ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ خان کی سوشل میڈیا پر نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ شادی کے سوال کا مبہم انداز سے جواب دے رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے مختصر ترین ویڈیو سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی جس میں […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے سلو میاں اور باربی ڈول کترینہ کیف کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلم ’’ٹائیگر3‘‘ کا پہلا ٹیزر منظر عام پر آگیا۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے ٹائیگر فرنچائز کی تیسری فلم ’’ٹائیگر3‘‘ کا ٹیزر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے برصغیر کی مایہ ناز گلوکارہ لتا منگیشکر کو ان کا مشہور گانا گا کر خراج عقیدت پیش کر دیا۔ بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان جذباتی اورحساس انسان کے طورپرجانے جاتے ہیں۔ برصغیر کی مشہورگلوکارہ لتا منگیشکر کی وفات پرسلمان خان نے […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ لارا دتہ نے اکشے کمار، سلمان خان اور سنجے دت کی وہ دلچسپ عادتیں بتا دیں جو ان کے چاہنے والوں کو شاہد معلوم نہ ہوں۔ لارا دتہ نے ویب شو ’کون بنے گی شیکھر واتی‘ کے پروموشن انٹرویو میں کہا کہ مجھ سے اکثر میرے ساتھی اداکاروں […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار اور ریئلٹی شو بگ باس کے میزبان سلمان خان سیٹ پر غصے سے آگ بگولا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بگ باس سیزن 15 میں حصہ لینے والے شرکا نے شو کے دوران غیر ضروری گفتگو اور حرکتیں کر کے سلمان خان کے صبر کو […]
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں پہلی بار کسی بھارتی اداکار نے میوزیکل کنسرٹ پیش کیا ہے اور یہ اعزاز دبنگ اسٹار سلو بھائی کے ہاتھ آیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکار سلمان خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر ریاض پہنچے ہیں […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ‘انتم دی فائنل ٹروتھ’ کی تشہیر کیلئے کامیڈی شو ‘دی کپل شرما شو’ میں شرکت کی۔ پروگرام کے شرکا نے اداکار سے اپنے من پسند سوالات کیے، ان ہی میں سے ایک شخص کھڑا ہوا اور خود کو سلمان خان کا سب سے بڑا […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے ٹائیگر سلمان خان نے کترینہ کیف کی شادی کے لیے فلم ’ٹائیگر تھری‘ کی شوٹنگ روک دی۔ بھارتی میڈیا میں بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی اداکار وکی کوشل سے شادی کی خبریں زیرگردش ہیں اور کہا جارہا ہے کہ دیوالی کے موقع پر دونوں نے […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) سلو میاں سوشل میڈیا پر ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کوایک بار پھرمداحوں نے تنقید کا نشانہ بنایا۔ اداکارفلم ’ٹائیگر3‘ کی شوٹنگ کے لیے جاتے وقت بھی خوب خبروں کی زینت بنے تھے۔ اور اب ایک بار […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) دبنگ سلمان خان نے اپنے جیل میں کاٹے ہوئے مشکل دنوں کے بارے میں بتایا کہ وہ دن ان کے لیے بہت درد ناک تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ دبنگ سلمان خان کو1998 میں بننے والی فلم ہم ساتھ ساتھ ہیں، کی شوٹنگ کے دوران کالے ہرن کے […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ سلطان کے بھائی اربان خان نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان محبت سے متعلق بدترین مشورہ دیتے ہیں۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو انڈسٹری میں شاہ رخ خان سمیت ہر کوئی بھائی کے نام سے پکارتا ہے اور ان کی فلموں میں بھی اس بھائی […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) فلم ’دبنگ‘ کے اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں مجھ سے بہت سی غلطیاں سرزد ہوئیں ہیں۔ سلمان خان نے یہ بات معروف اداکار کبیر بیدی کے ساتھ ویڈیو کال پر ان کی خود نوشت ’اسٹوریز آئی مسٹ ٹیل‘ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہی۔ کبیر […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم رادھے پر تنقید کرنے والے ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے کی جانب سے لفظی گولہ باری کا سلسلہ تاحال ختم نہیں ہوا ہے۔ سلمان خان کی فلم کو سخت تنقید کا نشانہ بنانے والے کمال آر خان نے مائیکروبلاگنگ ویب […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) سپر اسٹار سلمان خان کی بلاک بسٹر فلم دبنگ اب کارٹوں نیٹ ورک پر اینی میٹڈ ورژن میں دیکھی جا سکے گی۔ 2010 میں ریلیز کی جانے والی بالی وڈ فلم دبنگ میں سلمان خان نے پولیس افسر چلبل پانڈے کا کردار ادا کیا تھا جو اب تک مداحوں کے دلوں […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی تجزیہ کار کمال آر خان کا کہنا ہے کہ وویک اوبرائے، جان ابراہم اور اریجیت سنگھ سیدھے لڑکے ہیں لیکن سلمان خان نے اس بار غلط آدمی سے پنگا لے لیا ہے۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی جانب سے بھارتی فلموں کے تجزیہ نگار اور اداکار کمال آر […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) سمندری طوفان تاؤتے بھارت میں تباہی پھیلا کر جا چکا ہے، لیکن اس کے اثرات نے کورونا سے پریشان بھارتی فلم انڈسٹری کو مزید مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔ ایک طرف تو سلو بھائی پہلے ہی اپنی عید پر ریلیز ہونے والی فلم رادھے کے بزنس کو لے کر پریشان تھے […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی گلوکار میکا سنگھ کا کہنا ہے کہ جب تک سلمان خان شادی نہیں کرتے میں بھی نہیں کروں گا۔ ایک شو کے دوران گلوگار میکا سنگھ کا کہنا تھا کہ میں شادی کے لیے ایک اچھی لڑکی کی تلاش میں ہوں تاہم شادی صرف ایک شرط پر کروں گا اور […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کی متنازعہ اداکارہ راکھی ساونت نے سلمان خان کے ساتھ نیا رشتہ قائم کرلیا۔ بھارت بھر میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والا متنازع شو ’ بگ باس 14‘ حال ہی میں اختتام پذیر ہوا جس میں دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ ڈرامہ کوئن راکھی ساونت بھی شامل تھی۔ راکھی […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کا بالآخر بھارتی کسانوں کے احتجاج پر موقف سامنے آگیا۔ بھارت میں ان دنوں کسانوں کے احتجاج کے باعث شدید ہلچل مچی ہوئی ہے۔ امریکی گلوکارہ ریانہ کے کسانوں کی حمایت میں کیے گئے ٹوئٹ کے بعد تو اس معاملے نے عالمی توجہ حاصل […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) دبنگ خان کے مداحوں کو ہمیشہ سے ہی تجسس رہا ہے کہ سپراسٹار شادی کیوں نہیں کررہے بالآخر 55 سالہ اداکار نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتاہی دی۔ بالی ووڈ اداکار دبنگ خان بھارتی فلم انڈسٹری کے واحد سپر اسٹار ہیں جنہوں نے ابھی تک شادی نہیں کی جب کہ […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے دونوں بھائی سہیل خان اور ارباز خان کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کے دونوں بھائی ارباز خان، سہیل خان اور سہیل کے بیٹے نروان خان کے خلاف کورونا ایس او پیز کی […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ سلطان سلمان خان کا کووڈ 19 کا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے۔ سلمان خان اور اُن کی پوری فیملی گزشتہ ایک ہفتے سے قرنطینہ میں تھی جس کی وجہ اُن کے اسٹاف ممبران تھے جو کہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے یہاں تک سلو میاں کے ذاتی […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر 21 روزہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثر ہونے والے فلم انڈسٹری کے 25 ہزار سے زائد لوگوں کی مدد کے لیے سلمان خان میدان میں آگئے۔ دنیا بھر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیلتے ہوئے کورونا وائرس نے بھارت کو بھی […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) سلمان خان کے والد فلمساز و مصنف سلیم خان اور معروف لکھاری جاوید اختر نے بابری مسجد کے بدلے کسی اور جگہ دوسری مسجد کی تعمیر کے لیے دی جانے والی 5 ایکڑ زمین پر مسجد بنانے کے بجائے اسکول یا خیراتی اسپتال بنانے کا مطالبہ کردیا۔ دبنگ خان کے والد، […]