پیراگون سٹی کیس: خواجہ سعد اور سلمان رفیق کو نیب عدالت پہنچا دیا گیا

پیراگون سٹی کیس: خواجہ سعد اور سلمان رفیق کو نیب عدالت پہنچا دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پیراگون سٹی کیس میں گرفتار سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر نیب عدالت میں پیش کردیا گیا۔ نیب عدالت کے جج سید نجم الحسن بخاری کے روبرو دونوں ملزمان کو پیش کیا گیا، اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت […]

.....................................................

سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواست ضمانت مسترد، نیب نے گرفتار کر لیا

سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواست ضمانت مسترد، نیب نے گرفتار کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی درخواست ضمانت مسترد کر دی، جس کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) نے دونوں بھائیوں کو گرفتار کرلیا۔ واضح رہے کہ خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق […]

.....................................................

خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے نام بلیک لسٹ کر دیئے گئے

خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے نام بلیک لسٹ کر دیئے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کے نام بلیک لسٹ میں ڈال دیئے گئے ہیں۔ سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور سابق وزیر صحت پنجاب سلمان رفیق کے خلاف پیرا گون ہاؤسنگ اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں۔ نیب نے وزارت داخلہ سے […]

.....................................................

بچے ہمارا مستقبل ہیں، حفاظتی ٹیکوں کا کورس ضرور مکمل کرایا جائے: سلمان رفیق

بچے ہمارا مستقبل ہیں، حفاظتی ٹیکوں کا کورس ضرور مکمل کرایا جائے: سلمان رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ کو مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کے موقع پر کہا کہ پنجاب میں عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل کے درمیان منایا جائے گا اور اس موقع کو 9 مہلک بیماریوں کے خلاف حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کروانے […]

.....................................................

کینسر ہسپتال کی تعمیر آئندہ برس شروع ہو جائیگی:سلمان رفیق

کینسر ہسپتال کی تعمیر آئندہ برس شروع ہو جائیگی:سلمان رفیق

لاہور (جیوڈیسک) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ لاہور میں آئندہ سال کینسر ہسپتال کی تعمیر کے منصوبے پر کام شروع کر دیا جائے گا جس کے لئے وزیراعلیٰ نے 20 ایکڑ زمین نالج پارک سے ملحقہ بیدیاں روڈ پر مختص کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال […]

.....................................................

تیرو نشتر

تیرو نشتر

تحریر ۔۔۔ڈاکٹر بی اے خرم حکومت عطائیت کے خاتمہ کے لئے موثر اقدامات کررہی ہے، مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق (۔پاکستان کے ہر شہر کے ہر محلہ کی ہر گلی میں ”موت کے سوداگر” سستے داموں موت بانٹ رہے ہیں انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں انتہائی معذرت کے ساتھ عرض ہے یہ […]

.....................................................

ڈینگی کی روک تھام کی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں: سلمان رفیق

ڈینگی کی روک تھام کی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں: سلمان رفیق

لاہور (جیوڈیسک) مشیر وزیر اعلی برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے ہدایت کی ہے کہ تمام متعلقہ محکمے اور ایجنسیاں ڈینگی کی روک تھام کے لئے اپنی سرگرمیاں بھرپور طریقہ سے جاری رکھیں۔انہوں نے یہ بات ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب عامر سہیل کے ہمراہ سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت […]

.....................................................

ڈینگی کے خاتمہ کیلئے دنیا میں ہونے والی جدید ایجادات سے استفادہ کیا جائے گا: سلمان رفیق

ڈینگی کے خاتمہ کیلئے دنیا میں ہونے والی جدید ایجادات سے استفادہ کیا جائے گا: سلمان رفیق

لاہور: مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خاتمہ کے لئے دنیا میں ہونے والی جدید ایجادات سے استفادہ کیا جائے گا تاکہ ڈینگی کنٹرول کے لئے استعمال ہونے والے کیمیائی طریقوں کے ماحولیاتی نقصانات سے بچا جا سکے۔میڈیاورلڈ لائن کے مطا بق انہوں نے یہ بات آج […]

.....................................................