نیٹو حملوں کا کوئی جواز نہ تھا۔ رحمان ملک

نیٹو حملوں کا کوئی جواز نہ تھا۔ رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ نیٹو حملے کے بعد عوام کی خواہش کے مطابق حکومت نے ایکشن لیا ہے جس کے تحت نیٹو کی سپلائی بند کی گئی ہے جبکہ شمسی ائیر بیس کو خالی کرنے کا نوٹس دے دیا ہے۔ لاہور ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

.....................................................

پنجاب ریجن میں گیس سپلائی تین دن کے لئے بند

پنجاب ریجن میں گیس سپلائی تین دن کے لئے بند

گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں سی این جی گیس کی فراہمی تین روز کے لئے بند کر دی گئی، جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ توانائی بحران کے باعث لاہور،شیخوپورہ ،گجرانوالہ اور ساہیوال سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں سی این جی گیس […]

.....................................................

لاہور: وحدت روڈ سے نوجوان کی جلی ہوئی لاش برآمد

لاہور: وحدت روڈ سے نوجوان کی جلی ہوئی لاش برآمد

پولیس نے لاہور کے علاقے وحدت روڈ سے نوجوان کی جلی ہوئی لاش برآمد کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق اہل علاقہ نے انہیں فون کرکے اطلاع دی کہ نامعلوم افراد گلی میں ایک نوجوان کو آگ لگا کر فرار ہوگئے ہیں۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ انہیں رات گئے گلی میں آگ نظر […]

.....................................................

ٹریٹ کپ پولو ٹورنامنٹ یونی وئیر کی ٹیم نے جیت لیا

ٹریٹ کپ پولو ٹورنامنٹ یونی وئیر کی ٹیم نے جیت لیا

ٹریٹ کپ پولو ٹورنامنٹ یونی وئیر کی ٹیم نے جیت لیا ہے۔ فائنل میچ میں یونی وئیر نے گارڈ گروپ کی ٹیم کو شکست دی۔ لاہور پولو گرائونڈ میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں یونی وئیر نے پانچ کے مقابلے میں گیارہ گول سے کامیابی حاصل کی۔ ثاقب خان خاکوانی نے آٹھ، شاہ قبلائی […]

.....................................................

نواز شریف نے سختیوں کا مقابلہ نہیں کیا۔ کھوسہ

نواز شریف نے سختیوں کا مقابلہ نہیں کیا۔ کھوسہ

لاہور : گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جیل جھیلی اور نہ سختیوں کا مقابلہ کیا، وہ عدلیہ کے سہارے اقتدار میں آنے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔ایوان اقبال لاہور میں پیپلز پارٹی کے پینتالیس ویں یوم تاسیس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف […]

.....................................................

لاہور :کرنٹ لگنے سے چھ مزدور ہلاک

لاہور :کرنٹ لگنے سے چھ مزدور ہلاک

لاہور میں کرنٹ لگنے سے چھ مزدور ہلاک اور تین زخمی ہو گئے، وزیر اعلی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق جمعے کی شام نشتر کالونی میں پلاسٹک اسئپرپارٹس بنانے والی ایک فیکٹری میں ٹرک سے کرین کے ذریعے نئی مشینری کو اتارنے کے لیے فیکٹری […]

.....................................................

پنجاب میں شدید دھند، موٹر وے پر ٹریفک کی روانی متاثر

پنجاب میں شدید دھند، موٹر وے پر ٹریفک کی روانی متاثر

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند ہے۔ لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ سے پنڈی بھٹیاں انٹرچینج اور پشاور سے برہان انٹرچینج تک موٹروے بند کر دی گئی ہے۔ ملک کے بیشتر علاقے مغرب سے آنے والی سرد ہواوں کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد […]

.....................................................

نرسوں کا احتجاج، سی ایم ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

نرسوں کا احتجاج، سی ایم ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

لاہور میں اپنے مطالبات کے حق میں کیے جانے والا نرسوں کا احتجاجی دھرنا اور مظاہرہ مال روڈ کے تاجروں اور نرسوں کی جھڑپ میں تبدیل ہو گیا، آج صبح وزیراعلی ہاوس کے سامنے دھرنے کا اعلان کرکے احتجاج موخر کردیا گیا۔ احتجاج کرنے والی پانچ سو سے زائد نرسوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا […]

.....................................................

گورننگ بورڈ میں کرکٹرز کی نمائندگی ہونی چاہیئے۔ سرفراز نواز

گورننگ بورڈ میں کرکٹرز کی نمائندگی ہونی چاہیئے۔ سرفراز نواز

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملاقات کرتے ہوئے کرکٹ کے معاملات کو بہتر انداز میں چلانے پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز نواز نے کہا کہ پی سی بی کے گورننگ بورڈ میں علاقائی نمائندوں کے بجائے کرکٹرز کی […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ: شیری رحمان کی بطور سفیر تعیناتی چیلنج

لاہور ہائی کورٹ: شیری رحمان کی بطور سفیر تعیناتی چیلنج

رکن قومی اسمبلی شیری رحمان کی امریکہ میں بطور سفیر تعیناتی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین کے مطابق کسی بھی رکن قومی اسمبلی کو سرکاری عہدے پر تعینات نہیں کیا جاسکتا شری رحمان […]

.....................................................

پنجاب میں نرسوں کے احتجاجی مظاہرے جاری

پنجاب میں نرسوں کے احتجاجی مظاہرے جاری

پنجاب میں نرسوں کے احتجاجی مظاہرے آج ساتویں روز بھی جاری ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت پنجاب ان کے مطالبات پورے نہیں کرتی احتجاج جاری رہے گا۔ نرسوں نے لاہور، فیصل آباد اور ملتان میں احتیجاجی مظاہرے کئیے نرسوں کا مطالبہ ہے کہ ان کی تنخواہیں ڈاکٹروں کی تنخواہوں کے برابر کی […]

.....................................................

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند برقرار ہے۔ موٹرویز پولیس نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ جی ٹی روڈ لاہور اور موٹروے پر سفر کے دوران احتیاط کریں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موٹر وے پر صوابی سالٹ رینج سے فیصل آباد اور لاہور تک دھند ہے۔ آئی جی موٹویز واجد علی درانی نے […]

.....................................................

سی این جی کی لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ قبول نہیں ، ایسوسی ایشن

سی این جی کی لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ قبول نہیں ، ایسوسی ایشن

سی این جی ایسو سی ایشن نے حکومت کا تین دن کا سی این جی کی لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کل سے سی این جی اسٹیشن کھلے رکھنا کا اعلان کر دیا ہے ۔ سی این جی ایسو سی ایشن کے رہنما غیاث پراچہ کے مطابق کل سے پوٹھوہار اور تمام پنجاب […]

.....................................................

طالبعلم عدنان کی ٹرانسپورٹر کے ہاتھوں قتل شدید مزمت

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ سید عبدالرشیدنے گوجرانوالہ میںکشمیری مسلمانوں پر ظلم و ستم کے خلاف نکالی جانے والی احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور ہیومن رائٹس کے نام نہاد نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں ہونے والے مظالم سے صرف نظر کرنا افسوس ناک ہے۔بھارت کے […]

.....................................................

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو تباہ کر دیا۔ عمران خان

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو تباہ کر دیا۔ عمران خان

لاہور : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ میمو گیٹ معاملہ درست ہے تو تحقیقات اوپرتک جانی چاہیے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو تباہ کردیا۔ عمران خان نے لندن سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سفیر کیمرون منٹر،آئی ایس آئی […]

.....................................................

لاہور میں غیرت کے نام پر دو خواتین قتل کر دی گئیں

لاہور میں غیرت کے نام پر دو خواتین قتل کر دی گئیں

لاہور میں غیرت کے نام  پر نوجوان نے والدہ اور بہن کو قتل کر دیا۔ کاہنہ کے علاقے میں عابد نے 22 سالہ بہن عائشہ اور 50سالہ والدہ ارشاد پر فائرنگ کی۔ والدہ تو موقع پر ہی ہلاک ہوگئی جبکہ عائشہ کو زخمی حالت میں جنرل اسپتال لایاگیا ۔ جہاں وہ زخموں کی تاب نہ […]

.....................................................

لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے بند کر دی گئی

لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے بند کر دی گئی

شدید دھند کے باعث لاہور سے شیخوپورہ تک موٹر وے بند کردی گئی ہے جبکہ پشاور سے رشکئی انٹرچینج بھی شدید دھند باعث بند ہے۔  موٹروے حکام کے مطابق پشاورسے رشکئی انٹرچینج تک موٹروے کو گزشتہ شب ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا تھا جوشدید دھند کے باعث تاحال بند ہے۔ حکام کے مطابق موٹروے پرجانیوالی […]

.....................................................

نواز شریف کو سیاست چھوڑ دینی چاہیئے۔ عمران خان

نواز شریف کو سیاست چھوڑ دینی چاہیئے۔ عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ میمو کے معاملے پر حسین حقانی کا استعفی اچھا اقدام ہے، اس کی تحقیقات ہونی چاہیئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو سیاست چھوڑ دینی چاہیئے سرکاری اور عوامی جلسوں میں فرق ہوتا ہے، ن […]

.....................................................

جمعہ تیئس دسمبر کو ملتان میں جلسہ کریں گے۔ الطاف حسین

جمعہ تیئس دسمبر کو ملتان میں جلسہ کریں گے۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے الطاف حسین نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ 23دسمبر کو ملتان میں متحدہ قومی موومنٹ کا جلسہ عام منعقد ہو گا۔ انہوں نے یہ اعلان لاہور میں ایم کیو ایم کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے عوام سے اپیل کی کہ ملتان کے جلسہ عام میں بھرپور شرکت […]

.....................................................

لاہور : تحریک انصاف کا دفتر کھول دیا گیا

لاہور : تحریک انصاف کا دفتر کھول دیا گیا

لاہور میں تحریک انصاف کا دفتر محکمہ ٹیکس کی جانب سے بند ہونے کے بعد کھول دیا گیا لاہور میں تحریک انصاف کے صدر محمود الرشید کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ کے ہاتھوں سے لاہور نکلتا جا رہا ہے اس لئے تحریک انصاف کے پیچھے پڑے ہیں۔  محکمہ ٹیکس نے لاہور کے علاقے جیل روڈ […]

.....................................................

بجلی کی قیمت میں اضافے کے خلاف حکم امتناعی جاری

بجلی کی قیمت میں اضافے کے خلاف حکم امتناعی جاری

لاہور ہائی کورٹ نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے تین پیسے اضافے کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا۔ لاہور ہا ئی کورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے فیول ایڈجسمنٹ کے خلاف 37 درخواستوں کی سماعت شروع کی تودرخواست گزاروں کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ […]

.....................................................

حقانی ملوث ہوئے تو ذمہ دار وزیراعظم ہونگے، احمد مختار

حقانی ملوث ہوئے تو ذمہ دار وزیراعظم ہونگے، احمد مختار

وزیر دفاع چودھری احمد مختار نے کہا ہے کہ سفیر وزیر اعظم کی ٹیم کا حصہ ہیں، اگر حسین حقانی ملوث ہوئے تو ذمہ دار وزیر اعظم ہاس ہو گا صدر نہیں۔ منصور اعجاز سازشی آدمی ہے ، فوج میں میمو پر بے چینی ہے نہ مارشل لا کا خطرہ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی کے مزید چار شکار

پنجاب میں ڈینگی کے مزید چار شکار

لاہور میں چوبیس گھنٹوں میں تین جبکہ پنجاب میں چار افرد ڈینگی بخار سے ہلاک ہو گئے۔ پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد 380ہو گئی۔ لاہور میں ایک مریضہ گنگا رام اسپتال ایک مریض جناح اسپتال جبکہ گھرکی ٹرسٹ اسپتال اور اتفاق اسپتال میں بھی ایک ایک مریض ڈینگی بخار سے جاں بحق […]

.....................................................

آج ملکی سلامتی داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ نواز شریف

آج ملکی سلامتی داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آج ملکی سلامتی داؤ پر لگی ہوئی ہے، مائیک مولن کو لکھے گئے خط کا معاملہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اس پرکمیٹی بنائی جائے، بائیس نومبر کو شاہ محمود قریشی سے ملاقات کروں گا اور خواہش ہے کہ وہ مسلم لیگ ن […]

.....................................................