ڈھاکا ٹیسٹ: ساجد خان نے بنگلادیش کی کمر توڑ دی، 6 وکٹیں لے اڑے

ڈھاکا ٹیسٹ: ساجد خان نے بنگلادیش کی کمر توڑ دی، 6 وکٹیں لے اڑے

بنگلادیش (اصل میڈیا ڈیسک) ڈھاکا کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان بارش سے متاثرہ ڈھاکا ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کے کھیل میں میزبان ٹیم کے 7 کھلاڑی صرف 71 رنز پر ہی پویلین لوٹ گئے۔ پاکستان کی جانب سے ساجد علی کی تباہ کن بولنگ نے بنگلادیش کی […]

.....................................................