کراچی : فائرنگ سے نیوی اہلکار سمیت 4 جاں بحق

کراچی : فائرنگ سے نیوی اہلکار سمیت 4 جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں نیوی اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ شہر قائد میں اولڈ سٹی ایریا کے علاقے ٹاور کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زاہد اقبال شدید زخمی ہوا۔ جو اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔ […]

.....................................................

صومالیہ : قحط سے260000 سے زائد لقمہ اجل بن گئے

صومالیہ : قحط سے260000 سے زائد لقمہ اجل بن گئے

موغا دیشو(جیوڈیسک)صومالیہ میں 2011 میں آنیوالے قحط سے260000 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔شمالی افریقہ کے ملک صومالیہ میں سال 2011 میں آنے والے قحط سے دو لاکھ ساٹھ ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے نے قحط سالی کے سلسلے میں کام کرنیوالے دو امریکی امدادی اداروں کے تیار کردہ رپورٹ […]

.....................................................

افغانستان : امریکی مال بردار طیارہ گرنے سے7 افراد ہلاک

افغانستان : امریکی مال بردار طیارہ گرنے سے7 افراد ہلاک

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں امریکی مال برادر طیارہ گرنے سے عملے کے سات افراد ہلاک ہو گئے۔نیٹو حکام کے مطابق کارگو جہاز کابل کے قریب بگرام کے فضائی اڈے سے اڑنے کے فوری بعد گر گیا۔ جس سے طیارے میں سوار تمام سات افراد ہلاک ہو گئے۔حادثے کی وجہ تکنیکی خرابی بتائی گئی ہے۔نیٹو کے مطابق طیارہ […]

.....................................................

کراچی : ڈیفنس میں فائرنگ، 5 افراد کی ہلاک

کراچی : ڈیفنس میں فائرنگ، 5 افراد کی ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ڈیفنس میں فائرنگ، 5 افراد کی ہلاک

.....................................................

میکسیکو کی مغربی ریاست میں تصادم،7 افراد ہلاک

میکسیکو کی مغربی ریاست میں تصادم،7 افراد ہلاک

میکسیکو(جیوڈیسک)میکسیکو کی مغربی ریاست میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ میکسیکو کی مغربی ریاست میکہوکن میں مشتبہ مجرموں، سیکورٹی فورسز اور شہری سیکورٹی گروپوں کے درمیان تصادم میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریاست کے حکومتی ترجمان جولا برنینڈز نے بتایا کہ آخری ملنے والی رپورٹ کہ مسلح […]

.....................................................

چارسدہ میں دھماکے سے 1شخص جاں بحق،11 زخمی

چارسدہ میں دھماکے سے 1شخص جاں بحق،11 زخمی

چارسدہ(جیوڈیسک) چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کی عوامی رابطہ مہم کے دوران دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ گیارہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چارسدہ کے سر ڈھیری بازار میں اس وقت دھماکا ہوا۔ جب اے این پی کے امیدوار محمد احمد خان عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں دکانداروں سے ملاقاتیں کررہے تھے، […]

.....................................................

کراچی : اورنگی ٹاون میں فائرنگ، ایس آئی محمد خان ابڑو جاں بحق

کراچی : اورنگی ٹاون میں فائرنگ، ایس آئی محمد خان ابڑو جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون چشتی نگرمیں فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں ایس آئی محمد خان ابڑو جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون چشتی نگر میں آج صبح ایس آئی محمد اویس خان اپنی بیٹی کو اسکول چھوڑنے جارہے تھے۔ کہ راستے میں فائرنگ کے نتیجے میں کیفے تسکین چشتی نگر […]

.....................................................

میکسیکو : قیدیوں کے درمیان جھڑپوں میں 13 ہلاک، 65 زخمی

میکسیکو : قیدیوں کے درمیان جھڑپوں میں 13 ہلاک، 65 زخمی

میکسیکو(جیوڈیسک)میکسیکو میں قیدیوں کے درمیان جھڑپوں میں 13 افراد ہلاک جبکہ 65 زخمی ہو گئے۔ میکسیکو کی جیل میں قیدیوں کے دو متحارب گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 13 قیدی ہلاک اور65 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق دارالحکومت میکسیکو سٹی کی لاپیلا جیل میں دو متحارب گروہوں کے درمیان جھڑپ علی الصبح […]

.....................................................

افغانستان میں نیٹو کا طیارہ گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک

افغانستان میں نیٹو کا طیارہ گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک

کابل (جیوڈیسک)افغانستان میں نیٹو کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، اتحادی افواج کے 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ نیٹو کے مطابق طیارہ جنوبی افغانستان میں گر کر تباہ ہوا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق حادثے کے وقت اس علاقے میں جنگجووں کی نقل و حرکت نہیں تھی۔ طیارہ گرنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔ […]

.....................................................

لیاری : پیپلز پارٹی کے جلسے کے دوران دھماکا،2 افراد جاں بحق،40 زخمی

لیاری : پیپلز پارٹی کے جلسے کے دوران دھماکا،2 افراد جاں بحق،40 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)لیاری میں پیپلزپارٹی کی کارنرمیٹنگ کے دوران موٹرسائیکل میں نصب بم کادھماکا ہواہے جس میں 2افرادجاں بحق اور قومی اورصوبائی اسمبلی کے امیدوار،عزیزمیمن اورعدنان بلوچ سمیت40زخمی ہوگئے ہیں۔دھماکا اس وقت ہوا جب بڑی تعداد میں لوگ پیپلزپارٹی کی کارنر میٹنگ میں شرکت کے لیے موجود تھے۔ دھماکے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پی ایس 111 […]

.....................................................

لیاقت آباد میں فائرنگ، علامہ سید باقرحسین زیدی کا محافظ جاں بحق

لیاقت آباد میں فائرنگ، علامہ سید باقرحسین زیدی کا محافظ جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)لیاقت آبادمیں کار پر فائرنگ کے نتیجہ میں علامہ سید باقر حسین زیدی کا محافظ جاں بحق ہو گیا ،واقعے میں علامہ سید باقرحسین زیدی بھی زخمی ہو ئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لیاقت آباد4کے قریب پیش آیا جس میں علامہ سید باقرحسین زیدی کا ڈرائیوربھی زخمی ہوا۔

.....................................................

بھارت میں ٹریکٹر کھائی میں گرگئی ،20 افراد ہلاک

بھارت میں ٹریکٹر کھائی میں گرگئی ،20 افراد ہلاک

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت میں ٹریکٹرکھائی میں گرنے سے 20 افراد ہلاک اور37زخمی ہو گئے۔ حادثہ مشرقی ریاست ادیشا کے گاوں میں پیش آیا۔ ٹریکٹر پر سوارافراد شادی کی تقریب سے واپس جا رہے تھے۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جن میں 14 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

.....................................................

کراچی : اے این پی کے انتخابی دفتر پر دھماکہ، 9 افراد جاں بحق، 55 زخمی

کراچی : اے این پی کے انتخابی دفتر پر دھماکہ، 9 افراد جاں بحق، 55 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں چار دنوں کے اندر تیسرا دھماکہ، اے این پی کی جانب سے گزشتہ روز ہونے والی ریلی میں دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 55 افراد زخمی ہوگئے۔ اورنگی ٹاون کے علاقے مومن آباد میں عوامی نیشنل پارٹی کے دفترکے باہرہونے والا دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز […]

.....................................................

افغانستان : بس اور ٹرک میں تصادم ، 30 ہلاک ،11 زخمی

افغانستان : بس اور ٹرک میں تصادم ، 30 ہلاک ،11 زخمی

کابل(جیوڈیسک)افغان صوبہ ہلمند میں بس اور ٹرک میں تصادم سے تیس افراد ہلاک اور گیارہ زخمی ہو گئے۔حادثہ صوبہ ہلمند کے نواح میں پیش آیا۔حکام کے مطابق طالبان نے سڑک پر ایک ٹرک کو اچانک بم سے اڑا دیاجس سے اس میں آگ لگ گئی۔ اسی دوران ایک تیز رفتار بس بے قابو ہوکر جلتے […]

.....................................................

کرک : پولیس اور اشتہاریوں میں فائرنگ، 3 اہلکار جاں بحق

کرک : پولیس اور اشتہاریوں میں فائرنگ، 3 اہلکار جاں بحق

کرک(جیوڈیسک)کرک کے علاقے بربرہ بانڈہ میں پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں اے ایس آئی سمیت تین اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ تھانہ ٹبری کی حدود میں پولیس نے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا تو ملزموں نے فائر کھول دیا۔ جس سے اے ایس آئی مرشد علی اور دو کانسٹیبل موقع […]

.....................................................

روس : نفسیاتی مریضوں کے اسپتال میں آتشزدگی،38 افراد ہلاک

روس : نفسیاتی مریضوں کے اسپتال میں آتشزدگی،38 افراد ہلاک

ماسکو (جیوڈیسک)روس میں نفسیاتی مریضوں کے اسپتال میں آگ لگنے سے38 افراد ہلاک ہوگئے غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو کے نواحی علاقے میں نفسیاتی مریضوں کے علاج کیلیے قائم اسپتال میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونیوالوں میں اسپتال عملے کے 2 افراد بھی شامل ہیں۔ […]

.....................................................

حیدرآباد : رینجرز ہیڈ کوارٹر پر فائرنگ،ایک اہلکار جاں بحق،3 زخمی

حیدرآباد : رینجرز ہیڈ کوارٹر پر فائرنگ،ایک اہلکار جاں بحق،3 زخمی

حیدرآباد(جیوڈیسک)حیدرآباد میں رینجرز کے ہیڈ کوارٹر پر فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق تین زخمی ہو گئے۔حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 6 میں رینجرز کے ہیڈ کوارٹرز پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔ جس سے رینجرز اہلکار محمد ریاض جان بحق اور تین زخمی ہو گئے جس کے بعد رینجرز […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ ،3 افراد جاں بحق ، پولیس اہلکار زخمی

کراچی میں فائرنگ ،3 افراد جاں بحق ، پولیس اہلکار زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ کراچی کے علاقے سخی حسن چورنگی،کورنگی اور اورنگی ٹان کے علاقے بنارس کالونی میں فائرنگ کے تین مختلف واقعات میں3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اورنگی ٹاون میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت یوسف پٹھان کے نام سے ہوئی […]

.....................................................

بغداد کے ضلع حسینیہ میں کار بم حملہ، 8 افراد جاں بحق

بغداد کے ضلع حسینیہ میں کار بم حملہ، 8 افراد جاں بحق

بغداد(جیوڈیسک)عراقی شہر بغداد کے ضلع حسینیہ میں ہونے والے کار بم حملے میں کم ازکم 8 افراد جاں بحق جبکہ 23 زخمی ہوگئے۔بغداد میں دوکانوں اور ریسٹورنٹ کے قریب کھڑی کار میں ہونے والے دھماکے میں8 افراد ہلاک۔ جبکہ23 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اب تک کسی گروہ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں 3 نوجوانوں کا قتل، علاقہ مکینوں کا احتجاج جاری

کراچی : لیاری میں 3 نوجوانوں کا قتل، علاقہ مکینوں کا احتجاج جاری

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کی فائرنگ سے تین نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف علاقہ مکینوں کا آئی سی آئی برج پر احتجاج جاری ہے، اطراف کی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔ آئی سی آئی برج پر مظاہرین نے ماڑی پور سے کیماڑی اور مائی کولاچی جانے والی شاہراہوں پر کنٹینرز […]

.....................................................

لاہور : خسرے سے ایک اور بچہ جاں بحق، ہلاکتیں 62 ہو گئیں

لاہور : خسرے سے ایک اور بچہ جاں بحق، ہلاکتیں 62 ہو گئیں

لاہور(جیوڈیسک)میں خسرے سے ایک اور بچہ جاں بحق ہو گیا جس کے بعد پنجاب میں مرنیوالوں کی تعداد 62 ہو گئی۔لاہور میو ہسپتال انتظامیہ کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچے علی رضا کو کئی روز سے علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جا رہی تھیں تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا جس کے بعد پنجاب […]

.....................................................

امریکی ریاست النوائے میں فائرنگ، 5 افراد قتل، بچہ زخمی

امریکی ریاست النوائے میں فائرنگ، 5 افراد قتل، بچہ زخمی

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی ریاست النوائے کے مانچسٹر ولیج میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 5افراد کو قتل کردیا۔واقعے میں ایک بچہ زخمی بھی ہوا۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہایسٹ اسٹریٹ کے پبلک ہاوسنگ کمپلیکس میں بدھ کی صبح پیش آیا۔ حملہ آور کو فائرنگ کرنے کے شبے میں مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس واقعے […]

.....................................................

کرک : فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 2 شدت پسند ہلاک

کرک : فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 2 شدت پسند ہلاک

کرک(جیوڈیسک)کرک میں پولیس اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک اے ایس آئی زخمی ہوگیا، جبکہ دو شدت پسند مارے گئے۔ پولیس کے مطابق بابرہ بانڈہ میں پولیس اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کارروائی کے دوران دو پولیس اہلکار مصطفی خان اور زاہد […]

.....................................................

خسرہ پنجاب حکومت کے کنٹرول سے باہر، مزید 2 بچے جاں بحق

خسرہ پنجاب حکومت کے کنٹرول سے باہر، مزید 2 بچے جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)نگران پنجاب حکومت خسرے پر قابو پانے میں ناکام ہو گئی ہے اور ہر روز ایک دو کلیاں مرجھا رہی ہی۔ آج بھی لاہور میں خسرے سیمزید 2 بچے جاں بحق ہوگئے جس ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آج خسرے کے باعث ایک بچہ میو ہسپتال جبکہ ایک چلڈرن ہسپتال میں […]

.....................................................