سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں اسسٹنٹ ہیلتھ انڈر سیکرٹری عبداللہ عسیری نے کہا ہے کہ عن قریب قوم کو کرونا وبا کے خاتمے کی خوش خبری سنائی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم عن قریب اس وبا سے سیاسی، اقتصادی اور صحت کے ذریعے مضبوط انداز میں نکل جائیں گے۔ […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ زر مبادلہ کو آزاد منڈیوں کے معاشی اصولوں کے مطابق معقول شرح تناسب پر لانے کے لیے گزشتہ روز اعلان کردہ پروگرام اپنے ہدف تک پہنچ گیا ہے۔ صدر نے انصاف و ترقی پارٹی کے ہفتہ واراجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا […]
نیویارک: ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو خواتین روزانہ نصف گھنٹے پیدل چلتی ہیں وہ زائد بلڈ پریشر کے طویل عارضے کا شکار ہونے سے بچ جاتی ہیں۔ لیکن ماہرین کا اصرار ہے کہ واک باقاعدگی سے کی جائے۔ کئی ممالک میں درمیانی اور عمررسیدہ خواتین کے لیے جسمانی مشقت کا معیار […]
تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان گزشتہ دو برسوں کے دوران ملک میں پولیو کے ختم ہوتے کیسوں نے پھر سے سر اٹھالیا ہے، اور سال 2019ء میں 146اور 2020 ء میں 68 نئے کیس رجسٹرڈ ہوئے ہیں جن میں سے 21کا تعلق سندھ سے ہے ۔ حالانکہ سال2017ء میں پاکستان بھر میں پولیو کیسز کی […]
کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا میں جلا وطنی کی زندگی گزارنے والے سابق سعودی وزیر سعد الجابری نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی ولی عہد سلطنت محمد بن سلمان انہیں قتل کرنے کے لیے وہی ٹیم روانہ کی، جس نے ترکی میں جمال خاشقجی کو ہلاک کیا تھا۔ سعد الجابری سابق سعودی ولی عہد […]
لاہور / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لیلۃ القدر عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی جب کہ کورونا وائرس سے نجات کیلیے عبادت گزاروں نے رات توبہ استغفار میں گزاری۔ ملک بھر میں لیلۃ القدر کے موقع پر مساجد کو برقی روشنیوں سے خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا تھا، کورونا وبا کی وجہ سے روایتی اجتماعات […]
آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا بحران ميں عقیدہ بہت سے انسانوں اور تحفظ ماحولیات میں مدد دیتا ہے۔ یہ کہنا ہے اقوام متحدہ کے ماحوليات کے پروگرام کی ڈائریکٹر انگر اینڈرسن اور اين جی او ‘مذاہب براۓ امن’ کی سکریٹری جنرل اعزا کرم کا۔ عقیدہ اربوں انسانوں کو روحانی اور عملی مدد فراہم کرتا ہے، […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس سے نجات کے لیے شہریوں کی جانب سے اذانیں دینے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ کراچی میں گزشتہ رات 10 بجے مساجد اور چھتوں کی گھروں سے شہریوں نے اذان دی جس کا مقصد بار گاہ رب العزت سے کورونا وائرس […]
سکول کے بچوں سے لے کر ضعیف العمر افراد تک تقریباً ہر شخص پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بغور مشاہدے سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر بچے کو بچپن ہی سے دھیان کے ساتھ اس کی چاہت کے مطابق ماحول مل جائے تو وہ احساسِ کمتری کا شکار ہونے سے بچ جاتا ہے۔ احساسِ […]
تحریر : شیخ خالد زاہد مضمون کے عنوان سے بخوبی اندازہ ہو رہا ہے کہ یہ ایک مذہبی مضمون ہونا چاہئے لیکن اس مضمون کو دینی مضمون کہا جا سکتا ہے۔نجات کو معنوی اعتبار سے چھوڑنے یا ترک کرنے کو کہتے ہیں، نجات انسان مشکلات سے ہی چاہتا ہے۔ حالات اچھے ہوں تو کون ان […]
ماہرِ نفسیات کے مطابق پریشان اور فکرمندی کی سوچ کو تین آسان طریقوں سے دور کیا جا سکتا ہے۔ پروفیسر ہانس نورڈال کے مطابق منفی سوچ کو وقت کا زیاں جان کر، حال پر توجہ دیتے ہوئے اور سوچ کو منتشر ہونے سے بچا کر آپ پریشان کن خیالات کو ذہن سے جھٹک سکتے ہیں […]
ایک تحقیق کے مطابق ادرک اور اس سے بنی چائے کے بے شمار فائدوں میں سے ایک اہم فائدہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ سانس اور منہ کی بدبو دور کرنے میں انتہائی لاجواب ہے۔ ادرک میں پایا جانے والا ایک کیمیکل جنجرول ہے جو ادرک کو ترش ذائقہ دیتا […]
قدرت نے لہسن میں بے شمار فوائد رکھے ہیں۔ لہسن نہ صرف پیٹ کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ موٹاپے سے نجات حاصل کرنے کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔ لہسن کے ساتھ شہد بھی قدرتی فوائد اور غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے لہٰذا لہسن اور شہد کا آمیزہ انسان کےلیے بے حد فائدہ مند […]
تحریر : شیخ خالد زاہد پاکستان منجدھار میں پھنسی ہچکولے کھاتی کسی کشتی کی طرح گزشتہ کئی سالوں سے ایک جگہ کھڑا ہے اور وہ جگہ ہے قانون اور لاقانونیت کے درمیان کی۔ قانون اپنی گرفت ہلکی سی چھوڑتا ہے تو لاقانونیت جو بہت زیادہ طاقتور اور چوکنی ہے فوری طور پر حرکت میں آجاتی […]
تحریر : عتیق الرحمن کرپشن وہ ناسور ہے کہ جو ملک و قوم کی بنیادوں کو غیر محسوس طریقے سے ختم کررہاہے ۔اس قبیح امر و فعل میں ملک کے چھوٹی سطح سے اعلیٰ سطح تک کے متعدد طبقات اور ان سے وابستہ افراد کرپشن و لوٹ ماری کا بازار گرم کرنے کی باوجود بھی […]
زیارت : حلقہ پی بی ٧ زیارت ٹو سنجاوئی کے لئے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار حاجی نور محمد خان دمڑ نے کہا ہے کہ زیارت سنجاوی کے عوام مفاد پرستوں کو جان چکے ہیں۔ اسلام پرستوں اور قوم پرستوں کا سورج اب ہمیشہ کے لئے غروب ہو چکا ہے اور جیت پی ٹی […]
کراچی: بلدیہ کورنگی میں 100 روزہ عوامی خدمت مہم کے حوالے سے شاہ فیصل، ملیر ماڈل کالونی، کورنگی اور لانڈھی زونز میںتعمیر و ترقی اور مسائل کے خاتمے کے حوالے سے تیزی کے ساتھ اقدامات جاری ہیں، مہم کے دوران ماڈل یوسیز میں صفائی و ستھرائی روشنی کے انتظامات کی بہتری کے ساتھ شاہراہوں، گلیوں […]
لیہ: محبت رسول میں کیے جانے والے اعمال سے ہی نجات ملے گی۔ مفتی محمدبلال قادری نے اپنی زندگی علم دین سیکھنے اورسکھانے میں گزاردی۔ان خیالات کااظہارسیّدسعید احمدشاہ آف دریاخان، قاری محمدلقمان سعیدی اورقاری مشتاق احمدنقشبندی نے گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کے گرائونڈ میں مدنی مرکز فیضان مدینہ کے مدرس، جرنلسٹ سابق امیدوارجنرل کونسلر ملک […]
جلد پر سیاہ کیلیں آپ کے حسن کو گہنا دیتی ہیں اور اچھا خاصا چہرہ بھی بیمار دکھائی دیتا ہے لیکن اب ایک سادہ گھریلو نسخے سے آپ صرف چند روز میں بدنما کیلوں سے نجات پاسکتے ہیں۔ کیلیں چہرے، کمر اور کان کے اندر نمایاں ہوتی ہیں کیونکہ یہاں پسینہ پیدا کرنے والے غدود […]
لاہور (پ ر) صوبہ سندھ’ بلوچستان’ خیبرپختونخواہ’ گلگت بلتستان’ آزاد جموں و کشمیر سے آئے ہوئے مطالعاتی دورے پر طلباء و طالبات کے اعزاز میں ایک تقریب مون لائٹ سکول نسبت روڈ لاہور میں منعقد کی گئی۔ مون لائٹ سکول سسٹم کے چیئرمین ادیب جاودانی نے اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس […]
اگر آپ درج ذیل طریقے آزمائیں تو لال بیگ جیسے موذی کیڑے سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے۔ چار لیموؤں کا عرق چھلکوں سمیت دو لیٹر پانی میں ملائیے ۔ پھر اس سے فرش دھولیں اورلال بیگوں کووہاں سے بھاگتے دیکھیں کیونکہ انہیں اس کی خوشبو سے نفرت ہے۔ لیموں کے عرق کی کچھ مقدار […]
تحریر: شیخ خالد زاہد کائنات میں موجود ہر شے اپنے ہونے کی کوئی نا کوئی وجہ رکھتی ہے۔ انسان ان وجوہات کو جاننے کیلئے سرگردہ ہے، اسی کوشش میں زمین کی تہہ تک چلاگیااور کیا کیا قدرت کے پوشیدہ خزانے نکال لایا۔ ہم ان قدرت کے خزانوں کو مدنیات کے نام سے جانتے ہیں۔ پھر […]
تحریر: صباء نعیم خواتین اور مرد دونوں اپنی پھیلتی کمر اور نکلتے پیٹ سے پریشان ہوتے ہیں، مگر اس سے نجات پانا بہت مشکل لگتا ہے، تاہم پیٹ میں جمع ہونے والی اضافی چربی کو گھلانے کے آسان طریقے موجود ہیں، جس سے آپ کا جسم چند ہفتوں یا مہینوں میں ایک بار پھر متناسب […]
لیہ : جامع مسجد نور چوبارہ روڈ لیہ میں معروف نعت خواں محمد طارق عطاری کے والد، صدرانجمن اخبارفروشاں زین علی کھوکھر کے دادا امیر محمد مرحوم کی قل خوانی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد وسیم شہزاد نے کہا ہے کہ نیک اعمال سے ہی یوم آخرت میں نجات ملے گی۔ انہوںنے […]