کراچی: مختلف واقعات میں 4افراد جاں بحق

کراچی: مختلف واقعات میں 4افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعا ت میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق جوڑیا بازار پان منڈی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد محمد علی اور نعمان ہلاک ہو گئے۔  دونوں کا تعلق مذہبی جماعت سے بتایا جاتا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں […]

.....................................................

امن کیلئے الطاف حسین سے بات کرنے کیلئے تیار ہوں، آفاق احمد

امن کیلئے الطاف حسین سے بات کرنے کیلئے تیار ہوں، آفاق احمد

مہاجر قومی موومنٹ کے چیرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کیلئے الطاف حسین سمیت کسی بھی شخص سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں، وفاقی اور سندھ حکومت کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کی سرپرستی کررہی ہے۔ سریم کورٹ کے احاطے میں میٰڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی […]

.....................................................

کراچی بدامنی کیس میں کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا،چیف جسٹس

کراچی بدامنی کیس میں کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی بدامنی کیس کا حتمی فیصلہ دیا ہے اور نہ اس میں کسی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ کراچی بدامنی کیس کے حوالے سے مہاجرقومی موومنٹ چیئرمین آفاق احمد کی توہین عدالت کی درخواست پر ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ اس […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت3افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت3افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے فائرنگ اور دیگر واقعات میں پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار تھانے کی حدود کرن ہال نشان حیدر چوک کے قریب فائرنگ سے سیکیورٹی زون کا سپاہی پینتیس سالہ شاہد ہلاک ہو گیا پولیس کے مطابق مقتول […]

.....................................................

بازار حصص میں کاروباری حجم 1سال کی بلند سطح پر

بازار حصص میں کاروباری حجم 1سال کی بلند سطح پر

گین ٹیکس قوانین میں منظوری کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آگئی۔ مارکیٹ اوپن ہوتے ہی سرمایہ کاروں نے تیل و گیس ، فرٹیلائزر سیکٹرز اور بینکنگ سیکٹرز کے اسکرپٹس میں ہیوئی بائنگ کی جس کے باعث ٹریڈنگ اسکرین گرین ہوگئی۔ ہنڈریڈ انڈکس ساڑھے پانچ ماہ کے بعد بارہ […]

.....................................................

آفاق احمد پر فرد جرم عائد، آئندہ سماعت پر گواہ طلب

آفاق احمد پر فرد جرم عائد، آئندہ سماعت پر گواہ طلب

کراچی کی مقامی عدالت نے قتل کے مقدمے میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے آئندہ سماعت میں گواہوں کو طلب کر لیا۔ کراچی کی ملیر ڈسٹرکٹ کورٹ میں اے ڈی جے منور سلطانہ کے روبرو فاروق بیگ قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ مہاجرقومی موومنٹ کے چیئرمین […]

.....................................................

جعفرآباد: گیس پائپ لائن تباہ، کراچی کی سپلائی معطل

جعفرآباد: گیس پائپ لائن تباہ، کراچی کی سپلائی معطل

جعفرآباد میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی گئی۔ اٹھارہ انچ قطر کی یہ پائپ لائن جعفرآباد سے کراچی گیس کی سپلائی کیلئے استعمال کی جاتی تھی واقعے کے بعد کراچی اور اندرون سندھ گیس کی سپلائی معطل ہو گئی ہے جس کے باعث گھریلو صارفین کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ […]

.....................................................

کوئٹہ میں 3سال بعد برفباری، کراچی میں بارش

کوئٹہ میں 3سال بعد برفباری، کراچی میں بارش

پہاڑی علاقوں میں برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ کوئٹہ میں تین سال بعد برفباری پر  عوام کی خوشی دیدنی  ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری مزید دو روز جاری رہے گی۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد سردی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ مری گلیات […]

.....................................................

عدلیہ نے ہمیشہ آئینی حدود میں رہتے ہوئے کام کیا،چیف جسٹس

عدلیہ نے ہمیشہ آئینی حدود میں رہتے ہوئے کام کیا،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ نے ہمیشہ آئینی حدود میں رہتے ہوئے کام کیا ہے، تین نومبر کے اقدامات کو غیرقانونی قرار دیکر مارشل لا کا راستہ روک دیا،۔آئین و قانون کی پاسداری سب پر لازم ہے۔ کراچی میں سپریم کورٹ میں نئے انرول ہونیوالے سندھ اور بلوچستان کے […]

.....................................................

وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کا اسٹاک مارکیٹ کا دورہ

وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کا اسٹاک مارکیٹ کا دورہ

وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین محمد علی ہفتے کو کراچی اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کررہے ہیں۔ کے ایس ای اعلامیہ کے مطابق بازار حصص مارکیٹ پر عائد کپٹل گین ٹیکس کے خاتمے کے حوالے سے دی جانے والی تجاویز پر ایف بی ار اور ریگولیٹر ادارے کے درمیان ہونے […]

.....................................................

نواز شریف پندرہ روز میں لوٹی ہوئی رقم وآپس کر دیں۔ شرجیل میمن

نواز شریف پندرہ روز میں لوٹی ہوئی رقم وآپس کر دیں۔ شرجیل میمن

پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ نواز شریف پندرہ روز کے اندر لوٹی ہوئی رقم واپس کردیں بصورت دیگر ان کے خلاف بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا جائیگا۔ دبئی سے وآپسی پر کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن نے کہا کہ وہ اور ذوالفقارمرزا پیپلز پارٹی […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ کا 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید عبد الرشید نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ 5فروری یوم یک جہتی کشمیر ملک بھر میں بھرپور انداز سے منائے گی خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں طلبہ اجتماع سے خطاب کرتا ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ کشمیریوں کو ان کا جائزحق  حق خودارادیت […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کراچی پہنچ گئے

ذوالفقار مرزا کراچی پہنچ گئے

سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا طویل عرصہ بیرون ملک قیام کے بعد کراچی پہنچ گئے ہیں ۔ نجی ائرلائن کی پرواز سے ذوالفقارمرزا دبئی سے کراچی پہنچے وہ ائرپورٹ پر انہوں نے میڈیا سے بات چیت سے اجتناب کیا اور وہ اپنے سکیورٹی عملے کے ہمراہ کراچی میں اپنی رہائشگاہ منتقل ہو گئے۔ واضح […]

.....................................................

کورنگی میں روئی کے گودام میں آتشزدگی

کورنگی میں روئی کے گودام میں آتشزدگی

کراچی میں کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع ٹی سی پی کے ایک گودام میں رکھی ہوئی روئی میں آگ لگ گئی ہے ۔ شہر بھر سے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کر لی گئی ہیں ۔ آگ بجھانے کی کو ششیں جاری ہیں تاہم آگ بڑے پیمانے پر لگی ہے جس پر قابو پانے میں […]

.....................................................

گین ٹیکس طریقہ وصولی تجاویز ، بازار حصص میں خوشی کی لہر

گین ٹیکس طریقہ وصولی تجاویز ، بازار حصص میں خوشی کی لہر

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے ایس ای ہنڈریڈ انڈ یکس اٹھانوے پوائنٹس بڑھ کر گیارہ ہزار ایک سو تیرا پر بند ہوا۔ کل دوکروڑ چھیاسٹھ لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو اٹھاون کمپنیز کے حصص مہنگے اور ایک سو تیس کمپنیز کے حصص سستے ہوئے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ریگولیٹرز کی جانب […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ ودیگر واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ ودیگر واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی میں رات سے اب تک فائرنگ ودیگر واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سائٹ ایریا کے قریب باوانی چاندنی چوک سے ایک خاتون اور مرد کی بوری بند لاش ملیں ۔ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ رات گئے بلدیہ ٹان کے علاقے بلوچ گوٹھ سے ایک شخص کی […]

.....................................................

شہدائے کربلا کا چہلم،جلوسوں کی حفاظت کیلیے سخت انتظامات

شہدائے کربلا کا چہلم،جلوسوں کی حفاظت کیلیے سخت انتظامات

ملک بھر میں شہدائے کربلا کی یاد میں عزا داروں کے ماتمی جلوس نکالے جارہے ہیں۔جلوسوں کے راستوں اور اہم شاہراہوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ نماز ظہرین کے بعد دوبارہ سے یہ جلوس اپنی منزل کی جانب روانہ ۔    کراچی میں شہدائے کربلا کے چہلم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو تیزی رہی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس گیارہ ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔ کاروبار کا اغاز مثبت ہوا اور مالیاتی اداروں سمیت سرمایہ کاروں نے آئل اینڈ گیس، فرٹیلائرز اور بینکنگ سیکٹرز کے اسکرپٹس میں سرمایہ کاری کی۔ اختتام پر کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس ایک سو […]

.....................................................

کراچی: مختلف واقعات کے دوران پانچ افراد جاں بحق

کراچی: مختلف واقعات کے دوران پانچ افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعا ت میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی یوپی موڑ کے قریب مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ بھینس کالونی اور الفلاح کے علاقے میں فائرنگ سے […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کے لئے بند

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کے لئے بند

کراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح نو بجے سے ہفتے کی صبح نو بجے تک بند کردیئے گئے۔ تبدیل شدہ شیڈول کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے چھ سو سے زائد سی این جی اسٹیشنز بند کر دیئے گئے۔ فیصلہ سوئی سدرن گیس کمپنی اور سی این جی ایسوسی ایشن حکام […]

.....................................................

کیا یہی جمہوریت ہے؟

کیا یہی جمہوریت ہے؟

ہمارے شہر کراچی کویہ کمال کا اعزاز حاصل ہے کہ یہاں قدم قدم پر پورے ملک سے آئے ہوئے ایسے محب وطن سمجھے اورسُلجھے ہوئے لوگ رہائش پزیر ہیں جو دن رات ملک و قوم کی تعمیر وترقی میں متحرک رہتے ہیں تو وہیں اِس شہر کا یہ بھی عجب حال ہے کہ یہ شہر […]

.....................................................

پیر صاحب پگارا کی تدفین کے انتظامات مکمل

پیر صاحب پگارا کی تدفین کے انتظامات مکمل

شاہ مردان شاہ المعروف پیر صاحب پگارا حروں کے روحانی پیشوا کا جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے پیرجوگوٹھ پہنچا دیا گیا ہے۔ جہاں آج سہ پہر انہیں سپرد خاک کیا جائے گا۔ ان کی تدفین کے تمام انتظامات مکمل ہو چکے ہیں۔ پیر پگارا کاجسد خاکی آج صبح چھ بجے پی آئی اے کی […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود کاروباری سرگرمیاں

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود کاروباری سرگرمیاں

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو محدود کاروباری سرگرمیاں دیکھی گئی اور صرف دو کروڑ تیس لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ کاروبار کا آغاز ملے جلے رجہان سے ہوا اور تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال کے باعث بیشتر سرمایہ کار مارکیٹ سے سائڈ لائن رہے ۔ اختتام پر کے ایس ای ہنڈ ریڈ انڈیکس تین پوائنٹس […]

.....................................................

پی ایچ ایف پر کوئی داغ لگنے نہیں دیں گے۔ قاسم ضیاء

پی ایچ ایف پر کوئی داغ لگنے نہیں دیں گے۔ قاسم ضیاء

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیا نے کہا ہے کہ وہ پی ایچ ایف پرکوئی داغ لگنے نہیں دیں گے۔ پی ایچ ایف کے سابق اولمپیئنز کو بھجوائے گئے لیگل نوٹس کا جواب دینے کی آج آخری تاریخ ہے ۔ ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قاسم ضیا […]

.....................................................