میرپور: منگلا ڈیم پاکستان کا سب سے بڑا آبی ذخیرہ ہے لیکن اس کی تعمیر کی خاطر اپنے گھر بار اور اپنے آبائو اجداد کی قبروں کی قربانی دینے والوں کے مسائل پہلے سے بڑ ھ گئے ہیں جوں جوں منگلا ڈیم میں پانی کا لیول بڑھ رہا ہے لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ کیا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں سی آئی ڈی نے کارروائی کر کے کالعدم لشکر جھنگوی کے 6 دہشتگردوں کو گرفتار کر کے خود کش جیکٹس، دستی بم اور دیگر اسلحہ برآمد کر لیا، ملزمان نے ایم کیو ایم کے ایم پی اے ساجد قریشی ،ان کے بیٹے وقاص قریشی، پروفیسر اظفر رضوی […]
سندھ(جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی رکن شرمیلا فاروقی کے خیبر پختون خوا حکومت اور مسلم لیگ ن کے انتخابی نشان پر تنقید کے بعد ایوان مچھلی بازار کا منظر پیش کرتا رہا، اسمبلی نے رکن اسمبلی ساجد قریشی اور ان کے بیٹے کے قتل کی مذمت،بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے […]
لندن (جیوڈیسک) لندن برطانیہ میں متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں نے ایم پی اے ساجد قریشی اور ان کے بیٹے کے قتل کے خلاف احتجاج کے دوران طالبان کے خلاف آپریشن کا مطالبہ کیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ ڈائوننگ سٹریٹ کے سامنے ہونے والے مظاہرے میں برطانیہ کے مختلف شہروں سے ایم […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی اور ان کے بیٹے کے قتل کیخلاف ایم کیو ایم آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں پرامن احتجاج کرے گی۔ ایم کیو ایم اعلا میے کے مطابق شام کو قائداعظم کے مزارکے سامنے شمعیں روشن کر کے مقتول رہنماوں، کارکنوں اور […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی اور ان کے بیٹے وقاص قریشی کی نماز جنازہ جناح گراونڈ میں اداکر دی گئی، تدفین یاسین آباد کے شہدائے قبرستان میں ہو گی۔ نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ میں ن لیگ کے نہال ہاشمی بھی […]
کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی ساجد قریشی کے قتل میں ملوث مبینہ حملہ آور کا خاکہ جاری کردیا۔ مقتول اور ان کے بیٹے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ بھی مرتب کرلی گئی۔ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک بی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیوایم نے رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی کے قتل کے خلاف سندھ بھر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے آج کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ نے رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی کے بیٹے سمیت قتل کے خلاف سندھ بھر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی کو بیٹے سمیت قتل کر دیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق ساجد قریشی نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر نکل رہے تھے۔ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے […]