بھمبر کی خبریں Feb 22, 2013

نالہ بھمبر کی تباہ کاریاں نالہ بھمبر میں بارشوں کے دوران آنے والی تغیانی کی کٹائی سے بھمبر رجانی کی آبادی کو شدید خطرات لاحق بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )نالہ بھمبر کی تباہ کاریاں نالہ بھمبر میں بارشوں کے دوران آنے والی تغیانی کی کٹائی سے بھمبر رجانی کی آبادی کو شدید خطرات لاحق حفاظتی کریٹ […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں Feb 22, 2013

محکمہ صحت بھمبر میں کروڑوں روپے کا فراڈ بھمبر (جی پی آئی)محکمہ تعمیرات عامہ بھمبر سرکاری خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگا ٹھیکیداروں کو نوازنے اور اپنا حصہ بٹورنے میں محکمہ کے اہلکاران پیش پیش اعلی سطح تک بڑی بڑی شخصیات گھنانے کاروبار میں ملوث غریبوں کے ادا کردہ ٹیکس سے بھرا جانے والا […]

.....................................................

گجرات کی خبریں (جی پی آئی) 21-02-2013

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں بڑی گیارہویں شریف کے سلسلہ میں خصوصی محفل منعقد ہوئی گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں بڑی گیارہویں شریف کے سلسلہ میں خصوصی محفل منعقد ہوئی ، جس میں ممتاز ثناء خوان رسول عمران شاکر و دیگر نے ہدیہ نعت پیش کیا ، صاحبزادہ شہزاد […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں(محمد بلال احمد بٹ سے)

ڈنگہ :میاں شہباز شریف نے عوام کو عالمی سطح کی ٹرانسپورٹ فراہم کر کے دل جیت لئے ہیں،چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن ہالینڈ کے صدر ،سیاسی سماجی کاروباری شخصیت،چیئر مین پاک نیدر لینڈ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ نے اپنے ٹیلی فونک بیان میں کہا […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں Feb 18, 2013

بھمبر (جی پی آئی)پیپلزپارٹی کے بانی راہنماو بزرگ سیاستدان چوہدری صحبت علی کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا دوسرے دن بھی تانتا بندھا رہا تعزیت کرنے والوں میں سابق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقرنین خان،سابق سینئر وزیر حکومت ملک محمد نواز،وزیر زراعت ماجد خان،وزیر ماحولیات محترمہ شازیہ اکبر ،چیف جسٹس سپریم کورٹ اعظم خان،ڈسٹرکٹ […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں(محمد بلال احمد بٹ سے )

ڈنگہ: ملک کو دولخت کرنے والی جماعت اب پنجاب کو تقسیم کرنے کے درپے ہیں،ایم پی اے میاں طارق محمود ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم پی اے میاں طارق محمود نے کہا کہ ملک کو دولخت کرنے والی جماعت اب پنجاب کو تقسیم کرنے کے درپے ہیں لیکن ہم اپنے قائدین میاں برادران کی ولولہ انگیز […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں (جی پی آئی 15-02-2013)

گجرات (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفس گجرات میں سالانہ محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا ، جس کی صدارت فیض محی الدین اعوان ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفیسر نے کی۔

.....................................................

گجرات کی خبریں (جی پی آئی 15-02-2013)

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت لیاقت علی بٹ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی شیخ الاسلام ہونے کی وجہ سے انتہائی عزت ہے لہٰذا ان کو چاہیے کہ وہ جس سیاسی سسٹم کا حصہ رہے ہیں ، اب دوبارہ اس سسٹم کا حصہ نہ بنیں ، کیونکہ جب سیاسی […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں

پیرمحل کی خبریں

الیکشن کمیشن کی طرف سے نئی نوکریوں اور ترقیاتی کاموں پر پابندی غیر آئینی اقدام ہے پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے)بحیثیت چیئرمین انسانی حقوق قائمہ کمیٹی ملک کے 18کروڑعوام کے بنیادی حقوق کا نمائندہ ہوں الیکشن کمیشن کی طرف سے نئی نوکریوں اور ترقیاتی کاموں پر پابندی غیر آئینی اقدام ہے ،جس سے بنیادی انسانی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں(جی پی آئی)14-02-2013

گجرات (جی پی آئی) صدر سٹیزن فرنٹ علی ابرار جوڑا تعزیت کیلئے جی پی آئی آفس گئے اور چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی بھانجی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی ، اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا […]

.....................................................

بابر غوری نے بھارت میں پھنسے پاکستانی عملے کی خبر کا نوٹس لے لیا

بابر غوری نے بھارت میں پھنسے پاکستانی عملے کی خبر کا نوٹس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری نے بھارت میں پھنسے پاکستانی عملے کی خبر کا نوٹس لے لیا۔ جہاز کے پاکستانی عملے کو نکالنے کیلئے ڈی جی پورٹ اینڈ شپنگ کو پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ وفاقی وزیر بابر غوری نے وشاکا پٹنم میں پھنسے پاکستانی عملے […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں

جامعہ فہم القرآن ڈھلی میں صاحب قرآن صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)جامعہ فہم القرآن ڈھلی میں صاحب قرآن صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی جس میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس، پروفیسر محمد امیر ملک ،امیر جماعت اسلامی ضلع چکوال ، پروفیسر ڈاکٹر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں Feb 11, 2013

حکومت نے غریب عوام کے بچوں کو انکی دہلیز پر اعلیٰ تعلیم کی سہولیات بہم پہنچائی ہیں:چوہدری محمد افسرشاہد بھمبر (جی پی آئی)پیپلزپارٹی کی موجودہ حکومت نے آزادکشمیر میں صحیح معنوں میں عوامی ترجمانی کرتے ہوئے تعلیم اور صحت کے میدانوں میں ایسے اقدامات اٹھائے ہیںجو گزشتہ 60سالہ تاریخ میں اپنی مثال آپ ہیں 3میڈیکل […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 9.02.2013

چیئرمین گجرات معاشی انقلاب فورس عمر مسعود فاروقی نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف ہونے والی عظیم الشان واک نے کرپشن میں ملوث افراد کی نیندیں حرام کر دی ہیں گجرات(جی پی آئی)چیئرمین گجرات معاشی انقلاب فورس عمر مسعود فاروقی نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف ہونے والی عظیم الشان واک نے کرپشن […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں( ملک ارشد کوٹگلہ سے)

تلہ گنگ کی خبریں( ملک ارشد کوٹگلہ سے)

تحصیل تلہ گنگ کے سیاسی منظر پر ۔۔۔۔۔۔سیاسی کھڑ پہنچوں کا ساتھ ایک ڈرائونا خواب ؟ تحصیل تلہ گنگ میں 2008کے قومی الیکشن میں مسلم لیگ ق اور مسلم لیگ ن کے امیدوار وں کے درمیا ن کا نٹے دار اور جان دار مقابلہ ہوا۔مسلم لیگ ق کے چوہدری پر ویز الہی اور مسلم لیگ […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں Feb 9, 2013

اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کی ٹریفک چیکنگ ،بدوں کاغذات اوور لوڈنگ اور کم عمر ڈرائیوروں کو ہزاروں روپے جرمانہ بھمبر (جی پی آئی)اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کی ٹریفک چیکنگ بدوں لائسنس ،بدوں کاغذات اوور لوڈنگ اور کم عمر ڈرائیوروں کو ہزاروں روپے جرمانہ متعدد موٹر سائیکل تھانے میں بند تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر بھمبر ندیم […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں(جی پی آئی )07-02-2013 تصویری جھلکیاں

اضلاع کی خبریں(جی پی آئی )07-02-2013 تصویری جھلکیاں

وزیر آباد ممتاز صنعتکار حمید چڈھا کے بیٹے حسن چڈھا کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔

.....................................................

گجرات کی خبریں(جی پی آئی )07-02-2013 تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبریں(جی پی آئی )07-02-2013 تصویری جھلکیاں

گجرات معاشی انقلاب فورس کے زیر اہتمام عظیم الشان واک کی تیاریوں کے سلسلہ میں منعقدہ میٹنگ کی تصویری جھلکیاں

.....................................................

بنوں کی خبریں (جی پی آئی )07-02-2013

بنوں( جی پی آئی)ڈویژنل ہاکی چیمپیئن شپ میں باچا خان کلب اور خادم کلب نے فائنل کے لئے کو الیفائی کر لیا،ضلعی سپورٹس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد نظام الحق کے مطابق قاضی محب ہاکی سٹیڈیم میں جاری ڈویژنل ہاکی چیمپیئن شپ کا پہلا سیمی فائنل باچا خان ہاکی کلب نے بریگیڈیئر حمیدی ہاکی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں (جی پی آئی )07-02-2013

بھمبر (جی پی آئی)جموں وکشمیر نیشنل انڈیپنڈنٹس الائنس کی کال پر 10فروری کو کشمیر فریڈم موومنٹ کے زیر اہتمام قائد کشمیر مقبول بٹ شہید کی 29یوم شہادت کے موقع پر برمنگھم میں جلسہ عام منعقد ہوگا جلسہ عام سے محب وطن ،ترقی پسند راہنما اور حریت کانفرنس کے قائدین خطاب فرمائیں گے تفصیلات کیمطابق برطانیہ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں(جی پی آئی )07-02-2013

گجرات(جی پی آئی ) ریفرنڈم جیتنے والی لیبر یونینز کے اعزاز میں آج ظہرانہ دیا جائے گا ظہرانہ کی تقریب دن 12بجے امتیاز لیبر ہال میں منعقد ہوگی جس کی صدارت آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹیڈ ٹریڈ یونینز کے مرکزی جنرل سیکرٹری پیر زادہ امتیاز سید کریںگے جب کے تقریب کے مہمانان خصوصی ڈی سی […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں(جی پی آئی) 31-01-2013

جشن عید میلاالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رہائش گاہ راجہ محمدصدیق خان پر منعقد ہوئی بھمبر (جی پی آئی)جشن عید میلاالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رہائش گاہ راجہ محمد صدیق خان […]

.....................................................

گجرات کی خبریں(جی پی آئی) 31-01-2013

خسرہ خطرناک بیماری ہے جس سے نمٹنے کے لئے اجتماعی کاوشوں کی ضرورت ہے:نوازش علی ڈی سی او گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او نوازش علی نے کہا ہے کہ خسرہ خطرناک بیماری ہے جس سے نمٹنے کے لئے اجتماعی کاوشوں کی ضرورت ہے۔ بچوں کو اس وبا سے محفوظ رکھنے لے لئے محکمہ صحت کو […]

.....................................................

چھوٹی خبر بڑی بات

چھوٹی خبر بڑی بات

ایک چھوٹی سی خبرجسے اکثریت نے تو بڑے مزے لے لے کر پڑھا ہو گا اور سیاسی کارکنوں نے ایک دوسرے پر فقرے بھی کسے ہونگے مگر اصل میں یہ خبر بڑی بھیانک اور خوفناک تھی جسے پڑھ کر دل دھل گیاکہ ہمارے حکمرانوں نے قائد اعظم کی محنت ، اقبال کے خواب اور ہزاروں […]

.....................................................