تحریر : روہیل اکبر کوٹ لکھپت جیل کے قیدی کے جس بیانیے کو لیکر اپوزیشن چلی تھی انہی کے سلیکٹڈ سینٹرز نے اسکو بری طرح ریجیکٹ کردیا ہے جسکے بعد حکومت گرانے کا دعویٰ کر نیوالی اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے اور وہ اپنی پہلی کوشش میں ہی بری طرح ناکام ہوگئی […]
تحریر : پرافیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان کا حکومتی نظام بعض اداروں نے اپنے ہاتھوں میں لے کر ملک کی سیاست میں سیاسی کھلواڑ شروع کرنے کی بھر پور کوششیں شروع کی ہوئی ہیں۔جہاں ’’بات پر واں زبان کٹتی ہے وہ کہیں اور سُنا کرے کوئی‘‘ کے مصداق سارا سیاسی کھیل چل رہا ہے […]
تحریر : واٹسن سلیم گل بچپن میں اسکول جاتے وقت ہمیں تھوڑے سے پیسے ملتے تھے جس سے میں گلی کے نکڑ پر موجود کھوکھے سے یونین کے بسکٹ خریدتا تھا۔ ایک پیسے کا ایک بسکٹ تھا دوآنے میں جیب بھر جاتی تھی۔ اس کے علاوہ جو سستی چیز ملتی تھی وہ ریوڑیاں یا گڑ […]
تحریر : عقیل خان آخر کار اللہ اللہ کر کے سینٹ کے الیکشن ہو گیا۔ سینٹ الیکشن کے انعقاد میں کئی نشیب و فراز آنے کی پیشن گوئیاں سنی جارہی تھیں مگر حکومت اور الیکشن کمیشن کی محنت سے سینٹ الیکشن کا انعقاد مقررہ وقت پرممکن ہوا۔پس پردہ کچھ اس قسم کی باتیں سنی جارہی […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری سینٹ کی 52 نشستوں کے انتخابات مکمل ہو چکے مگر کرپشن کی مُحیر العقول کہانیاں ہیں کہ تھمنے کا نام نہیں لیتیں اور یہ ہمارے سیاسی جوہڑ کے انمٹ قصے بن چکے ہیں خود عمران خان فرماتے ہیں کہ انہیں ایک سیٹ کے لیے 40 کروڑ روپوں کی پیشکش […]
تحریر: چودھری عبدالقیوم سینٹ کے الیکشن بارے کئی طرح کی چہ میگوئیاں اور تبصرے کیے جارہے تھے کہ شائد موجودہ اسمبلیاں سینٹ ارکان منتخب نہ کر سکیں۔ لیکن اس طرح کے تمام خدشات اور قیاس آرائیاں دم توڑ چکی ہیں کہ تین مارچ کو سینٹ الیکشن ہونے جارہے ہیں جس کے لیے الیکشن کمیشن نے […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ہر کس و ناکس کو اپنے کیے پر دنیا و آخرت میں جزا و سزا کا مستوجب ٹھہرنا ہے کہ یہی سنت خدا وندی ہے۔ہمیں آزاد ہوئے70سال ہوچکے ہیں اور ہم سے بعد میں آزادی پانے والے ممالک ترقی کی منازل طے کرچکے ہیں مگر ہم اپنی اندرونی لڑائیوں […]
تحریر : رقیہ غزل گذشتہ ہفتے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے سینٹ میں ان کیمرہ بریفنگ دی جس میں انھوں نے ملکی صورتحال اور بالخصوص دھرنوں کے باعث ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام میں فوج کے کردار بارے تمام شکوک و شبہات کو دور کرتے ہوئے واضح کیا کہ وہ آئین کے تابع […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری اب یہ بات اظہر من الشمس ہو چکی ہے کہ سینٹ اور قومی اسمبلی میں ممبر اسمبلی بننے کے لیے آئین میں موجود ختم نبوت کے حلف و دیگر قادیانیوں کے حق میں کی گئی تبدیلیاں حکومتی اعلیٰ ترین عہدیداروں کی اشیر باد کے بغیر ممکن ہی نہ تھیں […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ہمیں آزاد ہوئے 70 سال ہو چکے ہیں اور ہم سے بعد میں آزادی پانے والے ممالک ترقی کی منازل طے کرچکے ہیں مگر ہم اپنی اندرونی لڑائیوں جھگڑوں سے ہی نہیں نمٹ سکے قائد اعظم کی وفات کے بعد برسر قتدار ٹولوں میںانگریز کے ٹوڈی وڈیروںاور جاگیرداروں نے […]
تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور جس سینٹ نے الیکشن بل 2017ء کی حمایت میں 38 اور مخالفت میں 37 ووٹ دے کر منظور کیا اسی سینٹ نے الیکشن بل 2017ء قومی اسمبلی سے منظور ہو کر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کے باجود ن لیگ کا پھر صدر بن جانے کے بعد نااہل […]
تحریر : ساحل منیر بات اگر عام حالات میں بیگم کلثوم نواز کی صحتیابی کے لئے سینٹ انتھونی چرچ میں منعقدہ دعائیہ تقریب تک محدود ہوتی تو کوئی مضائقہ نہیں تھا اور اسے انسانی دوستی و بین المذاہب ہم آہنگی کے تناظر میں دیکھا جا سکتا تھا ۔لیکن چرچ انتظامیہ کے زیرِ سرپرستی ایک دعائیہ […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ہندوستان کی تاریخ کا سب سے طاقتور اور کامیاب ترین حکمران جلال الدین اکبر اپنے مشیروں وزیروں مصاحبین خاص کے ساتھ شاہی دربار میں تخت شاہی پر پوری شان و شوکت اور شاہی جلال کے ساتھ جلو ہ افروز تھا تمام درباریوں کی گردنیں با دشاہ کے احترام میں جھکی […]
ویٹیکن (جیوڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اتوار کو ویٹیکن میں منعقدہ ایک تقریب میں مدر ٹریسا کو سینٹ قرار دینے کا اعلان کیا۔ لاطینی زبان میں اعلان کرتے ہوئے پوپ نے کہا کہ “بابرکت تثلیث کے اعزاز میں ہم کولکتہ کی بابرکت مدر ٹریسا کے سینٹ ہونے کا اعلان کرتے ہیں […]
تحریر: مفتی صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی اللہ کے دوستوں کی پاک زبانوں سے نکلی ہوئی باتوں اور ان کے پاک دلوں میں آنے والے واردات و مشاہدات اور ان کے جوارح سے ظہور میں آنے والے پُر خلوص معاملات و عبادات کے پڑھنے اور سُننے سے انجذاب بھی ہوتا ہے اور انفعال بھی ،کشش بھی […]
تحریر: ایم سرور صدیقی عزت پر دولت کو ترجیح دینے والے ہزار عذرتراشیں ،لاکھ تاویلیں دیں ایک جھوٹ کو چھپانے کیلئے 100جھوٹ بولنا ہی پڑتے ہیں یہ الگ بات کہ کچھ منہ پر زیادہ سے بیشتر نجی محفلوں میں بڑے شرمناک تبصرے کرتے ہیں لیکن وہ کبوترکی طرح آنکھیں بندکرکے یہ سمجھ لیتے ہیں میں […]
تحریر: کامران ساقی ایک بزرگ کے گھر پانچ درویش حاضر ہوئے۔ اتفاق سے وہ کھانے کا وقت تھا۔ بزرگ نے اپنی خادمہ کو الگ بلا کر ہوچھا ۔ مہمانوں کی تواضع کے لئے گھر میں کچھ کھانے کو ہے؟۔ خادمہ نے بتایا کہ صرف ایک روٹی موجود ہے۔ بزرگ نے فرمایا کہ ایک روٹی سے […]
تحریر: سمیرا بابر 14 فروری ایک عام تاریخ ہے لیکن پوری دنیا اس دن کو ویلنٹائن ڈے کے نام سے مناتی ہے اس بات میں ذرہ بهر شک نہیں کہ ویلنٹائن ڈے ایک خالص کرسچن تہوار ہے اس دن کا اصل نام سینٹ ویلنٹائن ڈے ہے عیسائ مزہیب میں سینٹ کا مطلب بزرگ ہے سینٹ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن کی طرف سے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے صدارتی آرڈیننس میں توسیع کے خلاف قرارداد 52 ارکان کے دستخطوں کے ساتھ سینٹ میں پیش کی گئی۔ حکومت کی طرف سے آرڈیننس پر قرارداد موخر کرنے کی درخواست کی گئی لیکن چیئر مین سینیٹ رضا ربانی نے یہ درخواست مسترد کر […]
مجھ کو معلوم نہ تھا ہجر کی شاموں میں اداسی ہوتی ہے سب ٹھکانوں میں تمہیں سوچنے کی خاطر ہمدم ڈھل گئے سوچ کے ایوانوں میں تم نہ مانو مگر حقیقت ہے زندگی قید ہے زمانوں میں کبھی تھا خواب سنگ چلنے کا لکھتے رہتے ہیں اب فسانوں میں عشق کا عین بھی ڈھونڈ لیا […]
تحریر: محمد شاہد محمود وفاقی حکومت نے 2015.16 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے۔ فاقی بجٹ کی کاپیاں گزشتہ روز سکیورٹی کے پیش نظر قیدیوں کی وین میں پارلیمنٹ ہائوس پہنچائی گئیں۔ وزارت خزانہ اور ایف بی آر میں بجٹ دستاویزات قیدیوں کی وین میں بھر کر پارلیمنٹ ہائوس پہنچائیں گئیں […]