fbpx

بغداد میں پُرتشدد احتجاجی مظاہرے، دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک

بغداد میں پُرتشدد احتجاجی مظاہرے، دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں پُرتشدد احتجاجی مظاہروں کے دوران میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔بغداد میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے اور انھیں سڑکیں بند کرنے سے روکنے کے لیے اشک آور گیس کے گولے پھینکے ہیں اور براہ راست فائرنگ کی ہے۔ عراق بھر […]

.....................................................

جرمنی: حجاب سے متعلق بحث پُر تشدد لڑائی کا سبب بن گئی

جرمنی: حجاب سے متعلق بحث پُر تشدد لڑائی کا سبب بن گئی

فرینکفرٹ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی ایک یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ہیڈ اسکارف سے متعلق ہونے والا ایک مباحثہ پر تشدد لڑائی میں بدل گیا۔ منتظمین کو اس لڑائی پر قابو پانے کے لیے پولیس کو طلب کرنا پڑا۔ جرمن شہر فرینکفرٹ میں واقع گوئتھے یونیورسٹی کے ایک ہاسٹل میں سر ڈھانپنے یا ہیڈ اسکارف […]

.....................................................

لاہور: ماموں کو 2 لاکھ روپے دیکر قتل کرانیوالا پولیس اہلکار گرفتار

لاہور: ماموں کو 2 لاکھ روپے دیکر قتل کرانیوالا پولیس اہلکار گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سی آئی اے سول لائنز پولیس نے سگے ماموں کے قتل کے بھانجے ملزم پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ملک کاشف ہربنس پورہ تھانے میں محرر تعینات تھا، ملزم نے کرائے کے قاتلوں کو 2 لاکھ روپے دے کر ماموں کو قتل کرایا۔ پولیس نے بتایا […]

.....................................................

پولیس ٹریننگ اسکول کے پرنسپل ایس ایس پی ابرار حسین نیکوکارہ کی خودکشی

پولیس ٹریننگ اسکول کے پرنسپل ایس ایس پی ابرار حسین نیکوکارہ کی خودکشی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) روات پولیس ٹریننگ اسکول (پی ٹی ایس) کے پرنسپل سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ابرار حسین نیکوکارہ نے خودکشی کر لی۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق روات پولیس ٹریننگ اسکول کے پرنسپل ایس ایس پی ابرار حسین نیکوکارہ نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ سی پی […]

.....................................................

جامعہ کے طلبہ پر پولیس کا تشدد اور ’وائس چانسلر کی بے بسی‘

جامعہ کے طلبہ پر پولیس کا تشدد اور ’وائس چانسلر کی بے بسی‘

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی معروف یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ پر دہلی پولیس کے شدید تشدد کے تقریباً ایک ماہ بعد بھی مقدمہ درج نہیں ہو سکا۔ اب یونیورسٹی انتظامیہ نے مجبوراً عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا اعلان کیا ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر کا کہنا ہے کہ پولیس کے […]

.....................................................

جرمن پولیس نے چاقو سے حملہ کرنے والے کو ہلاک کر دیا

جرمن پولیس نے چاقو سے حملہ کرنے والے کو ہلاک کر دیا

گیلزن کِرشن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن شہر گیلزن کِرشن میں پولیس اہلکار پر حملہ کرنے والے ایک مبینہ چاقو بردار کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والے شخص کو ایک دوسرے پولیس اہلکار نے گولی ماری۔ گیلزن کرشن پولیس نے چاقو سے حملے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو ہلاک کرنے کی […]

.....................................................

کراچی: ٹریفک کانسٹیبل پر تشدد میں ملوث چینی باشندہ 2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: ٹریفک کانسٹیبل پر تشدد میں ملوث چینی باشندہ 2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کورنگی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے قیوم آباد میں ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والے چینی تاجر کو مقامی عدالت نے دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ گزشتہ روز قیوم آباد فلائی اوور کے نیچے ایک شاپنگ مال کے باہر نو پارکنگ زون میں زبردستی پارکنگ کرنے کے دوران چینی […]

.....................................................

لاہور میں مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق

لاہور میں مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق

چوہنگ (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے چوہنگ میں مبینہ تشدد سے نوجوان گھریلو ملازمہ جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق چوہنگ کی نجی سوسائٹی میں 14 سالہ ثناء ڈاکٹر عمیرہ کے گھر میں ملازمہ تھی، ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈاکٹر عمیرہ اور ان کے خاوند جنید کے تشدد سے ثناء […]

.....................................................

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ سے 14 افراد زخمی

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ سے 14 افراد زخمی

اورنگی ٹاؤن (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے واقعات میں 14 افراد زخمی ہوگئے جب کہ گارڈن پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ سال نو پر شہر قائد میں ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک کمسن بچی […]

.....................................................

جنسی زیادتی کے واقعات: چھان بین کے لیے کمیشن کا مطالبہ

جنسی زیادتی کے واقعات: چھان بین کے لیے کمیشن کا مطالبہ

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی سول سوسائٹی نے مانسہرہ میں ایک دس سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی درندگی کے پیش آنے والے واقعے کی سخت مذمت کی ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایک اعلی سطحی کمیشن بناءے، جو اس طرح کے تمام واقعات کی مکمل چھان بین کرے۔ پاکستانی صوبے خیبر […]

.....................................................

صومالیہ: ہلاکتوں کی تعداد 100 کے قریب ہو گئی

صومالیہ: ہلاکتوں کی تعداد 100 کے قریب ہو گئی

موغادیشو (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی ملک صومالیہ میں ایک ٹرک بم حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر تقریباﹰ سو تک پہنچ گئی ہے۔ ہفتے کے روز اس دھماکے نے دارالحکومت موغادیشو کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ مقامی پولیس افسر احمد باشان کا جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے سے […]

.....................................................

ہانگ کانگ میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

ہانگ کانگ میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) ہانگ کانگ میں نئے مظاہرے پھوٹ پڑے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق شہر کے کئی علاقوں، خریداری کے معروف مراکز اور مشہور سیاحتی مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے مابین تصادم ہوا۔ مظاہرین نے ہدف بنا ان دکانوں کو نشانہ بنایا ، جن کے عوامی جمہوریہ چین سے کاروباری رابطے ہیں۔ […]

.....................................................

انڈونیشیا: بس حادثے میں 25 افراد ہلاک

انڈونیشیا: بس حادثے میں 25 افراد ہلاک

سماٹرا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں ایک بس حادثہ میں کم ازکم 25 افراد ہلاک اور 13 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ جنوبی سماٹرا صوبہ میں پیر کو رات دیر گئے اس وقت پیش آیا، جب بس ایک گہری کھائی میں گرنے کے بعد ندی میں ڈوب گئی۔ مقامی پولیس […]

.....................................................

شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے، ہلاک شدگان کی تعداد 20 ہو گئی

شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے، ہلاک شدگان کی تعداد 20 ہو گئی

اتر پردیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت کے منظور کردہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر مظاہروں میں مزید 5 افراد کے ہلاک ہونے کی پولیس نے تصدیق کر دی ہے۔ آج پولیس کارروائی میں مارے جانے والے مظاہرین میں ایک آٹھ سالہ لڑکا بھی شامل ہے۔ اس قانون کے خلاف مختلف شہروں میں […]

.....................................................

لکی مروت میں خود کش دھماکا

لکی مروت میں خود کش دھماکا

لکی مروت (اصل میڈیا ڈیسک) لکی مروت کے نواحی علاقے لنگر خیل ہاتھی خان میں خود کش دھماکے کی اطلاعات ہیں۔ ڈی پی او لکی مروت کا کہنا ہے ابتدائی شواہد کے مطابق دھماکا خودکش تھا، حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے باعث قریبی […]

.....................................................

پی آئی سی حملہ؛ پولیس کو بے قصور وکلا کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم

پی آئی سی حملہ؛ پولیس کو بے قصور وکلا کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو پی آئی سی ہنگامہ آرائی میں بے قصور وکلا کے خلاف کارروائی سے روک دیا ہے۔ جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے پی آئی سی حملہ کیس میں گرفتار وکلا کی رہائی کے لیے بار ایسوسی […]

.....................................................

پی آئی سی واقعہ؛ پولیس کا وکلا کو روکنے کی کوشش ہی نہ کرنے کا انکشاف

پی آئی سی واقعہ؛ پولیس کا وکلا کو روکنے کی کوشش ہی نہ کرنے کا انکشاف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کے حملے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے سربراہ وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے اپنی سفارشات مرتب کرلی ہیں، جو پیر کو وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد صورت حال کے جائزے کے […]

.....................................................

دشمن نہ کرے

دشمن نہ کرے

تحریر : روہیل اکبر وکلاء نے لاہور میں دل کے ہسپتال پر حملہ کیا تو مجھے لتا منگیشکر کا گایا ہوا گانا یاد آگیا کہ دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے عمر بھر کا غم ہمیں انعام دیا ہے یہ گانا کہاں کہاں اور کس کس موقعہ پر یاد نہیں آیاجب ڈاکٹر […]

.....................................................

اسلام آباد پولیس اہلکاروں کے یونیفارم پر ویڈیو کیمرے لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد پولیس اہلکاروں کے یونیفارم پر ویڈیو کیمرے لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد پولیس اہلکاروں کے یونیفارم پر ویڈیو کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع اسلام آباد پولیس کے مطابق دو ہفتوں تک 20 کیمرے حاصل کر لیے جائیں گے اور ایک کیمرے کی قیمت تقریبا 100 ڈالر ہو گی، آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار نے منصوبے کی […]

.....................................................

میجر ثاقب اقبال کے قتل کیس میں پولیس نے ناکامی کا اعتراف کر لیا

میجر ثاقب اقبال کے قتل کیس میں پولیس نے ناکامی کا اعتراف کر لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ پولیس نے گزشتہ دنوں قتل ہونے والے میجر ثاقب اقبال کے کیس میں ناکامی کا اعتراف کر لیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پولیس کی جانب سے میجر ثاقب اقبال کے قتل کیس کا عبوری چالان پیش کیا گیا۔ پولیس نے عبوری چالان میں بتایا کہ دوران تفتیش […]

.....................................................

شدت پسندی کو کچلنا ہو گا

شدت پسندی کو کچلنا ہو گا

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان احتجاج کے نام پر آزادی اظہار کا حق تمام طبقات کو حاصل مگر معاشرے سے پرتشدد شدت پسندی کو کچلنا ہوگا۔ بدھ کو لاہور میں وکلا کے جتھے نے جو کچھ کیا وہ محض غنڈہ گردی نہیں بلکہ دہشت گردی ہے۔ انتہائی افسوسناک بات یہ ہے کہ کالے کوٹوں […]

.....................................................

پی آئی سی حملہ: 46 وکلاء جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پی آئی سی حملہ: 46 وکلاء جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں گزشتہ روز توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرئی کے الزام میں گرفتار کیے گئے 46 وکلاء کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی میں عدالت پیش کر دیا گیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں وکلاء کو ایڈمن جج عبدالقیوم کے روبرو […]

.....................................................

امریکا : فائرنگ کے حالیہ تازہ واقعہ میں 10 افراد زخمی

امریکا : فائرنگ کے حالیہ تازہ واقعہ میں 10 افراد زخمی

نیوارلینز (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی شہر نیوارلینز میں فائرنگ کے تازہ واقعہ میں 10 افراد زخمی ہو گئے ہیں، دو زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نیوارلینز کے فرنچ کوارٹر پیش آیا، فرنچ کوارٹر سیاحوں کا مشہور مرکز ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے […]

.....................................................

راولپنڈی: کلر سیداں میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ، کار سوار جاں بحق

راولپنڈی: کلر سیداں میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ، کار سوار جاں بحق

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) کلر سیداں میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے کار سوار جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق کار سوار کی سابق کونسلر وحید انجم کے نام سے شناخت ہو گئی۔ پولیس کے مطابق چیکنگ کیلئے روکنے پر اہلکار پر گاڑی چڑھا دی گئی، جس کے بعد ساتھی نے فائرنگ کر دی۔ زخمی […]

.....................................................
Page 1 of 267123Next ›Last »