شاہ محمود کو ملتان میں شکست دینے والے سلمان نعیم کی نااہلی کالعدم قرار

شاہ محمود کو ملتان میں شکست دینے والے سلمان نعیم کی نااہلی کالعدم قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو ملتان میں شکست دینے والے رکن پنجاب اسمبلی سلمان نعیم کی نااہلی کالعدم قرار دے دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا اور رکن پنجاب اسمبلی سلمان نعیم کو بحال کر دیا۔ […]

.....................................................