چمن : گورنمنٹ پرائمری سکول کلی حاجی صلاح الدین بوغرہ روڈ چمن میں یوم دفاع کے مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد ہوا ۔ تقریب سے گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے سابق ضلعی سنئیر نائب صدر حافظ محمدصدیق مدنی ، پی ٹی ایس ایم سی کلی حاجی صلاح الدین کے چئیرمین […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رحیم یار خان پولیس کی حراست میں ہلاک میں ہونے والے ملزم صلاح الدین کی فارنزک رپورٹ منظر عام پر آ گئی۔ فیصل آباد میں اے ٹی ایم سے چوری کرنے کے بعد منہ چڑانے والی ویڈیو سے مقبول ہونے والا ملزم صلاح الدین یکم ستمبر کو پولیس کی حراست […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے اے ٹی ایم چوری کے ملزم کی پولیس حراست میں ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کے لیے درخواست دے دی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) عمر سلامت نے جوڈیشل انکوائری کی درخواست ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو دی۔ پنجاب حکومت کے مطابق واقعے پر ایس ایچ او سمیت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا کی جانب سے حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد قرار دینے پر تنقید کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی فورسز سے برسر پیکار عسکریت پسند اپنی آزادی کے لیے جائز جد وجہد کر رہے ہیں۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اصلاح الدین کا شمار اپنے وقت کے تیز ترین فاروڈز میں ہوتا تھا اور 1972 کے میونخ اولمپکس میں کمپیوٹر سے ان کی رفتار ناپی گئی تھی۔ اصلاح الدین کو آج بھی اچھی طرح یاد ہے کہ ان کی جو رفتار سامنے آئی تو ماہرین حیران رہ […]
موصل (جیوڈیسک) عراق کے شہر موصل اور صلاح الدین میں داعش اور سلامتی قوتوں کے درمیان جاری جھڑپوں کیوجہ سے اپنے گھر بار ترک کرنے والے افراد کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ عراق ہلال احمر کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ 30 ہزار سے زائد شہریوں نے موصل […]
تحریر: میر افر امان کالمسٹ بنگلہ دیش کی قاتل حکمران حسینہ واجد نے بھارت کے حکمران دہشت گرد مودی کو خوش کرنے کے لیے پاکستان سے محبت کرنے والے ایک اور جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما علی احسن مجاہد کو پھانسی پر چڑھا دیا وہ بنگلہ دیش پارلیمنٹ کے ممبر رہے ہیں اور جماعت […]
حیدر آباد (جیوڈیسک) ضیا الدین اپنے گھر سے آٹوبان روڈ پر پہنچے تو دو نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں ضیاء الدین موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ان کی لاش کو پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال منتقل کر دیا۔ جہاں پرایم کیو ایم […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی لاہور کے زیراہتمام گزشتہ روز متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ نریند مودی کی وزارت عظمیٰ کے دوران کشمیر کو ہڑپ کرنے اور اسے مستقل طور پر بھارت کا حصہ بنانے […]
گجرات: ڈسٹرکٹ آفیسر لائیو سٹاک ڈاکٹر لیا قت علی نے گوشت میں پانی ملانے اور منع کرنے پر سپرنٹنڈنٹ سلاٹر ہائوس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر قصاب صلاح الدین عرف راجو کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج کرادیاہے۔ بتایا گیا ہے کہ قصاب صلاح الدین عرف راجو کے خلاف گوشت میں […]
لاہور: علمائے امامیہ پاکستان کے سربراہ علامہ شیخ صلاح الدین ،اتحاد امت کونسل کے سربراہ الحاج حیدر علی مرزا،آئمہ مساجد لاہور کے عہدیداران علامہ مبارک علی موسوی،علامہ حسنین عارف،علامہ حسنین نقوی،علامہ اظہرحسن کرڑ،علامہ فرمان علی نجفی،علامہ شیخ اسماعیل ،علامہ ناصر الحسنی ،علامہ صفدر حسین روندوی،علامہ سید حنیف موسوی،علامہ امتیاز کاظمی،علامہ احمد اقبال رضوی،علامہ حسن رضا […]