پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں تین پہیوں والی گاڑیوں کی تیاری و فروخت پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق موٹر کیب رکشہ، موٹر سائیکل رکشہ اور کارگولوڈر کو جاری مینو فیکچرنگ لائسنس اور این اوسی منسوخ کیے جارہے ہیں، تین پہیوں والی گاڑیوں کی مزید […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا وائرس پھر زور پکڑ گیا، بخار کی گولی بھی دوبارہ نایاب ہو گئی ہے، لوگ میڈیکل اسٹورز سے مایوس لوٹنے لگے، جن دکانوں پر گولی موجود ہے وہاں بلیک میں فروخت کی جارہی ہے۔ لاہور کے بیشتر علاقوں میں قائم فارمیسیز پر بخار کی دوا غائب ہے، مریض […]
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی سب سے مہنگی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ڈیجیٹل کرنسی مارکیٹ میں ایک بٹ کوائن 1 کروڑ 15 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد میں فروخت ہو رہا ہے۔ بلومبرگ کے مطابق کرپٹوکرنسی بٹ کوائن 66 ہزار ڈالر( ایک کروڑ 15لاکھ 20 ہزار) […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ریاست کی ملکیت سمجھے جانے والے توشہ خانہ کے تحائف صرف سیاسی اور بیوروکریسی کی اشرافیہ (سویلین اور ملٹری) اور اعلیٰ عدلیہ کے ججوں میں فروخت کیلئے دستیاب ہوتے ہیں۔ معاشرے کے ان انتہائی با اثر افراد کو ان کے غیر ملکی دوروں پر ملنے والے یا غیر ملکی وفود سے […]
لندن: بلی کی ایک گِف دس سال قبل یوٹیوب پر ڈالی گئی تھی جسے اب تک کروڑوں افراد دیکھ چکے ہیں اور اب اسے بطور این ایف ٹی فروخت کیا گیا ہے۔ اس کی قیمت سن کر ہوش اڑجاتے ہیں کیونکہ یہ پانچ لاکھ 87 ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی ہے جو پاکستانی روپوں میں […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن 2018 میں ووٹ فروخت کرنے کی مبینہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد وزیرقانون خیبر پختونخوا سلطان محمد نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی ہدایت پر استعفیٰ دے دیا۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے وزیر قانون سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ کیا تھا اور […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی کو ملک کی پارلیمنٹ میں چند روز کے دوران ایک اور سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مبصرین نے اسے روحانی کو پارلیمنٹ میں دوسرا طمانچہ قرار دیا ہے۔ چند روز پیشتر سخت گیر جماعتوں کے ارکان نے حسن روحانی کی طرف سے وزارت صنعت، کان […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسٹاک ایکسچینج حملے کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی فروخت کرنے والے شوروم پر چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے نے نیو ٹاؤن کے قریب ایک شو روم پر چھاپہ مارا، اس شوروم سے […]
فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے جاری کردہ مشرق وسطیٰ کے نام نہاد امن منصوبہ ‘ڈیل آف دی سنچری’ پر فلسطینیوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی امن پروگرام یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے ’’فلسطینی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹوئنٹی 20 میچوں کی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول ٹوئنٹی 20 میچوں کی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔ شائقین کی بڑی تعداد نجی کوریئر کمپنی […]
شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں فوجی کارروائی کے ردعمل میں یورپی ممالک کی طرف سے ترکی پر سخت دبائو ڈالنے کی پالیسی پرعمل شروع کر دیا گیا ہے۔ جرمنی اور ہالینڈ کے بعد فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ کی سپلائی معطل کر دی ہے۔ فرانس نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ اس […]
پیرس: فرانس میں ایک گھر کے باورچی خانے میں موجود ایک عام پینٹنگ تیرہویں صدی میں یورپی نشاۃ الثانیہ کے دور میں بنائی گئی تھی اور اس کی قیمت 66 لاکھ ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ یہ پینٹنگ ایک بوڑھی خاتون کے باورچی خانے میں ٹنگی تھی اور بوڑھی خاتون اسے مذہبی پینٹنگ سمجھتی رہی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) منگھو پیر سے مردہ گائے بھینسوں کو کاٹ کر گوشت فروخت کرنے والے 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق منگھو پیر میں ایک رکشا ڈرائیور نے اطلاع دی کہ 2 افراد مردہ بھینس کو کاٹ رہے ہیں جس پر پولیس نے چھاپا مار کر ملزم زاہد […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگرایران کو عالمی منڈی میں تیل کی فروخت سے روکا جائے گا تو عالمی آبی گذرگاہیں بھی محفوظ نہیں رہیں گی۔ قبل ازیں امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا تھا کہ امریکی صدر نے ایران کو عالمی منڈی میں یومیہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی طرح کے ممالک کو اسلحہ کی فروخت کی منظوری کو “بائی پاس” کرنے والے ہنگامی صورتحال اختیارات کے استعمال پر رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کے مذکورہ فیصلے پر رد عمل کا مظاہرہ کیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا یہ جاننے کی کوشش میں ہے کہ آیا پاکستانی فضائیہ نے بھارتی جنگی طیارہ گرانے کے لیے امریکی ساختہ ایف سولہ طیارے کا استعمال تو نہیں کیا۔ یہ بات اسلام آباد میں واقع امریکی سفارت خانے نے بتائی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے پاکستان میں قائم امریکی سفارت خانے کے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) کھادوں کی گورنمنٹ کے مقرر کردہ نرخوں پر فروخت یقینی بنائیں گے، اور چارجنگ کرنے والے کھاد ڈیلروں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائیں گے، ان خیالات کا اظہار رانا مقصود احمد ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) لاہور نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے مزید […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے صدر عمانویل ماکروں نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کو جواز بنا کر سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے پر پابندی کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جمال خاشقجی کی وجہ سے سعودیہ کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ محض “جذباتی” ہے۔ ایک پریس کانفرنس […]
تحریر : ڈاکٹر بشریٰ تسنیم پبلک پراپرٹی کا خیال آتے ہی عدم تحفظ کا احساس ہوتا ہے ایسا احساس جس میں عزت نفس کا کچه پاس نہ ہو.جس کا کوئ والی وارث نہ ہو. جو پراپرٹی کسی کی ملکیت ہو اس کے ارد گرد چار دیواری بنا کر بورڈ لگا دیا جاتا ہے “یہ پبلک […]
ڈیرہ غازیخان (جیوڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا سینیٹ کے منتخب ارکان سے خرید و فروخت میں ملوث نہ ہونے کے حلفیہ بیان کا مطالبہ، کبھی عدالتوں میں گھسیٹا گیا اور کبھی فیصلے ہوئے، عدالت کے بہت سے فیصلے تاریخ قبول نہیں کرتی۔ انہوں نے کہا مسلم لیگ نون کو کام نہیں کرنے دیا گیا، […]
تحریر : منظور احمد فریدی الحمد للہ اللہ کریم کی حمد و ثناء اور ذات کبریا جناب محمد مصطفی کریم پر درودوسلام کے کروڑ ہا نذرانے پیش کرنے کے بعد راقم نے عدلیہ کی طرف سے آکسی ٹو سن ٹیکہ پر پابندی کی خبر پڑھی سنی اور پھر اسے مارکیٹ سے اٹھوانے کا حکم بھی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی نے فلاحی کاموں کیلئے اپنے ہاتھوں سے بنائی جانیوالی پینٹنگز فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سری دیوی اداکاری کے علاوہ پینٹنگ کا شوق بھی رکھتی ہیں اور فلمی مصروفیات کے باوجود پینٹنگز بناتی ہیں۔ سری دیوی نے اب اپنی پینٹنگز کو فلاحی اداروں کی […]
تحریر : چوہدری غلام غوث (گذشتہ سے پیوستہ) قارئین کرام لاہور سمیت بڑے شہروں میں بکنے والا 80 فیصد کھُلا دودھ زہریلا اور انسانی صحت کے لیے مُضر ہے جبکہ ڈبہ پیک دودھ تو خالص کیمیکلز والا دودھ ہے اس وقت جنوبی پنجاب کے اضلاع میں جو کہ دودھ کی پیداوار میں خود کفیل ہیں […]
لاہور (جیوڈیسک) کالے دھندے کا باشاہ بھارت یورپ میں بری طرح ناکام ہو گیا۔ یورپی یونین نے بھارتی باسمتی چاول کو انسانی صحت کے لئے انتہائی خطرناک قرار دے کر اس کی یکم جنوری سے درآمدات پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یوپی یونین کی اسپیشل ٹیم نے مارکیٹ سے بھارتی چاول […]