ہے جذبہ جنوں تو ہمت نہ ہار‘: گلو کار سلمان احمد نے کورونا کو شکست دے دی

ہے جذبہ جنوں تو ہمت نہ ہار‘: گلو کار سلمان احمد نے کورونا کو شکست دے دی

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے معروف پاپ گلوکار سلمان احمد کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے ہیں۔ گلوکار سلمان احمد کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔ وہ 14 روز قرنطینہ میں رہنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے بعد مکمل صحت یاب ہوگئے ہیں۔ نیو یارک میں موجود گلوکار سلمان احمد […]

.....................................................

گلوکار سلمان احمد کی طبیعت سنبھلنے لگی

گلوکار سلمان احمد کی طبیعت سنبھلنے لگی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکار سلمان احمد کی طبیعت سنبھلنے لگی، کچھ روز پہلے سلمان احمد کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا، طبیعت خراب ہونے پر انہوں نے ٹیسٹ کروایا تھا۔ سلمان احمد کے مطابق انکے پیاروں اور مداحوں کی دعاؤں نے اپنا اثر دکھایا اور اللہ کے فضل سے کافی بہتر محسوس کرنے […]

.....................................................