امریکی وزیر دفاع نے حمزہ بن لادن کے مارے جانے کی تصدیق کر دی

امریکی وزیر دفاع نے حمزہ بن لادن کے مارے جانے کی تصدیق کر دی

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع مارک اسپر نے القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے صاحبزادے حمزہ بن لادن کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ ‘فاکس نیوز’ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ حمزہ بن لادن کو ایک کارروائی میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ تاہم […]

.....................................................

کنٹرول لائن پر پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب، افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک

کنٹرول لائن پر پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب، افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دیا جس کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک اور 2 بنکرز تباہ ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی […]

.....................................................

کراچی میں کانگو وائرس سے مزید 3 افراد ہلاک، تعداد 13 تک پہنچ گئی

کراچی میں کانگو وائرس سے مزید 3 افراد ہلاک، تعداد 13 تک پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) مویشیوں سے پھیلنے والے جان لیوا کانگو وائرس سے کراچی میں مزید 3 افراد انتقال کر گئے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق مواچھ گوٹھ کا رہائشی 24 سال کا اللہ بخش سول اسپتال میں زیر علاج تھا جہاں وہ انتقال کر گیا۔ 45 سالہ اسد علی انڈس اسپتال میں ہلاک ہوا جبکہ ٹھٹھہ […]

.....................................................

افغانستان: سڑک کنارے بم پھٹ گیا،12 افراد ہلاک

افغانستان: سڑک کنارے بم پھٹ گیا،12 افراد ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) شمالی افغان صوبہ بلخ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ دولت آباد کے کمشنر محمد یوسف کے مطابق، یہ دیسی ساختہ بم اس وقت پھٹا جب وہاں سے ایک مسافر بس گزر رہی تھی۔ اس واقعے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے جن میں 7 […]

.....................................................

دیربالا: گاڑی کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں 5 افراد جاں بحق

دیربالا: گاڑی کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں 5 افراد جاں بحق

گما ڈھنڈ (جیوڈیسک) دیربالا کے علاقے گما ڈھنڈ میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او میاں نصیب جان کے مطابق گما ڈھنڈ میں گاڑی کے قریب دھماکا ریمورٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور3 […]

.....................................................

کابل شادی ہال میں خودکش حملہ، تریسٹھ ہلاک

کابل شادی ہال میں خودکش حملہ، تریسٹھ ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) کابل میں ایک خودکش حملہ آور نے ہفتے کی شب شادی کی خوشیوں کو ماتم میں بدل دیا۔ طالبان نے حملے ملوث ہونے کی تردید کی ہے لیکن صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان خود کو االزامات سے بری الذمہ قرار نہیں دے سکتے۔ یہ حملہ مغربی کابل میں دارلامان روڈ […]

.....................................................

لوئر دیر میں جرگے کے دوران فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

لوئر دیر میں جرگے کے دوران فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

گوسم (جیوڈیسک) لوئر دیر کے علاقے گوسم میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گوسم میں لین دین کے تنازع پر جرگہ ہو رہا تھا کہ تلخ کلامی پر ایک گروپ نے فائرنگ کر دی جس کے بعد دونوں گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ […]

.....................................................

بلوچستان: مدرسے میں دھماکا، افغان طالبان سربراہ کا بھائی ہلاک

بلوچستان: مدرسے میں دھماکا، افغان طالبان سربراہ کا بھائی ہلاک

بلوچستان (جیوڈیسک) پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے علاقے کچلاک میں ایک دینی مدرسے میں آج ہونے والے بم دھماکے میں افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندازہ کے بھائی حمد اللہ اخوندزادہ چار دیگر مبینہ شدت پسندوں سمیت ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس حکام نے بتایا ہے کہ دھماکا کچلاک کے نواحی […]

.....................................................

شامی اور روسی فوج کے صوبہ ادلب میں فضائی حملے، 15 شہری ہلاک

شامی اور روسی فوج کے صوبہ ادلب میں فضائی حملے، 15 شہری ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں اسدی اور روسی فوج کے فضائی حملوں میں پندرہ شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی ہے کہ روسی لڑاکا طیارے نے جمعہ کے روز ادلب کے جنوب میں واقع قصبے حاس میں ایک […]

.....................................................

اقوام متحدہ: یمن میں 3 لاکھ 20 ہزار افراد ہلاک کئے جا چکے ہیں

اقوام متحدہ: یمن میں 3 لاکھ 20 ہزار افراد ہلاک کئے جا چکے ہیں

صنعاء (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے امور انسانی کوآرڈینیشن آفس نے کہا ہے کہ یمن میں 3 لاکھ 20 ہزار افراد ہلاک کئے جا چکے ہیں۔ سعودی عرب کی زیر قیادت کولیشن فورسز کی طرف سے یمن کے صوبہ حجہ میں سوموار کے دن کئے گئے اور 6 بچوں سمیت 12 شہریوں کی ہلاکت کا سبب […]

.....................................................

کراچی: لانڈھی میں کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 بھائی جاں بحق

کراچی: لانڈھی میں کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 بھائی جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) لانڈھی میں کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 بھائی جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے لانڈھی میں بابر کانٹا کے قریب کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 سگے بھائی جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت انور، عثمان، عمر اور حمزہ کے ناموں سے ہوئی۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات […]

.....................................................

اسرائیلی جوابی کارروائی، چار فلسطینی ہلاک

اسرائیلی جوابی کارروائی، چار فلسطینی ہلاک

غزہ پٹی (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ چار فلسطینی ’دہشت گردوں‘ کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج پر حملے کے بعد کی گئی جوابی کارروائی میں یہ ‘دہشت گرد‘ مارے گئے۔ اسرائیلی فوج نے ہفتے کے دن بتایا ہے کہ غزہ پٹی کی سرحد کے نزدیک اس […]

.....................................................

روس کی فوجی تنصیب میں دھماکا، پانچ افراد ہلاک

روس کی فوجی تنصیب میں دھماکا، پانچ افراد ہلاک

روس (جیوڈیسک) شمال مغربی روس میں واقع ایک فوجی تنصیب میں ایک تجرباتی انجن دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ روس کی جوہری ایجنسی روس ایٹم نے تصدیق کی ہے کہ اُس کے پانچ ملازمین ایک راکٹ تجربے کے دوران ہونے والے پراسرار دھماکے میں حادثاتی طور […]

.....................................................

عدن: صدارتی محافظ بریگیڈ کیمپ کے اندر جھڑپوں میں 30 افراد ہلاک

عدن: صدارتی محافظ بریگیڈ کیمپ کے اندر جھڑپوں میں 30 افراد ہلاک

عدن (جیوڈیسک) یمن کے عبوری دارالحکومت عدن میں ایوان صدر کے محافظ بریگیڈ چار کے اندر ہونے والی جھڑپوں میں کم سے کم 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب عدن میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ اس کے علاوہ جبل حدید خور مکسر اور دیگر مقامات پر جھڑپوں […]

.....................................................

کابل خودکش حملہ: چودہ ہلاک، ایک سو پینتالیس زخمی

کابل خودکش حملہ: چودہ ہلاک، ایک سو پینتالیس زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغان حکام کے مطابق ہلاک اور زخمیوں میں اکثریت عام شہریوں کی ہے۔ حملے کی ذمہ داری طالبان نے لی ہے۔ یہ حملہ بدھ کی صبح کابل کے مغربی حصے میں کیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق مغربی کابل کے مصروف علاقے میں ہوئے اس بم دھماکے کے بعد شہر سیاہ دھوئیں میں […]

.....................................................

جاپان: شدید گرمی کی وجہ سے 7 افراد ہلاک

جاپان: شدید گرمی کی وجہ سے 7 افراد ہلاک

جاپان (جیوڈیسک) اپان میں درجہ حرات 38 درجے تک پہنچنے کی وجہ سے 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق موسم برسات کے بعد 2 ہفتوں سے ملک میں شدید گرمی کا زور ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جمعے کے دن سے لے کر اب تک ایک شیر خوار بچے سمیت 7 افراد […]

.....................................................

ٹیکساس کے ایک تجاری مرکز میں فائرنگ سے 20 افراد ہلاک

ٹیکساس کے ایک تجاری مرکز میں فائرنگ سے 20 افراد ہلاک

ٹیکساس (جیوڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے الپاسو شہر میں قائم ایک تجارتی مرکز میں فائرنگ کے تازہ ترین واقعہ میں کم سے کم 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قتلِ عام کا یہ واقعہ وال مارٹ سٹور میں پیش آیا جو الپاسو کے سیلو وسٹا مارٹ کے قریب امریکا اور میکسیکو کی سرحد سے چند […]

.....................................................

امریکی ٹی وی چینل کا حمزہ بن لادن کی ہلاکت کا دعویٰ

امریکی ٹی وی چینل کا حمزہ بن لادن کی ہلاکت کا دعویٰ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے ‘اے بی سی’ ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس حکام نے ایک آپریشن میں القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو ہلاک کردیا ہے۔ واشنگٹن نے حال ہی میں کہا تھا کہ اس کے پاس حمزہ بن لادن کی وفات […]

.....................................................

افغان صوبے ہرات میں ہائی وے پر دھماکا، 34 افراد جاں بحق

افغان صوبے ہرات میں ہائی وے پر دھماکا، 34 افراد جاں بحق

قندھار (جیوڈیسک) افغان صوبے ہرات میں بم دھماکے سے 34 افراد جاں بحق ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق بدھ کی صبح ہرات قندھار ہائی وے پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ افغان میڈیا کا بتانا ہےکہ ہائی وے پر دھماکا اس […]

.....................................................

کشمیر: پاکستانی اور بھارتی فوج میں جھڑپ، بھارتی فوجی ہلاک

کشمیر: پاکستانی اور بھارتی فوج میں جھڑپ، بھارتی فوجی ہلاک

کشمیر (جیوڈیسک) کشمیر کے متنازعے علاقے میں پاکستانی اور بھارتی فورسز کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ اس تازہ کارروائی کے نتیجے میں بھارتی حکام نے اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ اس جھڑپ میں دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے […]

.....................................................

کوئٹہ میں سٹی تھانے کے قریب دھماکا،5 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں سٹی تھانے کے قریب دھماکا،5 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے باچا خان چوک پر سٹی تھانے کے قریب دھماکے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ بچوں اور خواتین سمیت 36 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے معروف بازار باچاخان چوک پر سٹی تھانے کے قریب دہشت گردوں نے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا، پولیس موبائل کے قریب […]

.....................................................

جاپان: گرمی کی شدید لہر، 11 افراد ہلاک

جاپان: گرمی کی شدید لہر، 11 افراد ہلاک

جاپان (جیوڈیسک) جاپان میں شدید گرمی کی وجہ سے گذشتہ ہفتے 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 5 ہزار 664 افراد کو سن اسٹروک کی وجہ سے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ کیوڈو خبر رساں ایجنسی کی آفات انتظامیہ کے حوالے سے شائع کردہ خبر کے مطابق ملک بھر میں گرمی کی […]

.....................................................

جرمنی: ٹرین کے آگے دھکا دے کر مارنے کے واقعات پر تشویش

جرمنی: ٹرین کے آگے دھکا دے کر مارنے کے واقعات پر تشویش

فرینکفرٹ (جیوڈیسک) جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر فوری طور پر اپنی تعطیلات منسوخ کرکے واپس برلن پہنچ گئے ہیں اور منگل کے روز ایک ہنگامی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ اس تازہ حملے کے بعد کئی حکومتی عہدیداران نے ٹرین اسٹیشنوں پر اضافی سکیورٹی کا مطالبہ کیا ہے۔ تازہ واقعہ پیر کے روز اس […]

.....................................................

کراچی میں آج بھی بارش کی پیشگوئی، حادثات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی میں آج بھی بارش کی پیشگوئی، حادثات میں 11 افراد جاں بحق

ناظم آباد (جیوڈیسک) کراچی میں ایک روز کی بارش نے شہر کا نظام دگرگوں کر دیا جس سے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی اور حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بھی 11 ہوگئی جب کہ شہر میں آج بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

.....................................................
Page 1 of 227123Next ›Last »