آصف زرداری کا پنجاب میں پوری قوت سے بلدیاتی الیکشن میں اترنے کا اعلان

آصف زرداری کا پنجاب میں پوری قوت سے بلدیاتی الیکشن میں اترنے کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب میں پوری قوت کے ساتھ بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ آصف زرداری لاہور میں پارٹی کے مرحوم رہنما ارشد گُھرکی کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے اہلکانہ سے تعزیت کی۔ انہوں نے پارٹی کے لیے ارشد گُھرکی کے خاندان کی خدمات […]

.....................................................

آئندہ 15 روز میں مہنگائی سے چھٹکارا مل جائے گا، اسد عمر

آئندہ 15 روز میں مہنگائی سے چھٹکارا مل جائے گا، اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ آئندہ 15 روز میں مہنگائی سے چھٹکارا مل جائے گا۔ اسلام آباد کے علاقے گولڑہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ پنجاب میں صحت کارڈ کی تقسیم مارچ تک ہو جائے گی، […]

.....................................................

پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام پر پی ٹی آئی اور اتحادی ق لیگ میں ڈیڈ لاک برقرار

پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام پر پی ٹی آئی اور اتحادی ق لیگ میں ڈیڈ لاک برقرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے معاملے پر پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور اتحادی جماعت ق لیگ کے درمیان ڈیڈ لاک ختم نہ ہو سکا۔ پنجاب میں بلدیاتی مسودہ قانون کے معاملے پر تحریک انصاف اور اتحادی جماعت ق لیگ کا ویڈیو لنک پر مشترکہ اجلاس ہوا جس میں […]

.....................................................

پنجاب بلدیاتی قانون، پرویز الٰہی نے نئی تجاویز دیدیں

پنجاب بلدیاتی قانون، پرویز الٰہی نے نئی تجاویز دیدیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی قانون سازی مشکلات کا شکار ہو گئی اور قائم مقام گورنر چوہدری پرویز الٰہی نے آرڈیننس پر دستخط کے بجائے نئی تجاویز دے دیں مسلم لیگ (ق) نے تحصیل کونسلز کو دوبارہ بلدیاتی نظام کا حصہ بنانےکا مطالبہ کرتے ہوئے بلدیاتی اداروں میں میئر اور ضلع کونسل چیئرمین […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب سے علیم خان کی ملاقات، وزارت سے استعفیٰ دیدیا

وزیراعلیٰ پنجاب سے علیم خان کی ملاقات، وزارت سے استعفیٰ دیدیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو وزارت سے اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے سینئر صوبائی وزیر اور وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے ملاقات کی۔ عبدالعلیم خان نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو اپنی وزارت سے استعفیٰ پیش کیا […]

.....................................................

وفاقی محتسب اور مفت انصاف

وفاقی محتسب اور مفت انصاف

تحریر : روہیل اکبر کچھ دن پہلے ایک انتہائی نفیس اور مخلص انسان میاں آفتاب سے ملاقات ہوئی جنکی کوششوں سے غریب عوام کو ہیپاٹائٹس کی ادویات میں کتنا ریلیف ملا سستی دوائی کو پاکستان میں کیسے مہنگی کر کے بیچا گیا اور اربوں روپے غریب عوام کی جیب سے نکال لیے گئیاس مرض میں […]

.....................................................

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، اور بلدیاتی انتخابات کے جلد انعقاد کے لئے قانونی کارروائی مکمل کی جائے۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید نے پرائم منسٹر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات […]

.....................................................

پنجاب، ڈینگی سے مزید 3 مریض چل بسے

پنجاب، ڈینگی سے مزید 3 مریض چل بسے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، پنجاب میں ڈینگی کے مزید 3 مریض اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں تین افراد انتقال کر گئے جبکہ مزید دو سو چھتیس نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ڈینگی کے مریضوں […]

.....................................................

پنجاب، ڈومیسائل ختم، شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور ہو گا

پنجاب، ڈومیسائل ختم، شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور ہو گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ، شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور کیا جائے گا، جلد نوٹی فکیشن جاری کیے جانے کا امکان پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیصلہ رشوت اور ڈومیسائل کے حصول میں بڑھتی ہوئی شکایات […]

.....................................................

پنجاب: اسموگ پر قابو کیلئے دفاتر میں حاضری 50 فیصد، دھوئیں والی گاڑیوں پر جرمانہ ہوگا

پنجاب: اسموگ پر قابو کیلئے دفاتر میں حاضری 50 فیصد، دھوئیں والی گاڑیوں پر جرمانہ ہوگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت نے بڑے فیصلے کرتے ہوئے لاہور میں نجی دفاتر کو تاحکم ثانی 50 فیصد ملازمین کے ساتھ کام کرنے کا حکم دے دیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے کے انتظامی ادارے 25 نومبر سے 15 جنوری تک لاہور، […]

.....................................................

ملک بھر میں گیس بحران شدید، پنجاب کے صارفین کو ایل این جی دینے کا فیصلہ

ملک بھر میں گیس بحران شدید، پنجاب کے صارفین کو ایل این جی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں گیس کی غیر اعلانی لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ گوجرنوالہ میں سردی میں اضافے کے ساتھ ہی گیس پریشر میں کمی جبکہ لکڑیوں کی قیمت میں اضافہ گیا ہے، گوجرانوالہ شہر کے کئی علاقوں میں گیس کی […]

.....................................................

سندھ اورپنجاب میں کرشنگ کا آغاز، چینی کے نرخوں میں کمی

سندھ اورپنجاب میں کرشنگ کا آغاز، چینی کے نرخوں میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اور جنوبی پنجاب میں گنے کے کرشنگ سیزن کا آغاز ہوتے ہی چینی کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگئی ہے جب کہ ہول سیل سطح پر چینی کی قیمت 95 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ حکومت اور شوگر ملوں کے درمیان معاملات طے پا جانے کے بعد سندھ اور […]

.....................................................

پنجاب میں ادویات کی بڑھتی قیمتیں، محکمہ داخلہ کا متعلقہ حکام کو خط

پنجاب میں ادویات کی بڑھتی قیمتیں، محکمہ داخلہ کا متعلقہ حکام کو خط

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات کی فراہمی معمول پر نہ آ سکی۔ پنجاب میں گزشتہ چند روز کے مقابلے میں ادویات دستیابی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے اور کہیں کہیں ڈینگی بخار کی گولیاں دستیاب ہیں لیکن سپلائی میں بہتری کے باوجود ابھی تک […]

.....................................................

ہمارا نظام تعلیم اور علامہ اقبال

ہمارا نظام تعلیم اور علامہ اقبال

تحریر : روہیل اکبر پنجاب میں اس وقت تقریبا سوا لاکھ کے قریب اساتذہ ہونگے پی ٹی سی ٹیچر کی تنخواہ بھی تقریبا 28 ہزار سے شروع ہوتی ہے اس تنخواہ میں صرف ایک فرد ایک ماہ بہت مشکل سے نکال سکتا ہے اگر خاندان کو بھی ساتھ لیکر چلنا پڑے تو پھر ٹیچر کی […]

.....................................................

پنجاب کے سرکاری کالجوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم

پنجاب کے سرکاری کالجوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے تمام سرکاری کالجوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ پنجاب میں انٹرمیڈیٹ کے لیے 30 نومبر اور چار سالہ بی ایس پروگرام میں 15 دسمبر تک داخلہ فارم جمع کرائے جا سکیں گے۔ اس کے علاوہ صوبائی حکومت نے لیکچرار کی تین ہزار آسامیوں پر […]

.....................................................

پنجاب لوکل گورنمنٹ کے 90 ہزار ملازمین کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا آغاز

پنجاب لوکل گورنمنٹ کے 90 ہزار ملازمین کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا آغاز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لوکل گورنمنٹ کے 90 ہزار ملازمین کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے، اور اس حوالے سے تمام ملازمین کا نجی اور سروس ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہے۔ پنجاب میں ای ٹینڈرنگ کے کامیاب نفاذ کے بعد لوکل گورنمنٹ کے 90 ہزار ملازمین کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے […]

.....................................................

لاہور میں ڈینگی وبا کی شکل اختیار کر گیا

لاہور میں ڈینگی وبا کی شکل اختیار کر گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب میں ڈینگی مچھر کے حملے جاری ہیں جب کہ لاہور میں ڈینگی وبا کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں 526 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی اور ایک پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ محکمہ صحت پنجاب […]

.....................................................

جسٹس کا انصاف اور میئر الیکشن

جسٹس کا انصاف اور میئر الیکشن

تحریر : روہیل اکبر پنجاب کے بلدیاتی الیکشن میں میئر کا الیکشن براہ راست ہوگا عوام کے لیے بہت اچھی خبر ہے اگر ایسا ہو جائے تب کیونکہ بہت عرصہ سے ملک میں صدارتی نظام کی آوازیں بھی سنائی دیتی رہی مگر اس پر کوئی پیش رفت نہ ہوسکی ہمارے جیسے معاشرے کے لیے یہ […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کا کل سے پنجاب بھر میں حکومت مخالف احتجاج کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کا کل سے پنجاب بھر میں حکومت مخالف احتجاج کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے جمعہ کے روز سے پنجاب بھر میں حکومت مخالف احتجاج کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے تنظیمی اجلاس کا انعقاد صوبائی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤ ن میں ہوا جس میں ایم این ایز، ایم پی ایز، ٹکٹ ہولڈرز اور عہدیداران سمیت اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز بھی […]

.....................................................

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر کی تحقیقات کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر کی تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر کی تحقیقات کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت پنجاب حکومت کے وکیل نے بلدیاتی اداروں کی بحالی […]

.....................................................

پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال مزید خراب

پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال مزید خراب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہو رہی ہے۔ اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے بیمار ہوئے۔ دوسری جانب لاہور سمیت پنجاب بھر […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی کی صورتِ حال مزید خراب ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی کی صورتِ حال مزید خراب ہو گئی

+++ لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کی صورتِ حال مزید خراب ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 152 شہری ڈینگی سے بیمار ہو گئے ہیں۔ محکمہ صحت کے حکام کا بتانا ہے کہ اسلام آباد کا علاقہ ترلائی ڈینگی سے سب سے زیادہ […]

.....................................................

سلیکٹڈ ٹولہ جب تک موجود ہے عوام پر ظلم ہوتا رہے گا، رانا ثناءاللہ

سلیکٹڈ ٹولہ جب تک موجود ہے عوام پر ظلم ہوتا رہے گا، رانا ثناءاللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سلیکٹڈ ٹولہ جب تک موجود ہے عوام پر ظلم ہوتا رہے گا۔ لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ گزشتہ روز بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے، ابھی پٹرول کی قیمتوں […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں، لاہور بری طرح متاثر

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں، لاہور بری طرح متاثر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں رواں برس کے دوران اب تک 5700 سے زائد افراد ڈینگی وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں جن میں سے 4 ہزار سے زائد افراد کا تعلق لاہور سے ہے۔ پنجاب سمیت لاہور میں ڈینگی کی صورتحال بے قابو ہوتی جا رہی ہے جبکہ ڈینگی کے وائرس سے صوبے […]

.....................................................