میرے گھر پر حملے سے ثابت ہواہندوتوا کے متعلق جو کہا صحیح تھا، سلمان خورشید

میرے گھر پر حملے سے ثابت ہواہندوتوا کے متعلق جو کہا صحیح تھا، سلمان خورشید

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) مودی سرکارمیں بھارت کے مسلمان سابق وزیرخارجہ بھی محفوظ نہیں۔ بھارت کے سابق وزیرخارجہ اور کانگریس رہنما سلمان خورشید کا کہنا ہے میرے گھر پر حملے نے ثابت کر دیا ہندوتوا کے بارے میں جو کہا صحیح تھا۔ بھارتی میڈیا کوانٹرویو میں سلمان خورشید کا کہنا تھا کہ ہندوتوا کیا […]

.....................................................

بھارت کو دنیا کا پولیس مین نہیں بننا چاہیے، سلمان خورشید

بھارت کو دنیا کا پولیس مین نہیں بننا چاہیے، سلمان خورشید

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہاہے کہ بھارت کو دنیا کا پولیس مین نہیں بننا چاہیے،بلکہ مشاورت کے ذریعے معاملات طے کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔ مودی حکومت کی خارجہ پالیسی جذباتی ہے ، یہ حکومت گجرات سے آگے نہیں دیکھ سکتی ، وہ بھارت کو نہیں سمجھ سکتی […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر، کسی دوسرے فریق کی ثالثی قبول نہیں: سلمان خورشید

مسئلہ کشمیر، کسی دوسرے فریق کی ثالثی قبول نہیں: سلمان خورشید

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے امریکہ یا کسی دوسرے فریق کی ثالثی قبول نہیں ہے۔ بھارت نے ہمیشہ پاکستان سے بہتر تعلقات کے ساتھ تمام معاملات کو پُرامن طور پر بات چیت سے حل کرنے کے حق میں رہا مگر اپنے اندرونی معاملات […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر

مسئلہ کشمیر

بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کی طرف سے مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے آئرش اور سکاٹ لینڈ طرز کا عندیہ دینے پر ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔اپنے دورہ برطانیہ کے دوران انہیں انڈوبرٹش آل پارلیمانی گروپ کے اجلاس میں برطانوی ممبران پارلیمنٹ کی جانب سے کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں ،افسپا کے […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کو پرانی سوچ ترک کرنا ہو گی، سلمان خورشید

پاکستان اور بھارت کو پرانی سوچ ترک کرنا ہو گی، سلمان خورشید

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے قیام اور مسائل کے حل کیلئے، پاکستان اور بھارت کو پرانی سوچ ترک کرکے نئے اقدامات کرنا ہوں گے۔ نئی دلی میں پاکستانی میڈیا کے ایک وفد سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف، بھارت کے ساتھ […]

.....................................................

سرحدی تنازع پر پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی ملاقات جلد ہو گی، سلمان خورشید

سرحدی تنازع پر پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی ملاقات جلد ہو گی، سلمان خورشید

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن پر ہونے والے حالیہ واقعات پر دونوں ملکوں کے ڈی جی ایم اوز کی ملاقات جلد ہو گی۔ بھارتی دارلحکومت میں ذرائع سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کنٹرول لائن بھارت کے لیے سنجیدہ معاملہ ہے، انھوں نے کہا کہ […]

.....................................................

دو طرفہ مذاکرات کیلئے ماحول ساز گار نہیں : سلمان خورشید

دو طرفہ مذاکرات کیلئے ماحول ساز گار نہیں : سلمان خورشید

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کے آغاز کیلئے ماحول ساز گار نہیں ہے لائن آف کنٹرول پر حالیہ کشیدگی کے باعث تعلقات معمول پر آنے کے بھی فوری کوئی امکانات نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ یہ بالکل واضح ہے کہ […]

.....................................................

سلمان خورشید بھارتی فوج کے کشمیر میں کرتوتوں پر توجہ دیں، چوہدری نثار

سلمان خورشید بھارتی فوج کے کشمیر میں کرتوتوں پر توجہ دیں، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خانے کہا ہے کہ بھارتی وزیرخارجہ سلمان خورشید کا پاک فوج اور آئی ایس آئی سے متعلق بیان غیرضروری، بلاجواز اور سفارتی آداب کے منافی ہے، بھارتی وزیرخارجہ کے بیان پر اپنے ردعمل میں چوہدری نثار علی خانے کہا کہ بھارتی حکمرانوں کا یہ […]

.....................................................

سرتاج عزیز اور سلمان خورشید کی بشکیک میں ملاقات

سرتاج عزیز اور سلمان خورشید کی بشکیک میں ملاقات

بشکیک (جیوڈیسک) مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز اور بھارتی وزیرخارجہ سلمان خورشید کی بشکیک میں ملاقات ہوئی ہے۔جس میں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی نیویارک میں ملاقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کرغیزستان کے دارالحکومت بشکک میں ہونے والی ملاقات میں مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیرخارجہ سلمان خورشید […]

.....................................................

کرغیزستان، سرتاج عزیز اور سلمان خورشید کی آج ملاقات ہو گی

کرغیزستان، سرتاج عزیز اور سلمان خورشید کی آج ملاقات ہو گی

مشیر خارجہ سرتاج عزیز آج کرغیزستان میں اپنے بھارتی ہم منصب سلمان خورشید سے ملاقات کریں گے، اس موقع پر دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم کی ملاقات سے متعلق امور بھی زیرغورآئیں گے۔ پاک بھارت وزرائے خارجہ کی ملاقات شنگھائی تعاون کونسل کے اجلاس کے موقع پرہو رہی ہے۔ اس دوران باہمی دلچسپی کے امور […]

.....................................................

نریندر مودی کے وزیراعظم بننے کے امکانات نہیں ہیں، سلمان خورشید

نریندر مودی کے وزیراعظم بننے کے امکانات نہیں ہیں، سلمان خورشید

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ اور حکمران جماعت کانگریس کے رہنما سلمان خورشید نے کہا ہے کہ بھارتیا جنتا پارٹی کے نریندر مودی کے وزیراعظم بننے کے امکانات نہیں ہیں۔ سلمان خورشید کا کہنا ہے کہ مودی کو سمھجنا چاہیے کہ ملک گیر سیاست اور گجرات کی سیاست میں بہت فرق ہے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

پاکستان سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں بند کرے : سلمان خورشید

پاکستان سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں بند کرے : سلمان خورشید

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں بند کرے۔ بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے لائن آف کنٹرول پر پانچ فوجیوں کی ہلاکت کو بھارت کے لئے باعث تشویش واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو سیز فائر […]

.....................................................

کنٹرول لائن پر حملہ آور پاکستان سے آئے تو وہی ذمہ دار ہے، سلمان خورشید

کنٹرول لائن پر حملہ آور پاکستان سے آئے تو وہی ذمہ دار ہے، سلمان خورشید

ممبئی پاکستان اور بھارت میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر تناو بڑھتا جارہا ہے، بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان کی طرف سے کارروائی ہوئی ہے تو پاکستان اس کا ذمہ دارہے۔ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور پاکستان پر الزام تراشی کا […]

.....................................................

پاکستان سے مذاکرات کا حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی, سلمان خورشید

پاکستان سے مذاکرات کا حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی, سلمان خورشید

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا نے پاکستان کے ساتھ سرکریک پر مذاکرات معطل ہونے کا دعوی کیا ہے، بے بنیاد پراپیگنڈے پر بھارتی وزیر خارجہ اپنے ذرائع پر برس پڑے، کہتے ہیں بات کا بتنگڑ نہ بنایا جائے۔ کنٹرول لائن پر کشیدگی کے بعد بھارتی ذرائع حسب روایت پاکستان دشمنی پر اتر آیا، ہر چینل بھانت، […]

.....................................................

برونائی میں سرتاج عزیز کی سلمان خورشید سے ملاقات

برونائی میں سرتاج عزیز کی سلمان خورشید سے ملاقات

برونائی (جیوڈیسک) برونائی میں سرتاج عزیز اور بھارتی وزیرخارجہ کے درمیان ملاقات میں جامع مذاکرات کا سلسلہ تیز کرنے پر تبادلہ خیال ہوا ہے، نئی حکومت نے بھارت سے تعلقات بہتر بنانے کیلئے باقاعدہ کوششیں شروع کر دیں، برونائی میں دونوں ملکوں کے درمیان پہلا اعلی سطح کا رابطہ ہوا، آسیان کے وزرائے خارجہ اجلاس […]

.....................................................

پاکستان کی حکومت نے بہتر تعلقات کا اشارہ دیا ہے: سلمان خورشید

پاکستان کی حکومت نے بہتر تعلقات کا اشارہ دیا ہے: سلمان خورشید

پاکستان (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کا کہنا ہے پاکستان کی حکومت نے بھارت سے بہتر تعلقات کا اشارہ دیا ہے، لیکن اس میں وقت لگے گا۔ نئی دلی دارالحکومت نئی دلی میں جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان کے کمپیوٹر سنٹر کے افتتاح کے موقع پر ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے […]

.....................................................

سربجیت کی موت سے پاک بھارت عوامی تعلقات کو نقصان پہنچا،سلمان خورشید

سربجیت کی موت سے پاک بھارت عوامی تعلقات کو نقصان پہنچا،سلمان خورشید

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی جاسوس سر بجیت سنگھ کی پاکستان میں ہلاکت پر بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشیدنے اپنے رد عمل میں کہاہے کہ سربجیت سنگھ کی موت سے پاک بھارت عوامی تعلقات کو نقصان پہنچاہے۔

.....................................................

سلمان خورشید کی ہدایت پر پاک پارلیمنٹ میں افضل گرو کی پھانسی کا پروپیگنڈہ

کمال حیرت ہے کہ پیوپل پارٹی آف پاکستان نے راجہ پرویز اشرف کو ایک خصوصی مشن کے تحت ہندوستان بھیجا تھا۔ کہ وہ یہاں آکر یہاں کے لیڈروں سے ملاقات کرکے کوئی ایسی حکمت عملی تیار کریں کہ جس سے نواز لیگ کو چناوی میدان میں شکست دی جاسکے اس لئے راجہ پرویز اشرف یہاں […]

.....................................................

پاک بھارت جھڑپیں : اقوام متحدہ سے تحقیقات کی ضرورت نہیں ، سلمان

پاک بھارت جھڑپیں : اقوام متحدہ سے تحقیقات کی ضرورت نہیں ، سلمان

پاک بھارت جھڑپیں (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا معاملہ اقوام متحدہ کی انکوائری کے بجائے پاک بھارت مذاکرات سے حل ہونا چاہیئے۔ نئی دہلی میں سری لنکا کے وزیرخارجہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سلمان خورشید نے کہاکہ لائن آف […]

.....................................................

فائرنگ واقعات سے پاکستان کے ساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں : بھارت

فائرنگ واقعات سے پاکستان کے ساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں : بھارت

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر دو فوجیوں کی ہلاکت بارے پاکستان سے سخت احتجاج کیا ہے، حکومت پاکستان کی جانب سے جواب کے منتظر ہیں۔ بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر پاکستانی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو سکیورٹی […]

.....................................................

لائن آف کنٹرول پر پاکستانی جارحیت کا جواب دیں گے ، بھارت

لائن آف کنٹرول پر پاکستانی جارحیت کا جواب دیں گے ، بھارت

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کا کہنا ہے کہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی جارحیت کا مناسب جواب دیا جائے گا۔ ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا کہ اس واقعے سے علاقے میں امن کی کوششوں کو نقصان پہنچے گا۔ بھارتی فوج نے الزام […]

.....................................................

پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں پیچیدگی ہے: بھارت

پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں پیچیدگی ہے: بھارت

بھارت (جیوڈیسک)بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی اگرچہ انتہائی مشکل اور پیچیدہ کام ہے تاہم اس حوالے سے کچھ اہم اور مثبت پیش رفت ہوئی ہے، معاشرے کو انتہا پسند نظریات سے پاک کئے بغیر مشترکہ مقاصد کا حصول ممکن نہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بات وزیر خارجہ […]

.....................................................

بھارتی وزیر خارجہ پاکستان اور چین سے تعلقات بہتر بنانے کے خواہاں

بھارتی وزیر خارجہ پاکستان اور چین سے تعلقات بہتر بنانے کے خواہاں

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت کے نئے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور چین کے ساتھ تعلقات میں مزید بہتر بنانے کے لیے کام کریں گے۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ مزید قریبی تعلقات کے لیے کام کریں گے۔ 59 سالہ سلمان خورشید […]

.....................................................