محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہو گا

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہو گا

کراچی (جیوڈیسک)محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیرمئن مفتی منیب الرحمن کی صدارت میں آج شام محکمہ موسمیات کراچی میں منعقد ہوگا،جبکہ چاروں صوبوں کے زونل آفیس میں بھی اجلاس ہونگے۔

.....................................................

امام بارگاہ حسینیہ ٹرسٹ نے شہر گجرات کی تمام تاجر برادری کا ایک اہم ترین اجلاس منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) امام بارگاہ حسینیہ ٹرسٹ نے شہر گجرات کی تمام تاجر برادری کا ایک اہم ترین اجلاس منعقد ہوا ، جس میں شہر گجرات کے تمام تاجر برادری محکمہ جات اور لائسنس داران نے بھرپور شرکت کی ، تمام شرکاء نے محرم الحرام جو کہ امام حسین کے مہینے سے منسوب ہے […]

.....................................................

یونیورسٹی آف گجرات نے ہومیوڈگری کورس کے اجراء کی منظوری دے دی

گجرات (جی پی آئی) پاکستان ہومیو ڈاکٹرز کمیونٹی ہیڈآفس گجرات کے ایک پریس ریلز کے مطابق ہومیوکمیونٹی کے نمائندہ اعلیٰ ڈاکٹر انجم نوردین، کوارڈینٹر ڈاکٹر ماس اور نیشنل سنٹر گجرات کے ڈائریکٹر ڈاکٹر لیاقت علی مہر کی یونیورسٹی آف گجرات کے وائس چانسلر ڈاکٹر نظام الدین اور رجسٹرار اکرم بھٹی سے ملاقات کے بعد یونیورسٹی […]

.....................................................

پاکستان پیپلزپارٹی بھٹو شہید کا قیام عمل میں آگیا

گجرات (جی پی آئی) پاکستان پیپلزپارٹی بھٹو شہید کا قیام عمل میں آگیا ہے اس پارٹی کے روح رواں چوہدری نبیل بابر وڑائچ نے گجرات ریلوے روڈ پر باقاعدہ طور پر پیپلزپارٹی بھٹو شہید گروپ کا جھنڈا لگا کر اپنا آفس قائم کرلیا ہے اس سلسلہ میں عنقریب پاکستان پیپلزپارٹی بھٹو شہید گروپ کی تنظیم […]

.....................................................

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے اہلسنت ولجماعت کے سربراہ ڈاکٹر ابوالخیر ایم زبیر کی ملکی صورتحال پر اہم ملاقات

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے اہلسنت ولجماعت کے سربراہ ڈاکٹر ابوالخیر ایم زبیر کی ملکی صورتحال پر اہم ملاقات

اسلام آباد(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے اہلسنت ولجماعت کے سربراہ ڈاکٹر ابوالخیر ایم زبیر کی ملکی صورتحال پر اہم ملاقات آئندہ آنے والے جنرل الیکشن میں گرینڈ الائینس بنانے پر اتفاق تفصیلات کے مطابق اہلسنت ولجماعت کے سربراہ ڈاکٹرابوالخیر ایم زبیر نے پیر کے روز پانچ […]

.....................................................

چودھری شفاعت حسین ، چودھری رحمان نصیر ، دیگر اور دوسرے مقررین بھدر میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے

چودھری شفاعت حسین ، چودھری رحمان نصیر ، دیگر اور دوسرے مقررین بھدر میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے

ملکہ (زاھد مصطفیٰ اعوان) چودھری شفاعت حسین ، چودھری رحمان نصیر ، چودھری تنویر اشرف کائرہ ، چودھری نصیر عباس سدھاور دوسرے مقررین بھدر میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

محرم الحرام کی آمد کے سلسلہ میں سید قمر شاہ کی رہائشگاہ پر مرکزی انجمن تاجران کی اہم میٹنگ منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی)محرم الحرام کی آمد کے سلسلہ میں سید قمر شاہ کی رہائشگاہ پر مرکزی انجمن تاجران کی اہم میٹنگ منعقد ہوئی ، جس میں محرم الحرام کے انتظامات کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا ، میٹنگ کی صدارت صدر سید انور علی شاہ نے کی ، انہوں نے کہا کہ مرکزی […]

.....................................................

ڈاکٹر محمد امتیاز چودھری سابق وزیراعظم بریسٹر سلطان محمود چودھری سے ملاقات کرتے ہوئے

ڈاکٹر محمد امتیاز چودھری سابق وزیراعظم بریسٹر سلطان محمود چودھری سے ملاقات کرتے ہوئے

بھمبر : وزیر اعظم کوآرڈینیٹر برائے اٹلی ڈاکٹر محمد امتیاز چودھری سابق وزیراعظم بریسٹر محمود چودھری سے ملاقات کر رہے ہیں۔  

.....................................................

ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور سید منور حسن کی ملکی صورتحال پر اہم ملاقات

ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور سید منور حسن کی ملکی صورتحال پر اہم ملاقات

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے درمیان گذشتہ روز منصورہ لاہور میں ملکی صورتحال پر انتہائی خوشگوار ملاقات ہوئی اس ملاقات میں تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ سمیت دیگر قائدین […]

.....................................................

نوشہرو فیروز کے ضمنی انتخاب کی سیکیورٹی کے لیے رینجر تعینات

نوشہرو فیروز کے ضمنی انتخاب کی سیکیورٹی کے لیے رینجر تعینات

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں ڈی جی رینجرز سندھ کراچی نے چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم سے ملاقات کی اور نوشہروفیروز کے ضمنی انتخاب کی سیکیورٹی کے لیے رینجر اہلکاروں کی تعیناتی پر تبادلہ خیال کیا۔ سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 21 نوشہروفیروز کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں نے امن وامان کی […]

.....................................................

گجرات پریس کلب کی کابینہ کا اجلاس صدر وسیم اشرف بٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کی کابینہ کا  اجلاس صدر وسیم اشرف بٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا ، اجلا س کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ، جس کی سعادت فنانس سیکرٹری محمود اختر محمودنے حاصل کی جبکہ جنرل سیکرٹری اعجاز احمد شاکر نے سابقہ اجلاس کی کاروائی پڑھ کر […]

.....................................................

حسینیہ ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی)حسینیہ ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں میر الطاف حسین جعفری اور میر مشتاق جعفری کی ہمشیرہ اور میر جواد جعفری کی پھوپھو محترمہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں […]

.....................................................

مرکزی مجلس عاملہ کیطرف سے انتخابات کی تاریخ کے تعین کیلئے قائم کردہ اعلیٰ اختیارتی کمیٹی کا اجلاس

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) آزادکشمیر کالج ٹیچر ایسوسی ایشن (ایکٹا) کی مرکزی مجلس عاملہ کیطرف سے انتخابات کی تاریخ کے تعین کیلئے قائم کردہ اعلیٰ اختیارتی کمیٹی کا اجلاس 3نومبر 2012کو گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجوایٹ کالج میرپور میں منعقد ہوا اجلاس میں پروفیسر محمد ریاض ملک بھمبر ،پروفیسر ڈاکٹر ظفر حسین ظفر راولاکوٹ ،پروفیسر شاہد […]

.....................................................

پاکستان کو سنگین خطرات نے گھیر رکھا ہے ، شیخ اسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری

گجرات (جی پی آئی) پاکستان کو سنگین خطرات نے گھیر رکھا ہے ، شیخ اسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری 23دسمبر کو سیاست نہیں ریاست بچائو ایجنڈے کے ساتھ وطن آ رہے ہیں ، پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے مگر 65سالوں سے یہاں اسلاف کے نظریات اور اسلامی اقدار دونوں کا وجود وقت کے ساتھ تنزلی […]

.....................................................

سردار غلام مصطفیٰ خان ترین ڈاکٹر حامد اچکزئی محمد عیسیٰ روشان اور دیگر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے

سردار غلام مصطفیٰ خان ترین ڈاکٹر حامد اچکزئی محمد عیسیٰ روشان اور دیگر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے

پشین ، پشتونخوا میپ کے زیر اھتمام کلی نالئی میں جلسہ عام سے حاجی سردار غلام مصطفیٰ خان ترین ڈاکٹر حامد اچکزئی محمد عیسیٰ روشان اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

علامہ امین شھیدی ، ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پیر سعید احمد شاہ گجراتی سے ان کی رھائش گاہ پر ملاقات کر تے ہوئے

علامہ امین شھیدی ، ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پیر سعید احمد شاہ گجراتی سے ان کی رھائش گاہ پر ملاقات کر تے ہوئے

گجرات : مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شھیدی ، ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پیر سعید احمد شاہ گجراتی سے ان کی رھائش گاہ پر ملاقات کر رہے ہیں۔  

.....................................................

خاور بشیر بٹ گولڑوی سابق وفاقی وزیر مذھبی امور حامد سعید کاظمی سے ملاقات کرتے ہوئے

خاور بشیر بٹ گولڑوی سابق وفاقی وزیر مذھبی امور حامد سعید کاظمی سے ملاقات کرتے ہوئے

گجرات : خاور بشیر بٹ گولڑوی سابق وفاقی وزیر مذھبی امور حامد سعید کاظمی سے ملاقات کر رہے ہیں۔

.....................................................

قومی عدالتی کمیٹی کا اجلاس ، سیشن ججوں کو ریٹرننگ آفیسرز کی ذمہ داریاں دینے پر غور

قومی عدالتی کمیٹی کا اجلاس ، سیشن ججوں کو ریٹرننگ آفیسرز کی ذمہ داریاں دینے پر غور

لاہور (جیوڈیسک) قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں جاری ہے جس میں سیشن ججوں کو ریٹرننگ آفیسرز کی ذمہ داریاں دینے کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست پر غور کیا جارہا ہے۔ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں چاروں صوبوں کے چیف جسٹس صاحبان ،لا کمیشن، پراسیکیوٹرز […]

.....................................................

بلوچستان کابینہ کا اجلاس نو نومبر کو گوادر میں طلب

بلوچستان کابینہ کا اجلاس نو نومبر کو گوادر میں طلب

بلوچستان کابینہ کا اجلاس نو نومبر کو گوادر میں طلب کر لیا گیا جس میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کابینہ کے ارکان سے ملاقات کرینگے۔ پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر میر صادق عمرانی نے اجلاس کو غیر قانونی قرار دیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور ترقیاتی […]

.....................................................

آرائیں موومنٹ سٹی و ضلع گجرات کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

گجرات (جی پی آئی)آرائیں موومنٹ سٹی و ضلع گجرات کا مشترکہ اجلاس آج 2نومبر 2012ء بروز جمعتہ المبارک بعد نماز جمعہ 2بجے دوپہر حافظ نواب دین ہائوس ، طفیل سٹریٹ ، گرین ٹائون جلالپور روڈ گجرات میں منعقد ہو گا ، اجلاس میں آرائیں موومنٹ کے بانی و قائد چوہدری محمد طفیل مرحوم کی یاد […]

.....................................................

قیصر محمود چوہان صدر MYLسٹی گجرات کا دورہ

گجرات (جی پی آئی) قیصر محمود چوہان صدر MYLسٹی گجرات کا دورہ منہاج القرآن اسلامک لائبریری یونین کونسل 50میں چوہدری سرور وڑائچ ، چوہدری سمیع اللہ وڑائچ اور چوہدری محمد عنصر بھی ہمراہ تشریف لائے اور UC50کے عہدیداران سے خصوصی ملاقات کی ، جس میں 25دسمبر کے حوالے سے ٹیمیں تشکیل دی گئیں ۔ تمام […]

.....................................................

بجلی پیدا کرنے اور شہر کی صفائی ستھرائی کے سلسلہ میں ایک اہم اجلاس ٹی ایم اے آفس میں منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) گجرات میں کوڑا کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے اور شہر کی صفائی ستھرائی کے سلسلہ میں ایک اہم اجلاس ٹی ایم اے آفس میں منعقد ہوا ، جس کی صدارت ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے سمیر احمد سعید نے کی ، جبکہ اجلاس میں چیف ایگزیکٹو یورو کنسلٹنٹ عمر مسعود فاروقی ، […]

.....................................................

ناگریانوالہ میں چودھری اخلاق احمد رنیاں چودھری مختار احمد نمبر دار ، الیاس احمد بٹ سے ملاقات کرتے ہوئے

ناگریانوالہ میں چودھری اخلاق احمد رنیاں چودھری مختار احمد نمبر دار ، الیاس احمد بٹ سے ملاقات کرتے ہوئے

ڈنگہ : ناگریانوالہ میں چودھری اخلاق احمد رنیاں چودھری مختار احمد نمبر دار ، الیاس احمد بٹ سے ملاقات کرتے ہوئے۔  

.....................................................

وفاقی کابینہ نے پاک بھارت ویزہ پالیسی کی توثیق کر دی

وفاقی کابینہ نے پاک بھارت ویزہ پالیسی کی توثیق کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی کابینہ نے انتخابی اصلاحات میں ترمیم کے بل 2012 کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے پاک بھارت ویزہ معاہدے کی بھی توثیق کر دی ہے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ کابینہ نے انتخابی اصلاحات میں ترمیم کے بل 2012 کی منظوری دی۔ […]

.....................................................