پارٹی کے […]

.....................................................

بھارت: ایلن مسک کے ایک ٹوئٹ پر سیاسی رہنما اتنے بیتاب کیوں؟

بھارت: ایلن مسک کے ایک ٹوئٹ پر سیاسی رہنما اتنے بیتاب کیوں؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صنعت کار ایلن مسک کے ایک ٹوئٹ کے بعد بھارت کی کئی ریاستوں کے وزراء انہیں لبھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ وزراء اپنی ریاستوں میں ٹیسلا فیکٹری لگانے کے لیے ٹوئٹ کرکے اپنی اپنی پرکشش تجاویز مسک کو بھیج رہے ہیں۔ بھارتی وزراء کی جانب سے اپنی اپنی […]

.....................................................

فلپائن بھارت سے اینٹی شپ میزائل سسٹم خریدے گا، معاہدہ ہو گیا

فلپائن بھارت سے اینٹی شپ میزائل سسٹم خریدے گا، معاہدہ ہو گیا

منیلا (اصل میڈیا ڈیسک) فلپائن نے اپنی بحریہ کی عسکری صلاحیت میں اضافے کے لیے بھارت سے تقریباﹰ چار سو ملین ڈالر کے اینٹی شپ میزائل سسٹم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلپائن کے وزیر دفاع کے مطابق اس بارے میں دونوں ممالک کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے۔ جنوب مشرقی ایشیائی ملک فلپائن […]

.....................................................

قومی سلامتی پالیسی میں بھارت سے امن کی خواہش، مسئلہ کشمیر تعلقات کا مرکزی نکتہ ہوگا

قومی سلامتی پالیسی میں بھارت سے امن کی خواہش، مسئلہ کشمیر تعلقات کا مرکزی نکتہ ہوگا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی طرف سے ملکی تاریخ میں پہلی بار قومی سلامتی پالیسی جاری کردی گئی ہے جبکہ پالیسی میں دفاع ، داخلہ، خارجہ اور معیشت جیسے شعبو ں پر مستقبل کا تصوردینے کی کوشش کی گئی ہے۔ قومی سلامتی پالیسی میں سی پیک سے متعلق منصوبوں میں دیگر ممالک کو […]

.....................................................

نیوجرسی کی سینٹ میں بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کیخلاف قرارداد منظور

نیوجرسی کی سینٹ میں بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کیخلاف قرارداد منظور

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست نیوجرسی کی سینٹ نے بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوجرسی کی سینٹ نے 1984 کے فسادات کو سکھوں کی نسل کشی قرار دیا۔ بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کے خلاف قرارداد اتفاق رائے سے منظورکی گئی۔ […]

.....................................................

بھارت اپنی عسکری صلاحیتیں کتنی تیزی سے بڑھا رہا ہے؟

بھارت اپنی عسکری صلاحیتیں کتنی تیزی سے بڑھا رہا ہے؟

راجھستان (اصل میڈیا ڈیسک) ماہرین کے مطابق بدلتی ہوئی جغرافیائی سیاسی صورت حال اور سکیورٹی منظرنامے کے باعث بھارت نا صرف تیزی سے اپنی عسکری استعداد بڑھا رہا ہے بلکہ اسے جدید تر بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ بھارتی ریاست راجھستان میں 24 دسمبر کو مِگ 21 طیارہ تربیتی مشق کے دوران گر کر […]

.....................................................

بھارتی فوجی ڈپریشن کا شکار

بھارتی فوجی ڈپریشن کا شکار

تحریر : ڈاکٹر اعتزاز چوہدری دنیا بھر کی مسلح افواج میں خودکشی کرنے والے فوجیوں کی تعداد کے حوالے سے بھارت پہلا ملک بن چکاہے۔ بھارتی وزارت دفاع کے اعداد و شمار کے تحت خودکشی کے سب سے زیادہ بھارتی فوج میں رونما ہوتے ہیں جہاں ایک دہائی میں ایک ہزار سے زیادہ فوجی اہلکاروں […]

.....................................................

اٹلی سے بھارت کے لئے پرواز کے 125 مسافر کورونا کے مریض

اٹلی سے بھارت کے لئے پرواز کے 125 مسافر کورونا کے مریض

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) اٹلی سے بھارت کے لئے عازمِ سفر طیارے کے 179 مسافروں میں سے 125 کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت نکلا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی خبر کے مطابق ویرونا سے پرواز لینے والا مذکورہ طیارہ کل بعد دوپہر امرتسر اُترا۔ طیارے سے اترنے والے 179 مسافروں میں سے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید 2 نوجوان شہید

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے سری نگر میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ کے ایم ایس کے مطابق کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔ […]

.....................................................

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح سال کا یادگار لمحہ ہے، بابر اعظم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح سال کا یادگار لمحہ ہے، بابر اعظم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح کو سال کا یادگار لمحہ قرار دیدیا۔ پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کپتان نے کہا ہے کہ 2021اچھا رہا،قومی ٹیم نے مثبت کرکٹ کھیلی،کھلاڑی چیلنج قبول کرتے رہے، مثبت سوچ اور مزاج کو نئے سال […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری، مزید تین کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری، مزید تین کشمیری شہید

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت جاری ہے جہاں تازہ کارروائی میں مزید 3 کشمیری شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کےمطابق بھارتی فوج نے ضلع اننت ناگ میں سرچ آپریشن کیا اور محاصرے کی آڑ میں تین نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کے ایم ایس کے مطابق قابض فوج نے […]

.....................................................

اومی کرون کیسز: بھارت کی ایک اور ریاست میں رات کا کرفیو نافذ

اومی کرون کیسز: بھارت کی ایک اور ریاست میں رات کا کرفیو نافذ

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں اومیکرون کا پھیلاؤ روکنے کے لئے 2ریاستوں میں رات کو کرفیو لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اومیکرون کیسز میں اضافے کوروکنے کے لئے اترپردیش اورمدھیہ پردیش ریاستوں میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کرفیو رات 11 بجے سے […]

.....................................................