تحریر : سالار سلیمان زمین ڈاٹ کام سرمایہ کاروں کو بہترین سرمایہ کاری کی مختلف آپشنز شروع سے ہی دیتا آیا ہے۔ تاہم، جب سے زمین ڈاٹ کام نے مختلف تعمیراتی منصوبوں کی مکمل مارکیٹنگ اور سیلز کا آغاز کیا ہے ، سرمایہ کاروں کیلئے با اعتماد سرمایہ کاری کرنا آسان ہو گیا ہے ۔ […]
تحریر : سالار سلیمان آپ دو دہائی قبل چلے جائیں، وہ بھی وقت تھا جب پاکستان میں انٹرنیٹ کا استعمال ہر کسی کے بس کی بات نہیں تھی کہ یہ خاصا مہنگا عمل تصور کیا جاتا تھا۔ ڈائل اپ انٹرنیٹ کی وجہ سے اسپیڈ بہت ہی کم ہوتی تھی ۔ تاہم اس کے بعد بھی […]
تحریر : سالار سلیمان دبئی اس خطے کا کاروباری مرکز کہلایا جاتا ہے اور اسی وجہ سے ہر قسم کی نمائش کیلئے آئیڈیل مقام بھی تسلیم کیا جاتا ہے۔ اسی طرح سے دبئی کو جنوبی ایشیاء کی ابھرتی ہوئی پراپرٹی مارکیٹس کے حوالے سے ہونے والی نمائش کیلئے بھی ترجیحی مقام مانا جاتا ہے ۔ […]
تحریر : سالار سلیمان آپ کو زندگی میں ایک مرتبہ زمین ڈاٹ کام کے ورکنگ ماڈل کا ضرور مطالعہ کرنا چاہئے۔ یہ ایک معمولی سی ویب سائٹ تھی جو کہ لاہور کے دو نوجوانوں نے ایک کمرے میں بنائی۔ دنیا جہاں نے اُن کا مذاق اُڑایا اور ہر وہ طریقہ آزمایا جوہماری منافقانہ معاشرت کا […]
تحریر : سالار سلیمان میرا بہاولپور جانا شیڈول کا حصہ نہیں تھا لیکن میرے بڑے ہی اچھے دوست حسن عابد نے ہمیں بہاولپور آنے کی دعوت دی ، جس سے ہم انکار نہیں کر سکے۔ہم وہاں پر ڈی ایچ اے بہاولپور کے مہمان تھے۔ اپنے ہوش میں بہاولپور کا یہ پہلا دورہ تھا۔ میرا خیال […]
تحریر: سالار سلیمان مئی میں پراپرٹی کی مارکیٹ میں سست روی کی وجہ دو عناصر تھے ایک تو ماہ مقدس رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا تھا اور دوسرا وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ بھی پیش کیا جا رہا تھا۔ رمضان المبارک کا آغاز بھی مئی کے اواخر میں ہوا تھا جبکہ بجٹ بھی […]
تحریر : سالار سلیمان پہاڑی مقامات کسی بھی ملک میں سیاحوں کیلئے پرکشش مقامات تصور کئے جاتے ہیں۔یہاں کے محسور کُن نظارے، خوبصورت درخت، جھیلیں، جنگلی حیات اور دیگر عناصر مل کر اسکو قدرتی حسن اور دلفریبی کا امتزاج بنا دیتے ہیں۔ دنیا بھر کا ڈیٹا ہمیں یہ بتاتا ہے کہ ساحلو ں اور پہاڑوں […]
تحریر : سالار سلیمان مئی کے اواخر میں مالیاتی سال برائے 2017-18کے بجٹ کااعلان کیا گیا۔یہ حکومت وقت کی جانب سے آخری بجٹ ہے جبکہ وہ اپنے اقتدار کے چار سال مکمل کر کے اپنی آئینی مدت کے آخری سال میں ہے۔بجٹ پاکستا ن کے ہر طبقے کیلئے ہوتاہے تاہم آج کے اس مضمون میں […]
تحریر : سالار سلیمان وہ گھرداخل ہوا’ہاتھ میں پکڑا ہوا شاپنگ بیگ اپنی بہن کے حوالے کیا۔ اپنے کمرے کا دروازہ کھولا اور بستر پر نڈھا ل ہو گیا، اُس کی طبعیت دوپہر سے ہی خراب تھی اور وہ نہیں جانتا تھا کہ اس کی وجہ کیا ہے۔اسی دوران میںاُس کو متلی محسوس ہوئی ۔وہ […]
تحریر : سالار سلیمان پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ نے اس سال کے دوسرے مہینے میں بھی ملے جلے رحجان کامظاہرہ کیا ہے ۔ اس ماہ پراپرٹی مارکیٹ میں استحکام اور اتار چڑھاؤ کی کیفیت کا مشاہدہ بھی کیا گیا ہے۔ اس رحجان کی یقینا کچھ وجوہات ہیں۔ لاہور کے سرمایہ کار ‘دیکھو اور انتظار کرو’ […]
تحریر : سالار سلیمان شعور آتے ہوئے دیر لگاتا ہے۔ میں بچپن سے ہی سیاسی ماحول میں پلا بڑھا ہوں۔ پندرہ برس تک بھیڑ چال حصہ رہا ۔ گزشتہ دہائی کے اوائل کی بات ہے، میں نے ابھی تازہ تازہ میٹرک کیا تھا ۔ ایک شادی کے سلسلے میں خاندان کے ہمراہ ہم راولپنڈی اسلام […]
لاہور : ٹرو کالر نے آج گوگل ڈوو کے ساتھ ہم آہنگی کے تزویراتی معاہدے کا اعلان کیا ہے۔گوگل ڈو و ایک اعلیٰ معیار کی ویڈیو کالنگ ایپ ہے جو اب ٹرو کالر ایپ کے ساتھ استعمال کی جا سکے گی۔ اس سے ٹرو کالر کی بین الاقوامی ساکھ اور معیار میں اضافے کے ساتھ […]
تحریر : سالار سلیمان وہ لڑکے اس لڑکے کے پیچھے بھاگ رہے تھے، وہ اپنی جان بچانے کی فکر میں تھا لیکن اچانک ہی ڈنڈے کی زور دار ضرب نے اُس کو رُکنے پر مجبور کر دیا۔ اُس کے رکنے کی دیر تھی کہ پیچھے موجود گروہ اُس پر پل پڑا۔ اُنہوں نے اُس کو […]
تحریر : سالار سلیمان جنوری 2017ء میں پاکستان کے پراپرٹی سیکٹر کے حوالے سے منفرد رحجانات دیکھنے میں آئے ۔سال نو کا آغاز ملے جلے طریقے سے ہوا تھاجس میں پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کے پرائس ڈیٹا نے یہ ظاہر کیا کہ کہیں قیمتوں میں کمی ہوئی ہے اور […]
تحریر : سالار سلیمان جہاں ہر چیز کو مہنگائی نے متاثر کیا ہے وہی پراپرٹی کا شعبہ بھی متاثر ہوا ہے۔ کل تک جو زمین کا قطعہ چند لاکھ کا تھا اب اس کی قیمت میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کے مطابق گزشتہ […]
تحریر : سالار سلیمان جمعہ 6 جنوری کو ہماری لاہور سے روانگی تھی۔ یہاں ہم سے مراد راقم اور اس کے کولیگ ہیں۔ پرواز پی آئی اے کی تھی اور منزل کراچی کی تھی۔لاہور میں رہنے والوں کے ذہنوں میں یہ بات بیٹھی ہوئی ہے کہ انسان کراچی جاتا تو جہاز پر ہے اور آتا […]
تحریر: سالار سلیمان حیدر آباد پاکستان کا تیسرا بڑا شہر ہے اور اس کا شمار ملک کے اہم ترین شہروں میں ہوتا ہے ۔ یہاں کی اجرک’ قیمتی زیورات’ بریانی بنانے کا طریقہ’خوبصورت کنگنوں سمیت دیگر چیزیں بھی مشہور ہیں۔ اس کے علاوہ اس شہر میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار بھی ترقی کی جانب گامزن […]
تحریر: سالار سلیمان پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ عمل میں آ چکا ہے۔جب اس کی خبریں مارکیٹ میں سر گرم تھیں تو بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ اس کی وجہ مارکیٹ میں پراپرٹی کی قیمتوں میں بہت کمی واقع ہو گی۔ تاہم ابھی تک ایسا نہیں ہوا ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے رئیل […]
تحریر : سالار سلیمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اس وقت ملک میں تقریباً نوے لاکھ گھروں کی کمی ہے۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان میں اس وقت کم از کم نوے لاکھ گھروں کو فوری تعمیر کرنے کی ضرورت ہے۔ دوسری جانب اگر ہم دیکھیں تو سالانہ صرف چار […]
تحریر : سالار سلیمان پاکستان کی 55 فیصد آبادی متوسط طبقے میں شمار ہوتی ہے اور یہاں پراپرٹی کی قیمتیں گزشتہ پانچ سالوں میں بہت تیزی سے بڑھی ہیں۔ یہاں پر آج بھی گروی یا رہن کے عمل کو ٹھیک نہیں سمجھا جاتا ہے ‘ مزید براں یہ ایک پیچیدہ اور مشکل عمل بھی ہے۔ […]
تحریر : سالار سلیمان کوئی وقت تھا کہ لوگوں کے ہاتھوں میں موٹی موٹی فائلیں ہوتی تھیں، کاروباری تفصیلات کیلئے چار الماریاں ہوتی تھیں۔ اس کام کیلئے فوج ظفر موج ہوا کرتی تھیں لیکن پھر وقت نے کروٹ لی۔ دنیا انٹرنیٹ سے واقف ہوئی، لوگوں کے ہاتھوں میں ہتھوڑا سائز ٹیلی فونز آئے اور بدلتے […]
تحریر : سالار سلیمان ترکی طیب اردگان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی عالمی میڈیا کا موضوع ہے۔ طیب اردگان بنیادی طور پر ایک اسلام پسند فرد ہے’ جس کا اظہار وہ وقتاً فوقتاً اپنے اقدامات اور بیانات سے کرتے ہیں۔ ابھی چند روز قبل ہی ترکی میں طیب اردگان کے اقتدار کی […]
تحریر : سالار سلیمان اس سال کے اوائل میں جب سشما سراج پاکستان کے دورے پر موجود تھیں تو میں ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کے رپورٹر کے طور پر اپنے فرائض سر انجام دے رہا تھا۔ میں ادارے کی درخواست پر بذریعہ بس اسلام آباد پہنچا اور اپنے دوست کے ہمراہ ایک نجی […]
تحریر : سالار سلیمان کچھ دن ہوئے کہ میں اپنے ایک دوست کے گھر گیا۔ آج خلاف توقع اس کا آٹھ سا ل کا بیٹا وہ طوفان نہیں اٹھا رہا تھا جو ا س کی پہچا ن تھی۔ اس نے دروازہ کھولا اور مجھے خاموشی سے ڈرائنگ روم میں بٹھا کر اپنے باپ کو بلانے […]