بجلی کا بحران موجودہ حکومت کا پیدا کردہ نہیں ہے۔ لطیف کھوسہ

بجلی کا بحران موجودہ حکومت کا پیدا کردہ نہیں ہے۔ لطیف کھوسہ

لاہور : (جیو ڈیسک) گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب اشتعال انگیزی سے عوام کو سڑکوں پر لا کر کھلی بغاوت کے مترادف اقدام اٹھا رہی ہے۔ کم فہم دوستوں سے استدعا ہے کہ نفرتوں کی سیاست میں کچھ نہیں رکھا۔ لاہور میں قومی ڈیف اسکواش چیمپین شپ کے افتتاح […]

.....................................................

یار پہلے خود تو سدھر جاؤ

یار پہلے خود تو سدھر جاؤ

ہمارے ملک پاکستان میں بجلی، گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی صورت میں آنے والا توانائی کا بحران ہو یا آٹے، چینی، دال ، چاول اور گھی کی شکل میں ہونے والی اجناس کی قلت اِن تمام معاملات میں سب سے بڑی وجہ ایک رپورٹ کے مطابق یہ سامنے آئی ہے کہ 1998سے2011تک کے تیرہ برسوں […]

.....................................................

کراچی کے حالات کے ذمہ دار حکومت کے اتحادی ہیں، نوازشریف

کراچی کے حالات کے ذمہ دار حکومت کے اتحادی ہیں، نوازشریف

خانیوال : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات کے ذمہ دار حکومت کے اتحادی ہیں۔پنجاب میں حالات کی ذمہ دار صوبائی نہیں وفاقی حکومت ہے۔خانیوال میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سیاسی پارٹیوں کے عسکری ونگ موجود ہیں لیکن ن لیگ […]

.....................................................

قوم کو مشرف، زرداری اور گیلانی سے حساب لینا ہوگا، نواز شریف

قوم کو مشرف، زرداری اور گیلانی سے حساب لینا ہوگا، نواز شریف

جامعہ نعیمییہ : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کی موجودہ صورتحال میں ملک معاشی ترقی نہیں کرسکتا قوم کو مشرف سے آٹھ اور زرداری گیلانی سے چار سالوں کا حساب لینا ہو گا۔جامعہ نعیمییہ میں استحکام پاکستان سیمینار سے خطاب میں میاں نواز […]

.....................................................

نواز شریف اپنی کوتاہیاں نہیں چھپا سکتے۔ شازیہ مری

نواز شریف اپنی کوتاہیاں نہیں چھپا سکتے۔ شازیہ مری

پاکستان: (جیو ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری نے کہا ہے کہ اپنا مال بچانے کیلئے ملک و قوم کو ایک ڈکیٹر کے رحم و کرم پر چھوڑ کرجانیو الے عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے۔ پیپلز پارٹی میڈیا سیل سے جاری بیان میں شازیہ مری کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کو علم نہیں […]

.....................................................

حکومت کی چار سالہ کارکردگی مایوس کن ہے۔ نواز شریف

حکومت کی چار سالہ کارکردگی مایوس کن ہے۔ نواز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان ترقی نہیں کر سکتا موجودہ حکومت کی چار سال مکمل ہونے پر کس چیز پر مبارک باد دوں ۔لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹو سپلائی سے متعلق […]

.....................................................

جمہوریت ہی مسائل کا حل ہے۔ نواز شریف

جمہوریت ہی مسائل کا حل ہے۔ نواز شریف

پنجاب: (جیو ڈیسک) نواز شریف نے جامعہ پنجاب میں طلباء میں کمپیوٹر لیپ ٹاپ تقسیم کئے، اس موقع پر انہوں نے جہاں سیاسی معاملات پر اظہار خیال کیا وہاں کرکٹ کے شوق اور جیل کے دنوں کی یادیں بھی دہرائیں۔ طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ […]

.....................................................

میمو، مہران عوام پریشان

میمو، مہران عوام پریشان

بے بس اور لاچار عوام کریں بھی تو کیا کریں ایک تو بے روزگاری اپر سے کمرتوڑ مہنگائی پھر گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈ نگ کا عذاب غریب عوام کا تو جینا محال ہو گیا ہے زندگی موت سے بھی بدترلگنے لگی ہے محدود وسائل اور لامحدود مسائل ہونے کی وجہ سے پاکستان کے […]

.....................................................

حکومت بلوچوں کا اعتماد بحال کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ شاہ زین

حکومت بلوچوں کا اعتماد بحال کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ شاہ زین

لہڑی: (جیو ڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچوں کا اعتماد بحال کرنے میں ناکام ہو چکی ہے لہڑی میں میڈیا سے گفتگو میں شازین بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کا معاملہ معافیوں سے حل نہیں ہو گا، مسائل کیحل کیلئیعملی اقدامات کرنا ہونگے۔ بلوچستان میں حالات خراب […]

.....................................................

نوازشریف کو60لاکھ روپے دو قسطوں میں دیئے،یونس حبیب

نوازشریف کو60لاکھ روپے دو قسطوں میں دیئے،یونس حبیب

کراچی : (جیو ڈیسک)اصغر خان کیس کے اہم گواہ یونس حبیب نے انکشاف کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا نام فہرست میں ایف آئی اے نے شامل کرایا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو ساٹھ لاکھ روپے دو قسطوں میں دیئے۔ یونس حبیب نے کہا کہ یوسف […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون کی بالادستی ہے۔ مشاہد حسین

الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون کی بالادستی ہے۔ مشاہد حسین

کراچی : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما سید مشاہد حسین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون کی بالادستی ہے آئین و قانون کے سامنے سب برابر ہیں ۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مشاہد حسین سیدنے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون کی بالادستی ہے قانون […]

.....................................................

شہباز شریف ن لیگ کے بلامقابلہ صوبائی صدر منتخب

شہباز شریف ن لیگ کے بلامقابلہ صوبائی صدر منتخب

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صوبائی صدر منتخب ہو گئے۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ جرنیل سیاست کے بجائے ملکی دفاع پر توجہ دیں تو فوج کا نام اور مقام بلند ہو گا۔ لاہور میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے […]

.....................................................

جرنیلوں کا سیاست کی طرف رخ کرنا مناسب نہیں۔ نواز شریف

جرنیلوں کا سیاست کی طرف رخ کرنا مناسب نہیں۔ نواز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہیجرنیلوں کا سیاست کی طرف رخ کرنا مناسب نہیں۔ پاک فوج سرحدوں کی حفاظت پر مامور رہے تو نام بلند ہوگا۔ جمہوری حکومتیں آئینی مدت پوری کرتیں تو پاکستان مختلف ہوتا۔ لاہور میں جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف […]

.....................................................

نواز شریف قوم کی امنگوں کے ترجمان بن گئے۔ شہباز شریف

نواز شریف قوم کی امنگوں کے ترجمان بن گئے۔ شہباز شریف

پنجاب : (جیو ڈیسک) شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف قوم کی امیدوں کا تارا ہے۔ وہ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر منتخب ہونے کے بعد لاہور میں پارٹی کے جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ماروی میمن نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرکے […]

.....................................................

لاہور : ماروی میمن کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

لاہور : ماروی میمن کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

لاہور : (جیو ڈیسک)ماروی میمن نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ان کا کہنا تھا کہ استعفے کے بعد میرے پاس کئی آپشنز تھے مسلم لیگ ن نے بڑے خلوص سے دعوت دی جسے قبول کیا۔ لاہور رائے ونڈ میں مسلم لیگ نواز کے رہنما نواز شریف کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے […]

.....................................................

نواز شریف پہلے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں، چوہدری شجاعت

نواز شریف پہلے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں، چوہدری شجاعت

لاہور: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ نواز شریف پہلے عوام سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔ ان کا کہنا تھا جو گناہ انھوں نے کیا ، وہ نواز شریف پندرہ سال پہلے کر چکے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف کے بیان پر رد […]

.....................................................

انتظامی یونٹ نہیں، سرائیکی صوبہ چاہیئے، وزیراعظم

انتظامی یونٹ نہیں، سرائیکی صوبہ چاہیئے، وزیراعظم

مظفر گڑھ : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا پسماندگی کا خاتمہ الگ صوبے کے بغیر ممکن نہیں۔ سرائیکی صوبہ ضرور بنے گا۔ انہوں نے انتظامی تقسیم سے متعلق نواز شریف کی پیش کش مسترد کردی۔ مظفر گڑھ میں ماڈل ویلج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

ماروی میمن کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ

ماروی میمن کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور:(جیو ڈیسک) سا بق رکن اسمبلی مارو ی میمن نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔امکان ہے وہ کل لاہور میں میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گی جس کے بعد پریس کانفرنس کر کے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔ ذرائع کے مطابق ماروی میمن کو مسلم […]

.....................................................

حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئی۔ نواز شریف

حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئی۔ نواز شریف

نواب شاہ: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کی انتہا ہو گئی ہے، موجودہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئی۔ وہ نواب شاہ کے علاقے قاضی محمد میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بارہ بارہ گھنٹے بجلی […]

.....................................................

میاںنوازشریف بلوچ قیادت اورعوام کے نزدیک قابل اعتماد ہیں: میاں اسد حفیظ

پیرمحل (جیو ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدراورسابق وزیراعظم میاںمحمد نوازشریف بلوچ قیادت اورعوام کے نزدیک قابل قدراور مذاکرات کیلئے قابل اعتماد ہیں ،انہیں بلوچستان میں امن وآشتی کی فضابحال کرنے کیلئے اپناقومی کرداراداکرنے دیا جائے۔ ان خیالات کااظہار میاں اسد حفیظ ضلعی چیف آرگنائز ر پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ ٹوبہ ٹیک سنگھ نے اپنے […]

.....................................................

بلوچوں پر مظالم کا ازالہ کرنا ہو گا، معافی مانگنا کافی نہیں۔ نواز شریف

بلوچوں پر مظالم کا ازالہ کرنا ہو گا، معافی مانگنا کافی نہیں۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالات بہت گھمبیر ہیں، جنہیں بہتر کرنے کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ جدہ میں پاکستانی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ بلوچستان کے حالات انتہائی خراب ہو رہے ہیں۔ اور صورتحال مشرقی پاکستان جیسی ہوتی جا رہی ہے۔ […]

.....................................................

استحکام پاکستان کانفرنس

استحکام پاکستان کانفرنس

پیرس: (صاحبزادہ عتیق سے)پاکستان کے محب وطن عوام نظام مصطفی کے نفاذ کیلئے میاں محمد نواز شریف کا ساتھ دیں نواز شریف استحکام پاکستان اور ترقی یافتہ پاکستان کی آخری امید ہیں پاکستان میں بے حیائی اور بے ہودگی کا کلچر نہیں چلنے دیں گے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن علما و مشائخ […]

.....................................................

اے پی سی میں شرکت، نواز شریف نے شرائط عائد کردیں

اے پی سی میں شرکت، نواز شریف نے شرائط عائد کردیں

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کی بلوچستان کے مسئلے پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت، نواب بگٹی کے قاتلوں کی گرفتاری اور لاپتہ افراد کی بازیابی سے مشروط شرائط عائد کردی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں میاں نواز شریف نے کہا کہ پہلے نواب اکبر بگٹی کے قاتلوں کو گرفتار […]

.....................................................

میمو کیس: منصور اعجاز کا بیان آج ریکارڈ ہوگا

میمو کیس: منصور اعجاز کا بیان آج ریکارڈ ہوگا

میمو کیس کے مرکزی کردار منصور اعجاز آج لندن ہائی کمیشن میں اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ نواز شریف کے وکیل رشید اے رضوی بھی لندن پہنچ گئے ہیں ۔ سیکرٹری میمو کمیشن راجہ جواد نے ہائی کمیشن کا دورہ کرکے انتطامات کا جائزہ لیا ۔ حقانی کے وکیل زاہد بخاری کو برطانیہ کا ویزہ […]

.....................................................