کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تاجروں نے سونے کے زیورات پر 17 فیصد سیلز ٹیکس کا فیصلہ مسترد کرتے ہو تے حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جیولرز اینڈ جیم ٹریڈرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کا اجلاس ہوا جس کی صدارت ایسوسی ایشن کے چیئرمین حنیف موتی والا نے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عائد پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح 1.43 فیصد کر دی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آر کے ماتحت لارج ٹیکس پیئریونٹ کراچی نے مینوفیکچرنگ سیکٹر کے مالی بحران میں کمی کی غرض سے جولائی تا دسمبر 2019 کے دوران 128 فیصد کے اضافے سے 17 ارب 89 کروڑ روپے مالیت کے انکم وسیلزٹیکس ریفنڈ جاری کیے جبکہ گزشتہ سال کے اسی مدت میں 7ارب […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سیلز ٹیکس کے نفاذ اور شناختی کارڈ کی شرط پر حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شناختی کارڈ کی شرط پر خریدو فروخت پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں تاجروں کا احتجاج اور ہڑتال جاری ہے۔ سیلز ٹیکس میں اضافے کے خلاف گوجرانوالہ میں انجمن تاجران کلاتھ بورڈکی ہڑتال جاری ہے اور صدر کلاتھ بورڈ نے کل بھی تمام بازار بند رکھنے کا اعلان کیا ہے جس کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے قیمتیں نہ بڑھانے کی سفارش کردی تاہم حتمی فیصلہ نگراں وزیر اعظم کریں گے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وزارت پیٹرولیم کو سمری ارسال کی تھی جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 تا 7 روپے […]
کراچی (جیوڈیسک) مالی سال 2019 کے بجٹ میں حکومت کاشتکاروں کے لئے کھاد پر عائد سیلز ٹیکس کم کرسکتی ہے۔ ملک میں زرعی پیداوار بڑھانے اور کاشتکاروں کو سپورٹ کرنے کی خاطر حکومت رواں مالی سال کی طرح آئندہ مالی سال بھی ذراعت کے لئے ٹھیک ٹھاک مراعات دینے کا اردہ رکھتی ہے۔ ذرائع وزارت […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا بحران سر اٹھانے لگا، آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز نے صوبوں کی جانب سے خدمات پر سیلز ٹیکس عائد کئے جانے پر ہڑتال کر دی۔ ملک بھر میں پیٹرول ،ڈیزل اور فرنس آئل کی سپلائی بند ہوگئی ،حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان ادائیگی کا تنازعہ پہلے ہی چل […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ جانے سے جہاں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہو رہی ہیں، وہیں محصولات وصول کرنے والا حکومتی ادارہ ایف بی آر بھی پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کر رہا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے ہائی سپیڈ ڈیزل پر عائد […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کسانوں کا احتجاج ، مظاہرین کا زرعی مداخل پر سیلز ٹیکس ختم کر نے کا مطالبہ۔ پنجاب اسمبلی کے سامنے شاہراہ قائد اعظم پر کسان بورڈ پاکستان کے زیر اہتمام کاشتکاروں نے احتجاج کیا۔ کسانوں کا کہنا تھا کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کسان مشکلات کا شکار ہیں اور زراعت […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومت کے لیے بینک لین دین پر ودہولڈنگ، پٹرولیم مصنوعات، بجلی گیس اور توانائی ٹیکس وصولیوں کا بڑا ذریعہ ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینکوں کے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی بلاواسطہ ٹیکسوں میں نمایاں کردار ادا کررہی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی معاشی جائزہ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2015-16کی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں سیلز ٹیکس ترمیمی بل منظورہوگیا جس کے بعد حکومت اورایم کیو ایم کے ارکان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ نثار کھوڑو کی جانب سے پیش بل کرنے پر ایم کیو ایم کے خواجہ اظہار الحسن بھڑک اٹھے، کہنے لگے کہ سندھ کے شہروں کو برباد کر کے تھر […]
سندھ اسمبلی: خدمات پر سیلز ٹیکس کا بل منظور، اپوزیشن کا احتجاج، کراچی سے 92 فیصد ٹیکس لیا سارا پیسہ کرپشن میں گیا، خواجہ اظہار، اسندھ اسمبلی میں شور شرابہ اپوزیشن ارکان نے بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔
لاہور (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافے کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ منیر احمد نامی ایک شہری نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے ، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے کپاس کی درآمد پر عائد 5 فیصد سیلز ٹیکس اور 3 فیصد کسٹمز ڈیوٹی واپس لینے جبکہ سوتی دھاگے کی درآمد پر 10 فیصد ریگولیٹری عائد کرنے کی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ ’’دستاویز کے مطابق برآمدی انڈسٹری کی جانب سے وفاقی حکومت کو تجویز دی گئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ نے اشیا پر سیلز ٹیکس عائد کرنے اور وصول کرنے کا اختیار بھی صوبوں کو دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ حکام کے مطابق صوبہ سندھ کے اس مطالبے پرقومی مالیاتی کمیشن کے دوسرے ورکنگ گروپ کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا، ورکنگ گروپ کا اجلاس سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وفاقی بجٹ میں تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے متعارف کرائے جانے والے قانون کے تحت پہلی کٹیگری میں آنے والے تاجروں کی زبردستی سیلز ٹیکس رجسٹریشن پر عمل درآمد شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ ٹیکس گوشوارے جمع نہ […]
جھنگ ( پ ر) زراعت پر لاگو سیلز ٹیکس ختم نہ کرکے حکومت کسان دشمنی کا ثبوت دے رہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین پاکستان کسان بورڈ پنجاب اور جماعت اسلامی ضلع جھنگ کے سینئر رہنما اور NA-89جھنگ سے امیدوار قومی اسمبلی ڈاکٹر عبدالجبارخان نے اپنے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کیا۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) سیلز ٹیکس کی شرح کم کئے جانے کے باعث ملک میں ٹریکٹر کی پیداوار میں اضافہ ہوگیا ، پنجاب اور سندھ کے بجٹ میں اعلان کردہ سبسڈی پر عملدرآمد سے ٹریکٹر کی پیداوار میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سی این جی اور فرٹیلائزر سیکٹر کے لیے ایل این جی کی درآمد پر سیلز ٹیکس کی شرح کم کر کے پانچ فیصد کردی ہے۔ اس ضمن میں دستیاب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن کی کاپی کے مطابق فرٹیلائزر سیکٹر کے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ریونیو بورڈ (ایس آربی) نے بھی سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگیوں پر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اوربورڈ کی جانب سے 2 کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹس کی سیلزٹیکس رجسٹریشن معطل کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے واجبات اور ماہانہ سیلز ٹیکس گوشوارے 25 مارچ 2015 تک داخل کرا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح پانچ فیصد بڑھا دی گئی، عوام کو پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فائدہ کم ملے گا۔ پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح ستائیس فیصد کر دی گئی جو اس سے پہلے بائیس فیصد کی سطح پر موجود تھی۔ ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فیڈریشن ہاؤس میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کاروباری طبقے کے سترہ فیصد سیلز ٹیکس پر بھی تحفظات تھے جسے کم کرنے کا مطالبہ تھا جبکہ حکومت نے اسے اور بڑھا دیا۔ میاں محمد ادریس نے کہا کہ خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے ارکان نے اضافی جی ایس ٹی کیخلاف نعرے بازی کی۔ اس کے بعد پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے ارکان واک آوٹ کر گئے۔ سینیٹ کے اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات میں سیلز ٹیکس میں پانچ فیصد اضافے پر حکومت کو سخت تنقید […]