پشتو زبان کے معروف شاعر، محقق اور ادیب سلیم راز انتقال کر گئے

پشتو زبان کے معروف شاعر، محقق اور ادیب سلیم راز انتقال کر گئے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشتو زبان کے معروف ترقی پسند شاعر، محقق اور ادیب سلیم راز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ سے تعلق رکھنے والے پشتو کے معروف شاعر محقق، ادیب، دانشور اور کالم نگار سلیم راز 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کی نمازجنازہ […]

.....................................................