دورہ بھارت سے قبل ذکاء اشرف کی قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات

دورہ بھارت سے قبل ذکاء اشرف کی قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت سے قبل چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف اور اعلی حکام نے کھلاڑیوں سے خصوصی ملاقات کی، جسے خفیہ رکھنے کی کوشش کی گئی ، لیکن یہ بیٹھک کیمرے کی آنکھ سے نہ بچ سکی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم انڈیا کے خلاف جب بھی کھیلتی ہے تو چئیرمین پی سی […]

.....................................................

آرائیں موومنٹ سٹی و ضلع گجرات کا ایک مشترکہ اجلاس منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی)آرائیں موومنٹ سٹی و ضلع گجرات کا ایک مشترکہ اجلاس بسلسلہ تقریب تقسیم سلائی مشین ، بیساکھی ، ویل چیئرز ، آج 21دسمبر 2012ء بروز جمعتہ المبارک 2بجے دوپہر فسٹ فلور ماسٹر موٹرز بالمقابل کائونٹی پبلک سکول نزد کابلی گیٹ قمر سیالوی روڈ گجرات میں انعقاد پذیر ہو گا ، مشترکہ اجلاس […]

.....................................................

کراچی: صدر نے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

کراچی: صدر نے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

کراچی(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج وزیراعلی ہاؤس کراچی میں طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کور کمیٹی کے اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورتحال، متحدہ قومی موومنٹ سے تعلقات اورانتخابی معاملات پرغورکیا جائے گا۔ اجلاس میں بے نظیر بھٹو کی برسی کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا […]

.....................................................

وزیر اعظم نے پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیر اعظم نے پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نگران سیٹ اپ کے قیام کیلئے اپوزیشن کے ساتھ رابطوں کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ائندہ عام انتخابات کیلئے […]

.....................................................

محمد انور بھٹی نے گزشتہ روز ای ڈی او ایجوکیشن طاہر کاشف سے خصوصی ملاقات کی

گجرات (جی پی آئی)چیئر مین جوائنٹ ایکشن کمیٹی سکول اینڈ کالجز ضلع گجرات محمد انور بھٹی نے گزشتہ روز ای ڈی او ایجوکیشن طاہر کاشف سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے ٹیچرز پیکج کے حوالے سے خصوصی بات چیت کی جس پر ای ڈی او کاشف طاہر نے وفد سے گفتگوکرتے ہوئے […]

.....................................................

پیر پگارا سے سنی تحریک کے وفد کی ملاقات

پیر پگارا سے سنی تحریک کے وفد کی ملاقات

مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا سے سنی تحریک کے ایک وفد نے ثروت اعجاز قادری کی قیادت میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سنی تحریک کے رہنما شاہد غوری اور مسلم لیگ فنکشنل کے صوبائی جوائنٹ سیکریٹری پیر زادہ یاسر نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے ایک […]

.....................................................

میرواعظ کی وزیراعظم راجہ پرویزاشرف اور دیگر سے ملاقاتیں

میرواعظ کی وزیراعظم راجہ پرویزاشرف اور دیگر سے ملاقاتیں

  آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد نے میرواعظ عمر فاروق کی قیادت میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ، ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت اور اے این پی کے قائد اسفند یار ولی سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی اور مسئلہ کشمیر سمیت پاک بھارت تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

چوہدری اعجاز احمد آف میانہ سے پبلک سیکرٹریٹ لالہ موسیٰ میں سینکڑوں نوجوانوں کی ملاقات

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) راہنما پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112،سابق صوبائی وزیر،نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن چوہدری اعجاز احمد آف میانہ سے پبلک سیکرٹریٹ لالہ موسیٰ میں سینکڑوں نوجوانوں کی خصوصی ملاقات۔ ملاقات کرنے والوں میںچوہدری خادم حسین آف ڈلہ،چوہدری اسد حسین،چوہدری احسان الہی ٹوپہ،چوہدری محمد ساجد، چوہدری عبید اللہ چوہدری محمد […]

.....................................................

وزیر اعظم کی زیر صدارت پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس ، ارکان پھٹ پڑے

وزیر اعظم کی زیر صدارت پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس ، ارکان پھٹ پڑے

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان پھٹ پڑے، ترقیاتی فنڈز نوکریاں اور دیگر مراعات نہ ملنے کا شکوہ۔ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے معاملات کا جائزہ لینے کے لئے چارکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔ پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعظم […]

.....................................................

رحمن ملک کی بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات

رحمن ملک کی بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات

نئی دہلی (جیوڈیسک)وزیر داخلہ رحمن ملک نے بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ سے نئی دہلی میں ملاقات کی ہے جس میں پاک بھارت ویز ا معاہدے سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق رحمن ملک نے بھارتی وزیر اعظم کو صدر آصف علی زرداری کا پیغام پہنچایا جس میں من […]

.....................................................

چوہدری اخلاق احمد رنیاں کی موضع سمن پنڈی میں چوہدری دلاور نون ، چوہدری خان نون سے اہم اور خصوصی ملاقات

ڈنگہ ( محمد بلال احمدبٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما سابق ناظم چوہدری اخلاق احمد رنیاں کی موضع سمن پنڈی میں چوہدری دلاور نون ، چوہدری خان نون سے اہم اور خصوصی ملاقات ، ملاقات کے دوران حلقہ پی پی 113 کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ، یہ ملاقات بڑے خوشگوار […]

.....................................................

جاوید بٹ کا انجمن تاجران شاہ حسین روڈ کی تقریب حلف برداری کے اجلاس سے خطاب

گجرات (جی پی آئی) مرکزی انجمن تاجران کے صدر جاوید بٹ نے انجمن تاجران شاہ حسین روڈ کی تقریب حلف برداری کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاTMAنے 200روپے فی دوکان سروسز چارج لگا کر گجرات کی تاجر برادری کے ساتھ زیادتی کی ہے کیونکہ تاجر اس سے پہلے TMAکو لائین فیس کے علاوہ پراپرٹی […]

.....................................................

کرپشن سے متعلق تحقیقات کے لئے کمیٹی بنادی ہے، خورشید شاہ

کرپشن سے متعلق تحقیقات کے لئے کمیٹی بنادی ہے، خورشید شاہ

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے جتنی کرپشن ظاہرکی ہے اتنا تو ملک کا بجٹ ہی نہیں ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سولات کے دوران خورشید شاہ نے بتایا کہ کرپشن سے متعلق تحقیقات کیلئے ایک کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل (ر) نصیر اختر کی سربراہی میں دس رکنی تھنک ٹینک قائم جسکا پہلا اجلاس اگلے سال کے شروع میں اسلام آباد میں ہو گا

سابق سفیر،سابق چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے امور خارجہ میاں عبدالوحید اور سابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل (ر) نصیر اختر کی سربراہی میں دس رکنی تھنک ٹینک قائم جسکا پہلا اجلاس اگلے سال کے شروع میں اسلام آباد میں ہو گا میاں عبدالوحید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ر وایتی سیاست کے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن میں آج اہم اجلاس ہو گا

الیکشن کمیشن میں آج اہم اجلاس ہو گا

الیکشن کمیشن میں اعلی سطح کا اجلاس آج ہو گا، چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں ووٹرز لسٹوں کی تصدیق کیلئے فوج اور رینجرز سے مدد لینے کے معاملے اور نئی حلقہ بندیوں سمیت ضمنی انتخابات میں فائرنگ اور دیگر واقعات کا جائزہ لیا جائے […]

.....................................................

سعید احمد ظفر نے امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات ڈاکڑ سید احسان اللہ شاہ سے ملاقات کی

گجرات (جی پی آئی)انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی صدر سعید احمد ظفر نے امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات ڈاکڑ سید احسان اللہ شاہ سے ملاقات کی۔ان کے ہمراہ انجمن طلبہ اسلام کے دیگر رہنما اور جماعت اسلامی لالہ موسیٰ کی مقامی قیادت چوہدری عرفان احمد صفی ،عبدالستار انصاری ،عبدالعزیز گورسی اور دیگر رہنما بھی تھے۔دونوں […]

.....................................................

فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے صدر آصف علی زرداری کی ملاقات،صدر زرداری کی قومی زبان اردو کی بجائے انگریزی میں پریس کانفرنس

فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے صدر آصف علی زرداری کی ملاقات،صدر زرداری کی قومی زبان اردو کی بجائے انگریزی میں پریس کانفرنس

پیرس(زاہد مصطفی اعوان )فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے صدر آصف علی زرداری کی ملاقات۔فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ نے اپنی قومی زبان فرنچ میں بات کی۔پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے قومی زبان اردو کی بجائے انگریزی میں پریس کانفرنس کی۔تفصیل کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے دورہ فرانس کے […]

.....................................................

صدر آصف علی زرداری کی فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے الیزے پیلس میں ملاقات

صدر آصف علی زرداری کی فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے الیزے پیلس میں ملاقات

پیرس( زاہد مصطفی اعوان )صدر آصف علی زرداری کی فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے الیزے پیلس میں ملاقات کی۔ملاقات میں فرانس کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔تفصیل کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے صدارتی محل الیزے پیلس میں ان سے ملاقات کی۔ […]

.....................................................

رائس ملز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کا جنرل اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) رائس ملز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کا جنرل اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا ، جنرل اجلاس میں نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف وفاداری بھی ہوئی چیئرمین الیکشن کمیشن چوہدری محمد سلیم نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا ، حلف اٹھانے والوں میں رائس ملز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے […]

.....................................................

گجرات پریس کلب کا سالانہ اجلاس عام گزشتہ روز صدر وسیم اشرف بٹ کی صدارت میں منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کا سالانہ اجلاس عام گزشتہ روز صدر وسیم اشرف بٹ کی صدارت میں منعقد ہوا ، جس میں ممبران پریس کلب نے بھرپور شرکت کر کے اپنے متحد ہونے کا ثبوت دیا ، اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ، جس کی سعادت عاصم رضا […]

.....................................................

گجرات پریس کلب کے نئے انتخابات کا اعلان کر دیا گیا

گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کے نئے انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے ، 2013ء کیلئے30دسمبر 2012کی تاریخ مقرر کی گئی ہے ، اجلاس کی صدارت صدر وسیم اشرف بٹ نے کی ، جبکہ جنرل سیکرٹری اعجاز احمد شاکر نے سابقہ اجلاس کی کاروائی پڑھ کر سنائی ، جس کی ہائوس نے […]

.....................................................

صدر آصف علی زرداری فرانس کے دو روزہ دورے پر فرانس کے دارلحکومت پیرس پہنچ گئے

صدر آصف علی زرداری فرانس کے دو روزہ دورے پر فرانس کے دارلحکومت پیرس پہنچ گئے

پیرس(زاہد مصطفی اعوان )صدر آصف علی زرداری فرانس کے دو روزہ دورے پر فرانس کے دارلحکومت پیرس پہنچ گئے ہیں۔صدر مملکت آصف علی زرداری کے دورہ میں وفاقی وزیر تعلیم شیخ وقاص اکرم بھی ساتھ ہیں ۔شیخ وقاص اکرگزشتہ کئی ماہ سے یونیسکو میں جاری اجلاسوں میں مسلسل شرکت کر رہے ہیں۔آج یونیسکو میں ہونے […]

.....................................................

ڈنگہ : میاں خالد رفیق آف سیکریالی کی ڈیرہ جانی چک پر چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ سے اہم ملاقات

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق امیدوار حلقہ پی پی113راہنماء پاکستان پیپلز پارٹی میاں خالد رفیق آف سیکریالی کی ڈیرہ جانی چک پر چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ سے اہم ملاقات۔ اس موقع پر چوہدری عمران جانی چک،میاں طارق محمود ڈھلیان ، میجر طارق ، چوہدری جمشید آف چیلیانوالہ ، چوہدری ذوالفقار آف چیلیانوالہ و دیگر موجود […]

.....................................................

ڈاکٹر عبدالقدیر خان 8دسمبر بروز ہفتہ لاہور میں پارٹی عہدے داروں سے ملاقات کریں گے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان 8دسمبر بروز ہفتہ لاہور میں پارٹی عہدے داروں سے ملاقات کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان 8دسمبر بروز ہفتہ لاہور میں پارٹی عہدے داروں سے ملاقات کریں گے جبکہ بعد میں ملک بھر سے آئے ہوئے پارٹی ورکروں کے ہمراہ لنچ بھی اکھٹا کریں گے۔ مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تحریک تحفظ […]

.....................................................