انگریز مَر گئے “Sorry” چھوڑ گئے

انگریز مَر گئے “Sorry” چھوڑ گئے

پاکستان کی بظاہر نہایت کمزور نظر آنے والی حکومت نے امریکی بربریت سے ہونے والے اپنے 24 فوجی جوانوں کی شہادت پر احتجاجاً افغانستان میں موجود نیٹو اور امریکی فوجیوں کیلئے پاکستان کے راستے سے ہونے والی سامانِ رسد کی سپلائی روک دی۔ اس اقدام سے مغربی دنیا میں کھلبلی مچی ہوئی ہے ۔ کرزئی […]

.....................................................

دانشمندانہ سوچ

دانشمندانہ سوچ

آخرِ کار خدا خدا کر کے وہ لمحہ بھی آ پہنچا جس میں حکومتِ پاکستان نے نیٹو بحالی کا انتہائی مشکل فیصلہ کر ڈالا ۔ کچھ مذہبی حلقوں کو یہ فیصلہ قابلِ قبول نہیں ہے کیونکہ انکی زندگی کا واحد مقصد افرا تفری اور انارکی پھیلا نا ہو تا ہے تاکہ انکی اسلام پسندی کا […]

.....................................................

سپر پاور ! لا الہ الا اللہ

سپر پاور ! لا الہ الا اللہ

سلالہ چیک پوسٹ پر 26نومبر 2011کو نیٹوفورسز کی جارحیت کا نشانہ بنے والے پاکستان آرمی کے 26شہیدوں کے غم میں جہاں پوری قوم کو سوگوار تھی وہیں ہمارے حکمرانوں میں بھی شدید رنج وغم اور غصہ دیکھنے کو ملا تھا اور اس ددر ناک سانحہ نے حکمرانوںمیں اتنی ہمت ،جرات اور جذبہ پیدا کردیا کہ […]

.....................................................

پااکستان اور امریکا کے عسکری تعلقات میں بہتری آ رہی ہے۔ پینٹاگون

پااکستان اور امریکا کے عسکری تعلقات میں بہتری آ رہی ہے۔ پینٹاگون

امریکہ : (جیو ڈیسک) محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان عسکری تعلقات میں بہتری آ رہی ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کا کہنا تھا کہ امریکی فوج کے دو رابطہ کاروں کو پاکستان بھیج دیا گیا ہے۔ سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کے بعد دونوں افسران کو امریکا بلا […]

.....................................................

نیٹو سپلائی کا معاملہ افہام وتفہیم سے حل کیا جائے۔ ترک وزیر اعظم

نیٹو سپلائی کا معاملہ افہام وتفہیم سے حل کیا جائے۔ ترک وزیر اعظم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان کے تین روز دورہ پر آئے ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردگان نے کہا ہے سلالہ جیسے واقعات مذاکرت سے حل کرنا چاہئیں۔ پاکستان کو سلالہ چیک پوسٹ حملے پر امریکی معافی کا انتظار ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے ساتھ مشترکہ پریس […]

.....................................................

نیٹو سپلائی کی بحالی پر بات چیت جاری ہے۔ شیری رحمنٰ

نیٹو سپلائی کی بحالی پر بات چیت جاری ہے۔ شیری رحمنٰ

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستانی سفیر شیری رحمنٰ نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی پر بات چیت جاری ہے اور سپلائی کب کھلے گی یہ کہنا قبل از وقت ہے۔ شیری رحمن نے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات برے دور سے گزر رہے ہیں اور سلالہ حملے پر معافی کا مطالبہ اب بھی […]

.....................................................

امریکا کا سلالہ حملے پر معافی نہ مانگنے کا فیصلہ

امریکا کا سلالہ حملے پر معافی نہ مانگنے کا فیصلہ

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن نے سلالہ حملے پر پاکستان سے معافی نہ مانگنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے امریکی عہدیدار کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اعلی امریکی قیادت کی باہمی مشاورت کے بعد کیا گیا۔ اس ضمن میں امریکی حکام […]

.....................................................

لاہور: شہدائے سلالہ کے لیے فاتحہ خوانی، یادگار پر پھول چڑھائے گئے

لاہور: شہدائے سلالہ کے لیے فاتحہ خوانی، یادگار پر پھول چڑھائے گئے

لاہور : (جیو ڈیسک) تاجر برادری نے شہدائے سلالہ کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کی یادگار پر پھول چڑھائے۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر خالد پرویز اور دیگر تاجر رہنماء پنجاب اسمبلی کے سامنے شہدائے سلالہ کی یادگار پر جمع ہوئے، پھول چڑھائے اور دیے روشن کیے۔ خالد پرویز کا کہنا تھا […]

.....................................................