لاہور (جیوڈیسک) امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ بھارت اب افغان سرحد سے پاکستان پر حملہ آور ہے، طور خم بارڈ پر کشیدگی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ افغان حکومت بھارت اور امریکہ بھی نہیں چاہتے کہ افغان بارڈر پر سیکورٹی گیٹ لگے تاکہ افغانستان سے […]
جدہ (جیوڈیسک) جمعیت اہلحد یث پاکستان کے سربراہ سینیٹر ساجد میر نے کہا ہے کہ پیغمبراسلام کی سیرت طیبہ دہشت یا انتہا پسندی سے پاک رہنے کا درس دیتی ہے۔ انہوں نے یہ بات جدہ میں جمعیت اہلحد یث کے اجتماع سے خطاب کر تےہوئے کہی جس سے اسلامی نظریاتی کونسل کےرکن علی محمد ابوتراب […]
مسلم لیگ ن نے سینیٹ کے انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا، ٹیکنو کریٹ کیلئے راجہ ظفر الحق، ٹیکنو کریٹ اور علما کیلئے پروفیسر ساجد میر کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا، جنرل نشستوں پر پرویز رشید، مشاہد اللہ خان، نہال ہاشمی، چوہدری تنویر، ڈاکٹر آصف کرمانی کو ٹکٹ جاری کئے گئے۔
لاہور (جیوڈیسک) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میرنے کہا ہے کہ صرف دہشت گردوں کو ہی نہیں ہر قسم کے قاتلوں کو پھانسی دی جائے۔ سیاسی وعسکری قیادت کا ایک پیج پر جمع ہو نا خوش آئند ہے۔
لاہور (جیوڈیسک) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ ایک آدھ واقعہ کو بنیاد بنا کر انسانی حقوق اور اقلیتوں کے نام پر پاکستان کو بدنام کیا جارہا ہے۔ پاکستان آج بھی اقلیتوں کے لیے پوری دنیا سے محفوظ ملک ہے۔ مرکزی دفتر میں علماء کے مشاورتی […]
لاہور (جیوڈیسک) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر دوہفتے کا بیرونی ممالک کادورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ انہوں نے اٹلی، سپین، کینیڈا اور برطانیہ میں مختلف سیاسی، تبلیغی اور تنظیمی دورے کیے۔ ائیرپورٹ پر جماعتی قائدین اور کارکنان نے ان کا استقبال کیا۔ انہوں نے طاہر القادری کی […]
لاہور (جیوڈیسک) مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ ملکی سا لمیت سے زیادہ کوئی چیز عزیز نہیں ہو سکتی۔ سرحدوں پر بھارتی فائرنگ اور امریکی ڈرون حملے دونوں کی یکساں مذمت ہونی چاہیے۔ امریکہ اور بھارت دونوں پاکستان کی سلامتی کے دشمن ہیں۔ وہ سپین میں مسجد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے ہم ڈنڈا بردار شریعت کو نہیں مانتے، ہم نے صوفی محمد، لال مسجد والوں اور طالبان کی ڈنڈا بردار شریعت قبول نہیں کی، ان کی ڈنڈا بردار سیاست کیسے مان لیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے […]
لاہور: مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت حکومت کی سنجیدگی پر منحصر ہے۔ تنہا قومی سیاسی و دینی قائدین کے بس کی بات نہیں۔ وہ پہلے ہی حکومت کو مذاکرات کا مینڈیٹ دے چکے ہیں۔ طالبان اور شدت پسندوں کی […]
کامونکی (جیوڈیسک) کامونکی مرکزی جمعیت اہل حدیث کے امیر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے پھانسی اور سزائے موت ختم کی تو بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔ کامونکی میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ طالبان اور حکومت کو غیرمشروط مذاکرات کرنے چاہئیں۔ مذاکرات سے پہلے […]
لاہور (جیوڈیسک) مرکزی جمعیت اہل حدیث کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کی سلامتی کے خلاف سازشوں کا مرکز بن چکی ہے۔ لاہور میں وفود سے گفتگو پروفیسر ساجد میر کا کہنا تھا کہ جرنیلی حکومتوں اور پیپلز پارٹی کی امریکہ نواز پالیسیوں کا خمیازہ پوری قوم بھگت […]
لاہور : مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ مشرف قومی مجرم ہے کسی فرد کے معاف کرنے سے اسے معافی نہیں ملنی چاہیے۔کسی بھی طالع آزما کو نشان عبرت بنانے کا اس سے بہتر اور موقع نہیں ہو سکتا۔ جامعہ ابراہیمیہ میں جمعہ کے اجتماع سے […]