سکھر : کنٹینر سے 10 ٹن چرس برآمد، ڈرائیور اور دو کلینر گرفتار

سکھر : کنٹینر سے 10 ٹن چرس برآمد، ڈرائیور اور دو کلینر گرفتار

سکھر (جیوڈیسک) سکھر میں محکمہ کسٹم انٹیلی جنس نے مردان سے کراچی جانے والے کنٹینر پر چھاپا مار کر 10 ٹن چرس برآمد کر لی۔ ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس محمد آصف مرغوب نے بتایا کہ کنٹینر کو روہڑی بائی پاس پر روکا گیا۔ تلاشی کے دوران اس میں سے 9ہزار 9سو کلو گرام چرس برامد […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 17/1/2014

تلہ گنگ کو ضلع بنا نے اور لا وہ تحصیل کے کمپلیکس کی تکمیل کے سلسلہ میں با قا عد ہ جد وجہد کا آ غا ز ن لیگی رہنما ملک فلک شیر اعوان نے گز شتہ روز کر دیا ہے تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ سے ) تلہ گنگ کو ضلع بنا نے […]

.....................................................

اختر مینگل کی باتیں نامناسب ہیں: وفاقی وزیر مذہبی امور

اختر مینگل کی باتیں نامناسب ہیں: وفاقی وزیر مذہبی امور

سکھر(جیوڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اختر مینگل ایسی باتیں نہ کریں ان کی باتیں نامناسب ہیں۔ آئین میں ترامیم کرکے صوبوں کو تمام اختیارات دیے۔ میاں صاحب بتائیں کہ بلوچستان کے لیے ہم اور کیا کریں۔ سکھر میں ہیپاٹائیٹس کے ٹیسٹ کے لئے قائم کی جانے والی پی سی آر […]

.....................................................

پیپکو کی 5 روپے 12 پیسے تک بجلی مہنگی کرنے کی درخواست

پیپکو کی 5 روپے 12 پیسے تک بجلی مہنگی کرنے کی درخواست

پیپکو (جیوڈیسک) سکھرالیکٹرک سپلائی کمپنی نے بجلی کے نرخوں میں 2روپے 87 پیسے سے 5 روپے 12 پیسے فی یونٹ تک اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ نیپرا سیپکو کی درخواست کی سماعت آٹھ اکتوبرکو کرے گا۔نیپرا کے مطابق سکھرالیکٹرک سپلائی کمپنی نے بجلی کے نرخوں میں اضافہ مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کیلئے طلب […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ کیخلاف مختلف شہروں میں پرتشدد مظاہرے

لوڈ شیڈنگ کیخلاف مختلف شہروں میں پرتشدد مظاہرے

لاہور: (جیو ڈیسک) لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام آج پھر ملک کے مختلف علاقوں میں سڑکوں پر آگئے، کوٹلی آزاد کشمیر میں پرتشدد مظاہرے ہوئے، فیصل آباد میں مظاہرین نے فیسکو دفتر میں ہنگامہ آرائی کی، سکھر کے ایک سرکاری اسکول میں6 روز سے بجلی غائب ہے، کوٹلی آزاد کشمیر میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف […]

.....................................................

مہاجر صوبے کا کوئی تصور موجود نہیں۔ نثار کھوڑو

مہاجر صوبے کا کوئی تصور موجود نہیں۔ نثار کھوڑو

سکھر : (جیو ڈیسک) سندھ اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ مہاجر صوبے کا کوئی تصور موجود نہیں، وال چاکنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا یہ تو سندھو دیش کے لیے بھی ہوتی رہی ہے۔ سکھر ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو نے کہا کہ کسی بھی […]

.....................................................

پیر صاحب پگارا کی میت سکھر پہنچا دی گئی

پیر صاحب پگارا کی میت سکھر پہنچا دی گئی

حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا کا جسد خاکی سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے سکھر ایئرپورٹ پہنچا دیاگیا موسم خراب ہونے باعث میت پیر جو گوٹھ روانہ نہیں کی جا سکی ہے۔ سکھر سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے جسد خاکی کو پیر جو گوٹھ پہنچایا جائے گا۔ پیرصبغت اللہ، پیر صدرالدین شاہ، امتیاز […]

.....................................................

سکھر: بلائنڈ ڈولفنز کی ہلاکتیں جاری، تعداد 24ہو گئی

سکھر: بلائنڈ ڈولفنز کی ہلاکتیں جاری، تعداد 24ہو گئی

سکھر بیراج کے گیٹ نمبر9 پر ایک اور بلائنڈ ڈولفن مردہ حالت میں پائی گئی ہے۔ رواں سال مرنے والی بلائنڈ ڈولفنز کی تعداد 24 ہوگئی ۔ دریائے سندھ میں گڈو سے سکھر بیراج کے درمیان پائی جانے والی دنیا کی نایاب نسل کی بلائنڈ ڈولفنز ان دنوں شدید خطرات سے دو چار ہیں ڈولفنز […]

.....................................................