سرحدی فورسز کا اجلاس ، پاکستانی وفد بھارت روانہ

سرحدی فورسز کا اجلاس ، پاکستانی وفد بھارت روانہ

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کی سرحدی فورسزکے درمیان ہونے والے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان رینجرز کا وفد بھارت روانہ ہوگیا۔ڈی جی رینجرز پنجاب کہتے ہیں قیدیوں کی رہائی اور بلااشتعال فائرنگ سے متعلق بات چیت ہوگی۔ پاکستان رینجر کے وفد کی قیادت ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل رضوان اختراور ڈی […]

.....................................................

ایشا دیول اور بھرت تختانی ہوگئے ایک دوجے کے

ایشا دیول اور بھرت تختانی ہوگئے ایک دوجے کے

بھارت : (جیو ڈیسک)بہت شور سنتے رہے ایکٹنگ پرنسیس ایشا دیول اور جیول پرنس بھارت تختانی کی شادی ہونے والی ہے، اوربلاخر دونوں بندھ ہی گئے شادی کے بندھن میں۔ بھارت تختانی کی بارات عالیشان بگھی میں پہنچی تو دھرمیندر اور ہیما مالنی نے استقبال کیا۔ ہیما لنی نے دولہا کی آرتی بھی اتاری۔ چاند […]

.....................................................

سرجیت سنگھ کو جاسوسی کیلئے نہیں بھیجا، بھارتی وزیر داخلہ

سرجیت سنگھ کو جاسوسی کیلئے نہیں بھیجا، بھارتی وزیر داخلہ

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ پی چدم برم نے تردید کی ہے سرجیت سنگھ کو جاسوسی کیلئے نہیں بھیجا گیا تھا، اس سلسلے میں سرجیت کا دعوی درست نہیں۔ نئی دلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے سرجیت کے دعوی کو بے بنیاد قرار دیا۔ ممبئی حملوں کے ملزم ابو جندل سے […]

.....................................................

بھارت قیدی سرجیت سنگھ رہا

بھارت قیدی سرجیت سنگھ رہا

لاہور : (جیو ڈیسک) بھارتی قیدی سرجیت سنگھ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا اور سخت سیکیورٹی میں واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا ہے۔ کچھ دیر بعد میں بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید بھارتی قیدی سرجیت سنگھ کو آج رہا کر دیا گیا […]

.....................................................

پاکستان سربجیت سمیت تمام بھارتی قیدی رہا کرے، بھارت

پاکستان سربجیت سمیت تمام بھارتی قیدی رہا کرے، بھارت

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے جاسوسی کے الزام میں سزا یافتہ سربجیت سنگھ سمیت پاکستان میں قید تمام بھارتی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سرجیت سنگھ کی رہائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے مثبت اقدام قرار دیا۔ […]

.....................................................

پاکستان ممبئی حملوں پر بھارت سے تعاون جاری رکھے گا

پاکستان ممبئی حملوں پر بھارت سے تعاون جاری رکھے گا

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان نے ایک بار پھر اپنے موقف کو دہراتے ہوئے بھارت کو ممبئی حملوں کی تحقیقات میں تعاون جاری رکھنے کی پیشکش کی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ممبئی حملوں کے مبینہ ماسڑ مائنڈ ابو جندل کی گرفتاری کی بعد پاکستانی ہائی کمیشن سے جاری کئے گئے بیان میں کہا […]

.....................................................

ممبئی حملوں کا منصوبہ ساز گرفتار، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ممبئی حملوں کا منصوبہ ساز گرفتار، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی حکام نے ممبئی حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث شخص کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ائیرپورٹ سے گرفتار ہونے والے شخص کا نام سید ذبیح الدین ہے اور وہ چھبیس نومبر دوہزار آٹھ میں ہونے والے ممبئی بم دھماکوں کے چھ منصوبہ سازوں میں […]

.....................................................

انڈر19ایشیاکپ : بھارت کو ہرا کر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

انڈر19ایشیاکپ : بھارت کو ہرا کر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

انڈر19ایشیاکپ : (جیو ڈیسک) انڈرنائنٹین ایشیاکپ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دیدی ۔ گروپ اے میں نیپال کے بعد بھارت کوہراکر پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کوالالمپور میں کھیلے جارہے جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان نے سات وکٹوں کے نقصان پر دوسوستاسی […]

.....................................................

نئے وزیراعظم کا انتخاب، بھارت کا خیر مقدم

نئے وزیراعظم کا انتخاب، بھارت کا خیر مقدم

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے پاکستان میں نئے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے انتخاب کا خیرمقدم کیا ہے۔بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے نو منتخب وزیراعظم راجہ پرویز کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اپنے پیغام میں بھارتی وزیراعظم نے توقع ظاہر کی کہ پڑوسی ممالک میں تعلقات معمول پر لانے کے لئے مذاکرات […]

.....................................................

چین اور بھارت کا سرحدوں کو پرامن بنانے پر اتفاق

چین اور بھارت کا سرحدوں کو پرامن بنانے پر اتفاق

ریو پلس : (جیو ڈیسک) چین کے وزیر اعظم وین جیا با نے کہا ہے کہ باہمی تعلقات کو درست راستے پر لانے کے لئے چین اور بھارت کو سیاسی اور سٹرٹیجک پر باہمی مفادات کو بڑھانا چاہیے۔ اس بات کا اظہار انہوں نے بھارتی ہم منصب منموہن سنگھ کیساتھ ریو پلس 20 سیٹ کی سائیڈ […]

.....................................................

سابق بھارتی صدر عبدالکلام کا صدارتی انتخابات لڑنے سے انکار

سابق بھارتی صدر عبدالکلام کا صدارتی انتخابات لڑنے سے انکار

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کے سابق صدر عبدالکلام نے صدارت کا انتخابات لڑنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بینر جی نے کانگریس کے امیدوار پرناب مکھر جی کی جگہ عبدالکلام صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے نامزد کیا تھا لیکن سابق صدر نے یہ کہہ کر انتخابات لڑنے […]

.....................................................

فرانسیسی سفارتی اہلکار بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

فرانسیسی سفارتی اہلکار بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت میں فرانسیسی سفارت خانے کے اہلکار کو بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلور میں فرانسیسی قونصیلٹ کے ملازم پر ساڑھے تین سالہ بیٹی سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے کا الزام ہے۔ سفارتی اہلکار کو طبی معائنے کے بعد عدالت میں پیش […]

.....................................................

پرناب مکھرجی بھارتی صدر کے عہدے کیلئے حکمران اتحاد کے امیدوار

پرناب مکھرجی بھارتی صدر کے عہدے کیلئے حکمران اتحاد کے امیدوار

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کے حکمران اتحاد “یو پی اے “نے وزیرِ خزانہ پرناب مکھرجی کو صدر کے عہدے کے لیے اپنا امیدوار بنانے کا اعلان کردیا ہے۔پرناب مکھرجی کے نام کا اعلان کانگریس پارٹی کی صدر اور یو پی اے کی چیئر پرسن سونیا گاندھی نے اپنی اتحادی جماعتوں کے ایک اجلاس کے […]

.....................................................

مہدی حسن کو کبھی بھلا نہیں پائیں گے، انوپ جلوٹا

مہدی حسن کو کبھی بھلا نہیں پائیں گے، انوپ جلوٹا

بھارت : (جیو ڈیسک) شہنشاہ غزل مہدی حسن کی آواز ہمیشہ کیلیے خاموش ہوگئی۔ ملک اور بیرون ملک شائقین موسیقی غمگین ہیں۔ مہدی حسن کے بچھڑنے پر بھارت میں بھی ان کے مداح سوگوار ہیں۔ مہدی حسن کے دنیا سے اٹھ جانے پر نہ صرف پاکستان بلکہ پورا عالم موسیقی اداس ہے۔ بھارت میں مہدی […]

.....................................................

پاکستان، بھارت میں امن کی بحالی کا عمل جاری رہے گا،کرشنا

پاکستان، بھارت میں امن کی بحالی کا عمل جاری رہے گا،کرشنا

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں امن کی بحالی کا عمل جاری رہے گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کو دئیے گئے انٹرویو میں بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ حافظ سعید بھارت کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہے۔ انہوں […]

.....................................................

بھارت میں صدارتی انتخابات 19جولائی کو ہوں گے

بھارت میں صدارتی انتخابات 19جولائی کو ہوں گے

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت میں تیرہویں صدارتی انتخابات انیس جولائی کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی بائیس جولائی کو ہوگی۔ بھارت کی موجودہ صدر پرتیبھا پاٹل کی معیاد چوبیس جولائی کو ختم ہو رہی ہے۔ حکمراں جماعت کے رہنما اور وزیر خزانہ پرناب مکھرجی کا نام صدارت […]

.....................................................

بھارت میں دریا کے کٹاؤ نے بائیس سو سے زائد دیہات چاٹ لیے

بھارت میں دریا کے کٹاؤ نے بائیس سو سے زائد دیہات چاٹ لیے

آسام : (جیو ڈیسک) بھارت میں دریا کے کٹاؤ نے بائیس سو سے زائد دیہات چاٹ لیے۔ پچاس لاکھ سے زائد افراد متاثر بھارتی ریاست آسام میں بہنے والے دریائے برہم پترا کے پانی نے دریا کے کناروں کو کاٹنا شروع کردیا۔ جس سے بڑی تعداد میں دیہات متاثر ہوئے ہیں اور ان دیہاتوں کے […]

.....................................................

بھارت : فضائی حدود کی خلاف ورزی،طیارے کوجودھ پور میں اُتار لیا گیا

بھارت : فضائی حدود کی خلاف ورزی،طیارے کوجودھ پور میں اُتار لیا گیا

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی حکام نے چارٹرڈ طیارے کو ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہونے پر جودھ پور میں اتار لیا۔ طیارہ مسقط سے ڈھاکا جانے جا رہا تھا۔ طیارے کو مزید تحقیقات کے لیے سنگانر سے جے پور منتقل کردیا گیا ہے۔پائلٹ کا کہنا ہے کہ فنی خرابی کی وجہ سے اسے راستہ […]

.....................................................

سیاچن گلیشیر پر پاک بھارت مذاکرات کل بھی جاری رہیں گے

سیاچن گلیشیر پر پاک بھارت مذاکرات کل بھی جاری رہیں گے

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن گلیشیر کے تنازعے پر مذاکرات کا 13واں دور وزارت دفاع راولپنڈی میں شروع ہوا۔ دو روز تک جاری رہنے والے ان مذاکرات کے پہلے روز 28سال پرانے تنازعہ پر پاکستان کی جانب سے سیاچن سے فوجیں ہٹانے کی تجویز […]

.....................................................

لارڈ ولیم بنٹنک

لارڈ ولیم بنٹنک

ہندوستان کا نواں گورنر جنرل 1828 تا 1835 پہلی مرتبہ 1803 میں مدراس کا گورنر بن کر آیا۔لارڈ ولیم بنٹنک 1774ء میں پیدا ہوا۔ ویلور کی بغاوت کے بعد واپس چلا گیا۔ 1828 میں گورنر جنرل بنا کر بھیجا گیا۔ 1831میں رنجیت سنگھ سے روپڑ کے مقام پر مل کر سکھوں اور انگریزوں کے تعلقات […]

.....................................................

بھارت : ایس ایم کرشنا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارت : ایس ایم کرشنا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے جس میں دونوں ممالک کے درمیان جامع مذاکرات شروع کرنے اور دو طرفہ تجارت سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر پاکستانی قیادت سے بات چیت ہوگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایس ایم کرشنا آئندہ ماہ سترہ اور اٹھارہ جولائی […]

.....................................................

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا کی بھارتی وزیر دفاع سے ملاقات

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا کی بھارتی وزیر دفاع سے ملاقات

نیو دہلی : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے نیو دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب اراکاپارامبل کرین انتونی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔لیون پینیٹا اپنے ایک ہفتے کے ایشیائی دورے کے دوران اس وقت دو روزہ دورے پر بھارت میں ہیں۔ لیون پینیٹا نے امریکا […]

.....................................................

بھارت کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے آکاش میزائل کا تجربہ

بھارت کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے آکاش میزائل کا تجربہ

نئی دہلی: (جیو ڈیسک) بھارت نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے آکاش میزائل کا تجربہ کیا ہے، پندرہ روز میں اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم کا یہ پانچواں تجربہ ہے ،سینئر دفاعی حکام کے مطابق اینٹی ائیر کرافٹ میزائل 25 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور 60 کلوگرام تک جنگی سازوسامان […]

.....................................................

شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس شروع

شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس شروع

بیجنگ : (جیو ڈیسک)شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے بیجنگ میں شروع ہو رہا ہے۔ صدر آصف زرداری اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم چین، روس، کرغزستان، ازبکستان، تاجکستان اور قازقستان پر مشتمل ہے جس کا مقصد ان ممالک اور خطے کی معاشی اور سیکورٹی صورتحال کو […]

.....................................................