موٹر وے زیادتی کیس: ملزم وقار کے سالے عباس نے بھی گرفتاری دیدی

موٹر وے زیادتی کیس: ملزم وقار کے سالے عباس نے بھی گرفتاری دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹر وے زیادتی کیس میں خود پولیس کو اپنی گرفتاری پیش کرنے والے ملزم وقار الحسن کے سالے عباس نے بھی اپنی گرفتاری دیدی۔ ذرائع کے مطابق موٹر وے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور زیر حراست ملزم وقار کے سالے عباس نے بھی گرفتاری دے دی ہے۔ […]

.....................................................