fbpx

ڈپٹی کمشنر سائوتھ کی صدارت میں اسپورٹس ایسوسی ایشنز کا اجلاس، شہر قائد کو اسپورٹس سٹی بنانے کا عزم

ڈپٹی کمشنر سائوتھ کی صدارت میں اسپورٹس ایسوسی ایشنز کا اجلاس، شہر قائد کو اسپورٹس سٹی بنانے کا عزم

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈپٹی کمشنر سئاوتھ ارشاد علی سودھر کی صدارت میں اسپورٹس ایسوسی ایشنز کا اجلاس ،اسپورٹس آرگنازئرز کا شہر قائد کو اسپورٹس سٹی بنا نے کا عزم اجلاس میں ڈپٹی کمشنر سائوتھ ارشاد علی سودھر نے اعلان کیا ہے کہ یوم پاکستان شایان شان اور ملی جو ش و جذبے کے ساتھ منایا […]

.....................................................

عمران خان سے ملاقات میں ٹرمپ نے پھر مسئلہ کشمیر حل کرانے کی پیشکش کر دی

عمران خان سے ملاقات میں ٹرمپ نے پھر مسئلہ کشمیر حل کرانے کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر حل کرانے کی پیشکش کر دی۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے وفود بھی شریک تھے۔ کشمیر […]

.....................................................

سلامتی کونسل بھارتی جارحیت کی گونج

سلامتی کونسل بھارتی جارحیت کی گونج

تحریر : قادر خان یوسف زئی 16جنوری کو سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ ترین صورتحال پر 16 اگست 2019 کے بعد بند کمرے میں دوبارہ اجلاس ہوا۔ یہ 1965 کے بعد تیسرا جبکہ چھ ماہ کے دوران دوسرا موقع تھا۔ مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی […]

.....................................................

امن کیلئے پاک امریکا کاوشیں ہمیشہ سود مند ثابت ہوئیں: شاہ محمود، پومپیو سے ملاقات

امن کیلئے پاک امریکا کاوشیں ہمیشہ سود مند ثابت ہوئیں: شاہ محمود، پومپیو سے ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری سٹیٹ مائیک پومپیو سے اہم ملاقات کی ہے ملاقات میں کشمیر کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دنیا نیوز کے مطابق وزیر خارجہ ،مشرق وسطیٰ میں پائی جانے والی کشیدگی اور خطے میں امن و امان کی صورتحال کے تناظر […]

.....................................................

چین نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر بھارت کو واضح پیغام دیدیا

چین نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر بھارت کو واضح پیغام دیدیا

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں بھارت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے اور اس مسئلے کے حل کے لیے بھارت کو اقوام متحدہ کے چارٹر پر عمل درآمد اور سلامتی کونسل کے ارکان کی رائے کا احترام کرنا ہو گا۔ بین الاقوامی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال: 6 ماہ میں دوسری بار سلامتی کونسل کا اجلاس

مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال: 6 ماہ میں دوسری بار سلامتی کونسل کا اجلاس

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورت حال اور لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہو گا۔ گزشتہ 6 ماہ کے دوران دوسری مرتبہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہو رہا ہے۔ اس سے قبل گزشتہ برس اگست میں تقریباً […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کل نیو یارک کے وقت کے مطابق دن 12 بجے ہو گا جس میں اگست کے بعد دوسری بار مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر بات ہوگی جب […]

.....................................................

سعودی ولی عہد کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات

سعودی ولی عہد کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت کے شہر العلا میں جاپانی وزیراعظم شنزو آبے سے ملاقات کی۔ جاپانی وزیراعظم کے پہنچنے پر موسم سرما کی مناسب سے بنائے گئے کیمپ (خیمے) میں شاہی خاندان کی شخصیات اور مملکت کے وزرا نے شنزو آبے کا استقبال کیا۔ […]

.....................................................

یونیو کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس ترکی کے شہر استنبول میں منعقد ہوا

یونیو کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس ترکی کے شہر استنبول میں منعقد ہوا

اسلام آباد (پریس ریلیز) دنیا بھر کی مسلمان سماجی تنظیموں کی نمائندہ تنطیم دی یونین آف این جی اوز آف دی اسلامک ورلڈ (یونیو)کی ایگزیکٹو باڈی کاستائیسواں اجلاس ترکی کے شہر استنبول میں منعقدہوا ۔ اجلاس کی صدارت یونیو کے سیکرٹری جنرل علی کرت نے کی جبکہ الخدمت فاوَنڈیشن کے صدر محمد عبدالشکورنے بطور ڈپٹی […]

.....................................................

انتخابی کامیابی کے بعد تائیوانی صدر کی امریکی اہلکار سے ملاقات

انتخابی کامیابی کے بعد تائیوانی صدر کی امریکی اہلکار سے ملاقات

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) تائیوان کی خاتون صدر سائی انگ وین نے دوسرے مدتِ صدارت کے لیے اپنی اس انتخابی کامیابی کے بعد آج اتوار کے روز تائیوان میں موجود اعلیٰ ترین امریکی اہلکار سے ملاقات کی ہے۔ تائیوان میں ہفتہ 11 جنوری کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر سائی اِنگ وین نے کامیابی […]

.....................................................

’ایک طرف پڑوسی، دوسری طرف پاکستانیوں کے مفادات، علاقائی تنازع کا فریق نہیں بنیں گے‘

’ایک طرف پڑوسی، دوسری طرف پاکستانیوں کے مفادات، علاقائی تنازع کا فریق نہیں بنیں گے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت سے خطے میں عدم استحکام کے اثرات بڑھ گئے ہیں لیکن ہم علاقائی تنازع میں فریق نہیں بنیں گے۔ سینیٹ اجلاس میں پالیسی بیان دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا مشرق وسطیٰ کی صورت حال […]

.....................................................

بھارتی امور پر او آئی سی اجلاس کی خبریں قیاس آرائیاں ہیں، بھارت

بھارتی امور پر او آئی سی اجلاس کی خبریں قیاس آرائیاں ہیں، بھارت

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کا کہنا ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی پر وہ عالمی برادری کے موقف سے پوری طرح مطمئن ہے اور اس کے سفارت کار مختلف ممالک پر بھارتی موقف واضح کرنے میں مصروف ہیں۔ نئی دہلی میں اس برس کی پہلی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

.....................................................

پاکستان میں او آئی سی اجلاس بلانا خوش آئند فیصلہ

پاکستان میں او آئی سی اجلاس بلانا خوش آئند فیصلہ

تحریر : کلیم اللہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقبوضہ کشمیر اور بھارتی مسلمانوں کے تحفظ کے حوالے سے خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ اجلاس وزرائے خارجہ کی سطح کا ہو گا اور یہ برادر اسلامی ملک سعودی عرب کی جانب سے طلب کیا جائے گا۔ […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق ذیلی کمیٹی کی سفارشات […]

.....................................................

مشرف کیخلاف فیصلہ: وزیراعظم نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

مشرف کیخلاف فیصلہ: وزیراعظم نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ملک کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہو گا […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر معاملے پر سلامتی کونسل کا آج اجلاس

مقبوضہ کشمیر معاملے پر سلامتی کونسل کا آج اجلاس

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے دوست ملک چین کی درخواست پر مقبوضہ کشمیر معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس آج ہو گا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس چین کی درخواست پر بلایا گیا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات […]

.....................................................

آرمی چیف کی ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النیہان سے ملاقات

آرمی چیف کی ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النیہان سے ملاقات

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی منہ کے بل گر پڑے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی منہ کے بل گر پڑے

کانپور (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی گنگا گھاٹ سیڑھیاں چڑھتے ہوئے منہ کے بل گر پڑے، وہ کانپور میں نمامی گنگا پروجیکٹ کا جائزہ لینے کیلئے پہنچے تھے۔ نریندر مودی ہفتے کو بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور پہنچے اور سب سے پہلے دریائے گنگا کے تحفظ کے حوالے سے قائم نیشنل […]

.....................................................

وکلا رہنماوں کی نامزد چیف جسٹس مامون رشید سے ملاقات، گرفتار وکلا کی رہائی کا مطالبہ

وکلا رہنماوں کی نامزد چیف جسٹس مامون رشید سے ملاقات، گرفتار وکلا کی رہائی کا مطالبہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وکلا ایکشن کمیٹی نے گرفتار وکلا کی رہائی کے لیے اقدامات تیز کر دیئے۔ وکلا رہنماوں نے نامزد چیف جسٹس مامون رشید شیخ سے ملاقات کی اور معاملے پر غور و خوض کیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے بار روم میں وکلا ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں ممبر پاکستان بار […]

.....................................................

نیٹو اجلاس سے قبل ٹرمپ اور ماکروں میں تکرار

نیٹو اجلاس سے قبل ٹرمپ اور ماکروں میں تکرار

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی دفاعی اتحادی نیٹو کے ستر برس مکمل ہونے پر لندن میں شروع ہونے والے اہم اجلاس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں کے درمیان زبانی جنگ تیز ہو گئی ہے۔ فرانسیسی صدر ماکروں ں نے نیٹو سے صلاح و مشورہ کے بغیر امریکا اور ترکی […]

.....................................................

افغان طالبان کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

افغان طالبان کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے تہران میں طالبان رہنماؤں کے ایک اعلیٰ وفد سے ملاقات کی ہے۔ اس وفد کی سربراہی ملا عبدالغنی برادر کر رہے تھے۔ حالیہ کچھ عرصے میں طالبان رہنماؤں کا ایران کا یہ دوسرا دورہ تھا۔ افغان طالبان کے ایک ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق […]

.....................................................

کابینہ کا ہنگامی اجلاس: آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظور کر لی گئی

کابینہ کا ہنگامی اجلاس: آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظور کر لی گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا ہنگامی ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری […]

.....................................................

رہبر کمیٹی نے ملک بھر میں جے یوآئی (ف) کے دھرنے ختم کرنے کا اعلان کر دیا

رہبر کمیٹی نے ملک بھر میں جے یوآئی (ف) کے دھرنے ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کی نمائندہ رہبر کمیٹی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے تحت ملک بھر میں جاری دھرنوں کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں رہبر کمیٹی کے اجلاس کے بعد سربراہ کمیٹی اکرم درانی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اجلاس میں موجودہ صورت حال کا […]

.....................................................

ضروری نہیں وزیراعظم اور آرمی چیف کی ہر ملاقات رپورٹ ہو، ترجمان پاک فوج

ضروری نہیں وزیراعظم اور آرمی چیف کی ہر ملاقات رپورٹ ہو، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف دونوں ایک پیج پر ہیں اور دونوں میں رابطہ ہے۔ ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل آصف غفور نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا […]

.....................................................
Page 1 of 152123Next ›Last »