مسلم لیگ (ن) نے پہلے تین ماہ میں قوم کو مایوس کیا ہے، عابد حسین صدیقی پنجاب میں غیر جماعتی بنیادوںپر بلدیاتی انتخابات کاانعقاد جمہوریت پرشب خون مارنے کے مترادف ہوگا

لاہور(پی پی سی) پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پنجاب میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جمہوریت پرشب خون مارنے کے مترادف ہوگا’ مسلم لیگ (ن) نے پہلے تین ماہ میں قوم کو مایوس کیا ہے اور وزیر اعظم کا قوم سے خطاب بھی مایوس […]

.....................................................

میاں نواز شریف کا قوم سے خطاب اعتراضات کا مجموعہ ہے: رانا ناصر محمود

گوجرانوالہ: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما رانا ناصر محمود نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کا قوم سے خطاب اعتراضات کا مجموعہ ہے۔ انہوں نے دہشت گردوں کو مذاکرات کی پیش کش کی ہے جو آئین پاکستان کی کھلم کھلا مخالفت ہے۔ اسی لئے ہم اِس کی مذمت کرتے ہیں۔ اِن خیالات کا […]

.....................................................

فاٹا کے لوگ امن پسند ہیں، منفی تاثر درست نہیں، گونر خیبر پختون خوا

فاٹا کے لوگ امن پسند ہیں، منفی تاثر درست نہیں، گونر خیبر پختون خوا

خیبر پختونخوا (جیوڈیسک) پارا چنار خیبر پختونخوا کے گورنر شوکت اللہ خان نے کہا ہے کہ دنیا میں فاٹا کے بارے میں جو تاثر پایا جا تا ہے وہ حقائق کے منافی ہے۔ فاٹا کے لوگ امن پسند ہیں، کرم ایجنسی کے ہیڈکوارٹر پارا چنار کے دورے کے موقع پر اسکول کے طلبا سے خطاب […]

.....................................................

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق اور سات سالہ بچی سمیت سات افراد زخمی ہو گئے۔ چاکیواڑہ کے علاقے میں راکٹ حملہ کیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شہر قائد میں لاشیں گرنے اور ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکا، سپرہائی وے جنجال گوٹھ میں فائرنگ سے […]

.....................................................

سندھ میں کچے کا وسیع علاقہ زیر آب، لوگ محفوظ مقامات پر منتقل

سندھ میں کچے کا وسیع علاقہ زیر آب، لوگ محفوظ مقامات پر منتقل

سکھر (جیوڈیسک) سکھر اور گڈو بیراج میں پانی کی سطح میں اضافہ، سندھ اور پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی صورتحال بدستور خراب ہے۔ سکھر اور گڈو بیراج میں پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے۔ دریائے چناب اور راوی بھی بپھرے ہوئے ہیں، اس وقت گڈو بیراج سے 5 لاکھ 68 ہزار کیوسک […]

.....................................................

سرگودھا : نواحی گاوں میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

سرگودھا : نواحی گاوں میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا کے نواحی گاوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سرگودھا کے گاوں 80 جنوبی میں فائرنگ کر کے 5 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے، واقعے سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

.....................................................

منیلا : سیلاب، مون سون بارشں اور تودے گرنے سے7 افراد ہلاک

منیلا : سیلاب، مون سون بارشں اور تودے گرنے سے7 افراد ہلاک

فلپائن (جیوڈیسک) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سیلاب، مون سون بارشوں اور تودے گرنے سے کم ازکم سات افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں افراد بے گھر نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہوکر رہ گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیلاب اور بارشوں سے متاثر تقربیا چالیس ہزار لوگوں کو حکومت نے اسکولوں اور محفوظ مقام پر […]

.....................................................

معلومات تک عوام کی رسائی کا آرڈینس مثالی ثابت ہو گا : نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

لالہ موسی : معلومات تک عوام کی رسائی کا آرڈینس مثالی ثابت ہو گا۔خیبر پختونخواہ حکومت نے عام آدمی کے حقوق پورے کرنے کیلئے اور حکومتی سر گرمیوں تک عوام کی رسائی ممکن بنانے کیلئے قانون بنا کر دوسرے صوبوں کیلئے مثال قائم کر دی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات […]

.....................................................

میاں نواز شریف کے خطاب نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا

بھمبر : میاں نواز شریف کے خطاب نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا بجلی کی لوڈ شیڈنگ ،دہشت گردی اور بے روزگاری کے خاتمے کیلئے کوئی واضح پالیسی نہیںدی ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی آزادکشمیر تحصیل بھمبرکے چیف آرگنائزر ڈاکٹرشکیل احمد چوہدری آف مکہال نے کیا۔ انہوںنے کہا کہ مسلم لیگ ن […]

.....................................................

شام : حکومت کا کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ ، 213 افراد جاں بحق

شام : حکومت کا کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ ، 213 افراد جاں بحق

دمشق (جیوڈیسک) شام میں صدربشارالاسد کی حکومت نے جنگ میں زہریلی گیس کا استعمال شروع کر دیا۔ دمشق میں زہریلی گیس کے حملے میں دو سو سے زائد افراد مارے گئے۔ اپوزیشن نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق دمشق کے نواحی علاقے ، عین […]

.....................................................

بارہ کہو واقعہ : افغان مہاجر اور خاتون سمیت 8 افراد کی شناخت ہوگئی، نثار

بارہ کہو واقعہ : افغان مہاجر اور خاتون سمیت 8 افراد کی شناخت ہوگئی، نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بارہ کہو واقعہ میں افغان مہاجر اور خاتون سمیت 8 افراد کی شناخت ہو گئی ہے، قومی اسمبلی کو واقعے کی تازہ صورت حال سے آگاہ کرتے ہو ئے چوہدری نثار نے کہا کہ بارہ کہو واقعے کی سازش وزیرستان میں […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس، 777 افرادلاپتہ ہیں، کمیشن رپورٹ

لاپتہ افراد کیس، 777 افرادلاپتہ ہیں، کمیشن رپورٹ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت ، پاکستان بھر سے 777 افراد لاپتہ ہیں۔ ، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ حفاظتی مرکز میں موجود سندھ کے تمام افراد کو بازیاب کراکر رپورٹ 19 ستمبر کوپیش کی جائے۔ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مشیر عالم […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا میں آئل ریفائنری کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ جس کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا، اسپتال ذرائع کے مطابق مقتول کی فی الحال شناخت […]

.....................................................

مصری فوج نے منتخب حکومت گرائی ،عوام کو ٹینکوں تلے روندا، منور حسن

مصری فوج نے منتخب حکومت گرائی ،عوام کو ٹینکوں تلے روندا، منور حسن

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے تحت مصر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی میں خواتین کی ریلی نکالی گئی۔امیر جماعت اسلامی سید منورحسن نے شرکا سے خطاب میں کہا کہ مظالم کے باوجود اخوان المسلمون نے ہتھیار نہیں اٹھا ئے جبکہ فوج نے منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر مظاہرین کو ٹینکر تلے روند […]

.....................................................

لوگوں کو گولڈ سمتھ ایجنڈے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے”

لوگوں کو گولڈ سمتھ ایجنڈے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے”

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے خیبر پختونخوا کے لوگوں کو گولڈ سمتھ ایجنڈے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں معلومات تک رسائی کا بل ایک مذاق ہے۔ بل سے […]

.....................................................

الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں میجک اور پوپٹ شو نے عوام میں مقبولیت حاصل کر لی

لاہور (پی پی سی) الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں فیملی اور بچوں کے لئے پیش کئے جانے والے میجک اور پوپٹ شو نے عوام میں مقبولیت حاصل کر لی۔ اس شو میں بچوں کو جادو کے کمالات دکھائے جاتے ہیں۔ یاد رہے کہ ہر اتوار کو الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں فیملی اور […]

.....................................................

مختلف حادثات و واقعات میں چار افراد شدید زخمی، جبکہ حساس ادرے کے ملازم کو لوٹ لیا گیا

مختلف حادثات و واقعات میں چار افراد شدید زخمی، جبکہ حساس ادرے کے ملازم کو لوٹ لیا گیا تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) مختلف حادثات و واقعات میں چار افراد شدید زخمی، جبکہ حساس ادرے کے ملازم کو لوٹ لیا گیا۔ پہلے واقعہ میں حساس ادارے کے ملازم محمد عرفان ساکن بھکر کوگلگت سے […]

.....................................................

وزیراعظم کی تقریر نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا، پرویز اشرف

وزیراعظم کی تقریر نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا، پرویز اشرف

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہیکہ وزیراعظم نواز شریف نے اپنی تقریر میں توانائی بحران اور اور دہشت گردی کے مسئلے کا کوئی حل پیش نہیں کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف کے قوم سے خطاب پرسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی تقریر نے قوم […]

.....................................................

جرمنی، مسلح شخص نے سرکاری دفتر میں کئی افراد کو یرغمال بنا لیا

جرمنی، مسلح شخص نے سرکاری دفتر میں کئی افراد کو یرغمال بنا لیا

  جرمنی (جیوڈیسک) میں چانسلر انجیلا مرکل کے دورے سے پہلے مسلح شخص نے سرکاری دفتر میں کئی افراد کو یرغمال بنا لیا۔ شہریوں کو یرغمال بنائے جانے کا واقعہ ایک سرکاری دفتر میں پیش آیا جہاں جرمن چانسلر دورہ کرنے والی تھیں۔ اغوا کار نے اسلحے کے زور پر تین افراد کو قید کر […]

.....................................................

فلپائن میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 7 افراد ہلاک

فلپائن میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 7 افراد ہلاک

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 7 افراد ہلاک جبکہ لاکھوں افراد متاثر ہو گئے ہیں فلپائن کے دارالحکومت منیلا اور اس کے ارد گرد کے صوبے طوفانی بارشوں کے بعد سڑکیں اور اہم شاہراہیں دریا کا منظر پیش کرنے لگیں۔ جس سے ہزاروں افراد گھروں میں محسور ہو کر رہ […]

.....................................................

بارشوں اور سیلاب نے ایک سو بیس سے زائد افراد کی جان لے لی

بارشوں اور سیلاب نے ایک سو بیس سے زائد افراد کی جان لے لی

ملک بھر میں بارش اور سیلاب سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گوجرانوالہ، سیالکوٹ، راولپنڈی اور جہانیاں میں چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے تین بچوں سمیت نو افراد جاں بحق ہو گئے۔ بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو بیس سے زائد ہو گئی۔ ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی […]

.....................................................

جرمنی : سرکاری دفتر میں کئی افراد کو یرغمال بنانے والا شخص گرفتار

جرمنی : سرکاری دفتر میں کئی افراد کو یرغمال بنانے والا شخص گرفتار

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں چانسلر انجیلا مرکل کے دورے سے پہلے مسلح شخص نے سرکاری دفتر میں کئی افراد کو یرغمال بنا لیا تھا۔ شہریوں کو یرغمال بنائے جانے کا واقعہ ایک سرکاری دفتر میں پیش آیا جہاں جرمن چانسلر دورہ کرنے والی تھیں۔ اغوا کار نے اسلحے کے زور پر تین افراد کو قید […]

.....................................................

سر جانی سے ملنے والی لاشیں لاپتہ افراد کی ہیں، پھندا لگا کر ہلاک کیا گیا

سر جانی سے ملنے والی لاشیں لاپتہ افراد کی ہیں، پھندا لگا کر ہلاک کیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) افضل ندیم ڈوگر کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون سے بلوچستان کے دو لاپتہ افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں پھندا لگا کر ہلاک کیا گیا۔ پولیس کے مطابق سرجانی ٹاون میں ناردرن بائی کے قریب جھاڑیوں سے آج صبح سویرے دو افراد کی لاشیں ملیں جنہیں نامعلوم ملزمان کسی گاڑی سے پھینک کر […]

.....................................................

نوشہرو فیروز: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی ایس پی کے دو بیٹے، بھتیجی جاں بحق

نوشہرو فیروز: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی ایس پی کے دو بیٹے، بھتیجی جاں بحق

نوشہرو فیروز (جیوڈیسک) نوشہرو فیروز میں ڈی ایس پی کے بچوں پر سکول جاتے ہوئے نامعلوم افراد کی فائرنگ، بھتیجی سمیت دو بیٹے جاں بحق اور رکشہ ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ نوشہرو فیروز میں ریشم گلی کے قریب ڈی ایس پی جمعہ خان پہنور کے بچوں پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ سکول […]

.....................................................