اولمپک میں بہتر کارکردگی کے لیے پرعزم ہوں،اعصام الحق

اولمپک میں بہتر کارکردگی کے لیے پرعزم ہوں،اعصام الحق

لاہور : (جیو ڈیسک) اعصام الحق گھٹنے کی تکلیف کے باوجود اولمپک میں کارکردگی کیلئے پرعزم پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے کہا کہ وہ گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہیں تاہم اولمپک میں بہتر کارکردگی کے لیے پرعزم ہیں۔ لاہور میں اپنی کتاب کی تقریب رونمائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعصام […]

.....................................................

پیپلز پارٹی نے چھانگا مانگا کی سیاست نہیں کی۔ زرداری

پیپلز پارٹی نے چھانگا مانگا کی سیاست نہیں کی۔ زرداری

لاہور: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کے مفاہمتی جذبے کو سراہنے کے بجائے فرعونیت کا مظاہرہ کیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں بزرگ جیالوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر آصف زرداری کا کہنا تھا پیپلز پارٹی نے دو ہزار آٹھ میں چھانگا مانگا کی سیاست نہیں […]

.....................................................

ڈیوس کپ ٹینس: فلپائن نے پاکستان پر 2-0 کی برتری حاصل کر لی

ڈیوس کپ ٹینس: فلپائن نے پاکستان پر 2-0 کی برتری حاصل کر لی

ڈیوس کپ ٹینس : (جیو ڈیسک) ایشیاء اوشیانا زون ٹو سیمی فائنل ٹائی میں فلپائن نے پاکستان ٹیم پر دو صفر کی برتری حاصل کر لی۔ منیلا میں ڈیوس کپ ٹائی کے پہلے روز میزبان فلپائن نے دونوں سنگلز جیت لئے۔ فلپائن کے جونی آرسیلانے افتتاحی سنگلز میں پاکستان کے عقیل خان کو چھ دو، […]

.....................................................

پشاور: بارہ مشتبہ افراد گرفتار، خودکش جیکٹ برآمد

پشاور: بارہ مشتبہ افراد گرفتار، خودکش جیکٹ برآمد

پشاور: : (جیو ڈیسک) تہکال کی حدود میں حساس اداروں کی کاروائی کے دوران خودکش جیکٹ برآمد کرکے بارہ قبائلی افراد گرفتار کر لئے گئے۔ پشاور تھانہ تہکال کے حدود میں حساس اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے افغانی باشندے کے گھر پر چھاپے کے دوران خود کش جیکٹ سمیت بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد […]

.....................................................

کوئٹہ میں فائر نگ، مذہبی جماعت کے رہنماء جاں بحق

کوئٹہ میں فائر نگ، مذہبی جماعت کے رہنماء جاں بحق

کوئٹہ : (جیو ڈیسک)  سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مذہبی جماعت کے رہنماء مولانا محمد قاسم جاں بحق ہو گئے۔ مولانا محمد قاسم نماز جمعہ کی ادا ئیگی کے لئے مسجد جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو […]

.....................................................

حافظ سعید پر انعام، دفاع پاکستان کونسل کا یوم احتجاج

حافظ سعید پر انعام، دفاع پاکستان کونسل کا یوم احتجاج

پاکستان: (جیو ڈیسک) جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید پر ایک کروڑ ڈالر انعام کے امریکی اقدام کے خلاف دفاع پاکستان کونسل آج ملک بھر میں یوم احتجاج منا رہی ہے۔ مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرے کئے جا رہے ہیں اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ دفاع پاکستان کونسل نے حافظ سعید […]

.....................................................

بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت12اپریل تک ملتوی

بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت12اپریل تک ملتوی

پاکستان: (جیو ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے آئی جی ایف سی کو آئندہ سماعت پر صوبائی وزیر صادق عمرانی کے بیان پر مکمل وضاحت پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ سات میں سے چار لاپتہ افراد عدالت میں پیش کردیئے گئے۔ تین افراد کو پیر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ بلوچستان بدامنی […]

.....................................................

پیٹرول کی قیمت ہر 15 روز بعد تبدیل ہو گی

پیٹرول کی قیمت ہر 15 روز بعد تبدیل ہو گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے لو بی ٹی یوگیس پالیسی دو ہزار بارہ کی منظوری دیدی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر پندرہ روز بعد مقرر کرنے کی تجویز منظور کر لی گی۔ وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر پندرہ روز بعد مقرر کرنے […]

.....................................................

اسپاٹ فکسنگ الزام : ای سی بی نے دانش کنیریا کو طلب کر لیا

اسپاٹ فکسنگ الزام : ای سی بی نے دانش کنیریا کو طلب کر لیا

پاکستان: (جیو ڈیسک) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی ڈسپلنری کمیٹی نے اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں وضاحت کیلئے لیگ اسپنر دانش کنیریا کو طلب کر لیا ہے۔ اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ ایسیکس کانٹی کے بولر مرون ویسٹ فیلڈکے مطابق بکی سے انکی ملاقات دانش کنیریا نے کرائی تھی۔ دانش کنیریا برٹش عدالت سے اسپاٹ […]

.....................................................

توانائی کا بحران، ماربل کی برآمدات میں 20فیصد کمی

توانائی کا بحران، ماربل کی برآمدات میں 20فیصد کمی

پاکستان: (جیو ڈیسک) امن و امان کی خراب صورتحال اور توانائی کے بحران نے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں ماربل کی برآمد میں بیس فیصد کمی کر دی۔ رواں مالی سال کے دوران جولائی دوہزار گیارہ سے مارچ دوہزار بارہ کے دوران دو کروڑ سڑسٹھ لاکھ ڈالر کی ماربل برآمد کی گئی۔ […]

.....................................................

میمو کمیشن کا اجلاس آج پھر ہو گا

میمو کمیشن کا اجلاس آج پھر ہو گا

پاکستان: (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں آج دوبارہ ہو گا۔ کل کے اجلاس میں دفتر جارجہ کی جانب سے جمع کردہ حسین حقانی سے متعلق ریکارڈ کو کمیشن نے نامکمل قرار دیا تھا، آج کے اجلاس میں مکمل ریکارڈ کمیشن کے روبرح پیش کیا جائے گا۔ میمو کمیشن […]

.....................................................

گلگت: بغیر کسی نرمی کے کرفیو جاری، غذائی اجناس کی قلت

گلگت: بغیر کسی نرمی کے کرفیو جاری، غذائی اجناس کی قلت

گلگت: (جیو ڈیسک) بغیر کسی وقفے کے گزشتہ چار دنوں سے کرفیو جاری ہے جس کے باعث خوراک کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ موبائل نیٹ ورکس کی سروسز تاحال معطل ہے اور گھروں میں موجود مریضوں کو ادویات اور علاج معالجے کی عدم دستیابی سے صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔

.....................................................

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری کا تحفہ دیا۔ ایم اے تبسم

لاہور : (پریس ریلیز) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سینئر رہنماء ایم اے تبسم نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی حکومت آخری سانسیں لے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری کا تحفہ دیا ہے۔ اس کے منتخب نمائندوں نے لوٹ مار کواپنا حق سمجھا […]

.....................................................

ایشیاء کا سب سے بڑا پراجیکٹ کرپشن کی نظر

ایشیاء کا سب سے بڑا پراجیکٹ کرپشن کی نظر

عالمی ادارہ صحت نے صحت آلودگی اور تعلیمی پسماندگی کے حوالے سے ضلع قصور کو نا صرف دنیا بلکہ پنجاب کے آخری تین پسماندہ ترین اضلاع کی لسٹ میں شامل کر دیا ہے ۔ڈبلیو ایچ او کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق تیس لاکھ سے زائد سے آبادی والے ضلع قصور میں صرف چوبیس […]

.....................................................

صدر ملک کی آزادی اور وقار کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ چوہدری نثار

صدر ملک کی آزادی اور وقار کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ چوہدری نثار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے بھارت کے ساتھ تعلقات حساس نوعیت کے ہیں۔ صدر زرداری دورہ بھارت سے قبل پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں چوہدری نثار نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ بھارت کرکٹ اور ہاکی […]

.....................................................

اعتزاز احسن کی نااہلی کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

اعتزاز احسن کی نااہلی کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائی کورٹ نے سینیٹر اعتزاز احسن کی نااہلی کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے مقامی شہری محمد طارق کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد درخواست کو ناقابل […]

.....................................................

لندن: پاکستان کے 5بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کم ہونے کا امکان

لندن: پاکستان کے 5بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کم ہونے کا امکان

لندن: (جیو ڈیسک) پاکستان کے پانچ بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کم ہونے کا امکان ہے عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے نظرثانی شروع کر دی ہے۔ عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے لندن سے جاری بیان کے مطابق پاکستان، اردن، لبنان، اور یوکرین کے چودہ بینکوں کے کریڈٹ ریٹ ملک کی ساورین کریڈٹ ریٹنگ کے حساب […]

.....................................................

عارف والا: کمرے کی دیوار گرنے سے باپ اور چار بیٹے جاں بحق

عارف والا: کمرے کی دیوار گرنے سے باپ اور چار بیٹے جاں بحق

عارف والا : (جیو ڈیسک) بوسیدہ کمرے کی دیوار گرنے سے کسان اور اس کے چار بچے موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ عارف والا کے نواحی گاؤں ای بی تراسی میں پیش آیا۔ کسان منطور اور اس کے بچے کمرے میں سوئے ہوئے تھے کہ اچانک دیوار گر گئی۔ جس کے نتیجے میں […]

.....................................................

ہم یہ جرم کرتے رہیں گے

ہم یہ جرم کرتے رہیں گے

سو روپے فی کلو آٹا خرید کر کھا سکتی ہے پاکستانی عوام یہ قول ہے سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کا جس کا نعرہ تھا سب سے پہلے پاکستان ۔اس کے بعد آصف علی ذرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کرقوم پر احسان کیاکیوں کہ محترمہ کی شہادت ایک دل دہلادینے والاواقع تھااس وقت […]

.....................................................

امریکا کا نیا ٹارگٹ

امریکا کا نیا ٹارگٹ

محب وطن پاکستانی اور کروڑوں مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن حافظ محمد سعید جماعت الدعوة پاکستان کے بانی جبکہ حافظ عبدالرحمن مکی جماعت الدعوة شعبہ امور خارجہ کے سربراہ ہیں۔ امریکا نے دونوں پاکستانیوں کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرکے حافظ محمد سعید کی گرفتاری میں مدد دینے پر ایک کروڑ ڈالر […]

.....................................................

گلگت: صورتحال بدستور کشیدہ، کرفیو بغیر کسی وقفہ کے جاری

گلگت: صورتحال بدستور کشیدہ، کرفیو بغیر کسی وقفہ کے جاری

گلگت : (جیو ڈیسک) تیسرے روز بھی کرفیو کی پابندیاں بغیر کسی نرمی کے جاری ہے، جبکہ اسکردو میں ہزاروں افراد نے سانحہ چلاس میں جاں بحق شخص کی میت کیساتھ دھرنا دیرکھا ہے۔ گلگت میں صورتحال بدستور کشیدہ ہونے کے باعث کرفیو جاری ہے۔ جبکہ پاک فوج کے مزید دودستے پہنچ گئے ہیں۔ اسکردو […]

.....................................................

باکسنگ: پیٹرسن سے ری میچ کیلئے زیادہ بہتر تیار ہیں۔ عامر خان

باکسنگ: پیٹرسن سے ری میچ کیلئے زیادہ بہتر تیار ہیں۔ عامر خان

پاکستان: (جیو ڈیسک) باکسر عامر خان کا دعوی ہے کہ وہ لیمونٹ پیٹرسن کے مقابلے میں ری میچ کیلئے زیادہ بہتر طور پر تیار ہیں۔ عامر خان دسمبر میں متنازعہ فائٹ میں پیٹرسن کے ہاتھوں آئی بی ایف اور ڈبلیو بی سی لائٹ ویلٹر بیلٹ گنوابیٹھے تھے۔ عامر خان اور ان کے ٹرینر فریڈی روچ […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر حل کیئے بغیر پاک بھارت تعلقات بے معنی ہیں۔ لارڈ نذیر

مسئلہ کشمیر حل کیئے بغیر پاک بھارت تعلقات بے معنی ہیں۔ لارڈ نذیر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر کشمیریوں کی مرضی کے خلاف کوئی فیصلہ کیا گیا تو اسے کشمیری قیادت قبول نہیں کرے گی۔ مسئلہ کشمیر حل کیئے بغیر پاک بھارت تعلقات بے معنی ہیں۔ بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت میں لارڈ نذیر احمد […]

.....................................................

راجن پور: مقابلے کے بعد مغوی لڑکی بازیاب، پولیس اہلکار جاں بحق

راجن پور: مقابلے کے بعد مغوی لڑکی بازیاب، پولیس اہلکار جاں بحق

راجن پور: (جیو ڈیسک) پولیس نے دو ماہ قبل اغواء کی گئی لڑکی کو مقابلے کے بعد بازیاب کروا لیا۔ کارروائی کے دوران ایک اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہوئے۔ راجن پور کے نواحی علاقے چک شہید کے ایک گروہ نے جام پور سے دو ماہ قبل بائیس سالہ شازیہ بی بی کو اغواء […]

.....................................................