عمران خان کا خطاب اور پاکستانی عوام کی توقعات

عمران خان کا خطاب اور پاکستانی عوام کی توقعات

تحریر : سلیم سرمد پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے26جولائی کی شام جس طرح مدبرانہ اور ذمہ دارانہ خطاب کیا، اس کی مثال گزشتہ تین دہائیوں میں تو نہیں ملتی۔ان کے اس خطاب کی مد میں نا صرف پاکستانی عوام بلکہ پوری دنیا نے پاکستان کے ایک حقیقی اور سنجیدہ لیڈرکا چہرہ دیکھا۔انھوں […]

.....................................................

اردو ادب میں حقیقت نگاری (Realism)

اردو ادب میں حقیقت نگاری (Realism)

تحریر : سلیم سرمد حقیقت نگاری (Realism) کی تحریک انیسویں صدی عیسوی میں فرانس میں شروع ہوئی۔جس نے نا صرف مغربی ادب کو متاثر کیا بلکہ مشرقی ادب( اردوادب)پر بھی اس نے اپنے گہرے اثرات مرتب کیے۔حقیقت نگاری سے مراد کسی شے یاحالات و واقعات کو اس کے حقیقی خدو خال کے ساتھ پیش کرنا […]

.....................................................

ویل ڈن ! مسٹر ڈونلڈ ٹرمپ

ویل ڈن ! مسٹر ڈونلڈ ٹرمپ

تحریر : سلیم سرمد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے دو بڑے مذہبی مراکز (سعودیہ عرب اور روم’ ویٹی کن) کا دورہ کیا۔ امریکی صدر کے اس دورے کے متعلق ایک کیتھولک کرسچن کا مختصر ساتبصرہ نظروں کے سامنے سے گزرا۔ جس میں کہا گیا کہ ٹرمپ نے دو بڑے اور اہم مذہبی مراکز […]

.....................................................

افضل چوہان کا سرائیکی شعری مجموعہ” ہنجھ دا سیک” کا تنقیدی جائزہ

افضل چوہان کا سرائیکی شعری مجموعہ” ہنجھ دا سیک” کا تنقیدی جائزہ

تحریر : سلیم سرمد مظفر گڑھ کی دھرتی شعر و ادب کے حوالے سے ہمیشہ زرخیز رہی ہے۔جناب رضا ٹوانہ مرحوم اور مخدوم غفور ستاری مرحوم مظفر گڑھ کی پہچان اورمعتبرحوالہ ہیں۔زمانہء ماضی کی طرح لمحہء موجود میں کچھ نام ایسے ہیںجو شعرو ادب کی آبیاری اپنے خونِ جگر کے ساتھ کر رہے ہیںموجودہ عہد […]

.....................................................

مجاہد جتوئی اور فروغِ فریدیات

مجاہد جتوئی اور فروغِ فریدیات

تحریر: سلیم سرمد میں فریدیات پر کام کرنے والی تمام نابغہء روزگار شخصیات کے نام تو نہیں گنوا سکتا، مگر فروغِ فریدیات کے حوالے سے وسیب کا ایک معتبر اور محترم نام جناب مجاہد جتوئی ہیں، وہ مجاہد جتوئی جن کا نام ذہن و زبان پہ آتے ہیں اذہان و قلوب احتراماََرکوع کی حالت میں […]

.....................................................

پاکستان میں غالب شناسی”اور ڈاکٹر شکیل پتافی

پاکستان میں غالب شناسی”اور ڈاکٹر شکیل پتافی

تحریر: سلیم سرمد اسے خالقِ کائنات کا معجزہ ہی کہا جا سکتا ہے کہ دنیا میں کچھ شخصیات ایسی پیدا ہوتی ہیں، جن کا نام لیتے ہوئے کسی تفسیریا جامع تعارف کی ضرورت وقت کا قطعاَ تقاضا نہیں ہوتی۔ایسی شخصیات ہر دور میں آپ اپنا مکمل تعارف اور معتبر حوالہ ہوتی ہیں۔آج میں جس موضوع […]

.....................................................

جب مرا ہر ایک دکھ میرا ہنر ہو جائے گا

جب مرا ہر ایک دکھ میرا ہنر ہو جائے گا

تحریر: سلیم سرمد علوم وآگہی اور زبانوں کے ارتقاء اور پھیلائو سے قبل ، جب انسان تمدنی نہیں تھا، اپنی ضرورتوں کے پیشِ نظر اپنا مقصد بیان کرنے،اپنی بات دوسروں تک پہنچانے، سمجھانے،اور اپنے محسوسات و جذبات کے اظہار کے لیے مختلف طریقوں ،مثلاََاعضاء کی حرکات و سکنات، مخصوص آوازوں اور اشاروں کنایوں سے کام […]

.....................................................

حسن خیال ۔۔ تیرا خیال ۔۔

حسن خیال ۔۔ تیرا خیال ۔۔

تحریر: سلیم سرمد جہان فانی میں بلند پایہ خصوصیات ،خدمات اور منفرد کارناموں سے ابدیت و آفاقیت حاصل کرنے والے نام اشخاص نہیں بلکہ شخصیات کہلاتے ہیں، اور ایسی شخصیات کے نام تاریخ کے اوراق میں زریں حروف سے رقم کیے جاتے ہیں۔ علم وحکمت اور دانائی کے منابع ،اولیائے اللہ، صوفیائے کرام، مفکرین و […]

.....................................................