دورہ بھارت میں فاسٹ بالنگ اٹیک پر انحصار کرینگے: محمد حفیظ

دورہ بھارت میں فاسٹ بالنگ اٹیک پر انحصار کرینگے: محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ دورہ بھارت میں جیت کیلئے فاسٹ بالنگ اٹیک پر انحصار کریں گے۔ لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ماضی میں ہمیشہ ہمارے فاسٹ بالرز نے انڈین بیٹنگ کو تنگ کیا ہے اسی لئے اس سیریز میں بھی ہم […]

.....................................................

بھارت کی خفیہ ایجنسی کے لئے مسلمان سربراہ نامزد

بھارت کی خفیہ ایجنسی کے لئے مسلمان سربراہ نامزد

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں پہلی بارخفیہ ادارے آئی بی کے لئے کانگریس نے ترپ کے پتے کے طور پر مسلمان سربراہ کا نام دے دیا،حکومت نے اپوزیشن کو ناکام بنانے اور مسلم ووٹ لینے کا نیا حربہ اختیار کر لیا ۔ آئندہ عام انتخابات کے تناظرمیں آصف ابراہیم کی بطورڈائریکٹرآئی بی تقرری کوبہت اہمیت دی […]

.....................................................

بھارت : دو صحافی رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

بھارت : دو صحافی رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں کرپشن کی گنگا میں نہاتے کی کوشش میں دو سینئر صحافی دھر لئے گئے۔ خبریوں کی خبر کچھ یوں ہے کہ انہوں نے سیاست دان و صنعت کار سے ان کی خبر نہ چلانے کی قیمت سو کروڑ روپے مانگ لیکن ہوا اس کے برعکس۔ ایک نیوز چینل کے دو سینئر […]

.....................................................

ممبئی حملوں کو 4 سال گزر گئے

ممبئی حملوں کو 4 سال گزر گئے

دوہزار آٹھ میں یعنی چار برس قبل بھارت کے سب سے بڑے صنعتی شہر ممبئی میں دہشت گردوں نے مختلف مقامات پر حملے کیئے جن میں ایک سو چھیاسٹھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ دہشت گردوں نے ریلوے اسٹیشن اور تاج ہوٹل سمیت کئی مقامات پرفائرنگ اور بم دھماکے کیے،،تاج ہوٹل پرانتیس نومبر کوحتمی کارروائی کے […]

.....................................................

ہاکی : پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

ہاکی : پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پاکستان نے روائتی حریف بھارت کو سپر سیریز ہاکی میں دو کے مقابلے پانچ گول سے شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ آسٹریلیا کے شہرپرتھ میں ہونے والے ایونٹ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے پہلے ہاف میں گولز اسکور کرکے دو صفرسے برتری حاصل کی۔ بھارت نے پہلے ہاف کے […]

.....................................................

بھارت : مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوسوں پر پابندی

بھارت : مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوسوں پر پابندی

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوسوں پر پابندی عائد کر دی ،اورسرینگر میں کرفیو نافذ کر دیا۔ جس کیخلاف کشمیریوں نے شدید احتجاج کیا اور کئی مقامات پر مظاہرین اور بھارتی فوج میں جھڑپیں ہوئیں۔ بھارتی حکومت نے محرم الحرام کے جلوسوں کو روکنے کیلئے مقبوضہ کشمیر کے دارلحکومت سرینگر […]

.....................................................

ممبئی حملوں کے ملزم اجمل قصاب کو پھانسی دے دی گئی

ممبئی حملوں کے ملزم اجمل قصاب کو پھانسی دے دی گئی

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی صدر پرناب مکھرجی نے ممبئی حملہ کیس کے الزام میں سزائے موت پانے والے پاکستانی شہری اجمل قصاب کی رحم کی درخواست مسترد کر دی جس کے بعد انہیں پھانسی دیدی گئی۔ ذرائع کے مطا بق اجمل قصاب کو پونے جیل میں پاکستانی وقت کے مطابق 7 بجے پھانسی دی گئی۔ قبل ازیں صدر […]

.....................................................

نئی دہلی کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

نئی دہلی کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دہلی بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق آگ پندرہ منزلہ ہمالیہ ہاوس کی تیسری منزل پر لگی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے چوتھی اور پانچویں منزل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت میں ہر سال اسکواش ٹورنامنٹ

پاکستان اور بھارت میں ہر سال اسکواش ٹورنامنٹ

پاک بھارت اسکواش (جیوڈیسک) پاک بھارت اسکواش فیڈریشنز نے ہر سال اسکواش ٹورنامنٹ منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی کھلاڑی سکواش ٹورنامنٹ کے لیے پہلے بھارت جائیں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے مطابق قومی سکواش ٹیم رواں برس بھارت جائے گی جس کے جواب میں بھارتی ٹیم بھی آئندہ برس پاکستان کا دورہ کرے […]

.....................................................

چین، بھارت اور برما

چین، بھارت اور برما

چین میں نئے صدر اور وزیر اعظم کے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا وہاں پر نہ تو کوئی گولی چلی نہ ہی کسی نے ہڑتال اور جلوس نکالے سب کچھ بہت پرسکون انداز میں ہوگیا یہی وجہ ہے کہ آج چین دنیا کی مارکیٹ میں حکمران بنا ہوا ہے جبکہ ہمارے ہمسایہ ملک بھارت کی […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر

سلطان آف جوہر کپ جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلا جانے والا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ ملائیشیا کے شہر جوہر باہرو میں کھیلے گئے میچ کے دونوں ہاف میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ میچ میں پاکستان کو ایک پینلٹی […]

.....................................................

بھارت اچھی سیکیورٹی میں سیریز کرانے کا اہل ہے ، وسیم اکرم

بھارت اچھی سیکیورٹی میں سیریز کرانے کا اہل ہے ، وسیم اکرم

پاک بھارت سیریز (جیوڈیسک) پاک بھارت کرکٹ سیریز کے ضمن میں چھبیس نومبر کی تاریخ بڑی اہم ہے۔ ممبئی حملوں کی چوتھی برسی۔ ہندو انتہا پسند تنطیموں نے دورے کی مخالفت کی ہے لیکن سابق کپتان وسیم اکرم کہتے ہیں کہ بھارت اچھی سکیورٹی میں ایک کامیاب سیریز کروانے کا اہل ہے ۔  

.....................................................

پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں پیچیدگی ہے: بھارت

پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں پیچیدگی ہے: بھارت

بھارت (جیوڈیسک)بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی اگرچہ انتہائی مشکل اور پیچیدہ کام ہے تاہم اس حوالے سے کچھ اہم اور مثبت پیش رفت ہوئی ہے، معاشرے کو انتہا پسند نظریات سے پاک کئے بغیر مشترکہ مقاصد کا حصول ممکن نہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بات وزیر خارجہ […]

.....................................................

جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان کل بھارت کے مد مقابل

جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان کل بھارت کے مد مقابل

ہاکی ٹورنامنٹ (جیوڈیسک) سلطان جوہر جونیئر ہاکی کپ میں آج آرام کا دن ہے ۔کل روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے ۔ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری ایونٹ میں آج آرام کا دن ہے ۔گزشتہ روز تین میچ کھیلے گئے۔ پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں پانچ ایک کی شکست ہوئی۔ بھارت نے […]

.....................................................

بھارت میں 300 سالہ قدیم لوی میلہ شروع ہو گیا

بھارت میں 300 سالہ قدیم لوی میلہ شروع ہو گیا

بھارت (جیوڈیسک)بھارت کی ریاست ہماچل کے صدر مقام رام پور میں روایتی لوی میلے کا آغاز ہو گیا۔تین سو برس قدیم میلہ ہر سال موسم سرما کے آغاز پر لگایا جاتا ہے۔ چار روز تک جاری رہنے والے اس میلے میں مقامی افراد ہاتھ سے بنائی اشیا اور خشک میوہ جات فروخت کے لئے پیش […]

.....................................................

بھارت سے کبڈی کا میچ جتنے والا بھولا پہلوان کی ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد پر والہانہ استقبال

بھارت سے کبڈی کا میچ جتنے والا بھولا پہلوان کی ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد پر والہانہ استقبال

ٹوبہ ٹیک سنگھ (عاصم ایاز سے) نوجوانوں کے ڈھول پر بھنگڑے اور ڈانس ۔ٹو بہ ٹیک سنگھ ۔ بھولا پہلوان کا تعلق بھی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے محلہ سر ہند کالو نی سے ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ روایتی حر یف بھا رت کوپنجاب یو تھ فیسٹول میں کبڈ ی کا میچ ہرانے والا بھو لا […]

.....................................................

علی ظفر بھارت میں تیسرے مشہور گلوکار

علی ظفر بھارت میں تیسرے مشہور گلوکار

پاکستانی گلوکار اور موسیقار علی ظفر بھارت میں تیسرے سب سے زیادہ سنے جانے والے گلوکار بن گئے۔پاکستانی گلوکار بھارتی موسیقی کے افق پر چھا گئے۔اسٹار آف ٹومارو کا اعزاز حاصل کرنے والے علی ظفر کی آواز اور ا نداز پڑوسی ملک میں شائقین موسیقی کو بیحد بھا گیا۔ موسیقی کو ایک نئے آہنگ سے […]

.....................................................

ورلڈکپ 2011 میں پاکستان اور بھارت کا سیمی فائنل فکس تھا ، برطانوی اخبار

ورلڈکپ 2011 میں پاکستان اور بھارت کا سیمی فائنل فکس تھا ، برطانوی اخبار

ایک بار پھر پاکستانی کرکٹ پر میچ فکسنگ کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ برطانوی اخبارنے ورلڈ کپ 2011 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا سیمی فائنل فکس قراردے دیا۔برطانوی اخبار نے ایک صحافی ایڈ ہاکینزکی کتاب کے اقتباسات شائع کئے ہیں جس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ سال تیس مارچ […]

.....................................................

بھارتی ہائی کمشنر کی چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف سے ملاقات

بھارتی ہائی کمشنر کی چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف سے ملاقات

پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال نے کہا ہے کہ بال ٹھاکرے کی دھمکیاں کوئی اہمیت نہیں رکھتی ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت میں مکمل سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے لاہور میں چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ 2012 […]

.....................................................

پاک بھارت تنازعات بامقصد مذاکرات سے حل کرنے چاہیں،نوازشریف

پاک بھارت تنازعات بامقصد مذاکرات سے حل کرنے چاہیں،نوازشریف

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے رائے ونڈ میں بھارتی پنجاب کے نائب وزیر اعلی سکھبیر سنگھ بادل نے ملاقات کی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کو باہمی تنازعات بامقصد مذاکرات کے ذریعے حل کرنے چاہیں۔ جاتی عمرہ رائے ونڈ […]

.....................................................

بھارت کیساتھ جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال جاری ہے: امریکہ

بھارت کیساتھ جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال جاری ہے: امریکہ

امریکہ(جیوڈیسک)امریکہ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ سویلین جوہری معاہدے سے متعلقہ زیر التوا ایشوز پر تبادلہ خیال جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت جوہری تعاون کے معاہدے پر بات چیت جاری رکھے ہوئے […]

.....................................................

بھارت امریکا سے 15 چینوک اور 22 اپاچی ہیلی کاپٹر حاصل کرے گا

بھارت امریکا سے 15 چینوک اور 22 اپاچی ہیلی کاپٹر حاصل کرے گا

بھارت (جیوڈیسک) کراچی محمد رفیق مانگٹ بھارت جنگی سازوسامان کی خریداری میں بدمست ہاتھی بن چکا ہے۔ امریکا سے 2.4ارب ڈالر کے15چینوک اور 22اپاچی ہیلی کاپٹر خریدنے جا رہا ہے۔ پاکستان اور چین کی بہترین فوجی صلاحیتوں کے سامنے بھارتی بے بسی کا عالم یہ ہے کہ وہ اپنے بوسیدہ روسی ساختہ دفاعی سازوسامان سے […]

.....................................................

بھارت کی پانچ سو میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کی پیشکش

بھارت کی پانچ سو میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کی پیشکش

بھارت(جویڈیسک)بھارت نے پاکستان میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے آٹھ روپے فی یونٹ کے حساب سے پانچ سو میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کی وزارت توانائی کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو بجلی کے فی یونٹ پر سات سے آٹھ روپے […]

.....................................................

دوسرا ایشیا کبڈی کپ ، پاکستان نے بھارت سے اعزاز چھین لیا

دوسرا ایشیا کبڈی کپ ، پاکستان نے بھارت سے اعزاز چھین لیا

ایشیا کبڈی کپ (جیوڈیسک) ایشین کبڈی کے فائنل میں بھارتی کھلاڑیوں کے بائیکاٹ پر پاکستانی ٹیم کو فاتح قرار دے دیا گیا۔میچ کے پہلے ہاف میں بھی پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے اور انھیں بھارتی ٹیم کیخلاف پوائنٹس کی برتری رہی جو انہوں نے میچ کے آخری لمحات تک برقرار رکھی تاہم میچ ختم ہونے سے […]

.....................................................