ہمیں یاد ہے وہ لفظ لفظ

ہمیں یاد ہے وہ لفظ لفظ

صدر اور وزیراعظم نے آج ملک کا جو حال کر دیا ہے تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔حکمران اپنا قبلہ درست کرلیں ایسے کام نہیں چلے گا۔ ایوان صدر اور وزیراعظم سے باہر نکل کر عوام کی حالت دیکھیں۔ سڑکوں اور گلیوں میں لوڈ شیڈنگ کے باعث عوام کا کیا حال ہو گیا ہے۔ […]

.....................................................

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو ریفر

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو ریفر

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سید فاروق شاہ نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو ریفر کر دی۔ وزیر اعظم کے خلاف محمود اختر نقوی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں مو قف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعظم میاں […]

.....................................................

وزیراعظم چار روزہ سرکاری دورے پر آج برطانیہ جائیں گے

وزیراعظم چار روزہ سرکاری دورے پر آج برطانیہ جائیں گے

وزیراعظم نوازشریف چار روزہ سرکاری دورے پر آج برطانیہ جائیں گے، نواز شریف عالمی اسلامک اکنامک فورم سے خطاب کے علاوہ برطانوی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ نوازشریف آج لندن پہنچیں گے، کل عالمی اسلامک اکنامک فورم کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اجلاس کے بعد پاکستان، افغانستان اور برطانیہ کے درمیان سہ فریقی […]

.....................................................

پاک فضائیہ کو جدید بنانے کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائیں گے، وزیر اعظم

پاک فضائیہ کو جدید بنانے کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ وزیراعظم نوازشریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل طاہررفیق بٹ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس دوران پیشہ وارانہ امور سمیت پاک فضائیہ کی موجودہ صلاحیت اور مختلف […]

.....................................................

کشمیر ہائی وے منصوبہ، تاخیر اور بے ضابطگیوں، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

کشمیر ہائی وے منصوبہ، تاخیر اور بے ضابطگیوں، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد کی کشمیر ہائی وے کے منصوبے میں تاخیر، مبینہ مالی خردبرد اور بے ضابطگیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم نے میاں نواز شریف نے مسلسل شکایات ملنے پر وٹوکول کے بغیر کشمیر ہائی وے معائنے […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات، پارلیمانی سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے، وزیر اعظم

طالبان سے مذاکرات، پارلیمانی سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزیر داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ طالبان سے مذاکرات پر تمام پارلیمانی سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے، انہیں یہ احساس رہے کہ وہ مذاکراتی عمل میں شامل ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے اسلام آباد میں […]

.....................................................

وزیر اعظم کی اٹھارہویں ترمیم کے حوالے سے قانون سازی کی ہدایت، کمیٹی تشکیل

وزیر اعظم کی اٹھارہویں ترمیم کے حوالے سے قانون سازی کی ہدایت، کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اٹھارہویں ترمیم کے بعد پیدا ہونے والی قانونی خلا پر کرنے کے لئے ضروری قانون سازی کی ہدایت کرتے ہوئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کا سیکرٹری قانون بیرسٹر ظفراللہ سے ملاقات میں کہنا تھا، ملک میں آزاد اور موثر […]

.....................................................

پاکستان ایئر فورس کا ملکی دفاع کے لئے کردار قابل ستائش ہے، وزیر اعظم

پاکستان ایئر فورس کا ملکی دفاع کے لئے کردار قابل ستائش ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم سے پاک فضائیہ کے سربراہ نے ملاقات کی ہے، نواز شریف کا کہنا ہے پاکستان ایئر فورس کا ملکی دفاع کے لئے کردار قابل ستائش ہے۔ وزیراعظم نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے وزیراعظم ہاس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ انہوں نے […]

.....................................................

وزیراعظم کا دورہ امریکہ

وزیراعظم کا دورہ امریکہ

پاکستان کی تاریخ میں کوئی بھی شخص یا پارٹی اقتدار میں آئے تو ان کو مختلف ممالک کے دورے کرنا پڑتے ہیں لیکن جب بھی کوئی پاکستانی حکمران امریکہ کا دور کرتے ہیں تو وہ دورہ بڑی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ امریکی دورے سے قبل عوام کو سبز باغ دکھائے جاتے ہیں اور […]

.....................................................

وزیراعظم امریکا میں اپنا موقف بیان نہیں کر سکے: خورشید شاہ

وزیراعظم امریکا میں اپنا موقف بیان نہیں کر سکے: خورشید شاہ

کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے امریکا کے دورے سے جتنی امیدیں وابستہ تھیں وہ پوری نہیں ہوئیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ کشمیر کے مسئلے پر ہمیں کھل کر بات کرنی چاہیے تھی۔ امریکی دورے کے دوران وزیراعظم اپنا موقف صحیح طرح بیان نہیں کر […]

.....................................................

جان کیری کا نواز شریف کو عشائیہ

جان کیری کا نواز شریف کو عشائیہ

آج یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ اِن دِنوں ہماری نومولود حکومت کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اپنے وفد کے ہمراہ امریکا یا ترا کے لئے چار روزہ دورے پر ہیں اور گزشتہ دِنوں امریکا پہنچنے پر امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف اور اِن کے وفد […]

.....................................................

وزیراعظم وطن واپسی کے لیے لندن روانہ

وزیراعظم وطن واپسی کے لیے لندن روانہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی دورہ مکمل کرکے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف وطن واپسی کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم نواز شریف کا امریکا کا 4 روزہ دورہ مکمل ہوگیا ہے اور وہ صدر اوباما سے ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس کے بعد وطن واپسی کے لیے لندن روانہ ہو گئے۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور صدر اوباما میں ملاقات آج ہو گی

وزیراعظم نواز شریف اور صدر اوباما میں ملاقات آج ہو گی

واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران دہشت گردی کے خلاف جنگ، تجارت، اقتصادی ترقی، علاقائی استحکام اور پاکستان میں توانائی کے بحران سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ نواز شریف امریکی صدر کے ساتھ ڈرون حملوں کا معاملہ اٹھائیں گے اور انہیں آگاہ کریں گے کہ ڈرون حملوں […]

.....................................................

جمہوریت عوام کے لئے آمریت

جمہوریت عوام کے لئے آمریت

بے شک میرے اِس مُلک میں جہاں میں اور آپ اپنی سانسیں گِن گِن کر لے رہے ہیں آج یہاں قدم قدم پر مسائل کے انبار لگے ہوئے ہیں اور آج جہاں انتہائی کسمپرسی کے عالم میں زندگیاں گزارنے والے مجبور وبیکس عوام کے منہ پر مکھیاں آتی جاتی ہیں، اور ایسے میں عوام لاچارگی […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف واشنگٹن پہنچ گئے، آج شب جان کیری سے ملاقات کرینگے

وزیراعظم نواز شریف واشنگٹن پہنچ گئے، آج شب جان کیری سے ملاقات کرینگے

واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف اپنے چار روزہ دورہ امریکا پر پاکستانی وقت کے مطابق اتوار کی شب واشنگٹن کے اینڈریوز ائیربیس پر پہنچے تو وہاں موجود امریکی حکام اور پاکستانی سفارتخانے کے ارکان نے انکا گرم جوشی سے استقبال کیا، ذرائع کے واشنگٹن میں موجود نمائندے واجد علی سید کے مطابق وزیراعظم […]

.....................................................

عالمی قوتوں سے مل کر بطور ذمہ دار ملک کام کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

عالمی قوتوں سے مل کر بطور ذمہ دار ملک کام کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عالمی قوتوں کے ساتھ مل کر ذمہ دار ملک کی حیثیت سے کام کرنا چاہتے ہیں، لندن سے امریکا روانگی کے موقع پر ذرائع سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مختلف معاملات پر امریکی انتظامیہ کو پاکستانی نکتہ نظر سے آگاہ کرنا چاہتے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف لندن سے امریکا کیلئے روانہ ہو گئے

وزیراعظم نواز شریف لندن سے امریکا کیلئے روانہ ہو گئے

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف لندن سے امریکا کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔ لندن سے امریکا روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ کو مختلف معاملات پر پاکستانی نقطہ نظر سے آگاہ کرونگا۔ انہوں نے نے کہا امریکا سے ڈرون کے معاملے پر دو ٹوک گفتگو کی […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف امریکا روانہ ہوگئے

وزیر اعظم نواز شریف امریکا روانہ ہوگئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف آج دورہ امریکا پر روانہ گئے، جہاں وہ امریکی صدر بارک ابامہ، وزیر خارجہ جان کیری اور کانگریس اراکین سے ملاقاتیں کریں گے، نواز شریف دورہ امریکا میں امریکی صدر بارک اوبامہ سے ملاقات کریں گے، امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مذاکرات میں سیکیورٹی امور پر گفتگو ہو […]

.....................................................

وزیراعظم 20 اکتوبر کو امریکا کا سرکاری دورہ کریں گے

وزیراعظم 20 اکتوبر کو امریکا کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ پانچ سال میں کسی پاکستانی وزیراعظم کا یہ پہلا سرکاری دورہ امریکا ہوگا۔ دورے کے دوران وزیراعظم نواز شریف امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنما جنوبی ایشیا اور مشرق وسطی میں امن واستحکام […]

.....................................................

انسداد دہشت گردی فورس میں پولیس سے ہی بھرتیاں کی جائیں،وزیر اعظم

انسداد دہشت گردی فورس میں پولیس سے ہی بھرتیاں کی جائیں،وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں انسداد دہشت گردی فورس میں پولیس سے ہی بھرتیاں کی جائیں، جرائم پیشہ افراد کے ساتھ کوئی نرمی نہ برتی جائے۔ وزیر اعظم کو پنجاب میں انسداد دہشتگردی فورس کے متعلق بریفنگ دی گئی جس کے موقع پر انھوں نے […]

.....................................................

وزیرِ اعظم کے خلاف توہینِ عدالت کی پٹیشن کی سماعت

وزیرِ اعظم کے خلاف توہینِ عدالت کی پٹیشن کی سماعت

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت 28 اکتوبر تک ملتوی کر دی اور ریمارکس دیئے ہیں کہ آئندہ سماعت پر درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کیا جائیگا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس حسن فیروز پر مشتمل بنچ […]

.....................................................

کسی بھی صورت بجلی کا ضیاع برداشت نہیں، وزیرِ اعظم نواز شریف

کسی بھی صورت بجلی کا ضیاع برداشت نہیں، وزیرِ اعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ کسی صورت میں بھی بجلی کا ضیاع برداشت نہیں کیا جا سکتا، وہ جنگی بنیادوں پر کام کر کے بجلی کی پیداوار بڑھانے اورتوانائی کے بحران کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں توانائی بحران پر قابو پانے سے متعلق اجلاس ہوا۔ […]

.....................................................

امتیاز شیخ وزیراعظم کے معاون خصوصی اور امیر بھٹو ایڈوائزر مقرر

امتیاز شیخ وزیراعظم کے معاون خصوصی اور امیر بھٹو ایڈوائزر مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) فنکشل لیگ کے مرکزی رہنما امتیاز شیخ کو وزیر اعظم کا اسپیشل اسسٹنٹ اور امیر بخش بھٹو کو ایڈوائزر مقرر کر نے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مسلم لیگ فنکشنل کے امتیاز شیخ کو وزیر اعظم نواز شریف کا اسپیشل اسسٹنٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ نے وزیر اعظم کے بیان کا نوٹس لے لیا، ذرائع

سندھ ہائی کورٹ نے وزیر اعظم کے بیان کا نوٹس لے لیا، ذرائع

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مقبول باقر نے وزیراعظم میاں نواز شریف کی جانب سے کراچی میں ججوں پر دباو سے متعلق بیان کا نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عدالت کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے بیان میں کوئی صداقت نہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف […]

.....................................................