پنجاب کے بادشاہ اپنی زبان کو لگام دیں۔ رحمان ملک

پنجاب کے بادشاہ اپنی زبان کو لگام دیں۔ رحمان ملک

کراچی : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بادشاہ صدر مملکت سے متعلق نازیبا الفاظ استعمال نہ کریں، صدر وفاق کی علامت ہیں اور آئینی طور پر منتخب صدر ہیں۔ کراچی میں کوسٹ گارڈز ہیڈکوارٹر کے دورے سے پہلے میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا […]

.....................................................

حکمران، ہم اور ہمارے ادارے تو عوام کو لوٹنے کا بہانہ ڈوھونڈتے ہیں

حکمران، ہم اور ہمارے ادارے تو عوام کو لوٹنے کا بہانہ ڈوھونڈتے ہیں

کوئی ہماری یہ بات مانے یا نہ مانے مگر یہ حقیقت ہے کہ ہماری ماضی کی جتنی بھی حکومتیں آئیں اِنہوں نے اپنے مفادات کے خاطر قومی خزانے کو خالی ہونے کا ڈرامہ رچایا اور عوام پر طرح طرح کے مہنگائی کے طوفان برپا کر کے اِنہیں اِس کے شکنجوں میںکس دیا اور آج بھی […]

.....................................................

وزیراعظم کو سوئس حکومت کو خط لکھنا چاہیے۔ شہباز شریف

وزیراعظم کو سوئس حکومت کو خط لکھنا چاہیے۔ شہباز شریف

وزیرآباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے لوٹی ہوئی رقم واپس نہ کرنے والوں کو عوام بہت جلد سٹرکوں پر گھسیٹے گی۔ وزیر آباد میں جلسے سے خطاب میں انھوں نے کہا وزیراعظم کو سوئس حکومت کو خط لکھنا چاہیے اور اگر انھوں نے ایسا نہ کیا تو الیکشن میں عوام […]

.....................................................

آئی ایس آئی اور آئی بی ماتحت نہیں۔ وزارت داخلہ

آئی ایس آئی اور آئی بی ماتحت نہیں۔ وزارت داخلہ

پاکستان: (جیو ڈیسک) وزارت داخلہ نے وضاحت کی ہے کہ آئی ایس آئی اور آئی بی وزیر داخلہ کے ماتحت نہیں ہے اور نہ ہی وزارت داخلہ ان کا انتظامی، مالی اور آپریشنل کنٹرول رکھتی ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق رحمان ملک آئی بی سے پیسے نکالنے کے مجاز نہیں اورنہ ہی انھوں نے […]

.....................................................

آئی ایس آئی ملکی سیاست پر اثر انداز ہو رہی ہے۔ رانا ثناء اللہ

آئی ایس آئی ملکی سیاست پر اثر انداز ہو رہی ہے۔ رانا ثناء اللہ

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی ملکی سیاست پر اثر انداز ہو رہی ہے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے ووٹرز لسٹیں مکمل نہ ہونے کی وجہ سے مسلم لیگ نواز قبل ازوقت الیکشن کے مطالبے سے دستبردار […]

.....................................................

میاں شہبازشریف کے دورہ کومثالی بنانے کیلیے ضلعی حکومت بھرپوراقدامات کر رہی ہے

گجرات : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے دورہ گجرات کو تاریخی اور مثالی بنانے کے لیے ضلعی حکومت بھر پور اقدامات کر رہی ہے۔ اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا دورہ گجرات عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے سنگ میل ثابت ہو گا۔ اے سی گجرات واصف بشیر […]

.....................................................

میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ضلع گجرا ت میں قبضہ مافیہ آپریشن جاری ہے

گجرات :  وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ضلع گجرا ت میںقبضہ مافیہ آپریشن جاری ہے۔ اس سلسلہ میں گزشتہ روز ڈی سی او نوازش علی کے حکم پرعبدلروف بابر (جی اے آر )نے موضع کڑیانوالہ کری شریف میںمحکمہ وائلڈ لائف کی 530 ایکٹر آراضی میں سے 232 ایکٹر زمین فوری […]

.....................................................

پنجاب:آٹے کی فی من قیمت میں 30 روپے کا اضافہ

پنجاب:آٹے کی فی من قیمت میں 30 روپے کا اضافہ

پنجاب : (جیو ڈیسک) فلورملزمالکان نے پنجاب میں آٹے کی فی من قیمت میں تیس روپے کا اضافہ کردیا ہے جس پر عمل درآمد فوری طور پر ہوگا۔ آٹے کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں طے پایا کہ بیس کلو آٹے کا تھیلا […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی قیادت پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ شہباز شریف

مسلم لیگ ن کی قیادت پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ شہباز شریف

لاہور: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت پر مہران بنک کے حوالے سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ میڈیا کو جاری بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں۔ انھوں نے کہا […]

.....................................................

موسم بدلتے ہی پنجاب میں ڈینگی نے زور پکڑنا شروع کر دیا

موسم بدلتے ہی پنجاب میں ڈینگی نے زور پکڑنا شروع کر دیا

لاہور : (جیو ڈیسک) میو اسپتال میں ڈینگی کے مزید دو نئے کیسز کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد مریضوں کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ لاہور میں آج بند روڈ کی رہائشی چھیالیس سالہ فہمیدہ جبکہ شادرہ کے رہائشی اکیس سالہ وقار کو میو اسپتال لایا گیا جن میں ڈاکٹروں نے ڈینگی کی […]

.....................................................

شہباز شریف ن لیگ کے بلامقابلہ صوبائی صدر منتخب

شہباز شریف ن لیگ کے بلامقابلہ صوبائی صدر منتخب

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صوبائی صدر منتخب ہو گئے۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ جرنیل سیاست کے بجائے ملکی دفاع پر توجہ دیں تو فوج کا نام اور مقام بلند ہو گا۔ لاہور میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے […]

.....................................................

لاہور میں ڈینگی مچھر اور اس کے لاروے کی افزائش شروع

لاہور میں ڈینگی مچھر اور اس کے لاروے کی افزائش شروع

لاہور : (جیو ڈیسک) ڈینگی مچھر اور اس کے لاروے کی افزائش شروع ہو گئی۔ ٹریسز ملنے پر نشتر ٹاون میں محکمہ صحت کی ٹیمیں حرکت میں آ گئیں۔ ڈینگی مچھر کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی۔ ڈینگی بخار کے مشتبہ اکانوے مریضوں کی تو ڈینگی ایڈوائزری کمیٹی نے تصدیق نہیں کی البتہ لاہور کے علاقے […]

.....................................................

نواز شریف قوم کی امنگوں کے ترجمان بن گئے۔ شہباز شریف

نواز شریف قوم کی امنگوں کے ترجمان بن گئے۔ شہباز شریف

پنجاب : (جیو ڈیسک) شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف قوم کی امیدوں کا تارا ہے۔ وہ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر منتخب ہونے کے بعد لاہور میں پارٹی کے جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ماروی میمن نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرکے […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی دفن ہو گئی۔ رانا ثناء اللہ

سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی دفن ہو گئی۔ رانا ثناء اللہ

لاہور: (جیو ڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناللہ نے کہا ہے سینیٹ الیکشن میں ذوالفقار بھٹو کی پیپلز پارٹی دفن ہو گئی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا مشرف کے مل کر ن لیگ کی پیٹھ میں چھراگھونپنے والے ناقابل معافی ہیں۔

.....................................................

پنجاب کے 500 سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مددت کے لیے بند

پنجاب کے 500 سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مددت کے لیے بند

پنجاب: (جیو ڈیسک) سوئی گیس لود منیجمنٹ پلان کے تحت پنجاب کے 500 سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مددت کے لیے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جار ری کر دیا گیا۔ وزیر اعظم نے سی این جی ایسوسی ایشن کے ساتھ مزکرات میں معاملہ حل کر نے لیے سکیرٹری پٹرولیم، ایم ڈی سوئی نادرن […]

.....................................................

شجاعت لورز کا ہنگامی اجلاس گزشتہ روز ظہور پیلس میں منعقد ہوا

گجرات(جیو ڈیسک) شجاعت لورز کا ہنگامی اجلاس گزشتہ روز ظہور پیلس میں منعقد ہوا جسکی صدارت صدر پنجاب چوہدری محمد زمان وڑائچ نے کی اس میں گجرات کی مختلف یوسی کے صدوراور جنرل سیکرٹریز نے شرکت اور اپنے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا اس موقع پر جنرل سیکرٹری پنجاب ملک مقبول حسین ضلعی صدر […]

.....................................................

پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع

پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع

پنجاب : (جیو ڈیسک) میٹرک کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہو گئے ہیں۔ ضلعی حکومتوں نے امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی ہے۔ لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ترجمان کے مطابق لاہور بورڈ کے زیراہتمام قصور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ اور اوکاڑہ اضلاع کے چار […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات: حکومتی اتحاد کو واضح اکثریت حاصل

سینیٹ انتخابات: حکومتی اتحاد کو واضح اکثریت حاصل

سینیٹ انتخابات: (جیو ڈیسک) غیر حتمی نتائج کے مطابق حکومتی اتحاد کو سینیٹ انتخابات میں واضح اکثریت حاصل ہوئی پنجاب میں پیپلز پارٹی کو اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ سینٹ کی چوون نشستوں میں سے پینتالیس پر اٹھانوے امیدواروں نے انتخابات میں حصہ لیا جبکہ نو امید وار بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ غیر حتمی […]

.....................................................

پیپلز پارٹی سینیٹ انتخابات کے نتائج کو تسلیم کریگی۔ اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی سینیٹ انتخابات کے نتائج کو تسلیم کریگی۔ اعتزاز احسن

پنجاب اسمبلی : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری اعزاز احسن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی ان ہی امیدواروں کو ووٹ دیں گے جنھیں پارٹی نے نامزد کیا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی سینیٹ انتخابات کے نتائج کو […]

.....................................................

سنیٹ انتخاب: بلامقابلہ کامیاب ہونیوالے امیدواروں کے نام جاری

سنیٹ انتخاب: بلامقابلہ کامیاب ہونیوالے امیدواروں کے نام جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پنجاب اور سندھ سے سینیٹ انتخابات میں بلامقابلہ کامیاب ہونے والے امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب میں ٹیکنو کریٹ کی نشست پر اعتزاز احسن اور محمد اسحاق ڈار بلامقابلہ کامیاب ہو گئے۔ خواتین کی نشست پر نزہت صادق اور خالدہ پروین […]

.....................................................

زائرین کی بس پرفائرنگ کھلی دہشت گردی ہے، ایم اے تبسم

لاہور:( پریس ریلیز )پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سینئررہنماء ایم اے تبسم نے کہا ہے کہ زائرین کی بس پرفائرنگ کھلی دہشت گردی ہے حکومت اس واقعہ میں ملوث افرادکوگرفتارکرکے اسی جگہ پرپھانسی پرلٹکادے۔ کوہستان میں ہونے والے ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں19افرادکی ہلاکت کی شدیدمذمت کرتے ہوئے ایم اے تبسم نے کہاکہ ملک میں […]

.....................................................

قومی پولو چیمپین شپ لاہور میں شروع ہو گی

قومی پولو چیمپین شپ لاہور میں شروع ہو گی

لاہور:(جیو ڈیسک) قومی پولو چیمپین شپ برائے قائد اعظم گولڈ کپ ایبک پولو گراؤنڈ لاہور میں شروع ہو گئی ہے۔ چیمپین شپ کے آغاز سے قبل لاہور پولو کلب کے صدر عرفان علی حیدر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گیارہ مارچ تک جاری رہنے والی چیمپین شپ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی […]

.....................................................

اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کریں گے۔ راناء ثنا

اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کریں گے۔ راناء ثنا

پنجاب : (جیو ڈیسک) وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس افواہوں پر مبنی ہیں،اس مقدمہ میں سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا اسے تسلیم کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ میں اقبال جرم کی سزا […]

.....................................................

ساحر لدھیانوی

ساحر لدھیانوی

ترقی پسند تحریک سے تعلق رکھنے والے مشہور شاعر۔8 مارچ 1921 کو لدھیانہ پنجاب میں پیدا ہوئے۔ خالصہ سکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ گورنمنٹ کالج لدھیانہ سے میں داخلہ لیا۔ کالج کے زمانے سے ہی انہوں نے شاعری کا آغاز کردیا۔ امرتا پریتم کے عشق میں کالج سے نکالے گئے اور لاہور آگئے۔ یہاں […]

.....................................................