کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی میڈیکل اسٹورز اور فارمیسز پر فروخت کی اجازت دے دی گئی۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی میڈیکل اسٹورز اور فارمیسز پر فروخت کی اجازت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ ڈریپ کی اجازت کے بعد اب شہری گھر پر ہی اپنا کورونا ٹیسٹ […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے اشیائے خورد و نوش زائد قیمتوں پر فروخت کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف سیکرٹری کے علاوہ متعلقہ محکموں کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ڈاکٹر اشفاق احمد نے کہا ہے کہ مِنی بجٹ تیار ہو چکا ہے حکومت جب کہے گی پیش کر دیں گے۔ انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منی بجٹ میں سیلز ٹیکس کی چھوٹ […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) پینٹاگون کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل دینے سے ”دوست ملک کی سلامتی میں بہتری آئے گی۔” صدر بائیڈن کی انتظامیہ میں سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کا یہ پہلا معاملہ ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے چار نومبر جمعرات کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تمام تر حکومتی اقدامات کے باوجود ملک میں چینی کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں چینی کی قیمت پیٹرول سے بھی زیادہ ہو گئی ہے اور مختلف شہروں میں چینی 150 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی ہے جبکہ ملک میں اس وقت پیٹرول 138 […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے تمام ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت ہو گئے۔ رواں ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے ٹکٹ آن لائن فروخت کئے گئے، ویب سائٹ پر خریداری کے لیے ونڈو کھلتے […]
چیکوسلوواکیہ (اصل میڈیا ڈیسک) چیک جمہوریہ کی فوج نے اپنے ہزاروں فوجی بنکرز کو فروخت کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ان کو اس دور میں تعمیر کیا گیا تھا جب جرمنی میں نازی حکومت قائم تھی۔ سن 1930 کے دور میں اس وقت کے چیکوسلوواکیہ نے جرمن سرحد کے قریب دفاعی مورچوں کا ایک وسیع […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیدادیں فی الفور فروخت کرنے کا حکم دے دیا، اس سلسلے میں متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری کر دیے گئے ہیں۔ نیب لاہور کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی سابق وزیراعظم سے جرمانہ کی وصولی پر […]
سان فرانسسكو: فیس بک نے بہت انتظار کروانے کے بعد آخرکار اپنی اسمارٹ عینک پیش کر دی ہے جسے مشہور لگژری عینک ساز کمپنی رے بین نے اپنے اسٹور پر رکھا ہے۔ عینک کی دونوں جانب 5 میگاپکسل کیمرے نصب ہیں جنہیں ایک ساتھ استعمال کرتے ہوئے تصاویر اور ویڈیوز بنائی جاسکتی ہیں۔ دوکیمروں کی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے گھر گھر جا کر سرکاری کورونا ویکسین فروخت سے متعلق مقدمہ میں گرفتار امان سلطان سمیت چاروں ملزمان کی درخواست ضمانت نمٹادی جب کہ عدالت نے ملزمان کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو کیس کے دستاویزات اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش کرنے […]
پولینڈ: آج کے ڈیجیٹل دور میں محبت بھی ڈیجیٹل ہوچکی ہے۔ پولینڈ کی مشہور ماڈل اور ڈیجیٹل انفلوئنسر مارٹا رینٹل نے ایک نامعلوم مداح کو اپنے محبت بھرے جذبات ڈیجیٹل انداز میں ڈھائی لاکھ ڈالر میں فروخت کئے ہیں۔ ڈیجیٹل محبت این ایف ٹی یعنی ’نان فنجیبل ٹوکن‘ کی صورت میں پیچے گئے ہیں۔ اس […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کر دیا گیا۔ نجکاری کمیشن کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے کی جبکہ اجلاس میں بورڈ ممبران، وفاقی سیکریٹری نجکاری، وزارت صنعت و پیداوار کے نمائندوں، پاکستان اسٹیل […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن کے نئے اصول و ضوابط طے کر دیے ہیں۔ کھلونوں، اسٹیشنری اور میک اپ جیسی غیر ضروری اشیاء کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ یورپ اور ایشیا کے سنگم پر واقع ملک ترکی میں تمام غیر […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) چند برس پہلے تک انٹرنیٹ کی دنیا پر چھائی ہوئی بڑی کمپنیوں یاہو اور امریکا آن لائن (اے او ایل) کو دوبارہ بیچا جا رہا ہے۔ اس مرتبہ ان ماند پڑ چکے انٹرنیٹ ستاروں کی قیمت پانچ بلین ڈالر لگائی گئی ہے۔ یاہو اور امریکا آن لائن اس وقت امریکی ٹیلیکوم […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صرف رجسٹرڈ ڈیلرز ہی چینی فروخت کر سکیں گے۔ ایوان وزیر اعلیٰ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ چینی کی پیداوار اور ترسیل کو کنٹرول کیا جائے گا، صرف رجسٹرڈ ڈیلرز چینی فروخت کر سکیں گے اور مقرر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے والے افراد سے متعلق 20 مارچ تک کے اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 20 مارچ تک مجموعی طور پر 2 لاکھ 90 ہزار 130 ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے جبکہ 1 لاکھ 45 ہزار سے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے ریڑھیوں اور سائیکلوں پر گرد و غبار سے بھرے کھلے عام ماسک سڑکوں پر فروخت ہورہے ہیں جو شہریوں میں بیماریوں بانٹنے کا زیادہ سبب بن رہے ہیں۔ لاہور میں سڑکوں، ریڑھیوں اور سائیکلوں پر کھلے ماسک فروخت ہورہے ہیں، شہر کے مختلف علاقوں […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے سال 2020ء کے دوران مشرق وسطیٰ کے ایسے ممالک کو ایک بلین یورو سے زائد کے ہتھیار فروخت کیے، جو یمن اور لیبیا کے تنازعات میں شریک ہیں۔ یہ بات جرمن پارلیمان کو بتائی گئی ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق جرمن وزارت اقتصادیات نے […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر باراک اوباما کی کتاب Promised Land منگل کے روز منظر عام پر آ گئی ہے۔ یہ کتاب انہیں کروڑ پتی بنا دے گی جس کے ذریعے وہ اس تنخواہ کی مجموعی رقم سے زیادہ کما لیں گے جو انہوں نے وائٹ ہاؤس میں بطور صدر آٹھ برس رہتے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں جس کے بعد تہران، شام اور وینزویلا کو بھی تیل فروخت نہیں کرسکے گا۔ اسے آئندہ صدارتی انتخابات میں کامیابی کے لیے صدر ٹرمپ کا ایک اور حربہ سمجھا جا رہا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے اس نئے فیصلے سے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کاروں کی فروخت میں ستمبر 2020ء کے دوران 8.57 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان آٹو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2020ء میں ملک میں 11860 یونٹس کاریں فروخت ہوئیں جو گزشتہ سال ستمبر کے مقابلہ میں 8.57 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ […]
ایتھنز (اصل میڈیا ڈیسک) یونان نے یورپی یونین میں شامل اپنے اتحادی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ترکی کو اسلحہ کی فروخت پر پابندی عاید کریں۔ یونان کی خبررساں ایجنسی اے این اے کے مطابق وزیر خارجہ نیکوس دیندیاس نے منگل کے روز جرمن ،ہسپانوی اور اطالوی وزرائے خارجہ کو ایک خط لکھا […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایران پر اقوام متحدہ کی طرف سے عاید کردہ اسلحہ کے حصول اور فروخت پر پابندی کے خاتمے کے ساتھ ہی امریکا نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی حکومت کو اسلحہ فروخت کرنے، اسلحہ کی منتقلی میں سہولت فراہم کرنے یا جنگی سازو سامان کی فراہمی میں مدد کرنے والے کسی […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) آج 18 اکتوبر اتوار کے روز ایران پر عاید کی جانے والی اسلحہ کی خرید و فروخت سے متعلق پابندیاں ختم ہو رہی ہیں۔ دوسری طرف ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ پابندیاں ختم ہوتے ہی دوسرے ملکوں سے اسلحہ کے حصول کے بڑے بڑے معاہدے کرے گا۔ تاہم ایران […]