شہروز اور سائرہ کے درمیان طلاق کی خبریں بے بنیاد ہیں، بہروز سبزواری

شہروز اور سائرہ کے درمیان طلاق کی خبریں بے بنیاد ہیں، بہروز سبزواری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکار بہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ شہروز سبزواری اور سائرہ شہروز کے درمیان طلاق کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ شہروز سبزواری کے والد اور معروف اداکار بہروز سبزواری نے ایکسپریس نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شہروز سبزواری اور سائرہ شہروز کے درمیان طلاق کی خبریں […]

.....................................................