لاہور :کرنٹ لگنے سے چھ مزدور ہلاک

لاہور :کرنٹ لگنے سے چھ مزدور ہلاک

لاہور میں کرنٹ لگنے سے چھ مزدور ہلاک اور تین زخمی ہو گئے، وزیر اعلی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق جمعے کی شام نشتر کالونی میں پلاسٹک اسئپرپارٹس بنانے والی ایک فیکٹری میں ٹرک سے کرین کے ذریعے نئی مشینری کو اتارنے کے لیے فیکٹری […]

.....................................................

خیرپور: پولیس مقابلہ میں اشتہاری ڈاکو ہلاک

خیرپور: پولیس مقابلہ میں اشتہاری ڈاکو ہلاک

خیرپور کے قریب پیرجو گوٹھ کے قریب کچے کے جنگلات میں پولیس مقابلے میں ایک اشتہاری ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ڈاکو ہمت ناریجو پیر جو گوٹھ کے قریب واردات کے ارادے سے موجود ہے جس پر پولیس نے علاقے کا محاصرہ کیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں فائرنگ اور تشدد کے دیگر واقعات میں سات افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملیرکالا بورڈ اور اورنگی ٹاؤن سیکٹر ون سی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ سچل کے علاقے کنیز فاطمہ سوسائیٹی میں فائرنگ سے چالیس سالہ پیرل خان ہلاک ہو گیا۔ […]

.....................................................

فرانس: جوہری فضلہ، ٹرین روک دی گئی

فرانس: جوہری فضلہ، ٹرین روک دی گئی

جوہری فضلے کو جرمنی لے جانے والی ٹرین کو فرانس کے شہر میں روک دیا گیا ہے۔ جبکہ پولیس نے جرمنی میں مظاہرین کے خلاف کارروائی کی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق فرانسیسی حکام نے جوہری فضلہ جرمنی لیجانے والی ٹرین کو جرمن سرحد کے نزدیک روک دیا ہے۔ تاکہ تابکار مواد کی جرمنی […]

.....................................................

ملتان: بس اور ویگن میں تصادم، نو افراد جاں بحق

ملتان: بس اور ویگن میں تصادم، نو افراد جاں بحق

ملتان کے نواحی علاقے شجاع آباد میں ملتان روڈ پر بس اور ویگن میں خوفناک تصادم میں تین بچوں سمیت نو افراد جاں بحق جبکہ پچیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔  زخمی ہونے والے افراد کو نشتر اسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں میں پانچ افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ حادثے […]

.....................................................

ترکی : پندرہ افراد گرفتار کرنے کا دعوی

ترکی : پندرہ افراد گرفتار کرنے کا دعوی

ترکی کی پولیس نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران القاعدہ سے تعلق رکھنے والے پندرہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ترکی کے سرکاری خبر رساں ادارے اناطولیہ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے دارالحکومت انقرہ کے جنوبی علاقے میں متعدد مقامات پر کارروائی کے دوران القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزام میں پندرہ […]

.....................................................

قاہرہ:اقتدار منتقلی کیا علان کے باوجودعوام کا غصہ کم نہیں ہوا

قاہرہ:اقتدار منتقلی کیا علان کے باوجودعوام کا غصہ کم نہیں ہوا

مصر میں فوجی حکومت کیاقتدار کی فوری منتقلی کے اعلان کے باجود قاہرہ میں پانچویں روز بھی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔لاکھوں افراد تحریر اسکوائر اور قاہرہ کے گلی کوچوں میں احتجاج کررہے ہین۔اب تک سینتیس افراد ہلاک اور دو ہزار سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔ تحریراسکوائراورقاہرہ کی گلی […]

.....................................................

چکرا گوٹھ: گواہان نے کامران مادھوری کے ساتھیوں کو شناخت کر لیا

چکرا گوٹھ: گواہان نے کامران مادھوری کے ساتھیوں کو شناخت کر لیا

کراچی کی مقامی عدالت نے چکرا گوٹھ کیس میں گرفتار ملزمان کامران مادھوری کے ساتھیوں کی شناخت استغاثہ کے گواہان سے کر لی۔  جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی حلیم احمد کے روبرو پولیس نے ملزمان مشتاق قطری، شاہ جہاں بنگالی، علا الدین اور جبار علی کو پیش کیا تھا۔ عدالت کے سامنے استغاثہ کے 5 گواہان نے چاروں […]

.....................................................

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں کار میں دھماکہ

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں کار میں دھماکہ

کراچی میں شاہ لطیف ٹاون میں واقع عبداللہ گوٹھ میں ایک کار میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کے مطابق ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ یہ کس نوعیت کا دھماکہ تھا۔ پولیس اور ایمبولینسیں جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی ہیں۔

.....................................................

لاہور میں غیرت کے نام پر دو خواتین قتل کر دی گئیں

لاہور میں غیرت کے نام پر دو خواتین قتل کر دی گئیں

لاہور میں غیرت کے نام  پر نوجوان نے والدہ اور بہن کو قتل کر دیا۔ کاہنہ کے علاقے میں عابد نے 22 سالہ بہن عائشہ اور 50سالہ والدہ ارشاد پر فائرنگ کی۔ والدہ تو موقع پر ہی ہلاک ہوگئی جبکہ عائشہ کو زخمی حالت میں جنرل اسپتال لایاگیا ۔ جہاں وہ زخموں کی تاب نہ […]

.....................................................

ڈی آئی خان: تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، تین اہلکار شہید

ڈی آئی خان: تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، تین اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں درابن تھانے پر دہشت گردوں کے حملے میں تین اہلکار شہید جبکہ ایس ایچ او سمیت چار اہلکار زخمی ہو گئے۔ حملہ آور تھانے سے اسلحہ بھی لے گئے۔ شر پسندوں نے تھانے پر چار راکٹ فائر کیے اور فائرنگ کی جس کے بعد پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کی۔ حملہ آوروں […]

.....................................................

مردان میں دھماکا، ایک پولیس اہلکار جاں بحق ایک زخمی

مردان میں دھماکا، ایک پولیس اہلکار جاں بحق ایک زخمی

مردان میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے باہر دھماکے سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ دھماکا مردان کے علاقہ شاہ ڈنڈ میں ہوا پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ گورنمنٹ گرلز اسکول کے باہر بم نصب کیا گیا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا یونٹ موقع پر پہنچ کر بم کو ناکارہ بنارہا […]

.....................................................

کراچی پولیس کی کارروائی، مبینہ طالبان دہشت گرد گرفتار

کراچی پولیس کی کارروائی، مبینہ طالبان دہشت گرد گرفتار

کراچی کے علاقے پاپوش نگر سے پولیس نے مبینہ طالبان کو مقابلے کے بعد گرفتار کر کے اس کے قبضے سے خودکش جیکٹ اور پستول برآمد کرلیا۔ جبکہ فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔  پولیس کے مطابق گرفتار ملزم آصف اللہ کو پاپوش میں واقع اشرف کمیونٹی سینٹر کے قریب روکنے کی […]

.....................................................

غیر ملکی مداخلت کے سامنے نہیں جھکیں گے ، بشارلاسد

غیر ملکی مداخلت کے سامنے نہیں جھکیں گے ، بشارلاسد

شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ وہ غیرملکی مداخلت کے سامنے نہیں جھکیں گے اور کسی بھی عالمی سازش کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ سنڈے ٹائمز کو انٹر ویو دیتے ہوئے سیریا کے صدر بشرالاسد کا کہنا تھا کہ شہریوں پر ظلم وتشد د ان کی ریاستی پالسیوں کا حصہ نہیں […]

.....................................................

چار پاکستانی لڑکوں پر بر طانوی عدالت نے فرد جرم عائد کردی

چار پاکستانی لڑکوں پر بر طانوی عدالت نے فرد جرم عائد کردی

گزشتہ منگل کو بر منگھم سے حراست میں لیے جانے والے چار پاکستانی نژاد لڑکوں کو آج لندن کی ریسٹ مجسٹریٹ عدالت نے فرد جرم عائد کردی ہے۔ان پر الزام ہے کہ برطانیہ میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے فنڈ جمع کیے تھے اور دہشت گردی کی کارروائی کرنے کے لیے کئی ممالک سے ٹرینگ […]

.....................................................

لندن:دہشت گردی کی منصوبہ بندی،4مسلمان نوجوان گرفتار

لندن:دہشت گردی کی منصوبہ بندی،4مسلمان نوجوان گرفتار

برطانیہ میں چار نوجوانوں کو دہشت گردی کا منصوبہ بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ان پر دہشتگردی کی تربیت کیلئے پاکستان جانے کا بھی الزام ہے۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق خبیب حسین، اسحاق حسین، شاہد قاسم خان اور نوید محمود علی کو برطانیہ کے علاقے برمنگھم سے ایک آپریشن کے دوران گرفتار کیا […]

.....................................................

کراچی: خودکش دھماکا، ہلاک شخص کی شناخت ہو گئی

کراچی: خودکش دھماکا، ہلاک شخص کی شناخت ہو گئی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں خودکش دھماکے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت معیز السلام کے نام سے ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے خودکشی کرنے والا امریکی شہری تھا۔ پولیس کے مطابق معیزالسلام نے پاکستانی نژاد خاتون سے شادی کی تھی۔ معیز السلام کچھ عرصے سے گلستان جوہر میں رہائش پذیر تھا۔ […]

.....................................................

وال اسٹریٹ قبضہ کرو تحریک کے کارکن گرفتار

وال اسٹریٹ قبضہ کرو تحریک کے کارکن گرفتار

نیویارک پولیس نے وال اسٹریٹ قبضہ کرو تحریک کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا یہ گرفتاریاں اس وقت کی گئیں جب احتجاج کے دومہینے پورے ہونے پر سیکڑوں مظاہرین نے ریلی نکالی اور نیویارک اسٹاک ایکسچینج کی جانب مارچ کرنے کی کوشش کی۔ اس دوران ریلی کے شرکا اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی […]

.....................................................

کراچی : شرافی گوٹھ میں تین افراد قتل

کراچی : شرافی گوٹھ میں تین افراد قتل

کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں فارم ہاؤس کے اندر تین افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ کورنگی سنگر چورنگی سے شاہ فیصل جانیو الے راستے پر شرافی گوٹھ تھانے کی حدود میں واقع فارم ہاوس سے تین افراد کی لاشیں ملیں، جن کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کیا تھا۔ […]

.....................................................

کراچی دھماکہ: دو دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

کراچی دھماکہ: دو دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

کراچی خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہے، پولیس نے متعدد افراد کو تفتیش کے لئے حراست میں لے لیا ہے۔ جبکہ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے مرنے والے دو دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی ہے۔  واقعے کے بعد پولیس اور خفیہ اداروں کی جانب سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ گرفتاریاں کراچی اور حیدرآباد میں […]

.....................................................

وائٹ ہاوس کے قریب فائرنگ کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار

وائٹ ہاوس کے قریب فائرنگ کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار

امریکی پولیس نے وائٹ ہاوس کے قریب فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔۔۔جبکہ وائٹ ہاوس کی عمارت میں گولی کے نشان کی تحقیقات جاری ہیں ۔ اکیس سالہ شہری رامیرو آرٹیگا کو پینسلوینیا میں خفیہ اطلاع پر ہوٹل سے گرفتار کیا گیا۔ امریکی پولیس نے خطرناک اسلحہ کی موجودگی پر رامیرو آرٹیگا کے خلاف […]

.....................................................

کراچی:گاڑی میں دھماکہ، چار ہلاک متعدد زخمی

کراچی:گاڑی میں دھماکہ، چار ہلاک متعدد زخمی

کراچی میں سی ویو ولیج ہوٹل کے قریب ہائی روف میں خود کش دھماکہ۔ ایک پولیس اہلکار  سمیت چار افراد ہلاک۔ تباہ ہونے والی ہائی روف سے بارودی مواد اور اسلحہ بھی برامد ہوا ہے۔ کراچی میں سی ویو پر واقع ولیج ہوٹل کے قرین ایک ہائی روف کو پولیس نے روکنے کی کوشش کی […]

.....................................................

حاصل پور: مسافر بس حادثے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد ہلاک

حاصل پور: مسافر بس حادثے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد ہلاک

حاصل پور ہیڈ اسلام کے قریب مسافر بس حادثے میں 2 خواتین سمیت 5 افراد ہلاک 11 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ضلع وہاڑی حاصل پور ہیڈ اسلام کے قریب فیصل آباد جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بہاول کینال میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 خواتین […]

.....................................................

وال اسٹریٹ قبضہ تحریک، عدالت کا ارکان کو محدود رہنے کاحکم

وال اسٹریٹ قبضہ تحریک، عدالت کا ارکان کو محدود رہنے کاحکم

نیویارک کی عدالت نے وال اسٹریٹ قبضہ تحریک کے ارکان کو محدود رہنے کا حکم دیتے ہوئے زکوتی پارک میں خیمے نصب کرنے سے منع کردیا۔ نیویارک کی عدالت میں وال اسٹریٹ قبضہ تحریک کیس کی سماعت ہوئی۔ جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہ معاشی ناہمواریوں کے خلاف احتجاج تو کیا جاسکتا مگر پارک میں […]

.....................................................