تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آج کرہ ارضی پر اربوں انسان بستے ہیں اِن انسانوں کے قلب و روح اور نہاں خانوں کے بعید ترین عمیق ترین گوشوں میں ایک خواہش جگنوکی طرح ٹمٹماتی ہے کہ وہ مرنے سے پہلے کو ئی ایسا کام ضرور کر جائے کہ لوگ اُس کے جہان ِ فانی […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی تاریخ ِ تصوف کے مطالعے کے دوران ایک تکلیف دہ بات ہر دور میں نظر آتی ہے کہ جب بھی کوئی اللہ کا بندہ عبادت ریاضت مجاہدے اور پھر حق تعالی کے خاص کرم سے جسمانی الائشوں سے پاک ہو کر الٰہی رنگ میں رنگ جاتا ہے تو پھر […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی تاریخ کے ہر دور میں نام نہاد دانشوروں کا ایک ایسا طبقہ مو جو د رہا ہے کہ جب اُن کے سامنے اولیاء اللہ یا روحانیت تصوف کی بات کی جائے تو وہ نفرت کینہ حسد بغض کے آتش فشاں کی طرح پھٹنے لگتے ہیں ‘منہ سے جھاگ نکلنا […]
تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل برصغیر پاک و ہند میں اسلام تلوار سے نہیں بلکہ اولیاء اللہ کے کردار و گفتار سے پھیلا ہے۔ اولیاء کرام کی کاوشوں کی وجہ سے اسلام کو فروغ ملا پاکستان کے قیام میں اکابرین اہلسنت نے بہت اہم کردار ادا کیا۔ برصغیر پاک وہندمیں اولیاء کرام […]
تحریر : تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور اولیاء اللہ اور صوفیا اکرام کے فیضان کی بدولت آج اسلام پوری دنیا میں نہ صرف پھیل چکا ہے بلکہ بنی نوح انسان کی زندگیاں بھی بدل رہا ہے، بزرگان دین اور اولیاء کے فیضان و کرامات سے مخلوق دنیاو آخرت کی آسانیاں سمیٹ کر فیضیاب ہورہی ہے۔الحمدللہ […]
جس پہ نگاہ کرم ہو گئی دوجہاں میں محترم ہو گئی غوث اعظم ہیں وہ جن کے گردن اولیاء زیر قدم ہو گئی کوئی نبی نہیں بعد مصطفی کے محبوب پر نبوت ختم ہوگئی سجائی جس نے اپنے گھر میں محفل میلاد دافع الم ہوگئی تلاوت قرآن زندگی بھرکرتارہا قبر میں باعث بھرم ہوگئی مدحت […]
تحریر : رانا اعجاز حسین اٹھائیس ارب روپے کی خطیر رقم سے تعمیر ہونے والا ملتان میٹرو بس سسٹم تکمیل کے آخری مراحل میں ہے، گزشتہ روز ملتان کے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کو میٹرو بس پروجیکٹ کے بارے میں تفصیلی فریفنگ دی گئی اور میڈیا نمائندوں کو میٹرو بس روٹ کا معائنہ کروایا گیا […]
تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی ارشاد باری تعالی ہے ۔”بے شک وہ لوگ جنہوں نے کہاکہ ہمارارب اللہ تعالیٰ ہے اورپھراس پرقائم رہے ان پر فرشتے اترتے ہیں کہ نہ ڈرونہ غم کرواورخوش رہواس جنت پرجس کاتمہیں وعدہ دیاجاتاہے “۔اللہ رب العزت نے انسان کواشرف المخلوقات بنایاہے انسان کوطرح طرح کی نعمتیں عطاکی ہیں […]
تحریر : صاحبزادہ مفتی نعمان قادر مصطفائی حضور سیدنا غوث الاعظم ، شہباز لا مکانی ، قندیل نورانی ، عکسِ آیات ِ قرآنی ، محبوب سبحانی شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ تعا لی عنہ کی سیرت طیبہ ، افکار و نظریات اور احوال و علم و حکمت کے حوالے سے دنیا بھر کے مشاہیر […]
لاہور : اللہ کے فقرا (اولیاء کاملین) کی محبت جنت کی ضمانت بن جاتی ہے کیونکہ اولیاء اللہ کی محبت دنیا و آخرت کا بہترین سرمایہ ہے۔ ان خیالات کااظہار دورحاضرکے عظیم روحانی پیشواصوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکارنے ہفتہ وارروحانی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہاکہ اللہ و رسول اوران کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ حلقہ علویہ القادریہ العالمی اور درگاہ شاہ جیلانی کے سجادہ نشین سید خورشید الحسن شاہ جیلانی علامہ جیلانی چاند پوری کے12ویںعرس مبارک میں شرکت کے لئے آمریکہ سے کراچی پہنچ گئے۔ائر پورٹ پر مریدین اور عقیدت مندوں نے پرتباک استقبال کیا۔ اس موقع پر فضا درود و سلام سے معطر ہوگئی۔ […]
کراچی (پ ر) خانقاہ اولیا کے جانشین ڈاکٹر محمد مقبول احمد قادری نیازی چشتی وصال فرما گئے، ان کی نماز جنازہ پیر کو ادا کرنے کے بعد خانقاہ اولیا میں صاحب مزار کے احاطے میں ہی ان کی تدفین کردی گئی۔ نماز جنازہ و غسل کے فرائض وصیت کے مطابق درگاہ نظام الدین اولیا کے […]
لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن انٹرنیشنل قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمدصدیقی نے مرکزی سیکرٹریٹ رپر منعقدہ ہفتہ وار تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اولیاء اللہ کی صحبت اللہ رب العزت کے قرب اور نبی آخرالزماں حضور نبی کریم سے عشق و محبت کا بہترین ذریعہ ہے۔ […]
کراچی : انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی نے کہا ہے کہ برصغیر میں دو قومی نظریئے کی بنیاد اسی دن پڑ گئی تھی جس دن برصغیر پاک و ہند کا پہلا شخص مسلمان ہوگیا تھا اور تاریخی حوالے بتاتے ہیں کہ سید عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے زمانے […]
گوجرانوالہ : برصغیر میں دین اسلام اولیا اللہ کی بدولت پھیلا ہے ان اولیاء اللہ کے آستانے امت مسلمہ کے لیے رشدو ہدایت کا سرچشمہ ہیں،جن بزرگان دین نے اپنی زندگیاں قرآن و سنت کی پاسداری اور نشرو اشاعت کے لیے وقف کر رکھی ہیں ان کی تعلیمات ملت اسلامیہ کے لیے مشعل راہ ہیں،اور […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آج کرہ ارض پر اربوںانسان موجود ہیں اِن میں سے اکثریت اپنے مزاج ،فطرت اور ضرورت کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں، زیادہ تر کھا یا پیا افزائشِ نسل کا حصہ بنے اور مٹی کا حصہ بن گئے ‘انسانوں کے اِس ہجوم میں ایک خاص طبقہ ”اولیاء اﷲ” کا ہوتا […]
تحریر : ایم سرور صدیقی یہ شعر کو آپ میں سے بیشتر نے سنا ہو گا کون کہتا ہے موت آئی تو مر جائوں گا میں تو دریا ہوں سمندر میں اترجائوں گا اس کا مطلب ہے موت ۔۔زندگی کے تسلسل کا ہی نام ہے یہ بات عین اسلام ہے ۔۔۔کوئی فوت ہو جائے تو […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نصرت اسلام پاکستان سندھ کے صدر و دربار عالیہ موہڑہ شریف مری کے خلیفہ صابر زمان نے کہا ہے کہ ملک میں موجودہ بحرانی کیفیت کے سدباب کے لئے تعلیمات اولیاء کو عام کرنا وقت کی اہم ضروت ہے ،مزارات اورخانقاہیں قلبی سکون پانے کے مراکز ہیں جہاں دکھی دلوں کے ذخموں […]
نارووال (حافظ محمد عرفان) فروغ عشقِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تعلیمات اولیاء کا اولین نقطہ ہے۔ بزرگان دین اور مشاہیر اسلام خلق خدا کو محبت و کردار سے دربار مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ وابستہ کرتے رہے۔ نسبت رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہی مقامِ ولایت میں سر […]
سانگھڑ سندہ (عادل مغل) صوبہ سندہ اولیا کرام باکمال بزرگوں درویشوں اور سچے عاشقوں کی سر زمین سمجھی جاتے ہے ضلع سانگھڑ میں جہاں خدا کے ان نیک بندوں کے مزارات ہیں وہاں تاریخ میں داستان عشق رقم کرنیوالے سوہنی اور مہنیوال کے مقبرے بھی ہیں ضلع سانگھڑ کے تعلقہ شھدادپور کو سوہنی مہنیوال کا […]