ملک میں قیام امن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وزیر اعظم

ملک میں قیام امن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں امن وامان قائم کرنا حکومت کی پہلی ترجیح ہے، قیام امن کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار نواز شریف نے وزیر اعظم ہاؤس میں وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کی قیادت بلوچستان کے وفد سے ملاقات […]

.....................................................

سعودی نائب وزیردفاع کی وزیراعظم، آرمی چیف سے ملاقات

سعودی نائب وزیردفاع کی وزیراعظم، آرمی چیف سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی نائب وزیردفاع شہزادہ سلیمان بن سلطان بن عبدالعزیز نے پیر کو وزیراعظم نوازشریف، وزیردفاع خواجہ آصف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ملاقات میں نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان موجودہ خوشگوار دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور مضبوط […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف غیر معمولی اقدامات اٹھائے جائیں گے: وزیر اعظم نواز شریف

دہشت گردی کے خلاف غیر معمولی اقدامات اٹھائے جائیں گے: وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں غیر معمولی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ قومی سلامتی اور معیشت اولین ترجیح ہے۔ سیاسی مفاد نہیں دیکھا جائے گا۔ دہشت گردی کے خلاف ہماری کوششیں پاکستان کی بقا کے لیے ہیں۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت […]

.....................................................

وزیراعظم اور آرمی چیف کا ٹیلی فونک رابطہ، فورسز پر حالیہ حملوں پر تبادلہ خیال

وزیراعظم اور آرمی چیف کا ٹیلی فونک رابطہ، فورسز پر حالیہ حملوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حالیہ حملوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں گزشتہ روز بنوں جب کہ […]

.....................................................

مذاکرات کیلیے وزیرداخلہ کی سربراہی میں کمیٹی بنائی جائے، منور حسن

مذاکرات کیلیے وزیرداخلہ کی سربراہی میں کمیٹی بنائی جائے، منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سید منورحسن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جن کو طالبان کے ساتھ مذاکرات کا مینڈیٹ ملا ہے، وہ اس سے پہلوتہی کر رہے ہیں۔ وہ اپنی ذمے داری کا احساس کریں اور بے اختیار لوگوں پر یہ ذمے داری نہ ڈالیں کہ وہ معصوم لوگوں کی جان سے […]

.....................................................

وزیراعظم پاکستان کی فوکل پرسن برائے پولیو مہم کا ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہمراہ تین روزہ پولیو مہم کا افتتاح

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) وزیراعظم پاکستان کی فوکل پرسن برائے پولیو مہم کا ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہمراہ تین روزہ پولیو مہم کا افتتاح،، پولیو سے متاثرہ بچی کے گھر کا دورہ ،،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان کی پولیو مہم کی فوکل پرسن و رکن قومی اسمبلی عائشہ رضا فاروق نے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کر دیا

وزیراعظم نواز شریف نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بنوں دھماکے بعد دورہ سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ وزیراعظم نواز شریف نے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے ڈیووس جانا تھا لیکن بنوں میں سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کے بعد انہوں نے […]

.....................................................

سیکیورٹی فورسز پر حملے کے ذمہ دار وزیراعظم ہیں: عمران خان

سیکیورٹی فورسز پر حملے کے ذمہ دار وزیراعظم ہیں: عمران خان

ہری پور (جیوڈیسک) جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا کہ فوج اور عوام کے غم میں برابر کا شریک ہوں کچھ لوگ جو ملک میں جنگ فوج کو قبائلی علاقے میں رکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف سے کہا تھا کہ ملک میں قیام امن بہت ضروری […]

.....................................................

وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس، راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے پر غور

وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس، راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے پر غور

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صدارت میں راولپنڈی سے اسلام آباد تک میٹرو بس منصوبے کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی عمرہ فارم ہاوٴس رائیونڈ میں ہونیوالے اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر اعظم کو […]

.....................................................

بنوں دھماکا؛ صدر، وزیر اعظم، وزرائے اعلیٰ، سیاسی رہنماوں کی شدید مذمت

بنوں دھماکا؛ صدر، وزیر اعظم، وزرائے اعلیٰ، سیاسی رہنماوں کی شدید مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر، وزیر اعظم اور سیاسی رہنماؤں کی جانب سے بنوں دھماکے کی مذمت کی گئی ہے، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ ملکی قیادت فیصلہ کرے طالبان سے مذاکرات کرنے ہیں یا نہیں؟ دیر کریں گے تو ملک کو ہی نقصان ہوگا۔ صدر ممنون حسین، وزیر اعظم نواز […]

.....................................................

یوٹیوب پر عائد پابندی فوری ختم کی جائے، سینیٹ کمیٹی، لاپتہ افراد کیلیے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ

یوٹیوب پر عائد پابندی فوری ختم کی جائے، سینیٹ کمیٹی، لاپتہ افراد کیلیے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق نے حکومت کو یوٹیوب پر عائد پابندی فوری طور پر ہٹانے کی سفارش کر دی جبکہ بلوچستان کے لاپتہ افراد کے معاملے پر وزیراعظم کو جلد بازیابی کیلیے خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جمعے کو کمیٹی کا اجلاس چیئرمین افراسیاب خٹک کی زیر صدارت […]

.....................................................

سینیٹ، لیسکو سے 500 ورکرز نکالنے کے خلاف اپوزیشن کا واک آؤٹ، وزیراعظم کے نہ آنے پر شدید تنقید

سینیٹ، لیسکو سے 500 ورکرز نکالنے کے خلاف اپوزیشن کا واک آؤٹ، وزیراعظم کے نہ آنے پر شدید تنقید

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ میں اپوزیشن نے لیسکو کے 500 ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کرنے اور اسٹیل ملز کے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ایوان سے واک آئوٹ کیا اور حکومت کے اس اقدام کو مزدور کش قرار دیا ہے۔ اپوزیشن نے وزیراعظم کے ایوان میں نہ آنے اور وزار کی […]

.....................................................

الطاف حسین کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے رینجرز و سندھ حکومت کےدرمیان چپقلش کا نوٹس لینے کی اپیل

الطاف حسین کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے رینجرز و سندھ حکومت کےدرمیان چپقلش کا نوٹس لینے کی اپیل

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے رینجرز اور سندھ حکومت کے درمیان چپقلش کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے حکومت سندھ کی جانب سے پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریوں اور تبادلوں […]

.....................................................

اب بھی کوئی امید ہے……؟؟؟

اب بھی کوئی امید ہے……؟؟؟

ًً خیبر پختونخوا میں خصوصاً طالبان نے اپنی کاروائیاں تیز کر دی ہیں، وزیرآعظم کے مشیر امیر مقام پر ١٢ جنوری کو پولس کے مطابق ریموٹ کنٹرول حملہ تھا جس میں٤، اہلکاروں سمیت ٦ افراد باں بحق ہوئے، یہ کے پی کے میں دشت گرد حملوں کا تیسرا واقع ہے اور ٦ جنوری، خود کش […]

.....................................................

وزیراعظم کا دورہ بہاولپور، 12 افسروں پر کارسرکار میں مداخلت کا مقدمہ

وزیراعظم کا دورہ بہاولپور، 12 افسروں پر کارسرکار میں مداخلت کا مقدمہ

بہاولپور (جیوڈیسک) گزشتہ 9 جنوری کو وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے یوتھ لون پروگرام کا آغاز بہاولپور سے کیا جسکی تقریب اسلامیہ یونیورسٹی بغداد الجدید کیمپس کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں دیگر مہمانوں کے علاوہ یوتھ لون کے چند درخواست گذاروں کو بھی مدعو کیا گیا۔ تقریب کے اختتام پر […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا سفارش کلچر کو ختم کرنے کا اعلان خوش آئند ہے، چودھری اصغر

گوجرانوالہ: مسلم لیگ (ن) کلچرل ونگ کے صدر چودھری اصغر علی منہاس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا سفارش کلچر کو ختم کرنے کا اعلان خوش آئند ہے، ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کے لئے تمام طبقوں کو مساوی حقوق کی فراہمی بہت ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میاں […]

.....................................................

پاکستانی وزیراعظم، یو اے ای صدر کے درمیان باہمی امور پر گفتگو

پاکستانی وزیراعظم، یو اے ای صدر کے درمیان باہمی امور پر گفتگو

رحیم یارخان (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین ہمیشہ برادرانہ اور قلبی تعلقات استوار رہے ہیں اور دونوں ممالک دو طرفہ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ وزیراعظم نے یہ بات متحدہ عرب امارات کے صدر اور حکمران شیخ خلیفہ بن زید النہیان […]

.....................................................

وزیراعظم نے چیئرمین نادرا کا استعفیٰ منظور کر لیا

وزیراعظم نے چیئرمین نادرا کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے چیئرمین نادرا طارق ملک کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ امتیاز تاجور کو قائم مقام چیئرمین نادرا مقرر کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے چیئرمین نادرا طارق ملک کا استعفی منظور کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکریٹری وزارت داخلہ امتیاز تاجور کو چیئرمین نادرا کا اضافی چارج سونپ […]

.....................................................

وزیراعظم کی شہید اعتزاز حسن کیلئے ستارہ شجاعت کی سفارش

وزیراعظم کی شہید اعتزاز حسن کیلئے ستارہ شجاعت کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے صدر ممنون حسین کو ہنگو کے شہید نوجوان اعتزاز حسن کے لیے ستارہ شجاعت کی سفارش کی ہے۔ نویں جماعت کے طالب علم اعتزاز حسن نے خود کش حملہ آور کو سکول میں داخل ہونے سے روکا اور جام شہادت نوش کی۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ شہید […]

.....................................................

چیئرمین نادرا طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا

چیئرمین نادرا طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نادرا طارق ملک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع طارق ملک نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق استعفے کے متن میں طارق ملک کا موقف ہے کہ کہ وہ ادارے کے وسیع تر مفاد میں مستعفی ہو رہے ہیں اور نادرا کو ایک منافع […]

.....................................................

بنگلہ دیش، وزیراعظم شیخ حسینہ سمیت نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

بنگلہ دیش، وزیراعظم شیخ حسینہ سمیت نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

ڈھاکا (جیوڈیسک) حلف برداری کی تقریب دارالحکومت ڈھاکا میں ہوئی جس میں وزیراعظم شیخ حسینہ سمیت دو سو چھہتر نومنتخب ارکان نے حلف اٹھایا۔ ان میں حکمران جماعت عوامی لیگ کے دو سو تیس اور حسین محمد ارشاد کی جاتیہ پارٹی کے اکتیس ارکان شامل ہیں۔ اسپیکر شیریں شرمین چوہدری نے نومنتخب ارکان سے حلف […]

.....................................................

وزیراعظم ہائوس میں اجلاس، مشرف کیس، طالبان مذاکرات پر غور

وزیراعظم ہائوس میں اجلاس، مشرف کیس، طالبان مذاکرات پر غور

اسلام آ باد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کیس، طالبان سے مذاکرات، کراچی آپریشن، بلدیاتی انتخابات کے انعقاد، گیس کی قلت اور مہنگائی ایسے اہم ترین مسائل پر غور و خوض کیلیے وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت بدھ کے روز وزیراعظم ہائوس میں ان کی منی کیبنٹ کا اجلاس ہوا۔ جس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری […]

.....................................................

میاں نواز شریف منتخب وزیر اعظم

میاں نواز شریف منتخب وزیر اعظم

میاں نواز شریف اس ملک کے منتخب وزیر اعظم ہیں۔ان کے مطابق اس بار عوام نے ان کو منتخب کیا ہے۔وہ اس سے پہلے بھی کئی عہدوں پر منتخب ہو چکے ہیں۔ سب سے پہلے جنرل ضاء الحق صاحب نے( جو کہ میاں صاحب اور پی پی پی کے نزدیک ایک فوجی آمرتھے)میاں نواز شریف […]

.....................................................

وزیراعظم ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے ایس آر او کا فارم جاری

وزیراعظم ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے ایس آر او کا فارم جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) بیس دسمبر کو جاری کئے گئے ایس آر او کے مطابق ریٹرن جمع کرانے کے لئے فارم جاری کر دیا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق دو ہزار آٹھ سے دو ہزار بارہ تک ٹیکس ادا نہ کرنے والے فروری تک ٹیکس جمع کرا سکتے ہیں۔ اٹھائیس فروری تک ٹیکس ادا کرنے […]

.....................................................