دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو آئی سی یو میں داخل

دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو آئی سی یو میں داخل

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) رواں برس جولائی میں انتقال کرنے والے لیجنڈ بھارتی اداکار دلیپ کمارکی اہلیہ سائرہ بانو کی بھی طبیعت اب خراب ہوگئی ہے اور وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔ بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق سابق اداکارہ سائرہ بانو ممبئی کے اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) […]

.....................................................