10 ٹرک سامان تجاوزات قبضہ میں لے لیا گیا

10 ٹرک سامان تجاوزات قبضہ میں لے لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) ضلعی حکومت نے مختلف ٹاؤ نز میں کریک ڈاؤن کر کے 10 ٹرک سامان تجاوزات قبضہ میں لے لیا۔ نشتر ٹاؤن انتظامیہ نے فیروزپور روڈ ،واہگہ ٹا ؤن انتظامیہ نے داروغہ والا چوک سے مومن پورہ روڈ، شالیمار ٹا ؤن نے شالیمار لنک روڈ، بوگیوال، چاہ میراں بازار، چوک نا خدا، گلبرگ ٹاؤن […]

.....................................................

چوہدری عابد شیر علی آج جمعہ کے روز اپنی بے گناہی ثابت کرنے کیلئے تھانہ سمن آباد میں پیش ہونگے

چوہدری عابد شیر علی آج جمعہ کے روز اپنی بے گناہی ثابت کرنے کیلئے تھانہ سمن آباد میں پیش ہونگے

اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے حق نواز قتل کیس میں شامل تفتیش ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آج جمعہ کے روز اپنی بے گناہی ثابت کرنے کیلئے قرآن پاک کے سائے میں تھانہ سمن آباد میں پیش ہونگے۔ گزشتہ روز اپنے آفس میں […]

.....................................................

لاہور، سمن آباد میں شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا

لاہور، سمن آباد میں شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے سمن آباد میں شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا ہے۔ تیزاب سے جھلسنے والی خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ متاثرہ خاتون کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔

.....................................................

کراچی: سمن آباد میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

کراچی: سمن آباد میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سمن آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گلی میں بیٹھے ہوئے افراد پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے ایک شخص اسپتال میں چل بسا، فائرنگ کے بعد ملزمان […]

.....................................................

لڑکی سمیت 4 افراد کا اقدام خود کشی

لڑکی سمیت 4 افراد کا اقدام خود کشی

لاہور (جیوڈیسک) مختلف مقامات پر لڑکی سمیت چار افراد نے اقدام خود کشی کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ ساندہ میں عثمان، لوئرمال میں 35 سالہ محمد حسین، شمالی چھاؤنی میں 22 سالہ نائلہ، سمن آباد میں اویس نے خود کشی کی کوشش کی۔

.....................................................

لاہور میں اچھرہ، مزنگ، اور سمن آباد کے رہائشیوں کا فیروز پور روڈ پر احتجاج

لاہور میں اچھرہ، مزنگ، اور سمن آباد کے رہائشیوں کا فیروز پور روڈ پر احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے اچھرہ، مزنگ اور سمن آباد سے گزرنے والے گندے نالے کا پانی گھروں میں جاگھسا ہے۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ سیورج کے پانی نے انہیں بے گھر کر دیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے امدادی کارروائیاں فوری شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ ایک پانی اور اوپر سے گندا اور […]

.....................................................

ہجویری ٹائون اور مظفر کالونی سمن آباد میں میڈیکل سٹوروں پر عطائی ڈاکٹروں نے لوگوں کو لوٹنا شروع کر دیا

فیصل آباد( تحصیل رپورٹر)ہجویری ٹائون اور مظفر کالونی سمن آباد میں میڈیکل سٹوروں پر عطائی ڈاکٹروں نے لوگوں کو لوٹنا شروع کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ہجویری ٹائون اور مظفر کالونی میں میڈیکل سٹوروں پر عطائی ڈاکٹروں نے بندے مار کلینک کھول رکھے ہیں مذکورہ عطائی ڈاکٹر محکمہ صحت کے عملہ کو لاکھوں روپے کا […]

.....................................................

لاہور: سمن آباد میں فائرنگ، 3 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی

لاہور: سمن آباد میں فائرنگ، 3 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) سمن آباد میں فائرنگ سے 3 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے، فائرنگ کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سمن آباد میں پیش آیا جہاں فائرنگ کر کے 7 افراد کو زخمی کر دیا گیا، زخمیوں میں 3 اہلکار بھی شامل ہیں، […]

.....................................................

لاہور : نیو مزنگ اڈہ سمن آباد میں نامعلوم شخص 3 سالہ بچے کو چھوڑ گیا

لاہور : نیو مزنگ اڈہ سمن آباد میں نامعلوم شخص 3 سالہ بچے کو چھوڑ گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے نیو مزنگ اڈہ سمن آباد میں نامعلوم شخص تین سالہ بچے کو چھوڑ کر چلا گیا، بچہ صرف اپنے والد کا نام جانتا ہے، لواحقین کی تلاش کے اہل محلہ بچے کو ذرائع کے دفتر لے آئے۔ ٹی شرٹ اور نیکر میں ملبوس یہ بچہ اپنے والد کا نام امانت […]

.....................................................