اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ کا فیصلہ

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہناہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو اب عملی طور پر استعمال کرنے کی طرف جارہے ہیں، الیکشن کمیشن کو اگلے ماہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں مہیا کر دی […]

.....................................................

کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بعد پشاور میں بھی اومی کرون نے پنجے گاڑ دیے

کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بعد پشاور میں بھی اومی کرون نے پنجے گاڑ دیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بعد پشاور میں بھی کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے کیسز بڑھنے لگے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے میں مزید 9 اومی کرون کیسز کی تصدیق کردی جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق […]

.....................................................

تھر بھی اسلام آباد، کراچی کے برابر؛ عوام کو آئینی حقوق دئیے جائیں، چیف جسٹس

تھر بھی اسلام آباد، کراچی کے برابر؛ عوام کو آئینی حقوق دئیے جائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد 2 روزہ دورے پر تھرپارکر پہنچے جہاں پر انھوں نے گڈی بھٹ، مٹھی، تھر کول، اسلام کوٹ کا فیملی کے ہمراہ دورہ کیا۔ چیف جسٹس نے مٹھی ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کے حکام سے خصوصی اجلاس کے بعد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن تھرپارکر کی […]

.....................................................

کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی کورونا کے اومی کرون وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کےمطابق لاہور میں اومی کرون وائرس میں مبتلا پہلے مریض کا تعلق بہارکالونی گلبرگ سے ہے اور اس کی ٹریول ہسٹری میں سندھ کا سفر شامل ہے۔ […]

.....................................................

اسلام آباد میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ ذرائع این آئی ایچ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد کنٹیکٹ ٹریسنگ کا عمل جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے شہری میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے […]

.....................................................

عوامی تنقید سے جج کی آزادی متاثر نہیں ہوتی، اسلام آباد ہائی کورٹ

عوامی تنقید سے جج کی آزادی متاثر نہیں ہوتی، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ عوامی تنقید سے جج کی آزادی متاثر نہیں ہوتی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف جسٹس کیخلاف توہین آمیز تقریرکے ملزم کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے 8 صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں کہا […]

.....................................................

اسلام آباد: آغا سراج کی کراچی منتقلی کیلئے راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد: آغا سراج کی کراچی منتقلی کیلئے راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکام سخت سکیورٹی میں پی پی رہنما اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو لے کر احتساب عدالت پہنچے جہاں انہیں جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا۔ نیب […]

.....................................................

ثاقب نثار آڈیو؛ جن کا کیس ہے انہوں نے عدالت آنے میں دلچسپی نہیں لی، اسلام آباد ہائیکورٹ

ثاقب نثار آڈیو؛ جن کا کیس ہے انہوں نے عدالت آنے میں دلچسپی نہیں لی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ثاقب نثار کی لیک آڈیو جن کے کیس سے متعلق ہے انہوں نے عدالت آنے میں دلچسپی نہیں لی۔ ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار […]

.....................................................

اسلام آباد، بلدیاتی الیکشن میں ای وی ایم اور آئی ووٹنگ کا استعمال ہوگا

اسلام آباد، بلدیاتی الیکشن میں ای وی ایم اور آئی ووٹنگ کا استعمال ہوگا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے، انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کا استعمال کیا جائے گا۔ صدرمملکت نے بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کیا، بلدیاتی حکومت کا براہ راست منتخب مئیر ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی […]

.....................................................

کراچی اور اسلام آباد کے ٹاورز کا قصہ، فیصلہ سپریم کورٹ کا لیکن قسمت الگ

کراچی اور اسلام آباد کے ٹاورز کا قصہ، فیصلہ سپریم کورٹ کا لیکن قسمت الگ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ تین سال کے دوران سپریم کورٹ کے ہاتھوں سنائے گئے فیصلوں کی وجہ سے پاکستان کے دو شہروں (کراچی اور اسلام آباد) میں قائم دو بلند و بالا عمارتوں (نسلہ ٹاور اور گرانڈ حیات ہوٹل) کی قسمت مختلف رہی۔ جنوری 2019ء میں اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار […]

.....................................................

صدر مملکت نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کر دیا

صدر مملکت نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کر دیا۔ 109 صفحات پر مشتل آرڈیننس کے مطابق اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کا استعمال کیا جائے گا جبکہ بلدیاتی حکومت کے میئر کااسلام آبادکیپیٹل ٹیریٹری( آئی سی ٹی) […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت کے سابق چیف جج سے متعلق خبر کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت کے سابق چیف جج سے متعلق خبر کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلوں سے متعلق گلگت بلتستان کورٹ کے سابق جج کے انکشافات کا نوٹس لے لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک کیس کی سماعت کےدوران اس معاملے کا نوٹس لیا اور گلگت بلتستان کے سابق […]

.....................................................

پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد کی تفصیلات جاری

پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد کی تفصیلات جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں ووٹرز کی مجموعی تعداد کی تفصیلات جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ووٹرز کی تعداد 12کروڑ 11 لاکھ 99 ہزار 970 ہے جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 65 لاکھ 6 ہزار […]

.....................................................

عدالتوں میں آنے کے بجائے سیاسی قیادت کو میدان میں مقابلہ کرنا چاہیے، اسلام آباد ہائی کورٹ

عدالتوں میں آنے کے بجائے سیاسی قیادت کو میدان میں مقابلہ کرنا چاہیے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالتوں میں آنے کی بجائے سیاسی لیڈرشپ کو میدان میں مقابلہ کرنا چاہیے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری […]

.....................................................

اسلام آباد میں ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ؛ سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد میں ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ؛ سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس سجاد علی شاہ نے اسلام آباد میں ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت سے معذرت کرلی جس کے بعد سپریم کورٹ کا فاضل بینچ تحلیل ہو گیا۔ جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس سجاد علی شاہ […]

.....................................................

اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 3000 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 3000 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں رواں سیزن کے دوران ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3000 سے تجاوز کر گئی۔ ڈی ایچ او اسلام آباد ڈاکٹر ضعیم ضیاء کے مطابق گزشتہ روز ڈینگی کے مزید 91 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد کر 3083 […]

.....................................................

پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال مزید خراب

پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال مزید خراب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہو رہی ہے۔ اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے بیمار ہوئے۔ دوسری جانب لاہور سمیت پنجاب بھر […]

.....................................................

اسلام آباد میں ایک روز میں ڈینگی کے ریکارڈ کیسز رپورٹ

اسلام آباد میں ایک روز میں ڈینگی کے ریکارڈ کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں ایک روز میں ڈینگی کے ریکارڈ کیسز سامنے آ گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں مزید 125 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے جو اب تک شہر میں ایک روز میں سامنے آنے والے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ ذرائع کا […]

.....................................................

اسلام آباد ڈینگی سے بری طرح متاثر، مزید 61 بخار میں مبتلا

اسلام آباد ڈینگی سے بری طرح متاثر، مزید 61 بخار میں مبتلا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں اور مزید 61 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے۔ ڈی ایچ او اسلام آباد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اس وقت ڈینگی سے 1403 افراد متاثر ہیں جب کہ ابتک 5 افراد ڈینگی کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔ […]

.....................................................

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اسلام آباد کے قبرستان میں سپرد خاک

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اسلام آباد کے قبرستان میں سپرد خاک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) محسن پاکستان اور پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ اس سے قبل قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی گئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت […]

.....................................................

اسلام آباد میں ڈینگی شدت اختیار کرنے لگا، مریضوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد میں ڈینگی شدت اختیار کرنے لگا، مریضوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس شدت اختیار کرنے لگا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) اسلام آباد کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے مضافاتی علاقوں میں ڈینگی شدت اختیار کرنے لگا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی سے 98 شہری متاثر ہوئے ہیں۔ ڈی ایچ […]

.....................................................

اسلام آباد میں گرفتار ڈاکٹرز کو رہا نہ کیا تو کام بند کر دینگے: ینگ ڈاکٹرز پنجاب

اسلام آباد میں گرفتار ڈاکٹرز کو رہا نہ کیا تو کام بند کر دینگے: ینگ ڈاکٹرز پنجاب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر نے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار کیے جانے والے ڈاکٹروں کی فوری رہائی نہ ہونے کی صورت میں اسپتالوں میں کام بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ پنجاب ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر دانش اعوان نے جناح اسپتال میں […]

.....................................................

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختو نخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 62 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبے میں مجموعی طور پر ڈینگی مریضوں کی تعداد 1724 ہو […]

.....................................................

این ایل ای امتحان کیخلاف احتجاج کیلئے ڈاکٹرز اسلام آباد روانہ

این ایل ای امتحان کیخلاف احتجاج کیلئے ڈاکٹرز اسلام آباد روانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میڈیکل کمیشن کے سامنے این ایل ای امتحان کے خلاف احتجاج کے لیے میڈیکل طلبہ اور ڈاکٹرزلاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ میڈیکل اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام پی ایم سی اور این ایل ای امتحان کے خلاف اسلام آباد میں ہونے والے لانگ مارچ اور دھرنے میں شرکت کے […]

.....................................................