اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے اور بھارتی نژاد برطانوی شہری آتش تاثیر کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔ آتش تاثیر صحافی ہیں اور نیویارک میں مقیم ہیں، انہوں نے ٹائم میگزین میں ایک آرٹیکل لکھا تھا جس میں نریندر مودی پر کڑی تنقید کی گئی ہے۔ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین شاہ فیصل ٹائون کے زیر اہتمام قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 89ویں سالگرہ کی تقریب (آج) مورخہ 6جنوری 2017ء بروز جمعہ شام 5بجے پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی سابق سیکریٹری اطلاعات افشین شاہ کی رہائش گاہ شاہ فیصل کالونی نمبر1پر منعقد ہوگی۔ تقریب میں پیپلز […]
تحریر : میر افسر امان آج ایک اچھی خبر آئی ہے کہ مقتول سلمان تاثیر سابق گورنر پنجاب کے بیٹے شہباز تاثیر اغوا کاروں سے آزاد ہو گئے ہیں۔ سیکورٹی ایجنسیوں کی رپورٹ، جسے الیکٹرونک میڈیا نے نشر کیا کہ مشترکہ کاروائی کے نتیجے میں شہباز تاثیر کو اغواکاروں سے بازیاب کروا لیا گیا ہے۔ […]
لیہ : جامع مسجد ولی دادمحلہ فیض آبادمیں منعقدہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیرجماعت اہلسنت پاکستان ڈیرہ غازیخان ڈویژن قاری محمداشفاق سعیدی نے کہا ہے کہ ممتاز قادری کوپھانسی دینے والے اپنے انجام سے نہیں بچ سکیں گے۔مقام مصطفی کے تحفظ اورنظام مصطفی کے نفاذ کیلئے […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ممتاز حسین قادری کی پھانسی پر پاکستان میں بہت سے طبقات سوالات اٹھا رہے ہیں۔ان میں مذہبی طبقہ سب سے زیادہ پریشانی کا شکار دکھائی دیتا ہے۔ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیرکا قتل بعض حلقوں کے لئے زیادہ تعجب خیز اسلئے نہ تھا کیونکہ اُن کا خیال یہ […]
لندن (انعام الحق) چار سال کے ایک بار آنے والی تاریخ 29 فروری کو حکومت وقت کی اجازت سے سابق گورنر سلمان تاثیر کے قتل کے مجرم ممتاز قادری کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا یہ سزا سوچ سمجھ کر دی گئی۔ تاریخ کا تعین اور اگلے ہی دن عوام کیلئے پٹرولیم قیمتوں میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سلمان تاثیر کے قتل کے مجرم ممتاز قادری نے ریاست پاکستان سے رحم کی اپیل کردی ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ممتاز قادری کی رحم کی اپیل قانون کے مطابق ایوان صدر بھجوائی جائے گی۔ ممتاز قادری نے اپنی اپیل میں کہا ہے کہ وہ خاندان کا کفیل […]
تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری غازی علم دین شہید نے توہین رسالت کرنے والے دشمنِ دین کو جہنم واصل کرڈالا تھاان کا مقدمہ قائد اعظم جیسے عظیم قانون دان نے لڑا تھا مگر وہ آخر وقت تک قتل کااقرار کرتا رہا سلمان تاثیر نے بطور گورنر جیل میں پہنچ کرجرم کی مرتکب خاتون آسیہ بی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ممتاز قادری نے سلمان تاثیر قتل کیس میں سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ سپریم کورٹ میں ممتاز قادری نے سزائے موت کے خلاف درخواست ایڈووکیٹ خواجہ شریف کے ذریعے دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سزا سے متعلق اسلام آباد ہائی […]
لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق گورنر سلمان تاثیر کی برسی کی تقریب منانے والوں پر حملہ کرنے اور توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار فرقان علی، عدیل، وزیر علی اور افتخار علی کی جانب سے دائر ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ممتازقادری کی اپیل پر سرکاری وکلاء نے تیاری کے لیے وقت مانگ لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل دو […]
سلمان تاثیر قتل کیس، ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت، سرکاری وکلاء نے تیاری کے لیے دو ہفتے کا وقت مانگا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔
لاہور (جیوڈیسک) لبرٹی چوک میں سابق گورنر سلمان تاثیر کی برسی کے شرکا پر تشدد میں ملوث سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملزموں نے گزشتہ روز سلمان تاثیر کی برسی کی تقریب میں پھول چڑھانے اور فاتحہ خوانی کرنے والے افراد کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا تھا اور […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی کے موقع پر لبرٹی چوک پرشمع روشن کرنے کی تقریب پر مشتعل افراد نے حملہ کر دیا، پلے کارڈ پھاڑدیے اور لوگوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ لبرٹی چوک میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی کے موقع پر شمعیں روشن کرنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ائیر پورٹ جانے والی سڑک کے ساتھ غوری ٹاؤن کے نام سے ایک نواحی علاقہ موجود ہے۔ کھنہ پل کے قریب یہ ہاؤسنگ سوسائٹی دوسرے علاقوں سے اس طرح مختلف اور مشہور ہو چکی ہے کہ اب اس کا غیر متوقع تعلق جیل میں سزائے موت کا منتظر پنجاب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ائیر پورٹ جانے والی سڑک کے ساتھ غوری ٹاؤن کے نام سے ایک نواحی علاقہ موجود ہے۔ کھنہ پل کے قریب یہ ہاؤسنگ سوسائٹی دوسرے علاقوں سے اس طرح مختلف اور مشہور ہو چکی ہے کہ اب اس کا غیر متوقع تعلق جیل میں سزائے موت کا منتظر پنجاب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) رکن طالبان رابطہ کار کمیٹی پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ طالبان رابطہ کار کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کے ارکان طالبان قیادت سے ملاقات کرے گی،رکن طالبان رابطہ کار کمیٹی پروفیسر ابراہیم نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ جنگ بندی میں توسیع، سلمان تاثیر اور یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادوں کی […]
کنجاہ(جی پی آئی)صدرانجمن تاجران کنجاہ،نائب صدرمسلم لیگ ن تحصیل گجرات میاں محمد سلیم کپڑے والا نے اپنے بیان میں کہاہے کہ سی اویونٹ کنجاہ سیدنویدحیدرشاہ کوکنجاہ میںبلاتفریق ناجائزتجاوزات کاخاتمہ کرنے پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سی اویونٹ کنجاہ سیدنویدحیدرشاہ نے کنجاہ میں عرصہ درازسے کی گئی۔ ناجائزتجاوزات کاخاتمہ کرکے شہریوں مسافروں پیدل چلنے […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی رہائی کیلئے اغواء کاروں نے تاوان کی رقم 2 ارب سے بڑھا کر 4 ارب روپے کر دی۔ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو اغواء ہوئے 31 ہفتے گزرنے کے بعد بھی بازیابی نہ ہو سکی۔ ذرائع […]
پاکستان کے معروضی اور جغرافیائی حالات دنیا کے بہت سے دوسرے مما لک سے بالکل مختلف ہیں لہذا پاکستان کے نظامِ حکومت اور اندازِ حکمرانی کا دنیا کے دوسرے ممالک سے موازنہ کرنا دانشمندی نہیں ہے۔ کوئی بھی نظام کسی بھی ملک کی ثقا فتی اور معاشرتی قدروں کے پیمانوں کے اندر رہ کر ہی […]
امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ اگر وہ گھر سے باہر نکلے تو انہیں قتل کر دیا جائیگا۔ برطانوی اخبار کو انٹر ویو میں حسین حقانی نے کہا کہ طاقت ور اداروں نے انہیں غدار قرار دیا ہے ۔ انہیں خدشہ ہے کہ وہ گورنر […]